কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৯২১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں

10917 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے لوگو ! یقیناً تم نے یہودیوں کے باڑوں کی طرف جلدی کی، سنو ! معاہدین کا مال اس کے حق کے علاوہ جائز نہیں اور گھریلو گدھوں، خچروں اور گھوڑوں کا گوشت تم پر حرام ہے اور ہر پھاڑ کھانے والے جانور اور پنجے والے پرندے کا گوشت بھی “۔ (مسند احمد، ابوداؤد بروایت حضرت خالد بن ولید (رض) )
فائدہ :۔۔۔ حق کے علاوہ جائز نہ ہونے سے مرادیہ ہے کہ معاہدین یعنی ذمیوں پر جو سالانہ ٹیکس مقرر کیا گیا ہے اس کے علاوہ کچھ لینا جائز نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)

10921 أيها الناس إنكم قد أسرعتم في حظائر يهود ، ألا لا تحل أموال المعاهدين إلا بحقها ، وحرام عليكم لحوم الحمر الاهلية وخيلها وبغالها ، وكل ذي ناب من السباع ، وكل ذي مخلب من الطير.(حم د عن خالد بن الوليد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10918 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اگر کسی شخص نے کسی قوم سے کوئی عہد کر رکھا تھا تو نہ وہ کوئی گرہ باندھے اور نہ کھولے، یہاں تک کہ اس کا معاہدہ ختم ہوجائے۔ (مسند احمد، ابوداؤد بروایت حضرت عمروبن عبسۃ (رض))
10922 من كان بينه وبين قوم عهد لا يشد عقدة ولا يحلها حتى ينقضي أمرها أو ينبذ إليه على سواء.(حم د عن عمرو بن عبسة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10919 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے یہودیو کے گروہ ! مسلمان ہوجاؤ محفوظ ہوجاؤگے، جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے اور میرا ارادہ ہے کہ تمہیں اس سرزمین سے جلا وطن کردوں، سو اگر تم میں سے کوئی اپنے مال میں سے کچھ پائے تو اس کو بیچ دے، وگرنہ یہ جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے “۔ (متفق علیہ، ابوداؤد بروایت حضرت ابوھریرہ (رض))
10923 يا معشر اليهود أسلموا تسلموا ، اعلموا أن الارض لله ولرسوله ، وإني أريد أن أجليكم من هذه الارض ، فمن وجد منكم بماله شيئا فليبعه ، وإلا فاعلموا أنما الارض لله ولرسوله.(ق د عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10920 ۔۔۔ فرمایا کہ ” سنو ! اگر کسی نے معاہد پر ظلم کیا یا نقض عہد کیا یا اس کی حیثیت سے بڑھ کر کسی کام میں مبتلا کیا یا اس کی رضا مندی کے بغیر اس سے کوئی چیز لی تو میں قیامت کے دن اس کی طرف سے لڑوں گا “۔ (ابوداؤد، بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت صفوان بن سلم عن عدۃ من ابناء الصحابہ عن آبائھم (رض))
10924 ألا من ظلم معاهدا أو انتقصه أو كلفه فوق طاقته أو أخذ منه شيئا بغير طيب نفس منه فأنا حجيجه يوم القيامة.(د هق عن صفوان بن سليم عن عدة من أبناء الصحابة عن آبائهم دنية).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10921 ۔۔۔ فرمایا کہ ” سنو ! اگر کسی نے کسی ایسے انسان کو قتل کیا جو اللہ اور اس کے رسول کے ذمے پر تھا تو تحقیق اس نے اللہ کے ذمہ کی وعدہ خلافی کی سو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ سکے گا اور جنت کی خوشبو ستر سال کے فاصلے سے بھی محسوس ہوتی ہے “۔ (ترمذی بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10925 ألا من قتل نفسا معاهدة له ذمة الله وذمة رسوله فقد أخفر بذمة الله فلا يرح رائحة الجنة ، وإن الجنة ليوجد ريحها من مسيرة سبعين خريفا.(ت عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10922 ۔۔۔ فرمایا کہ ” شاید کہ تم جب کسی قوم سے جنگ کرتے ہو اور ان پر غالب آجاتے ہو تو ان کے لوگوں اور بیٹوں کے بجائے ان کے اموال سے طاقت حاصل کرتے ہو اور پھر وہ تم سے کسی بات پر صلح کرتے ہیں، سو تمہیں اس سے زیادہ ان سے کچھ نہ پہنچے کیونکہ تمہارے لیے اس کی گنجائش نہیں ہے “۔ (ابوداؤد عن رجل)
10926 لعلكم تقاتلون قوما فتظهرون عليهم فيقونكم بأموالهم دون أنفسهم وأبنائهم ، فيصالحونكم على صلح فلا تصيبوا منهم فوق ذلك فانه لا يصلح لكم.(د عن رجل).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10923 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اگر کسی نے کسی معاہد کو قتل کردیا جو اللہ اور اس کے رسول کے ذمہ پر تھا تو اس نے اللہ کے ذمہ کے خلاف ورزی کی، وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھے گا اور اس کی خوشبو توسترسال کے فاصلے سے بھی محسوس ہوتی ہے “۔ (ابن ماجہ، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10927 من قتل معاهدا له ذمة الله وذمة رسوله فقد خفر ذمة الله ولا يرح رائحة الجنة وأن ريحها ليوجد من مسيرة سبعين عاما.(ه ك عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10924 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اگر کسی نے اہل ذمہ میں سے کسی کو قتل کیا تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گا اور اس کی خوشبو ستر سال کے فاصلے سے بھی محسوس ہوتی ہے “۔ (مسند احمد، نسائی بروایت رجل)
10928 من قتل رجلا من أهل الذمة لم يجد ريح الجنة وأن ريحها ليوجد من مسيرة سبعين عاما.(حم ن عن رجل).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯২৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10925 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے کسی معاہد کو حرام قتل کردیا تو اللہ تعالیٰ اس پر نہ صرف جنت حرام کردیتے ہیں بلکہ وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھ سکتا “۔ (مسند احمد، نسائی بروایت حضرت ابوبکرۃ (رض) )
فائدہ :۔۔۔ حرام قتل کردینے سے مراد یہ ہے کہ اس ذمی کو قصاصاً یا حرباً نہ قتل کیا ہو بلکہ اپنی ذات کی وجہ سے قتل کردیا ہو جو شرعی قوانین کی رو سے جائز نہ ہو۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)

10929 من قتل نفسا معاهدة بغير حلها حرم الله عليه الجنة أن يشم ريحها.(حم ن عن أبي بكرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10926 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کسی شخص نے کسی کو امان دی اور پھر اس کو قتل کردیا تو میں قاتل سے بری ہوں خواہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو “۔ (بخاری فی التاریخ ، نسائی بروایت حضرت عمرو بن الحمق (رض))
10930 من أمن رجلا على دمه فقتله فأنا برئ من القاتل ، وإن كان المقتول كافرا.(تخ ن عن عمرو بن الحمق).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10927 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے میرے ذمہ کی خلاف ورزی کی میں اس سے جھگڑا کروں گا، اور جس سے جھگڑا کروں گا اس سے جھگڑوں گا “۔ (طبرانی بروایت حضرت جندب (رض))
10931 من يخفر ذمتي كنت خصمه ، ومن خاصمته خصمته.(طب عن جندب).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10928 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ان میں سے ادنیٰ ترین شخص میری امت کو پناہ دے گا “۔ (مسند احمد، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابوھریرہ (رض))
10932 يجير على أمتي أدناهم.(حم ك عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10929 ۔ فرمایا کہ ” مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے علاوہ اس صلح کے جو حرام کو حلال اور حلال کو حرام کردے “۔ (مسند احمد، ابوداؤد، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابوھریرہ (رض) ، ترمذی، ابن ماجہ بروایت حضرت ابن عمروبن عوف (رض)
10933 الصلح جائز بين المسلمين إلا صلحا أحل حراما أو حرم حلالا.
(حم د ك عن أبي هريرة) (ت ه عن ابن عمرو بن عوف).
(حم د ك عن أبي هريرة) (ت ه عن ابن عمرو بن عوف).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10930 ۔۔۔ فرمایا کہ ” چھوڑدوترکوں کو جب تک وہ تمہیں نہ چھیڑیں، کیونکہ سب سے پہلے میری امت سے جو ملک چھینے گا اور حالانکہ اللہ نے انھیں عطا نہیں کی ہوگی وہ بنو قنطوراء ہے “۔ (طبرانی، بروایت حضرت ابن مسعود (رض))
10934 اتركوا الترك ما تركوكم ، فان أول من يسلب أمتي ملكهم وما خولهم الله بنو قنطوراء.(طب عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10931 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اہل حبشہ کو چھوڑدو جب تک وہ تمہیں نہ چھیڑیں کیونکہ سب سے پہلے کعبہ کا خزانہ ذوالسویقتین نکالے گا جو اہل حبشہ میں سے ہوگا “۔ (ابوداؤد، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابن عمر (رض))
فائدہ :۔۔۔ سو یقتین تشبیہ ہے سویق کا اور سویق ستو کو کہتے ہیں، قرب قیامت میں ایک حبشی شخص دوصاع یا دو کلو ستوؤں کے بدلے خانہ کعبہ کو منہدم کردے گا اور اس کالقب ذوالسویقین ہی ہوگا یعنی دو ستوؤں والا، شاید یہاں وہی مراد ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)

10935 اتركوا الحبشة ما تركوكم ، فانه لا يستخرج كنز الكعبة إذا ذو السويقتين من الحبشة.(د ك عن ابن عمرو).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10932 ۔۔۔ فرمایا کہ ” نہ میں وعدہ خلافی کرتا ہوں اور نہ ہی چادروں کو قید کرتا ہوں “۔ (مسند احمد، ابوداؤد، نسائی، ابن حبان، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابورافع (رض))
10936 إني لا أخيس بالعهد ، ولا أحبس البرد.(حم د ن حب ك عن أبي رافع).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10933 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اچھا وعدہ ایمان میں سے ہے “۔ (مستدرک حاکم بروایت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض)
10937 حسن العهد من الايمان.(ك عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10934 ۔۔۔ فرمایا کہ ” چھوڑدواہل حبشہ کو جب تک وہ تمہیں چھوڑے رکھیں اور نہ چھیڑیں ترکوں کو جب تک وہ نہ تمہیں چھیڑیں۔ (ابو داؤد عن رجل )
10938 دعوا الحبشة ما ودعوكم واتركوا الترك ما تركوكم.(د عن رجل).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৩৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10935 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ان کے ساتھ وعدہ پورا کرو، ہم ان کے خلاف اللہ سے مدد مانگتے ہیں “۔ (مسند احمد بروایت حضرت حذیفہ (رض))
10939 فوالهم ونستعين بالله عليهم.(حم عن حذيفة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯৪০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسرا باب۔۔۔ جہاد کے احکام کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
اس میں پانچ فصلیں ہیں۔
پہلی فصل۔۔۔ امان، معاہدہ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں
10936 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ہم ان کے ساتھ وعدہ پورا کرتے ہیں اور ان کے خلاف اللہ سے مدد مانگتے ہیں “۔ (مسلم بروایت حضرت حذیفہ (رض))
10940 نفي بعدهم ونستعين الله عليهم.(م عن حذيفة).
তাহকীক: