কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৭২১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10717 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے اونٹنی کا دودھ نکالنے کے وقت تک بھی پہرہ دیا اس کے لیے جنت واجب ہوگئی “۔ (خطیب بروایت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض))
10721 من رابط فواق ناقة وجبت له الجنة.(الخطيب عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10718 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو مسلمانوں کی سرحدوں میں سے کسی سرحد پر مسلمانوں کی عیدوں میں سے کسی عید پر شریک ہوا تو اللہ تعالیٰ اس کی غیر موجودگی میں تمام مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں اس کو عطا فرمائیں گے “۔ (ابن زنجویہ بروایت حضرت انس (رض))
10722 من شهد عيدا من أعياد المسلمين في ثغر من ثغور المسلمين كتب الله له من الحسنات عدد كل مشرك ومشركة وراء ظهره.(ابن زنجويه عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10719 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اللہ کے راستے میں پہرہ دیتے ہوئے ہلاک ہوا وہ قبر کے عذاب سے محفوظ ہوگیا اور اس کے لیے قیامت تک اس کا اجر بڑھتا رہے گا “۔ (بغوی، ابن حبان، بروایت حضرت سلمان (رض))
10723 من مات مرابطا في سبيل الله أو من عذاب القبر ، ونمي له أجره إلى يوم القيامة.(البغوي حب كر عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10720 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے ایک رات اللہ کے راستے میں پہرہ دیا تو اس کا یہ پہرہ دینا اپنے گھر والوں میں مہینہ بھرروزے رکھنے والے اور عبادت کے لیے کھڑے رہنے والے سے بہتر ہے “۔ (ابن عساکر بروایت سعید بن خالد بن ابی الطویل بروایت حضرت انس (رض))
10724 من رابط ليلة في سبيل الله كان أفضل من صيام رجل وقيامه شهرا في أهله.(ابن عساكر عن سعيد بن خالد بن أبي الطويل عن أنس) وسعيد منكر الحديث.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10721 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے مسلمانوں کی سرحدوں میں سے کسی سرحد پر مسلمانوں کی عیدوں میں سے کسی عید میں شرکت کی تو اس کے لیے اسلام کے حرام موجود تمام پرندوں کے پروں کے برابر نیکیاں لکھی جائیں گی “۔ (ابن زنجویہ بروایت یحییٰ بن ابی کثیر مرسلاً )
10725 من شهد عيدا من أعياد المسلمين في ثغر من ثغور المسلمين كان له من الحسنات عدد ريش كل طير في حريم الاسلام.(ابن زنجويه عن يحيى ابن أبي كثير) مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10722 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو اللہ کے راستے میں پہرہ دیتے ہوئے وفات پا گیا سو وہ قبر کے فتنہ سے محفوظ ہوگیا اور اس کے نیک عمل جو وہ کرتا تھا (ان کا ثواب اس کو قیامت کے دن تک ملتا رہے گا) ۔ (الحکیم بروایت حضرت انس (رض))
10726 من مات مرابطا في سبيل الله أجير من فتنة القبر ، وجرى عليه صالح عمله الذي كان يعمل إلى يوم القيامة.(الحكيم عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10723 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو کوئی ان مرتبوں میں سے کسی مرتبے پر وفات پا گیا قیامت کے دن تک انہی پر اٹھایا جائے گا جن پر اس کی وفات ہوئی تھی، پہرہ، یا حج وغیرہ “۔ (طبرانی بروایت فضالۃ بن عبید (رض))
10727 من مات على مرتبة من هذه المراتب بعث علها يوم القيامة رباط أو حج أو غير ذلك.(طب عن فضالة بن عبيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10724 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو پہرے کی حالت میں وفات پا گیا وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا “۔ اور بڑی گھبراہٹ سے محفوظ ہوگیا اور اس کو جنت کی ٹھنڈی ہوا اور رزق دیا جائے گا اور اس کے لیے قیامت تک اللہ کے راستے میں پہرہ دینے کا اجر لکھا جاتا رہے گا “۔ (مسند احمد بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10728 ن مات مرابطا وقي فتنة القبر وأومن من الفزع الاكبر وغدي عليه وريح برزقه من الجنة ، وكتب له أجر المرابط إلى يوم القيامة.(حم عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10725 ۔۔۔ فرمایا کہ ” قزوین اور روم پہرہ دینے والے اور تمام شہروں میں پہرہ دینے والوں میں سے ہر ایک کے لیے ایسے شہید کا ثواب لکھا جائے گا جو اللہ کے راستے میں خون میں لت پت ہو کر شہید ہوا “۔ (خطیب فی فضائل قزوین اور رافعی بروایت حضرت ابو الدرداء (رض))
10729 المرابطون بقزوين والروم وسائر المرابطين في البلاد يختم لكل من رابط منهم في كل يوم وليلة أجر قتيل في سبيل الله متشحط في دمه (الخطيب في فضائل قزوين والرافعي عن أبي الدرداء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10726 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ عزوجل کے راستے میں ایک رات کی پہرے داری ایسی ہزار راتوں سے افضل ہے جن میں رات بھر کھڑے ہو کر عبادت کی گئی اور دن بھر روزہ رکھا گیا۔ (مسند احمد، طبرانی، ابو نعیم فی المعرفۃ، مستدرک حاکم، بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت عثمان (رض)
10730 حرس ليلة في سبيل الله عزوجل أفضل من ألف ليلة يقام ليلها ويصام نهارها.(حم طب أبو نعيم في المعرفة ك هب عن عثمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10727 ۔۔۔ فرمایا کہ ” وہ آنکھ آگ پر حرام ہوگی جو ایک رات اللہ کی راہ میں جاگی ہوگی “۔ (نسائی بروایت حضرت ابو ریحانہ (رض))
10731 حرمت عين على النار سهرت في سبيل الله.(ن عن أبي ريحانة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10728 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایک دن کا پہرہ مہینے بھر کے روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے اور اللہ کے راستے میں مورچے میں وفات پا گیا تو اس کو قیامت کے دن تک جہاد کا اجر ملتا رہے گا “۔ (ابن زنجویہ بروایت حضرت سلمان (رض))
10732 رباط يوم في سبيل الله خير ، من صيام شهر وقيامه ، ومن مات مرابطا في سبيل الله كان له أجر مجاهد إلى يوم القيامة.(ابن زنجويه عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10729 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کہ ایک دن رات مورچے میں رہنا مہینے بھر کے ایسے روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے جن میں نہ افطار ہو اور نہ سستی اور اگر مورچے میں وفات پا گیا تو اس کے لیے دوبارہ زندہ ہونے تک اس کے بہترین عمل کا ثواب ملتا رہے گا اور وہ قبر کے عذاب سے محفوظ رہے گا “۔ (مسند احمد، طبرانی، ابن عساکر بروایت حضرت سلمان (رض))
10733 رباط يوم وليلة خير من صيام شهر وقيامه صائما لا يفطر وقائما لا يفتر ، فإذا مات مرابطا جرى له صالح ما كان يعمل حتى يبعث ووقي عذاب القبر.(حم طب وابن عساكر عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10730 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایک دن مورچے میں گزارنا مہینے کے روزہ اور نمازوں سے بہتر ہے اور جو اللہ کے راستے میں مورچے میں وفات پا گیا تو قیامت کے دن تک اس کو مجاہد کا اجر ملتا رہے گا (رویانی بروایت حضرت سلمان (رض))
10734 رباط يوم في سبيل الله خير من قيام شهر وصيامه ، ومن مات مرابطا في سبيل الله جرى له أجر المجاهدين إلى يوم القيامة.(الروياني كر عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10731 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایک دن مورچے میں گزارنا دنیا اور اس پر موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے، اور جنت میں تم سے کسی ایک کا کوڑا (چابک) رکھنے کی جگہ بھی پوری دنیا اور اس پر موجود چیزوں سے بہتر ہے، اور ایک شام جو بندہ اللہ کے راستے میں لگاتا ہے یا ایک صبح دنیا اور اس پر موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے “۔ (مسند احمد، بخاری، نسائی، بروایت سھل بن سعد (رض))
10735 رباط يوم في سبيل الله خير من الدنيا وما عليها وموضع سوط أحدكم من الجنة خير من الدنيا وما عليها ؟ والروحة يروحها العبد في سبيل الله أو الغدوة خير من الدنيا وما عليها.(حم خ ن عن سهل بن سعد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10732 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ایک دن اور رات اللہ کے راستے میں مورچے میں رہنا مہینے بھر کے روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے سو اگر اس کی وفات ہوگئی تو اس کو مورچہ بند کا اجر ملے گا اور آزمانے والوں (منکرنکیر) سے محفوظ رہے گا اور اس کے لیے جنت سے رزق مقرر کیا جائے گا “۔ (بغوی بروایت حضرت سلمان (رض))
10736 رباط يوم وليلة في سبيل الله خير من صيام شهر وقيامه فان مات جرى له أجر المرابط ، ويؤمن من الفتان ، ويقطع له برزق من الجنة.(البغوي عن سلمان الفارسي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10733 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایک دن مورچے میں رہنا مہینے بھر کے روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے، اور جو اللہ کے راستے میں مورچہ بند حالت میں مرگیا تو اسے قبر کے فتنے سے محفوظ رکھاجائے گا اور اس کو اس کے بہترین عمل کا قیامت تک اجر ملتا رہے گا جو وہ کرتا تھا “۔ (ابن زنجویہ بروایت حضرت سلمان (رض))
10737 رباط يوم في سبيل الله أفضل من صيام شهر وقيامه ، ومن مات مرابطا في سبيل الله أجير من فتنة القبر ، ويجرى له صالح ما كان يعمل إلى يوم القيامة.
(ابن زنجويه عن سلمان).
(ابن زنجويه عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10734 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایک دن مورچے میں رہنا، دنیا اور اس میں موجود چیزوں سے بہتر ہے اور یقیناً جنت میں تم سے کسی کی کمان رکھنے کی جگہ بھی دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہے (طبرانی بروایت حضرت سلمان (رض))
10738 رباط يوم في سبيل الله خير من الدنيا وما فيها ، ولقاب قوس أحدكم في الجنة خير من الدنيا وما فيها.(طب عن سلمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৩৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10735 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کے راستے میں ایک دن رات مورچے میں رہنا مہینے بھرکے روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے اور جو اسی مورچہ بندی کی حالت میں وفات پا گیا تو اس کو اس کے بہترین عمل کا اجر ملتا رہے گا جو وہ کرتا تھا اور وہ آزمانے والوں سے محفوظ ہوجائے گا اور قیامت کے دن شہید اٹھایا جائے گا “۔ (طبرانی بروایت حضرت سلمان (رض))
10739 رباط يوم في سبيل الله كصيام شهر وقيامه ، ومن مات مرابطا جرى ليه عمله الذي كان يعمل ، وأومن من الفتان ، ويبعث يوم القيامة شهيدا.(طب عنه).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭৪০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ
10736 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ایک دن رات مورچے میں رہنا مہینے بھر کے روزوں اور نمازوں سے بہتر ہے “ اس کے لیے اس کا رزق جاری کیا جائے گا، اور اس کا عمل اس کے لیے باقی رکھا جائے گا اور وہ آزمانے والوں سے محفوظ ہوجائے گا “۔ (طبرانی بروایت حضرت ابوالدرداء (رض))
10740 رباط يوم وليلة يعدل صيام شهر وقيامه ، ويجرى عليه رزقه ويبقى له عمله ويوقى الفتان.(طب عن أبي الدرداء).
তাহকীক: