কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
امارت اور خلافت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১০৭৫ টি
হাদীস নং: ১৪৮৬০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14860 جس کو احکام میں سے کسی حکم (سرکاری منصب) کی طرف دعوت دی جائے اور وہ قبول نہ کرے (حالانکہ) اس کو عدل و انصاف کرنے سے کوئی رکاوٹ نہ ہوگی تو وہ ظالم ہے۔
ابوداؤد فی مراسیلہ، السنن للبیہقی عن الحسن مرسلاً
ابوداؤد فی مراسیلہ، السنن للبیہقی عن الحسن مرسلاً
14860- "من دعي إلى حكم من أحكام فلم يجب فهو ظالم". "د في مراسيله، ق عن الحسن، مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14861 جو اس حال میں مرا کہ اس پر کسی حاکم کی اطاعت نہیں ہے تو وہ جاہلیت کی موت مرا اور اگر اس نے اطاعت کی مالا گلے میں ڈالنے کے بعد نکال دی تو وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کی کوئی حجت نہ ہوگی۔ خبردار کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ملے جو اس کے لیے حلال نہ ہو۔ بیشک ان میں تیسرا شیطان شامل ہوتا ہے سوائے محرم کے بیشک شیطان ایک کے ساتھ ہے اور وہ دو سے زیادہ دور ہے۔ جس کو اپنی برائی ناگوار گزرے اور نیکی اچھی لگے وہ مومن ہے۔
ابن ابی شیبہ، مسند احمد، الکبیر للطبرانی، السنن للسعید بن منصور، عن عامر بن ربیعہ
کلام : روایت محل کلام ہے ذخیرۃ الحفاظ 5592
ابن ابی شیبہ، مسند احمد، الکبیر للطبرانی، السنن للسعید بن منصور، عن عامر بن ربیعہ
کلام : روایت محل کلام ہے ذخیرۃ الحفاظ 5592
14861- "من مات وليست عليه طاعة مات ميتة جاهلية، وإن خلعها من بعد عقده إياها في عنقه لقى الله تعالى ليست له حجة، ألا لا يخلون رجل بامرأة لا تحل له فإن ثالثهما الشيطان إلا محرم فإن الشيطان مع الواحد وهو من الإثنين أبعد من ساءته سيئته وسرته حسنته فهو مؤمن". "ش حم طب ص عن عامر بن ربيعة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14862 جو جماعت سے جدا ہو کے مرا جاہلیت کی موت مرا۔
الکبیر للطبرانی، حلیۃ الاولیاء عن ابن عمر (رض)
الکبیر للطبرانی، حلیۃ الاولیاء عن ابن عمر (رض)
14862- "من مات مفارقا للجماعة مات ميتة جاهلية". "طب حل عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14863 جو امام (حاکم) کی ماتحتی کے بغیر مرا جاہلیت کی موت مرا اور جس نے امام کی اطاعت سے ہاتھ کھینچا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے پاس کوئی حجت نہ ہوگی۔
ابوداؤد، حلیۃ الاولیاء، عن ابن عمر (رض)
ابوداؤد، حلیۃ الاولیاء، عن ابن عمر (رض)
14863- "من مات بغير إمام مات ميتة جاهلية ومن نزع يدا من طاعة جاء يوم القيامة لا حجة له". "ط حل عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14864 جو عہد شکنی کی حالت میں مرا قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ وہ حجت سے خالی ہوگا۔ الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن عامر بن ربیعۃ
14864- "من مات ناكثا عهده جاء يوم القيامة لا حجة له". "الخرائطي في مساوى الأخلاق عن عامر بن ربيعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14865 جس نے اللہ کی اطاعت سے ہاتھ نکالا اور جماعت سے جدا ہوگیا پھر اس حال میں مرا تو وہ جاہلیت کی موت مرا اور جس نے اطاعت کا عہد کرکے اس کو نکال دیا چھوڑ دیاوہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے پاس کوئی حجت نہ ہوگی۔
المتفق والمتفرق للخطیب عن ابن عمر
المتفق والمتفرق للخطیب عن ابن عمر
14865- "من نزع يدا من طاعة الله وفارق الجماعة ثم مات، مات ميتة جاهلية ومن خلعها بعد عهدها لقى الله ولا حجة له". "خط في المتفق والمفترق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14866 جس نے اللہ کی اطاعت سے ہاتھ نکالا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے پاس اطاعت ہوگی اور نہ حجت ، اور جو جماعت سے جدا ہونے کی حالت میں مرا جاہلیت کی موت مرا۔ مسند احمد عن ابن عمر (رض)
14866- "من نزع يدا من طاعة الله فإنه يأتي يوم القيامة لا طاعة له ولا حجة له ومن مات مفارقا للجماعة فقد مات موتة جاهلية". "حم عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14867 اپنے حاکموں پر فساد کی بددعا نہ کرو بیشک ان کی صلاح و کامیابی تمہاری صلاح اور کامیابی ہے اور ان کا بگاڑ و فساد تمہارا بگاڑ و فساد ہے۔ الشیرازی فی القاب عن ابن عمر (رض)
14867- "لا تدعوا على أئمتكم بالفساد، فإن صلاحهم صلاحكم وفسادهم فسادكم". "الشيرازي في الألقاب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14868 سلطان (بادشاہ حاکم) کو گالی مت دو ، کیونکہ وہ زمین پر اللہ کا سایہ ہے۔
ابونعیم فی المعرفۃ عن ابی عبید
کلام : روایت ضعیف ہے۔ کشف الخفاء 3059، النوافح 2569 ۔
ابونعیم فی المعرفۃ عن ابی عبید
کلام : روایت ضعیف ہے۔ کشف الخفاء 3059، النوافح 2569 ۔
14868- "لا تسبوا السلطان فإنه ظل الله في أرضه". "أبو نعيم في المعرفة عن أبي عبيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৬৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14869 اے معاذ ! ہر امیر کی اطاعت کر، ہر امام کے پیچھے نماز پڑھ اور میرے اصحاب میں سے کسی کو گالی مت دے۔ الکامل لا بن عدی، السنن للبیہقی عن معاذ (رض)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6456 ۔
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6456 ۔
14869- "يا معاذ أطع كل أمير وصل خلف كل إمام، ولا تسبن أحدا من أصحابي". "عد ق عن معاذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14870 اے لوگو ! کیا تم جانتے نہیں کہ میں اللہ کا رسول ہوں، کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ نے اپنی کتاب میں نازل کیا ہے کہ جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ اللہ کی اطاعت میں شامل ہے کہ تم میری اطاعت کرو اور میری اطاعت میں یہ شامل ہے کہ اپنے حکام کی اطاعت کرو ، اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھائیں تو تم بھی سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔ الکبیر للطبرانی عن ابن عمر (رض)
14870- "يا هؤلاء أليس تعلمون أني رسول الله أليس تعلمون أن الله أنزل في كتابه من أطاعني فقد أطاع الله، من طاعة الله أن تطيعوني، وإن من إطاعتي أن تطيعوا أئمتكم، وإن صلوا قعودا فصلوا قعودا أجمعين". "طب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ "إطاعة الأمير من الإکمال "
14871 تم پر ایسے امراء آئیں گے دل ان پر مطمئن ہوں گے ۔ ان کی کھالیں (خدا کے ذکر سے نرم) ہوں گی پھر تم پر ایسے امراء آئیں گے دل ان سے اجنبیت کریں گے اور ان کی کھالیں سخت ہوں گی۔ پوچھا گیا : یارسول اللہ ! تو کیا ہم ان سے قتال نہ کریں ؟ ارشاد فرمایا : نہیں جب تک وہ نماز قائم کراتے رہیں۔ مسند احمد، مسند ابی یعلی، السنن للسعید بن منصور عن ابی سعید (رض)
14871- "يكون عليكم أمراء تطمئن إليهم القلوب، وتلين لهم الجلود ثم يكون عليكم أمراء تشمئز منهم القلوب وتقشعر منهم الجلود، قيل: أفلا نقاتلهم يا رسول الله؟ قال: لا ما أقاموا الصلاة". "حم ع ص عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14872 جو اللہ کی اطاعت نہ کرے اس کی کوئی اطاعت نہیں۔ مسند احمد عن انس (رض)
14872- "لا طاعة لمن لم يطع الله". "حم عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14873 جو کوئی بھی حاکم تم کو معصیت کا حکم کرے اس کی اطاعت نہ کرو۔
مسند احمد ، ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم عن ابی سعید (رض)
مسند احمد ، ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم عن ابی سعید (رض)
14873- "من أمركم من الولاة بمعصية فلا تطيعوه". "حم هـ ك عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14874 اللہ کی معصیت میں کسی کی اطاعت نہیں بیشک اطاعت تو صرف نیکی میں ہے۔
البخاری، مسلم ، ابوداؤد، النسائی عن علی (رض)
البخاری، مسلم ، ابوداؤد، النسائی عن علی (رض)
14874- "لا طاعة لأحد في معصية الله إنما الطاعة في المعروف". "ق د ن عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14875 خالق کی معصیت میں ملوق کی اطاعت نہیں۔
مسند احمد، مستدرک الحاکم عن عمران والحکم بن عمرو الغفاری
مسند احمد، مستدرک الحاکم عن عمران والحکم بن عمرو الغفاری
14875- "لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق". "حم ك عن عمران والحكم بن عمرو الغفاري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14876 عنقریب تم پر ایسے حکام آئیں گے جو تمہاری روزی کے مالک ہوں گے تم سے بات کریں گے تو جھوٹ بولیں گے عمل کریں گے تو براعمل کریں گے تم سے اس وقت تک راضی نہ ہوں گے جب تک تم ان کی برائی کو اچھا قرار نہ دو ، ان کے جھوٹ کو سچا نہ کہو۔ ان کو حق دو جب تک وہ اس پر راضی ہوں، پس جب وہ تجاوز کریں تو جو ان سے لڑائی میں قتل ہوجائے وہ شہید ہے۔
الکبیر للطبرانی عن ابی سلامۃ
کلام : روایت ضعیف ہے المشتھر 90 ۔
الکبیر للطبرانی عن ابی سلامۃ
کلام : روایت ضعیف ہے المشتھر 90 ۔
14876- "سيكون عليكم أئمة يملكون أرزاقكم يحدثونكم فيكذبونكم، ويعملون فيسيئون العمل لا يرضون منكم حتى تحسنوا قبيحهم وتصدقوا كذبهم فأعطوهم الحق ما رضوا به، فإذا تجاوزوا فمن قتل على ذلك فهو شهيد". "طب عن أبي سلالة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14877 عنقریب ایسے امراء آئیں گے جن کی کچھ باتیں تم کو اچھی اور کچھ اوپری (اجنبی) محسوس ہوں گی جس نے ان کو چھوڑ دیا نجات پالیا، جس نے کنارہ کرلیا وہ محفوظ رہا اور جوان کے ساتھ مل جل گیا وہ ہلاک ہوگیا ۔
ابن ابی شیبہ، الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)
ابن ابی شیبہ، الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)
14877- "سيكون أمراء تعرفون وتنكرون، فمن نابذهم نجا، ومن اعتزلهم سلم، ومن خالطهم هلك". "ش طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14878 میرے بعد تمہاری حکومت کے ذمہ دار ایسے لوگ ہوں گے جن باتوں کو تم غلط خیال کرتے ہو وہ ان کو اچھا بتائیں گے اور جن باتوں کو تم اچھا خیال کرتے ہو وہ ان کو غلط خیال کریں گے پس تم میں سے جو شخص ایسا زمانہ پائے وہ یادرکھے کہ اللہ عزوجل کے نافرمان کی طاعت نہیں ہے۔ الکبیر للطبرانی ، مستدرک الحاکم عن عبادۃ بن الصامت
کلام : الضعیفۃ 1353 ۔
کلام : الضعیفۃ 1353 ۔
14878- "سيلي أموركم من بعدي رجال يعرفونكم ما تنكرون وينكرون عليكم ما تعرفون، فمن أدرك ذلك منكم فلا طاعة لمن عصى الله عز وجل". "طب ك عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৮৭৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع۔۔۔حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں
14879 امام کی اطاعت مسلمان آدمی پر حق (لازم) ہے جب تک وہ اللہ کی نافرمانی کا حکم نہ دے پس جب وہ اللہ کی نافرمانی کا حکم دے تو اس کے لیے سمع ہے اور نہ طاعت۔
شعب الایمان للبیہقی عن ابوہریرہ (رض)
شعب الایمان للبیہقی عن ابوہریرہ (رض)
14879- "طاعة الإمام حق على المرء المسلم ما لم يأمر بمعصية الله، فإذا أمر بمعصية الله فلا سمع له ولا طاعة". "هب عن أبي هريرة".
তাহকীক: