কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১১১৮১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11177 ۔۔۔ فرمایا کہ ” بخار میں مرنا شہادت ہے “۔ (فردو بروایت حضرت انس (رض))
11181 الحمى شهادة.(فر عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11178 ۔۔۔ فرمایا کہ ” شہداء اللہ کی زمین پر اللہ تعالیٰ کے امین ہیں اس کی مخلوق میں قتل ہوجائیں یا ویسے وفات پاجائیں “۔ (مسند احمد، مستدرک حاکم بروایت رجال)
11182 شهداء الله في الارض أمناء الله على خلقه قتلوا أو ماتوا.
(حم ك عن رجال).
(حم ك عن رجال).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11179 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں قتل ہونے کے علاوہ شہادت سات طرح کی ہے۔
1 ۔۔۔ اللہ راہ کی قتل ہونے والا بھی شہید ہے۔
2 ۔۔۔ نیزے سے وفات پانے والا بھی شہید ہے۔
3 ۔۔۔ ڈوبنے والا بھی شہید ہے۔
4 ۔۔۔ ذات الجنب کی بیماری میں وفات پانے والا بھی شہید ہے۔
5 ۔۔۔ پیٹ کی بیماری میں وفات پانے والا بھی شہید ہے۔
(6) ۔۔۔ جل کر مرنے والا بھی شہید ہے۔
(7) ۔۔۔ اور کسی چیز کے نیچے دب کر مرنے والا بھی شہید ہے۔
(8) ۔۔۔ اور وہ عورت جو بچے کی پیدائش کی وجہ سے وفات پائے وہ بھی شہید ہے “۔ (مالک، مسند احمد، ابوداؤد، نسائی، ابن حبان مستدرک حاکم بروایت حضرت جابر بن عتیک (رض))
1 ۔۔۔ اللہ راہ کی قتل ہونے والا بھی شہید ہے۔
2 ۔۔۔ نیزے سے وفات پانے والا بھی شہید ہے۔
3 ۔۔۔ ڈوبنے والا بھی شہید ہے۔
4 ۔۔۔ ذات الجنب کی بیماری میں وفات پانے والا بھی شہید ہے۔
5 ۔۔۔ پیٹ کی بیماری میں وفات پانے والا بھی شہید ہے۔
(6) ۔۔۔ جل کر مرنے والا بھی شہید ہے۔
(7) ۔۔۔ اور کسی چیز کے نیچے دب کر مرنے والا بھی شہید ہے۔
(8) ۔۔۔ اور وہ عورت جو بچے کی پیدائش کی وجہ سے وفات پائے وہ بھی شہید ہے “۔ (مالک، مسند احمد، ابوداؤد، نسائی، ابن حبان مستدرک حاکم بروایت حضرت جابر بن عتیک (رض))
11183 الشهادة سبع سوى القتل في سبيل الله : المقتول في سبيل الله شهيد ، والمطعون شهيد ، والغريق شهيد ، وصاحب ذات الجنب شهيد ، والمبطون شهيد ، وصاحب الحريق هيد ، والذي يموت تحت الهدم شهيد ، والمرأة تموت بجمع شهيد.(مالك حم د ن حب ك عن جابر بن عتيك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
شہداء پانچ قسم کے ہیں نیزے سے مرنے والا، پیٹ کے مرض میں مرنے والا، ڈوبنے والا، دب کر مرنے والا، اللہ کی راہ میں شہید ہونے والا، مالک
11184 الشهداء خمسة : المطعون ، والمبطون ، والغريق ، وصاحب الهدم ، والشهيد في سبيل الله.(مالك قط عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11180 ۔۔۔ فرمایا کہ ” میری امت کے اکثر شہداء وہ ہیں جو بستروں پر وفات پائیں گے اور بعض صفوں میں قتل ہونے والوں کی نیتوں کے بارے میں بھی اللہ زیادہ جانتے ہیں “۔ (مسند احمد، بروایت حضرت ابن مسعود (رض))
11185 إن أكثر شهداء أمتي لاصحاب الفرش ، ورب قتيل بين الصفين الله أعلم بنيته.
(حم عن ابن مسعود).
(حم عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
پیٹ کی بیماری اور ڈوب کر مرنے والا شہید ہے۔
11186 البطن والغرق شهادة.(طس عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11182 ۔۔۔ فرمایا کہ ” پانچ چیزیں ایسی ہیں جن میں اگر کوئی آدمی مرجائے تو وہ شہید ہے۔
1 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید۔
2 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں ڈوب کر مرنے والا شہید۔
3 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں پیٹ کی بیماری سے مرنے والا بھی شہید ہے۔
4 ۔۔۔ اور اللہ کے راستے میں طاعون کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید ہے۔
5 ۔۔۔ اور وہ خاتون جو نفاس سے ہو اللہ کے راستے میں تو وہ بھی شہید ہے۔ (نسائی بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض)
1 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید۔
2 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں ڈوب کر مرنے والا شہید۔
3 ۔۔۔ اللہ کے راستے میں پیٹ کی بیماری سے مرنے والا بھی شہید ہے۔
4 ۔۔۔ اور اللہ کے راستے میں طاعون کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید ہے۔
5 ۔۔۔ اور وہ خاتون جو نفاس سے ہو اللہ کے راستے میں تو وہ بھی شہید ہے۔ (نسائی بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض)
11187 خمس من قبض في شئ منهن فهو شهيد : المقتول في سبيل الله شهيد ، والغريق في سبيل الله شهيد ، والمبطون في سبيل الله شهيد ، والمطعون في سبيل الله شهيد ، والنفساء في سبيل الله شهيدة.(ن عن عقبة بن عامر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11184 ۔۔۔ فرمایا کہ ” طاعون، ڈوبنا، پیٹ کی بیماری، جلنا اور نفاس میں وفات پانے والی خاتون بھی شہید ہے “۔ (مسند احمد، طبرانی، الضیاء ، بروایت حضرت صفوان بن امیۃ (رض))
11188 الطاعون والغرق والبطن والحرق والنفساء شهادة لامتي.(حم طب والضياء عن صفوان بن أمية).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৮৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11185 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ڈوبنے والا بھی شہید ہے “ (بخاری فی التاریخ بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض)
11189 الغريق في سبيل الله شهيد.(تخ عن عقبة بن عامر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11186 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کیا میری امت کے شہداء کم ہوں گے ؟ اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید ہے، طاعون کی بیماری میں قتل ہونے والا شہید ہے، اور نفاس میں وفات پانے والی خاتون بھی شہید ہے، ڈوب کر مرنے والا، جل کر مرنے والا اور ذات الجنب کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت جابر بن عتیک (رض))
11190 إن شهداء أمتي إذا لقليل ؟ القتل في سبيل الله شهادة والمطعون شهادة ، والمرأة تموت بجمع شهادة ، والغرق والحرق والمجنوب شهادة.
(ه عن جابر بن عتيك)
(ه عن جابر بن عتيك)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11187 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا شہید ہے اور پیٹ کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے، اور طاعون میں مرنے والا شہید ہے، ڈوبنے والا بھی شہید ہے اور وہ خاتون جو نفاس میں مری ہو وہ بھی شہید ہے “۔ (طبرانی بروایت عبداللہ بن بسر (رض) )
فائدہ :۔۔۔ نفاس وہ خون ہے جو بچے کی ولادت کے بعد خاتون کو آتا ہے، اس کی کم سے کم مدت کوئی نہیں جبکہ زیادہ زیادہ مدت چالیس دن ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ نفاس وہ خون ہے جو بچے کی ولادت کے بعد خاتون کو آتا ہے، اس کی کم سے کم مدت کوئی نہیں جبکہ زیادہ زیادہ مدت چالیس دن ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
11191 القتيل في سبيل الله شهيد ، والمبطون شهيد ، والمطعون شهيد ، والغريق شهيد ، والنفساء شهيدة.(طب عن عبد الله بن بسر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11188 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جسے اپنے مال کے پاس لایا گیا اور قتال کیا گیا اور وہ قتل ہوگیا تو وہ شہید ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ابن عمر (رض))
11192 من أتي عند ماله فقوتل فقتل فهو شهيد.(ه عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11189 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو مورچہ بندی کی حالت میں مرا وہ شہید ہے، اور قبر کے فتنے سے بچادیا گیا ہے اور اسے غذا دی جاتی ہے اور اس کا رزق جنت سے جاری کیا جاتا ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
11193 من مات مرابطا مات شهيدا ، ووقي فتنة القبر ، وغدي عليه وريح عليه برزقه من الجنة.(ه عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11190 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم اپنے شہید کے بارے میں کیا کہتے ہو، عرض کیا جو اللہ کی راہ میں قتل ہو، فرمایا کہ اس طرح تو میری امت کے شہداء کم ہوجائیں گے، جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائے وہ شہید ہے اور جو اللہ کی راہ میں مرجائے وہ بھی شہید ہے اور پیٹ کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے اور جل کر مرنے والا بھی شہید ہے، اور ڈوب کر مرنے والا بھی شہید ہے “۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
11194 ما تقولون في الشهيد فيكم ؟ قالوا : القتل في سبيل الله ، قال : إن شهداء أمتي إذا لقليل ؟ من قتل في سبيل الله فهو شهيد ، ومن مات في سبيل الله فهو شهيد ، والمبطون شهيد ، والمطعون شهيد ، والغريق شهيد.
(ه عن أبي هريرة).
(ه عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11191 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائے اس کے علاوہ تم شہید کس کو سمجھتے ہو ؟ اس طرح تو تمہارے شہید کم ہوجائیں گے، اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے بھی شہید اور پیٹ کی بیماری میں مرنے والا بھی شہید اور جل کر مرنے والا بھی شہید اور ڈوب کر مرنے والا بھی شہید ہے اور کسی منہدم کے نیچے دب کر مرنے والا بھی شہید ہے اور گڑھے میں دب کر مرنے والا شہید ہے اور وہ خاتون جو نفاس میں وفات پاگئی ہو وہ بھی شہید ہے “۔ (نسائی بروایت حضرت عبداللہ بن جبیر (رض))
11195 وما تعدون الشهادة إلا من قتل في سبيل الله ؟ إن شهداءكم إذا لقليل ؟ القتل في سبيل الله شهادة ، والبطن شهادة ، والحرق شهادة ، والغرق شهادة ، والمغموم يعني الهدم شهادة والمحفور شهادة ، والمرأة تمون بجمع شهادة.
(ن عبد الله بن جبير).
(ن عبد الله بن جبير).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11192 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اللہ کے راستے میں قتل ہوجائے تو وہ شہید ہے ، اور جو اللہ کے راستے میں مرجائے وہ بھی شہید ہے اور جو طاعون میں مرجائے وہ بھی شہید ہے اور جو پیٹ کی بیماری میں مرے وہ بھی شہید ہے اور جو ڈوب کر مرے وہ بھی شہید ہے “۔ (مسلم بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
11196 من قتل في سبيل الله فهو شهيد ، ومن مات في سبيل الله فهو شهيد ، ومن مات في الطاعون فهو شهيد ، ومن مات في البطن فهو شهيد ، ومن غرق فهو شهيد.
(م عن أبي هريرة).
(م عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11193 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اپنے مال کی خاطر قتل کیا جائے تو وہ بھی شہید ہے “۔ (مسند احمد متفق علیہ، ترمذی، نسائی بروایت حضرت ابن عمر (رض) اور نسائی ابن ماجہ ابن حبان بروایت حضرت سعید بن زید (رض) اور نسائی بروایت حضرت بریدۃ (رض))
11197 من قتل دون ماله فهو شهيد.(حم ق ت ن عن ابن عمر) (ن ه حب سعيد بن زيد) (ن عن بريدة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11194 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اپنے مال کی خاطر مظلوماً قتل ہوا تو اس کے لیے جنت ہے “۔ (نسائی بروایت حضرت ابن عمر (رض)
11198 من قتل دون ماله مظلوما فله الجنة.(ن عن ابن عمرو).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১৯৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11195 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں قتل ہونا شہادت ہے طاعون میں مرنا شہادت ہے، پیٹ کی بیماری میں مرنا شہادت ہے ڈوب کر مرنا شہادت ہے، اور نفاس میں مرنا شہادت ہے۔ (مسند احمد اور ضیاء بروایت حضرت عبادۃ بن الصامت (رض))
11199 القتل في سبيل الله شهادت ، والطاعون شهادة ، والبطن شهادت ، والغرق شهادت ، والنفساء شهادة.(حم والضياء عن عبادة ابن الصامت).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২০০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شہداء کی اقسام
11196 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کہتے ہیں ایسے لوگ ہیں جو اسلحہ سے مرے لیکن نہ وہ شہید ہیں نہ ان کی تعریف کی جاتی ہے اور کتنے ہی اپنے بستروں پر اپنی موت آپ مرجانے والے ہیں اور اللہ کے ہاں صدیق اور شہید ہیں (حلیہ ابو نعیم بروایت حضرت ابوذر)
11200 كم ممن أصابه السلاح ليس بشهيد ولا حميد ، وكحم ممن قد مات على فراشه حتف أنفه عند الله صديق شهيد.(حل عن أبي ذر).
তাহকীক: