কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
امارت اور خلافت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১০৭৫ টি
হাদীস নং: ১৪৭৮০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14780 اگر تو رسول نہ ہوتا تو میں تیری گردن اڑا دیتا۔
مسند احمد، ابوداؤد، مستدرک الحاکم عن ابن مسعود (رض)
مسند احمد، ابوداؤد، مستدرک الحاکم عن ابن مسعود (رض)
14780- "لولا أنك رسول لضربت عنقك". "حم د ك عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14781 قوم میں سب سے سسب رفتار سواری امیر کی ہو۔
الخطیب فی التاریخ عن معاویۃ (رض) بن قرۃ مرسلاً
کلام : روایت ضعیف ہے۔ ضعیف الجامع 1076 ۔
امام خطیب نے اس روایت کو شہیب بن شیبہ المنقری کے حالات کے ذیل میں نقل کیا ہے۔ امام ابوداؤد (رح) اس راوی کے متعلق فرماتے ہیں لیس بشیء اس کا اعتبار نہیں، راجع ترجمۃ میزان 262-2 ۔ امام نسائی اور امام دارقطنی (رح) فرماتے ہیں یہ ضعیف ہے۔

14781- "أقطف القوم دابة أميرهم". "خط عن معاوية بن قرة مرسلا"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14782 امیر جب لوگوں میں شک وشبہ کرنے لگ جائے گا تو ان کو خراب اور تباہ کردے گا۔
ابوداؤد ، مستدرک الحاکم عن جبیر بن لغیر وکثیر بن مرۃ والمقدام راہی امامۃ
ابوداؤد ، مستدرک الحاکم عن جبیر بن لغیر وکثیر بن مرۃ والمقدام راہی امامۃ
14782- "إن الأمير إذا ابتغى الريبة في الناس أفسدهم". "د ك عن جبير بن نفير وكثير بن مرة والمقدام وأبي أمامة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14783 لوگوں سے اعراض برتو (اور بےجا شک شبہ میں نہ پڑو) کیا نہیں سمجھتے کہ اگر تم لوگوں میں عیب تلاش کرنے کے پیچھے پڑ جاؤ گے تو ان کو تباہ کردو گے۔ یا تباہ کرنے کے قریب ہوجاؤ گے۔ الکبیر للطبرانی عن معاویۃ
14783- "وأعرضوا عن الناس ألم تر أنك إن ابتغيت الريبة في الناس أفسدتهم أو كدت تفسدهم". "طب عن معاوية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14784 اگر تو لوگوں کے عیوب کو تلاش کرے گا تو ان کو برباد کردے گا یا بربادی کے دہانے پر پہنچا دے گا۔ ابوداؤد عن معاویہ (رض) 14039
14784- "إنك إن ابتغيت عورات الناس أفسدتهم أو كدت أن تفسدهم". "د عن معاوية". مر برقم [14639] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14785 ہم ایسے شخص کو حکومت کے کام پر مقرر نہیں کرتے جو خود اس کی طلب کرے۔
مسند احمد، البخاری، مسلم، ابوداؤد، الترمذی عن ابی موسیٰ (رض)
مسند احمد، البخاری، مسلم، ابوداؤد، الترمذی عن ابی موسیٰ (رض)
14785- " إنا لا نستعمل على عملنا من أراده". "حم ق د ت عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14786 اللہ کی قسم ! ہم ایسے شخص کو اس کام پر مقرر نہیں کرتے جو خود اس کا سوال کرے اور نہ ایسے شخص کو جو اس کی حرص اور طمع رکھے۔ مسلم عن ابی موسیٰ (رض)
14786- "إنا والله لا نولي على هذا العمل أحدا سأله ولا أحدا حرص عليه". "م عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14787 میں اپنے بعد خلیفہ کو اللہ کے تقویٰ کی اور اس بات کی وصیت کرتا ہوں کہ وہ مسلمانوں کے بڑے کی عزت کرے چھوٹے پر رحم کرے ان کے علماء کی توقیر و احترام کرے ان کو مار مار کر ذلیل نہ کرے وحشت زدہ کرکے نفرت نہ دلائے ان کو خصی کرکے ان کی نسل کو منقطع نہ کرے اور یہ کہ اپنے دروازے کو ان پر بند نہ کرے ورنہ ان میں سے طاقتور کمزوروں کو کھا جائیں گے۔
السنن للبیہقی عن ابی امامۃ (رض)
کلام : ضعیف الجامع 2119 ۔
السنن للبیہقی عن ابی امامۃ (رض)
کلام : ضعیف الجامع 2119 ۔
14787- "أوصي الخليفة من بعدي بتقوى الله، وأوصيه بجماعة المسلمين أن يعظم كبيرهم ويرحم صغيرهم، ويوقر عالمهم، وأن لا يضربهم فيذلهم، ولا يوحشهم فيكفرهم وأن لا يخصيهم فيقطع نسلهم وأن لا يغلق بابه دونهم فيأكل قويهم ضعيفهم". "هق عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14788 بادشاہوں کا معافی دینا ان کی سلطنت کو زیادہ باقی رکھنے والی چیز ہے۔
الرافعی عن علی (رض)
الرافعی عن علی (رض)
14788- "عفو الملوك أبقى للملك". "الرافعي عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৮৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14789 حاکم پر پانچ باتیں ضروری ہیں حق کے ساتھ غنیمت لے اور حق کے ساتھ ادا کرے ان کے امور کا نگہبان ایسے شخص کو بنائے جو اچھی طرح ان کے امور کو جانتا ہوا ور ان کے لیے بہتر ہو۔ ان کو کسی معرکہ میں محصور کرکے ختم نہ کردے۔ اور نہ ان کے آج کے کام کو کل پر چھوڑے۔
الضعفاء للعقیلی عن واثلۃ
کلام : ضعیف الجامع 3736، الکشف الالھی 561 ۔
الضعفاء للعقیلی عن واثلۃ
کلام : ضعیف الجامع 3736، الکشف الالھی 561 ۔
14789- " على الوالي خمس خصال: جمع الفيء من حقه ووضعه في حقه وأن يستعين على أمورهم بخير من يعلم، ولا يجمرهم فيهلكهم، ولا يؤخر أمرهم لغد". "عق عن واثلة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯০
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14790 امراء قریش میں سے ہوں جب تک کہ وہ تین باتوں پر عمل کریں : ان سے رحم مانگا جائے تو وہ رحم کریں اور جب وہ فیصلہ کریں تو انصاف اور عدل کے ساتھ کام لیں۔
مستدرک الحاکم عن انس (رض)
مستدرک الحاکم عن انس (رض)
14790- " الأمراء من قريش ما عملوا فيكم بثلاث: ما رحموا إذا استرحموا، وقسطوا وعدلوا إذا حكموا". "ك عن أنس"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯১
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14791 امراء قریش میں سے ہوں گے جو ان سے مقابلہ اور دشمنی کرے گا یا ان کو گرانے کی کوشش کرے گا درخت کے پتوں کی طرح خود جھڑ جائے گا۔ الحاکم فی الکنی عن کعب بن عجرۃ
کلام : روایت ضعیف ہے۔ ضعیف الجامع 2296 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے۔ ضعیف الجامع 2296 ۔
14791- "الأمراء من قريش من ناوأهم أو أراد أن يستفزهم تحات تحات الورق". "الحاكم في الكنى عن كعب بن عجرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯২
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14792 ائمہ (حکام) قریش میں سے ہوں گے۔ ان میں سے نیک نیکوں کے امیر ہوں گے فاسق فاسقوں کے امیر ہوں گے ۔ اگر قریش تم پر کسی کالے اور نک کٹے کو بھی امیر مقرر کردیں تب بھی تم ان کے امیر کی بات سننا اور اطاعت کرنا جب تک کہ تم میں سے کسی کو اسلام اور اس کی گردن زدنی میں اختیار نہ دیا جائے۔ پس جب اس کو ان دو چیزوں میں اختیار دیا جائے تو وہ اپنی گردن زدنی کے لیے گردن جھکا دے۔ مستدرک الحاکم، السنن للبیہقی عن علی (رض)
14792- "الأئمة من قريش أبرارها أمراء أبرارها، وفجارها أمراء فجارها، وإن أمرت عليكم قريش حبشيا مجدعا فاسمعوا له وأطيعوا ما لم يخير أحدكم بين إسلامه وضرب عنقه فإن خير بين إسلامه وضرب عنقه فليقدم عنقه". "ك هق عن علي"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৩
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14793 یہ حکومت پہلے حمیر قوم میں تھی پھر اللہ نے ان سے چھین لی اور اس کو قریش میں رکھ دیا اور عنقریب ان (قریش) ہی کی طرف لوگ آئے گی۔ مسند احمد، الکبیر للطبرانی دی مخر
کلام : روایت باطل ہے الاباطیل 254، احادیث مختارہ 88، المتناھیہ 1278 ۔
کلام : روایت باطل ہے الاباطیل 254، احادیث مختارہ 88، المتناھیہ 1278 ۔
14793- "كان هذا الأمر في حمير فنزعه الله منهم وجعله في قريش وسيعود إليهم". "حم طب ذي مخمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৪
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔امارت (حکومت ) کے احکام اور آداب میں
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
اس میں پانچ فروع ہیں۔
پہلی فرع۔۔۔حکومت کے آداب میں
اور اس بیان میں کہ حکام قریش میں سے ہوں گے ۔
14794 یہ حکومت قریش میں رہے گی جب تک لوگوں میں دو (قریشی) بھی باقی رہیں گے۔
مسند احمد، البخاری ، مسلم عن ابن عمیر (رض)
مسند احمد، البخاری ، مسلم عن ابن عمیر (رض)
14794- "لا يزال هذا الأمر في قريش ما بقي في الناس اثنان". "حم ق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৫
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع۔۔۔امیر کی اطاعت میں اور اس سے بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں
14795 حاکم کی سن اور اطاعت کر خواہ وہ سیاہ کالا اور لولا لنگڑا ہو۔ مسند احمد ، مسلم عن ابی ذر (رض)
14795- "اسمع وأطع ولو لعبد حبشي مجدع الأطراف". "حم م عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৬
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع۔۔۔امیر کی اطاعت میں اور اس سے بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں
14796 سنو اور اطاعت کرو، بیشک ان پر اس کا وبال ہے جس کو وہ اپنے اوپر اٹھائیں (اور ظلم ڈھائیں) اور تم پر اس کا وبال ہے جو تم اٹھاؤ (اور نافرمانی کرو) ۔ مسلم، الترمذی عن وائل
14796- "اسمعوا وأطيعوا فإنما عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم". "م ت عن وائل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৭
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع۔۔۔امیر کی اطاعت میں اور اس سے بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں
14797 جو ان پر بار ہوا (بار حکومت) اس کا وبال ان پر ہے، اور جو تم کرو گے اس کا وبال تم پر ہے۔ الکبیر للطبرانی عن زید بن سلمۃ الجعفی
14797- "عليهم ما حملوا، وعليكم ما حملتم". "طب عن زيد بن سلمة الجعفي"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৮
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع۔۔۔امیر کی اطاعت میں اور اس سے بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں
14798 اگر تم پر نکھٹے سیاہ فام حبشی غلام کو بھی امیر بنادیا جائے جو تم پر کتاب اللہ کے ساتھ حکمرانی کرے تم ضرور اس کی سنو اور اطاعت کرو۔ مسلم، ابن ماجہ عن ام الحتین
14798- "إن أمر عليكم عبد مجدع أسود يقودكم بكتاب الله فاسمعوا له وأطيعوا". "م هـ عن أم الحصين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৪৭৯৯
امارت اور خلافت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع۔۔۔امیر کی اطاعت میں اور اس سے بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں
14799 سنو اور اطاعت کرو خواہ تم پر کالے کلوٹے غلام جس کا سر کشمش کی طرح ہو کو بھی امیر مقرر کردیا جائے تم اس کی اطاعت کرنا۔ مسنداحمد ، البخاری، ابن ماجہ عن انس (رض)
14799- "اسمعوا وأطيعوا، وإن استعمل عليكم عبد حبشي كأن رأسه زبيبة". "حم خ هـ عن أنس".
তাহকীক: