কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১০৭০১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10697 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ایسا نہیں ہوسکتا کہ کوئی شخص اللہ کے راستے میں ہو اور اس کے نرخرے میں غبار ہو اور اسے آگ چھو جائے “۔ (الشیرازی فی الالقاب بروایت حضرت عثمان (رض)
10701 لا يجتمع غبار في منخري عبد في سبيل الله فتمسه النار أبدا.(الشيرازي في الالقاب عن عثمان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10698 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی بندے کے پیٹ میں اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں جمع ہو “۔ (ابن زنجویہ بروایت حضرت ابوھریرۃ اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض))
10702 لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوف عبدأبدا.(ابن زنجويه عن أبي هريرة) (ابن زنجويه عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10699 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یہ نہیں ہوسکتا کہ کسی بندے کے پیٹ میں اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں اور ایمان اور حسد جمع ہو “۔ (ابن حبان بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10703 لا يجتمع في جوف عبد مؤمن غبار في سبيل الله وفيح جهنم ، ولا يجتمع في جوف عبد الايمان والحسد.(حب عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10700 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس کے دونوں پیر اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوگئے تو وہ پیر آگ پر حرام ہیں “۔ (مسند احمد، باوردی متفق علیہ بروایت حضرت جابر (رض)، ابن زنجویہ عن رجل اور ابن عساکر بروایت حضرت ابوبکر صدیق (رض))
10704 من اغبرت قدماه في سبيل الله فهما حرام على النار.(ط حم والباوردي ق عن جابر) (ابن زنجويه كر عن رجل) (ابن عساكر عن أبي بكر الصديق).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10701 ۔۔۔ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک نوجوان کو دیکھا جو راستے سے ہٹ کر چل رہا تھا تو اس سے دریافت فرمایا کہ تجھے کیا ہوا جو راستے سے ہٹ کر چل رہا ہے ؟ اس نے جواباً عرض کیا کہ مجھے گرد و غبار ناپسند ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس سے الگ مت ہو سو قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے یہ تو جنت کی خوشبو ہے “۔ (ابوداؤد، فی المراسیل، نسائی فی الکنی اور بغوی طبرانی بروایت ربعۃ بن زید (رض))
10705 لا تعتزله فو الذي نفسي بيده إنه لذريرة الجنة.(د في المراسيل ن في الكنى والبغوي طب عن ربيعة بن زيد) أن النبي صلى الله عليه وسلم أبصر شابا يسير معتزلا ، فقال : ما لك اعتزلت الطريق ؟ قال : كرهت الغبار قال : فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10702 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کسی بندے کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود نہیں ہوئے مگر یہ کہ وہ آگ پر حرام ہوگئے ہیں “۔ (مسند ابی یعلی، ابن عساکر بروایت حضرت مالک بن عبداللہ الخثعمی (رض) اور الشیرازی فی الالقاب بروایت حضرت عثمان)
10706 ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله إلا حرم الله عليه النار ، (ع وابن عساكر عن مالك بن عبد الله الخثعمي) (الشيرازي في الالقاب عن عثمان)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10703 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کوئی شخص ایسا نہیں جس کا چہرہ اللہ کے راستے میں غبار آلود ہو مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس چہرے کو امن میں رکھیں گے اور کوئی شخص ایسا نہیں جس کے دونوں پیر اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوئے ہوں مگر اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان کو آگ سے محفوظ رکھیں گے “۔ (بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت ابو امامۃ (رض))
10707 ما من رجل يغبار وجهه في سبيل الله إلا أمن الله تعالى وجهه يوم القيامة ، وما من رجل تغبار قدماه في سبيل الله إلا أمن الله قدميه من النار يوم القيامة.
(هب عن أبي أمامة).
(هب عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10704 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس کے قدم اللہ کے رستے میں غبار آلود ہوگئے تو اللہ تعالیٰ ان کو آگ پر حرام کردیں گے “۔ (ابن زنجویہ اور سمویہ اور عمار اور ابن عساکر بروایت حضرت ابوبکر صدیق (رض))
10708 من اغبرت قدماه في سبيل الله حرمها الله على النار.(ابن زنجويه وسمويه والعمار وابن عساكر عن أبي بكر الصديق).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭০৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10705 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے غازی کو سامان فراہم کیا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو سایہ فراہم کریں گے، اور جس نے غازی کو سامان فراہم کیا یہاں تک کہ وہ اس سامان کے ساتھ طاقتور ہوگیا تو اس (سامان فراہم کرنے والے ) کے لیے بھی ایسا ہی اجر ہوگا یہاں تک کہ (غازی) مرجائے یا قتل کردیا جائے یا واپس آجائے، اور جس نے مسجد بنائی جس میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے “۔ (مسند احمد، عدنی، مسند ابی یعلی، ابن حبان، مستدرک حاکم، متفق علیہ، سعید بن منصور بروایت حضرت عمر (رض))
10709 من أظل رأس غاز أظله الله عزوجل يوم القيامة ، ومن جهز غازيا في سبيل الله حتى يستقل بجهازه كان له مثل أجره حتى يموت أو يقتل أو يرجع ، ومن بنى مسجدا يذكر فيه اسم الله بنى الله له بيتا في الجنة.(حم والعدني ع حب ك ق ص عن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10706 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے اللہ کے راستے میں لڑنے والے کو سامان فراہم کیا تو اس (سامان دینے والے) کا اجر بھی اس (غازی) کی طرح ہے اور جس نے اللہ کے راستے میں لڑنے والے کی (عدم موجودگی میں) اس کے گھر والوں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ رکھا اور ان پر خرچ کیا تو اس (خرچ کرنے والے اور نگرانی کرنے والے) کا اجر بھی غازی کی طرح ہوگا “۔ (دارمی، ابن حبان، طبرانی، بروایت زید بن خالد الجھنی (رض))
10710 من جهز غازيا في سبيل الله فله مثل أجره ، ومن خلف غازيا في سبيل الله في أهله بخير وأنفق فله مثل أجره.(الدارمي حب طب عن زيد بن خالد الجهني).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10707 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے غازی کو سامان فراہم کیا یا اس کے گھر کی بھلائی کے ساتھ خبر گیری کی تو وہ ہمارے ساتھ ہوگئے “۔ (مسند احمد، طبرانی بروایت حضرت معاد (رض))
10711 من جهز غازيا أو خلفه في أهله بخير فانه معنا.(حم ط ب عن معاذ).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10708 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے حاجی کو سامان فراہم کیا، یا غازی کو سامان فراہم کیا یا اس کے گھر کی بھلائی کے ساتھ خبر گیری کی یا کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اس کے لیے بھی ایسا ہی اجر ہوگا جیسا عمل کرنے والے کو ہوگا اور اس کے اجر میں کوئی کمی بھی نہ ہوگی “۔ (بیھقی فی شعب الایمان بروایت زید بن خالد (رض))
10712 من جهز حاجا أو جهز غازيا أو خلفه في أهله أو فطر صائما فله مثل أجره من غير أن ينقص من أجره شيئا.(هب عن زيد بن خالد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ایک صبح وشام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے
10709 ۔۔۔ فرمایا کہ ” عزت و احترام کے لحاظ سے جہاد کرنے والی عورتوں کی فضیلت بیٹھ رہنے والوں پر ایسی ہے کہ جیسے وہ ان کی مائیں ہوں، اور کوئی شخص ایسا نہیں جس نے کسی مجاہد کی غیر موجودگی میں اس کے گھر کے ساتھ خیانت کی ہو مگر یہ کہ اس کو قیامت کے دن اس کے سامنے کھڑا ہونا پڑے گا، اس مجاہد سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ شخص جس نے تیرے گھر میں خیانت کی سو اس کے اعمال میں سے جتنے چاہے لے لے “۔ (طبرانی بروایت ابن بریدۃ (رض))
10713 فضل نساء المجاهدين على القاعدين في الحرمة كأمهاتهم ، وما أحد من القاعدين بمخلف أحدا من المجاهدين في أهله فيخون فيهم إلا وقف له يوم القيامة ، فقيل له : إن هذا خانك في أهلك فخذ من عمله ما شئت.(طب عن ابن بريدة عن أبيه).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10710 ۔۔۔ فرمایا کہ ” وہ سپاہی جو رباط میں شامل ہو، اس کی نماز پانچ سو نمازوں کے برابر ہے اور ایک دینار کا خرچ تو سو دیناروں کے خرچ سے افضل ہے جو کوئی شخص کسی اور جگہ میں خرچ کرے “۔ (ابو الشیخ، بیھقی فی شعب الایمان بروایت حضرت ابو امامۃ
(رض))
(رض))
10714 إن صلاة المرابط تعدل خمسمائة صلاة ، ونفقة الدينار والدرهم منه أفضل من تسعمائة دينار ينفقه في غيره من غيره.(أبو الشيخ هب عن أبي أمامة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10711 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اس معاملے کی ابتداء نبوت ورحمت ہے، اس کے بعد خلافت ہوگی، اس کے بعد ملوکیت اور رحمت پھر امارت اور رحمت ، پھر اس پر ایک دوسرے کو ایسے دانتوں سے کاٹیں گے جیسے گدھ ایک دوسرے کو کاٹتے ہیں، لہٰذا تم لوگ جہاد کو لازم پکڑنا، تمہارا سب سے افضل جہاد رباط ہوگا اور تمہارا سب سے افضل رباط، عسقلان ہوگا۔ “ (طبرانی بروایت حضرت ابن عباس (رض))
فائدہ :۔۔۔ عسقلان آج کل فلسطین میں ہے، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ عسقلان آج کل فلسطین میں ہے، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
10715 أول هذا الامر نبوة ورحمة ، ثم يكون خلافة ، ثم يكون ملكا ورحمة ، ثم يكون إمارة ورحمت ، ثم يتكادمون عليه تكادم الحمير ، فعليكم بالجهاد فان أفضل جهادكم الرباط وأن أفضل رباطكم عسقلان.(طب عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10712 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کیا میں تمہیں ایسی رات کے بارے میں نہ بتاؤں جو لیلۃ القدر سے بھی افضل ہے (وہ رات ) جس میں پہرے دار نے ایسے خوف کے عالم میں پہرہ دیا ہو کہ گویا کہ اب وہ اپنے گھر والوں میں نہ لوٹ سکے گا “۔ (مستدرک حاکم، متفق علیہ بروایت حضرت ابن عمر (رض))
10716 ألا أنبئكم بليلة أفضل من ليلة القدر ؟ حارس حرس في أرض خوف لعله أن لا يرجع إلى أهله.(ك ق عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10713 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس شخص نے اللہ کے راستے میں مسلمانوں کی پہرے داری کی رضا کارانہ طور پر سلطان نے اس کو کچھ نہ دیا ہو وہ اپنی آنکھوں سے آگ کو نہ دیکھے گا البتہ قسم کو حلال کرنے کی صورت میں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ (تم میں سے کوئی نہیں جو اس تک آنے والا نہیں) (مسند احمدبخاری فی تاریخہ مسند ابی یعلی، طبرانی، بروایت حضرت معاذ بن جبل (رض)
10717 من حرس وراء المسلمين في سبيل الله متطوعا لا يأخذه سلطان لم يرا النار بعينه إلا تحلة القسم ، فان الله تعالى يقول : (وإن منكم إلا واردها).(حم خ في تاريخه ع طب عن معاذ بن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10714 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس شخص نے سمندر کے ساحل پر ایک رات پہرہ دیا تو اس کا یہ پہرہ دینا اپنے گھر پر ہزار سال تک عبادت کرنے والے کی عبادت سے افضل ہے اور سال بھی ایسا جس میں تین سو ساٹھ دن ہوں اور ہر دن ہزار سال کے برابر ہو “۔ (مسند ابی یعلی بروایت حضرت انس (رض))
10718 من حرس ليلة على ساحل البحر كان أفضل من عبادة رجل في أهله ألف سنة السنة ثلثمائة وستون يوما ، كل يوم ألف سنة (ع كر عن أنس) وفيه محمد بن شعيب عن سابور عن سعيد بن خالد بن أبي الطويل.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭১৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10715 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو شخص ایک دن یا ایک رات اللہ کے راستے میں پہرہ دے تو اس کا یہ پہرہ دینا مہینہ بھر کے روزوں یا مہینہ بھر کی نفل نمازوں کے برابر ہے “۔ (بغوی اور ابن قانع بروایت سمیط العجلی)
10819 من رابط يوما في سبيل الله أو ليلة كان كعدل شهر صيامه وقيامه.(البغوي وابن قانع عن السميط البجلي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭২০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل۔۔۔ رباط کے بیان میں
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
تکملہ
فائدہ :۔۔۔ الرباط وہ جگہ جہاں لشکر سرحد کی حفاظت کے لیے قیام کرے، اس کی جمع ربط آتی ہے۔ (دیکھیں مصباح اللغات ص 275، کالم مادہ ربط، واللہ اعلم بالصواب، مترجم)
10716 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جس نے ایک رات مورچے میں مسلمانوں کی چوکیداری کرتے ہوئے گزاری تو اس کا اجر جو اس سے پیچھے (یعنی گھر پر بیٹھا ) روزے رکھنے والے اور نماز پڑھنے والے کی طرح ہے “۔ (ابن زنجویہ، دارقطنی فی الافراد بروایت حضرت انس (رض))
10720 من رابط ليلة حارسا من وراء المسلمين كان له مثل أجر منخلفه ممن صام وصلى.(ابن زنجويه قط في الافرد عن أنس).
তাহকীক: