কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৫৮১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10577 ۔۔۔ فرمایا ” تلوار گواہی کے لیے کافی ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت سلمۃ بن المحبق (رض) )
تلواریں گواہ دیں گی
فائدہ :۔۔۔ یعنی تلواریں قیامت کے دن اپنے استعمال کرنے والوں کے لیے گواہی دیں گی کہ انھوں نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا تھا “۔
تلواریں گواہ دیں گی
فائدہ :۔۔۔ یعنی تلواریں قیامت کے دن اپنے استعمال کرنے والوں کے لیے گواہی دیں گی کہ انھوں نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا تھا “۔
10581 كفى بالسيف شاهدا.(ه عن سلمة بن المحبق).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10578 ۔۔۔ فرمایا ” تلواریں مجاہدین کی چادریں ہیں “۔ (مسند فردوس دیلمی بروایت حضرت ابوایوب (رض) ، المحاملی فی امالیہ، بروایت حضرت زید بن ثابت (رض))
10582 السيوف أردية المجاهدين.(فر عن أبي أيوب) (المحاملي في أماليه عن زيد بن ثابت).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10579 ۔۔۔ فرمایا ” جہاد میں شریک ہونے والا اور جمعہ کی نماز میں شریک ہونے والا دونوں میں سے کوئی بھی دوسرے پر زیادہ فضیلت نہیں رکھتا “۔ (یعنی دونوں فضیلت میں برابر ہیں) ۔ (ابو النضر الغذدینی فی مشختہ بروایت حضرت ثعبان (رض))
10583 صاحب الصف ، وصاحب الجمعة لا يفضل هذا على هذا ولا هذا على هذا.(أبو النصر القزويني في مشيخته عن ثوبان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10580 ۔۔۔ فرمایا ” خوشخبری اس کے لیے جو اللہ کے راستے میں کثرت سے جہاد کرے گا جو اللہ کا ذکر کرے تو اس کے لیے ہر کلمہ کے بدلے ستر ہزار نیکیاں ہیں جو دس گنابڑھا دی جائیں گی اس کے ساتھ ہی اللہ کے پاس اس کے لیے اس سے بھی زیادہ بہت کچھ ہے “۔ (طبرانی کبیر بروایت حضرت معاذ (رض))
10584 طوبى لمن أكثر الجهاد في سبيل الله ، من ذكر الله ، فان له بكل كلمة سبعين ألف حسنة ، منها عشرة أضعاف مع الذي له عند الله من المزيد والنفقة على قدر ذلك.(طب عن معاذ) (.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10581 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے کی ایک صبح اور ایک شام دنیا اور دنیا اور میں جو کچھ ہے اس سے بہتر ہے “۔ (متفق علیہ، نسائی بروایت سھل بن سعد (رض))
10585 الروحة والغدوة في سبيل الله أفضل من الدنيا وما فيها (ق ن عن سهل بن سعد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10582 ۔۔۔ فرمایا ” ہمارے رب اس قوم پر تعجب فرماتے ہیں جن کو زنجیروں سے باندھ کر جنت کی طرف لے جایا جاتا ہے “۔ (مسند احمد، بخاری، ابوالدرداء بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10586 عجب ربنا من قوم يقادون إلى الجنة في السلاسل.
(حم خ د عن أبي هريرة).
(حم خ د عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10583 ۔۔۔ فرمایا ” مجھے ہنسی آتی ہے ان لوگوں پر جو تمہارے پاس مشرق کی سمت سے آئیں گے ان کو جنت کی طرف لے جایا جائے گا اور وہ اس بات کو ناپسند کررہے ہوں گے “۔ (مسند احمد، طبرانی کبیر بروایت سھل بن سعد (رض))
10587 ضحكت من ناس يأتونكم من قبل المشرق يساقون إلى الجنة وهم له كارهون.(حم طب عن سهل بن سعد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10584 ۔۔۔ فرمایا ” مجھے ہنسی آتی ہے ان قوموں پر جو زنجیروں سے باندھ کر جنت کی طرف لے جائے جائیں گے “۔ (مسند احمد بروایت حضرت ابو امامۃ (رض))
10588 ضحكت من قوم يساقون إلى الجنة مقرنين في السلاسل (حم عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৮৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10585 ۔۔۔ فرمایا ” مجھے تعجب ہوتا ہے اس قوم پر جو زنجیروں میں باندھ کر جنت کی طرف لے جائے جائیں گے وہ اس چیز کو ناپسند کررہے ہوں گے “۔ (طبرانی کبیر بروایت حضرت ابوامامۃ (رض) ، حلیہ ابونعیم بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض)
10589 عجبت لاقوام يساقون إلى الجنة في السلاسل وهم كارهون.(طب عن أبي أمامة) (حل عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10586 ۔۔۔ فرمایا ” ہمارے رب نے اس شخص پر تعجب فرمایا جو اللہ کے راستے میں جہاد کرے پھر اس کے ساتھیوں کو شکست ہوجائے تو وہ اپنی ذمہ داری پہچانے اور لڑتا رہے یہاں تک کہ شہید ہوجائے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتے ہیں دیکھو میرے بندے کی طرف یہ شخص اس لیے لڑتا رہا کیونکہ اس کو میری نعمتوں کی خواہش تھی اور میرے عذاب سے خوف تھا یہاں تک کہ اس کو شہید کردیا گیا۔ (ابو داؤد، بروایت حضرت ابن مسعود (رض))
10590 عجب ربنا من رجل غزا في سبيل الله ، فانهزم اصحابه فعلم ما عليه فرجع حتى أهريق دمه ، فيقول الله عزوجل لملائكته : انظروا إلى عبدي رجع رغبة فيما عندي وشفقة مما عندي حتى أهريق دمه.(د عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10587 ۔۔۔ فرمایا ” تم پر اللہ کے راستے میں جہاد فرض ہے کیونکہ یہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ تمہارے غم اور پریشانی کو دور فرماتے ہیں “۔ (طبرانی کبیر بروایت حضرت ابوامہ (رض))
10591 عليكم بالجهاد في سبيل الله فانه باب من أبواب الجنة يذهب الله به الهم والغم.(طب عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10588 ۔۔۔ فرمایا ” اس شخص کے اعمال کم ہیں اور اجر زیادہ “۔
فائدہ :۔۔۔ یہ ان صحابی کے بارے میں فرمایا ہے جو ایمان لائے اور ایمان لاتے ہی جہاد میں چلے گئے اور وہاں شہید ہوگئے اس لیے فرمایا کہ انھوں نے ایمان لانے کے بعد اعمال صالحہ بہت کم کئے ہیں لیکن پھر بھی اجر بہت لے گئے کیونکہ ان کو شہادت کا مرتبہ عطا ہوا تھا۔ (متفق علیہ بروایت حضرت براء (رض))

10592 عمل هذا قليلا وأجر كثيرا.(ق عن البراء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10589 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے کی ایک صبح یا ایک شام دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے ان سب سے بہتر ہے “۔ (مسند احمد متفق علیہ ابن ماجہ بروایت ، حضرت انس (رض)، متفق علیہ، ترمذی، نسائی ابن حاتم بروایت سھل بن سعد، مسلم، ابن ماجہ بروایت ابوھریرۃ (رض))
10593 غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها.(حم ق ه عن أنس) (ق ت ن ه عن سهل بن سعد) (م ه عن أبي هريرة) (ت عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10590 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام بہتر ہے ہر اس چیز سے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے اور غروب “۔ (مسند احمد، نسائی، بروایت حضرت ابوایوب (رض) )
فائدہ :۔۔۔ یعنی تمام مخلوقات سے افضل ہے۔
فائدہ :۔۔۔ یعنی تمام مخلوقات سے افضل ہے۔
10594 غدوة في سبيل الله أو روحة خير مما طلعت عليه الشمس وغربت.(حم م ن عن أبي أيوب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10591 ۔۔۔ فرمایا ” سمندر میں ایک جہاد کرنا خشکی کے دس جہادوں سے بہتر ہے اور جس شخص کا سمندر میں سرچکرائے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اللہ کے راستے میں اپنے خون سے لت پت ہوجائے “۔
فائدہ :۔۔۔ یعنی اس کو شہادت کا ثواب ملے گا۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ام درداء (رض))
فائدہ :۔۔۔ یعنی اس کو شہادت کا ثواب ملے گا۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ام درداء (رض))
10595 غزوة في البحر مثل عشر غزوات في البر ، والذي يسدر في البحر كالمتشحط في دمه في سبيل الله.(ه عن أم الدرداء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10592 ۔۔۔ فرمایا ” سمندر میں ایک جہاد خشکی میں دس جہادوں سے بہتر ہے اور جو سمندر کو عبور کرلے گویا اس نے تمام وادیوں کو عبور کرلیا اور سمندر میں جس شخص کا سرچکرائے وہ ایسا ہے جیسا اللہ کے راستے میں اپنے خون میں لت پت ہونے والا “۔ (طبرانی، کبیر، شعب الایمان بیھقی بروایت حضرت ابن عمر (رض))
10596 غزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ، ومن أجاز البحر فكأنما أجاز الاودية كلها ، والمائد فيه كالمتشحط في دمه في سبيل الله.(طب هب عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے
10593 ۔۔۔ جس شخص نے پہلے حج نہ کیا ہو اس کا حج کرنا دس جہادوں سے بڑھ کر ہے اور جو پہلے حج کرچکا ہو اس کے لیے جہاد میں شریک ہونا دس حجوں سے بہتر ہے اور سمندر میں ایک جہاد خشکی کے دس جہادوں سے بڑھ کر ہے اور جو سمندر کو پار کرلے گویا اس نے ساری بستیاں پار کرلیں اور سمندر کے سفر میں جس کا سر گھومنے لگے وہ ایسا ہے جیسے اللہ کے راستے میں اپنے خون سے لتھڑ گیا ہو “۔ (طبرانی کبیر شعب الایمان بیھقی بروایت ابن عمر (رض))
10597 حجة لمن يحج خير من عشر غزوات ، وغزوة لمن قد حج خير من عشر حجج ، وغزوة في البحر خير من عشر غزوات في البر ومن أجاز البحر فكأنما أجاز الاودية كلها ، والمائد فيه كالمتشحط في دمه.(طب هب عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سمندری راستہ سے جہاد کرنے والوں کی فضیلت
10594 ۔۔۔ فرمایا ” میری امت کی سب سے پہلی فوج جو سمندر میں سوار ہوگی انھوں نے اپنے لیے جنت واجب کر والی اور میری امت میں سے جو پہلی فوج قیصر بادشاہ کے شہر پر حملہ کرے گی ان کی مغفرت کردی گئی “۔ (بخاری بروایت ام حرام بنت سلمان (رض))
10598 أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا ، وأول جيش من أمتي يغزون مدينة قيصر مغفور لهم.(خ عن أم حرام بنت ملحان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫৯৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سمندری راستہ سے جہاد کرنے والوں کی فضیلت
10595 ۔۔۔ فرمایا ” ایک حج چالیس جہادوں سے بہتر ہے اور ایک جہاد چالیس حجوں سے بہتر ہے “۔ (البزار بروایت ابن عباس (رض))
فائدہ :۔۔۔ پہلی صورت اس شخص کے لیے ہے جس پر حج فرض ہو اور دوسری صورت اس کے لیے جس پر حج فرض نہ ہو “۔
فائدہ :۔۔۔ پہلی صورت اس شخص کے لیے ہے جس پر حج فرض ہو اور دوسری صورت اس کے لیے جس پر حج فرض نہ ہو “۔
10599 حجة خير من أربعين غزوة ، وغزوة خير من أربعين حجة.(البزار عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৬০০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سمندری راستہ سے جہاد کرنے والوں کی فضیلت
10596 ۔۔۔ فرمایا ” ایک حج چالیس جہادوں سے بڑھ کر ہے اور ایک جہاد چالیس حجوں سے بڑھ کر ہے “۔ (شعب الایمان بیھقی بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10600 الحجة أفضل من عشرا غزوات ، والغزوة أفضل منعشر حجات.(هب عن أبي هريرة).
তাহকীক: