কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৭৪১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10737 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ایسا مت کرو ! اور تم میں سے کوئی ایک بھی اس کام کو نہ کرے یقیناً مسلمانوں کے بعض مقامات پر صبر کرنا ایسے چالیس سال کی عبادت سے بہتر ہے جو خالی ہوں “۔ (متفق علیہ بروایت حضرت عسعص بن سلامۃ (رض) )
فائدہ :۔۔۔ خالی سال سے مراد وہ سال بھی ہوسکتے ہیں جن میں صبر کرنے کا موقع نہیں ملا اور وہ سال بھی مراد ہوسکتے ہیں جن میں جہاد کرنے کا موقع نہیں۔
علاوہ ازیں مذکورہ روایت میں کہیں رباط اور کہیں مرابط کا لفظ آیا اس کے کئی معنی ہیں مثلاً گھوڑا، اسلامی ممالک کی سرحدیں، قلعہ وغیرہ لہٰذا مذکورہ روایات میں پس مورچہ بند کا اور کہیں پہرے دار کا ترجمہ کیا گیا ہے “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)

10741 لا تفعل ولا يفعله أحد منكم فلصبر ساعة في بعض مواطن المسلمين خير من عبادة أربعين عاما خاليا.(ط ق عن عسعس ابن سلامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10738 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جہاد اس وقت تک سرسبز و شاداب میٹھا تروتازہ رہے گا جب تک آسمان بارش برساتا ہے اور زمین سے نباتا
اگتی ہیں ؟ اور عنقریب مشرق کی جانب سے ایسے لوگ اٹھیں گے جو یہ کہیں گے کہ نہ جہاد کوئی چیز ہے نہ رباط، یہی لوگ جہنم کا ایندھن ہوں گے، اللہ کے راستے میں ایک دن مورچے میں بیٹھنا ایک ہزار غلام آزاد کرنے سے زیادہ افضل ہے اور پوری کی پوری دنیا کے صدقے سے افضل ہے۔ (ابن عساکر ضعف عن انس (رض))

10742 لا يزال الجهاد حلوا خضرا ما أمطرت السماء وأنتبتت الارض وسينظأ نشؤ من قبل المشرق يقولون : لا جهاد ولا رباط ، أولئك هم وقود النار ، رباط يوم في سبيل الله خير من عتق ألف رقبة ، ومن صدقة أهل الارض جميعا.) ابن عساكر وضعف عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10739 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ہر مرنے والا جب مرجاتا ہے تو اس کے اعمال پر مہرلگا دی جاتی ہے علاوہ اس شخص کے جو اللہ کے راستے میں مورچہ بند ہو کیونکہ اس کا عمل قیامت کے دن تک اس کے لیے لکھا جاتا رہتا ہے “۔ (طبرانی بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض))
10743 كل ميت إذا مات ختم على عمله إلا المرابط في سبيل الله ، فانه يجرى عليه حتى يبعث.(طب عن عقبة بن عامر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10740 ۔۔۔ فرمایا کہ ” مجھے مدینہ کی مسجد (مسجد نبوی) یا بیت المقدس میں سے کسی میں بھی لیلۃ القدر مل جانے سے زیادہ پسند یہ ہے کہ میں تین راتیں مسلمانوں کی حفاظت کے لیے مورچہ بند پہرہ دوں “۔ (ابو الشیخ بروایت حضرت انس (رض) اور ابن شاھین، بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت ابو امامۃ (رض))
10744 لان أحرس ثلاث ليال مرابطا من وراء بيضة المسلمين أحب إلى من أن تصيبني ليلة القدر في أحد المسجدين المدينة أو بيت المقدس.(أبو الشيخ عن أنس) (ابن شاهين هب عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10741 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کچھ شک نہیں کہ اللہ کے راستے میں مسلمانوں کی شرمگاہ کی حفاظت کے لیے ایک دن کی مورچہ بندی جو رمضان المبارک کے مہینے میں نہ ہو وہ سو سال کی عبادت روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے، اور کچھ شک نہیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ کے راستے میں مسلمانوں کی شرمگاہ کی حفاظت کے لیے ایک دن کی مورچہ بندی اللہ کے ہاں ہزار سال کی عبادت اور روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے اور افضل ہے، پھر اگر اللہ تعالیٰ اسے (مجاہد کو ) صحیح سالم اپنے گھر والوں میں واپس بھیج دیں تو ہزار سال تک اس کی کوئی برائی نہیں لکھی جاتی بلکہ نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور قیامت تک کے لیے اس کے لیے مورچہ بندی کا اجر لکھا جاتا رہتا ہے “۔ (ابو داؤد، بروایت حضرت ابی بن کعب (رض))
منذر نے ترغیب میں کہا ہے کہ یہ روایت موضوع من گھڑت ہے اور موضوع ہونے کی علامات چمک رہی ہیں اور کیوں نہ ہو اس لیے کہ اس کی سند میں عمر بن صحیح ہے۔
منذر نے ترغیب میں کہا ہے کہ یہ روایت موضوع من گھڑت ہے اور موضوع ہونے کی علامات چمک رہی ہیں اور کیوں نہ ہو اس لیے کہ اس کی سند میں عمر بن صحیح ہے۔
10745 لرباط يوم في سبيل الله من وراء عورة المسلمين محتسبا من غير شهر رمضان أعظم أجرا من عبادة مائة سنة صيامها وقيامها ورباط يوم في سبيل الله من وراء عورة المسلمين محتسبا من شهر رمضان أفضل عند الله وأعظم أجرا من عبادة ألف سنة صيامها وقيامها فان رده الله إلى أهله سالما لم يكتب عليه سيئة ألف سنة ويكتب له الحسنات ويجرى له أجر الرباط إلى يوم القيامة.
(د عن أبي بن كعب) قال المنذري في الترغيب آثار الوضع عليه لائحة وكيف لا وهو في رواية عمر بن صبيح وقال ابن كثير : أخلق بهذاا الحديث أن يكون موضوعا لما فيه من المجازفة ولانه من رواية عمر بن صبيح أحد الكذابين بين المعروفين بوضع الحديث.

হাদীস নং: ১০৭৪৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10742 ۔۔۔ فرمایا کہ یقیناً اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ایسی قوموں کو کھڑا کریں گے جن کے چہرے چمک رہے ہوں گے لوگوں کے پاس سے ہوا کی طرح گزرجائیں گے، بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے، عرض کیا گیا وہ کون لوگ ہوں گے یا رسول اللہ ؟ فرمایا کہ وہ وہ لوگ ہوں گے جو مورچے (یا پہرے) کی حالت میں وفات پاگئے۔ (بروایت حضرت ابوھریرۃ )
10746 ليبعثن اله أقواما يوم القيامة تلالا وجوههم ، يمرون بالناس كهيئة الريح ، يدخلون الجنة بغير حساب ، قيل : من هم يا رسول الله ؟ قال : أولئك قوم أدركهم الموت وهم في الرباط.(عق وقال منكر عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10743 ۔۔۔ فرمایا ” تین دن تیار کرو پھر عمل کرنے والوں اور علم رکھنے والوں سے کہہ دو کہ انھیں چاہیے کہ مجھے یاد کریں “۔ (حلیۃ الاولیاء عن ابی الدرداء (رض))
10747 ربا ثلاث ثم قل للعاملين والعالمين فليذكروني.(حل عن عمرو بن عبسة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10744 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اللہ کے راستے میں بوڑھا ہوگیا تو اللہ تعالیٰ اس کے بڑھاپے کو قیامت کے دن نور بنادیں گے “۔ (سنن سعید بن منصور بروایت حضرت عمرو بن عبسۃ (رض))
10748 من أصابه شيب في سبيل الله جعله الله نورا يوم القيامة.(ص عن عمرو بن عبسة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10745 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اگر اللہ کے راستے میں کسی پر ذرا بھی بڑھاپا آگیا تو وہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا، عرض کیا گیا کہ بعض لوگ بڑھاپے (سفید بالوں) کو نوچ دیتے ہیں ؟ فرمایا کہ جو چاہے اپنے نور کو نوچ پھینکے “۔ (طبرانی بروایت حضرت فضالۃ بن عبید (رض))
10749 من شاب شيبة في سبيل الله كانت له نورا يوم القيامة ، قيل : فان رجالا ينتفون الشيب ، قال : من شاء فلينتف نوره.(طب عن فضالة بن عبيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10746 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اگر اللہ کے راستے میں کسی پر ذرا بھی بڑھاپا آگیا تو وہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا، اور جس نے اللہ کے راستے میں تیر چلایا خواہ تیر نشانے پر لگایا نہیں، تو وہ ایسے ہے جیسے ایک غلام آزاد کرنا اور جس نے ایک مسلمان غلام آزاد کیا تو وہ اس کے لیے جہنم سے کافی ہوجائے گا “۔ (مصنف عبدالرزاق، مسند احمد، نسائی، متفق علیہ بروایت حضرت عمر وبن طیبۃ (رض) اور طبرانی بروایت حضرت ابو امامۃ (رض))
10750 من شاب شيبة في سبيل الله كان له نورا يوم القيامة ، ومن رمى بسهم في سبيل الله بلغ العدو أو لم يبلغ كان له كعتق رقبة ومن أعتق رقبة مؤمنة كانت فداءه من النار.(عبد الرزاق حم ن ق عن عمرو بن عبسة) (طب عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10747 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب لوگ دیناروں اور درہموں کے ساتھ بخل کرنے لگیں گے اور سود کو حیلے کے ساتھ خریدو فروخت کرنے لگیں اور تم لوگ گائے کی دموں کو پکڑلوگے اور کھیتی باڑی میں مشغول ہو کر اللہ کے راستے میں جہاد کو چھوڑدوگے تو اللہ تعالیٰ تم پر ایسی ذلت مسلط فرمائیں گے جو تم سے اس وقت تک دور نہ ہوگی جب تک تم اپنے دین کے کام کی طرف واپس نہ چلے جاؤ، لہٰذا ایک شخص قیامت کے دن اپنے پڑوسی کے پیچھے پڑا ہوگا اور کہہ رہا ہوگا کہ اس نے اپنے گھر کا دروازہ بند کیا تھا اور میرے ساتھ اپنے مال میں کنجوسی کی تھی “۔ (ابن جریر بروایت حضرت ابن عمر (رض))
10751 إذا ضن الناس بالدينار والدرهم وتبايعوا بالعينة وأخذتم أذناب البقر ، ورضيتم بالزرع ، وتركتم الجهاد في سبيل الله بعث الله عليكم ذلا لا ينزعه منكم حتى تراجعوا أمر دينكم ، فان الرجل ليتعلق بجاره يوم القيامة ، فيقول : إن هذا أغلق بابه وضن عني بماله.(ابن جرير عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10748 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب تم گائے کی دموں کے پیچھے لگ جاؤ گے اور سود کے حیلے کے ساتھ خریدو فروخت کرنے لگو گے اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کو چھوڑ دوگے تو اللہ تعالیٰ بالضرور تمہارے گردنوں پر ذلت مسلط کردیں گے پھر وہ ذلت اور رسوائی تم سے اس وقت تک دور نہ ہوگی جب تک تم واپس اس چیز کی طرف لوٹ نہ جاؤ جس پر پہلے تھے اور اللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرلو “۔ (مسند احمد بروایت حضرت ابن عمر (رض))
فائدہ :۔۔۔ فرمایا کہ ” جس پر پہلے تھے سے مراد جہاد فی سبیل اللہ ہی ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ فرمایا کہ ” جس پر پہلے تھے سے مراد جہاد فی سبیل اللہ ہی ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
10752 إذا أنتم اتبعتم أذناب البقر وتبايعتم بالعينة ، وتركتم الجهاد في سبيل الله ليذلنكم الله بذلة في أعناقكم ثم لا ينزع منكم حتى ترجعوا إلى ما كنتم عليه ، وتتوبوا إلى الله تعالى.(حم عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10749 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب عرب گائے کے دموں کے پیچھے لگ جائیں گے تو ان پر ذلت ڈال دی جائے گی اور ان پر اہل فارس کا بیٹا مسلط کردیا جائے گا پھر وہ دعا مانگا کریں گے لیکن قبول نہ ہوگی “۔ (تمام عن سادر بن شھاب بن مسرور عن ابیہ عن جدہ سعد بن ابی العادیہ عن ابیہ)
10753 إن العرب إذا ابتعت أذناب البقر صب عليهم الذلة وسلط عليهم ولد فارس فيدعون فلا يستجاب لهم.(تمام عن مساور ابن شهاب بن مسرور عن أبيه عن جده سعد بن أبي العادية عن أبيه).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10750 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اے بشیر ! نہ جہاد نہ صدقہ جنت میں کسی چیز کے ساتھ داخل ہوگے “۔ (مسند احمد، حسن بن سفیان، ابن قانع، طبرانی مستدرک حاکم، سعید بن منصور بروایت حضرت بشیر بن الخصاصیۃ (رض))
10754 يا بشير لا جهاد ولا صدقة فبم ذا تدخل الجنة.(حم والحسن بن سفيان وابن قانع طب ك ص عن بشير بن الخصاصية)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10751 ۔۔۔ فرمایا کہ ” نہ صدقہ نہ جہاد تو جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوگے ؟ (طبرانی معجم اوسط، متفق علیہ، مستدرک حاکم بروایت حضرت بشیر بن الخصاصیۃ (رض))
10755 لا صدقة ولا جهاد فبم تدخل الجنة.(طس ق ك عن بشير بن الخصاصية).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ۔۔۔ گھوڑوں پر خرچ کرنے بیان میں
10752 ۔۔۔ فرمایا کہ گھوڑے پر خرچہ کرنے والے کی مثال ایسے ہے جیسے صدقہ کے لیے ہاتھ پھیلائے ہوئے شخص۔ (ابن حبان بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10756 مثل المنفق على الخيل كالمتكفف بالصدقة.(حب عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ۔۔۔ گھوڑوں پر خرچ کرنے بیان میں
10753 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے اللہ کے راستے میں گھوڑا روک رکھا تو وہ (گھوڑا) اس شخص کے لیے آگ سے بچاؤ ہوگا “۔ (عبد بن حمید بروایت حضرت زید بن ثابت (رض))
10757 من حبس فرسا في سبيل الله ان ستره من النار.(عبد ابن حميد عن زيد بن ثابت).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ۔۔۔ گھوڑوں پر خرچ کرنے بیان میں
10754 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے اللہ کے راستے میں گھوڑا باندھا پھر پیچھے سے کھر کھرا کیا اور ہاتھ پھیرا اور گھوڑے کے لیے جو اوصاف کئے تو اس کے لیے ہر جو اور ہر دانے کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھی جائیں گی اور برائیاں مٹائی جائیں گی “۔ (ابن عساکر بروایت حضرت تمیم (رض))
10758 من ربط فرسا في سبيل الله ، ثم ولي حسه ومسحه ونقى شعيره كان له بعدد كل شعيرة وكل حبة حسنة تكتب له ، وسيئة تمحى عنه.(ابن عساكر عن تميم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৫৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ۔۔۔ گھوڑوں پر خرچ کرنے بیان میں
10755 ۔۔۔ فرمایا کہ ” گھوڑے پر خرچہ کرنے والا ایسا ہے جیسے صدقہ کے لیے ہاتھ پھیلائے ہوئے کوئی شخص جو صدقہ لیتا ہے، اور اس (گھوڑے) کا پیشاب اور لید وغیرہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں پاکیزہ مشک کی مانند ہوگا “۔ (ابن سعد، طبرانی، بروایت یزید بن عبداللہ بن غریب عن ابیہ عن جدہ )
فائدہ :۔۔۔” صدقے کے لیے ہاتھ پھیلائے ہوئے شخص جو صدقہ لے لیتا ہے “ اس جملے سے مرادیہ ہے کہ خرچہ کرنے والا بظاہر تو اپنے گھوڑے پر خرچہ کررہا ہے جو اس نے جہاد فی سبیل اللہ کی نیت سے پالا ہے، لیکن درحقیقت وہ اس ہاتھ سے بےانتہاء اجر وثواب لے رہا ہوتا ہے تو اس اجرو ثواب لینے کو یہاں صدقہ لینے سے تشبیہ دی، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)

10759 المنفق على الخيل كباسط يده بالصدقة ، ويقبضها ، وأبوالها وأوراثها عند الله يوم القيامة كذكي المسك.(ابن سعد طب عن يزيد بن عبد الله بن عريب عن أبيه عن جده).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৬০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ۔۔۔ گھوڑوں پر خرچ کرنے بیان میں
10756 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے اپنے گھوڑے کے لیے جو صاف کئے پھر جو لے کر کھڑا ہوا اور گھوڑے کی گردن میں لٹکادئیے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جو کے ہر دانے کے بدلے نیکی لکھ دیتے ہیں “ (ابن زنجویہ والحاکم فی الکنی بروایت حضرت تمیم (رض)
10760 من نقى لفرسه شعيرا ثم قام به حتى يعلقه عليه كتب الله له بكل شعيرة حسنة.(ابن زنجويه والحاكم في الكنى عن تميم)
তাহকীক: