কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৯৬১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10957 ۔ فرمایا کہ ” رکاز وہ مال ہے جو زمین کے اندر پیدا ہوتا ہے (بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض)
10961 الركاز الذي ينبت في الارض.(هق عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10958 ۔۔۔ فرمایا کہ ” رکازوہ سونا اور چاندی ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس دن زمین میں پیدا فرمایا تھا جب زمین کو پیدا فرمایا تھا “۔ (بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10962 الركاز الذهب والفضة الذي خلقه الله في الارض يوم خلقت.(هق عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10959 ۔۔۔ فرمایا کہ ” عنبر رکاز نہیں بلکہ اسی کے لیے ہے جو اس کو پالے “۔ (ابن النجار بروایت حضرت جابر (رض))
10963 العنبر ليس بركاز ، بل هو لمن وجده.(ابن النجار عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10960 ۔۔۔ فرمایا کہ رکاز میں خمس ہے۔ (ابن ماجہ بروایت حضرت ابن عباس (رض) اور طبرانی بروایت حضرت ثعلبہ (رض) اور معجم اوسط بروایت حضرت جابر (رض) ابن مسعود (رض))
10964 في الركاز الخمس.(ه عن ابن عباس) (طب عن ثعلبة) (طس عن جابر وعن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10961 ۔۔۔ فرمایا کہ ” رکاز میں عشر ہے “۔ (ابوبکر بن ابی داؤد فی جزء من حدیثہ عن ابن عمر (رض))
10965 في الركاز العشر.(أبو بكر بن أبي داود في جزء من حديثه عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10962 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اضافی مال انھیں خمس کے بعد ہی دیا جاسکتا ہے “۔ (مسند احمد بروایت حضرت معن بن یزید (رض))
10966 لا نفل إلا بعد الخمس.(حم عن معن بن يزيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10963 ۔۔۔ فرمایا کہ ” میرے لیے تمہارے مال غنیمت میں سے اس جیسی کوئی چیز حلال نہیں علاوہ خمس کے اور خمس تم میں لوٹا دیا جائے گا “۔ (ابوداؤد بروایت حضرت عمروبن عبسۃ (رض))
10967 لا يحل لي من غنائمكم مثل هذا إلا الخمس ، والخمس مردود فيكم.
(د عن عمرو بن عبسة).
(د عن عمرو بن عبسة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10964 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے لوگو ! میرے لیے اس مال میں سے کوئی چیز نہیں اور نہ یہ (اور اونٹ کے کوہان کے بالوں کے گچھے کی طرف اشارہ ہے) علاوہ خمس کے اور خمس تمہاری ہی طرف لوٹایا جائے گا سودھاگہ اور سوئی تک ادا کردو “۔ (ابو داؤد، نسائی، بروایت حضرت ابن عمرو (رض))
10968 يا أيها الناس إنه ليس لي من هذا الفئ شئ لا هذا ، وأشار إلى وبرة من سنام بعير إلا الخمس ، والخمس مردود عليكم فادوا الخيط والمخيط.(د ن عن ابن عمرو).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৬৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10965 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے لوگو ! میری چادر مجھے واپس دے دو ، خدا کی قسم اگر میرے پاس تہامہ کے درختوں کی تعداد کے برابر بھی کوئی چیز ہوتی تو میں تم لوگوں میں تقسیم کردیتا ، پھر تم مجھے نہ کنجوس پاتے، نہ بزدل نہ جھوٹا، اے لوگو ! اس میں سے میرے لیے کچھ نہیں نہ ہی بالوں کے اس گچھے میں سے علاوہ خمس کے اور خمس تم میں ہی لوٹایا جائے گا، سودھاگہ اور سوئی جیسی چیزیں بھی ادا کردو کیونکہ خیانت، خیانت کرنے والے کے لیے قیامت کے دن صرف عار اور شرمندگی بلکہ عیب اور آگ کا باعث ہوگی “۔ (مسند احمد، بروایت حضرت ابن عمر (رض))
10969 يا أيها الناس ردوا علي ردائي ، فو الله لو أن لي بعدد شجر تهامة نعما لقسمته عليكم ، ثم لا تلقوني بخيلا ولا جبانا ولا كذوبا ، يا أيها الناس ليس لي من هذا الفئ ولا هذه الوبرة إلا الخمس ، والخمس مردود فيكم فادوا الخياط (1) والمخيط فان الغلول يكون على أهله عارا ونارا وشنارا إلى يوم القيامة (حم ن عن ابن عمرو).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10966 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے لوگو ! بیشک حلال نہیں ہے میرے لیے اس مال میں سے جو اللہ تعالیٰ نے تمہیں عطا فرمایا ہے اتنا بھی علاوہ خمس کے اور خمس تم میں ہی لوٹایا جائے گا “۔ (نسائی بروایت حضرت عبادۃ بن الصامت (رض))
10970 يا أيها الناس إني لا يحل لي مما أفاء الله عليكم قدر هذه إلا الخمس والخمس مردود عليكم.(ن عن عبادة بن الصامت).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10967 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس علاقے میں تم پہنچو اور قیام کروتو تمہارا حصہ اسی میں ہے، اور ہر وہ علاقہ جس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تو اس کا خمس اللہ اور اس کے رسول کا ہے پھر یہ تمہارا ہے “۔ (مسند احمد مسلم ابوداؤد، بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10971 أيما قرية اتيتموها وأقمتم فيها فسهمكم فيها ، وأيما قرية عصت الله ورسوله فان خمسها لله ولرسوله ، ثم هي لكم.(حم م د عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10968 ۔۔۔ فرمایا کہ ” عربی کو عربی اور کھجین کو کھجین سمجھو “۔ (کامل ابن عدی، بیھقی فی شعب الایمان عن مکحول مرسلاً )
فائدہ :۔۔۔ بھیجیں اس شخص کو کہتے ہیں جس کا باپ عرب اور ماں لونڈی باندی ہو “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ بھیجیں اس شخص کو کہتے ہیں جس کا باپ عرب اور ماں لونڈی باندی ہو “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
10972 عربوا العربي وهجنوا الهجين.(عد هق عن مكحول) مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10969 ۔۔۔ فرمایا کہ ” عربی کو عربی اور بھجین کو بھجین سمجھو، عربی کے دوحصے اور بھجین کے لیے ایک حصہ ہے “۔ (کامل ابن عدی بیھقی فی شعب الایمان عن مکحول عن زیاد بن حاریہ حبیب بن مسلمۃ )
10973 عربوا العربي وهجنوا الهجين للعربي سهمان وللهجين سهم (عد هق عن مكحول عن زياد بن جارية عن حبيب بن مسلمة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10970 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ہر وہ تقسیم جو زمانہ جاہلیت میں ہوئی تھی تو وہ اسی تقسیم پر ہے اور ہر وہ تقسیم جو اسلام کے زمانے میں ہوئی تو وہ اسلام ہی کے حساب سے ہوگی “۔ (ابوداؤد، ابن ماجہ بروایت حضرت عبادۃ (رض))
10974 كل قسم في الجاهلية فهو على ما قسم ، وكل قسم أدركه الاسلام فانه على قسم الاسلام.(د ه عن عبادة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10971 ۔۔۔ فرمایا کہ ” میں ایسے لوگوں کو ضرور دیتا ہوں جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہوں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہوجائے، کیا تم اس بات سے راضی نہیں ہو کہ لوگ اپنا مال لے کر چلے جائیں اور تم اپنے گھروں میں اللہ کے رسول کو لے جاؤ، سو خدا کی قسم جس چیز کے ساتھ تم لوٹتے ہو وہ بہت بہتر ہے اس سے جس کے ساتھ وہ لوٹتے ہیں، یقیناً تم میرے بعد شدید حالت دیکھو گے، سو صبر کرنا یہاں تک کہ اللہ اور اس کے رسول سے آملو بیشک میں حوض پر ہوں گا “۔ (بخاری بروایت حضرت انس (رض)
10975 إني لاعطي رجالا حديثي عهد بكفر أتألفهم ، أما ترضون أن تذهب الناس بالاموال وترجعون إلى رحالكم برسول الله فو الله لما تنقلبون به خير مما ينقلبون به ، إنكم سترون بعدي أثرة شديدة فاصبروا حتى تلقوا الله ورسوله فاني على الحوض.(خ عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10972 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تیرا کیا حال ہوگا جب میرے بعد آنے والے حکمران اس مال سے اپنے لیے مخصوص کرلیں گے، سو صبر کرنا یہاں تک کہ مجھ سے آملو “۔ (مسند احمد بروایت حضرت ابو ذر (رض))
10976 كييف أنت وأئمة من بعدي يستأثرون بهذا الفئ ، اصبر حتى تلقاني.
(حم عن أبي ذر).
(حم عن أبي ذر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10973 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم سے پہلے سرداروں میں سے کسی سردار کے لیے مال غنیمت حلال نہ تھا، وہ جمع کیا جاتا تھا اور آگ آکر اس کو کھالیتی تھی “۔ (ترمذی، بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10977 لم تحل الغنائم لاحد سود الرؤس ممن قبلكم ، كانت تجمع وتنزل نار من السماء فتأكلها.(ت عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔ خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10974 ۔۔۔ فرمایا کہ ” میں قریش کو دیتا ہوں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہوجائے کیونکہ وہ نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں اور زمانہ جاہلیت سے قریب ہیں “۔
10978 إني أعطي قريشا أتألفهم لانهم حديث عهد بجاهلية (خ عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৭৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غنیمت کی تقسیم کے بیان میں
10975 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کیا حال ہوگا جب میرے بعد والے حکمران اس مال کو اپنے لیے مخصوص کرلیں ؟ فرمایا میں اپنی تلوار اپنے کندھے پر رکھتا ہوں پھر اس سے مار ڈالتا ہوں حتی کہ دکھ دیتا ہوں تو فرمایا کہ کیا میں تیری راہنمائی اس سے زیادہ چیز کی طرف نہ کروں ؟ صبر کرو یہاں تک کہ مجھ سے آملو۔ (مسند احمد، ابوداود، ابن سعد، رویانی بروایت حضرت ابو ذر (رض) )
فائدہ :۔۔۔ دوسری مرتبہ جو لفظ فرمایا استعمال ہوا ہے وہ حضرت ابو ذر (رض) کے لیے ہے یعنی حضرت ابوذر (رض) نے فرمایا، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ دوسری مرتبہ جو لفظ فرمایا استعمال ہوا ہے وہ حضرت ابو ذر (رض) کے لیے ہے یعنی حضرت ابوذر (رض) نے فرمایا، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
10979 كيف وأئمة من بعدي يستأثرون بهذا الفئ ؟ قال : أضع سيفي على عاتقي ، ثم أضرب به حتى ألقاك ، قال : أفلا أدلك على خير من ذلك ؟ اصبر حتى تلقاني.
(حم د وابن سعد والروياني عن أبي ذر).
(حم د وابن سعد والروياني عن أبي ذر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৮০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
10976 ۔۔۔ فرمایا کہ ” تم سے پہلے سرداروں میں سے کسی سردار کے لیے مال غنیمت حلال نہ تھا وہ جمع کیا جاتا تھا اور آگ آسمان سے آتی اور اس مال کو کھاجاتی “۔ (ترمذی، متفق علیہ بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10980 لم تحل الغنائم لاحد سود الرؤس ممن قبلكم ، كانت تجمع وتنزل نار من السماء فتأكلها.(ت حسن صحيح ق عن أبي هريرة).
তাহকীক: