মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২৫৩ টি
হাদীস নং: ৩৫১৮৫
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٨٦) حضرت ضحاک (رض) فرماتے ہیں سیاہ ہوں گے۔
(۳۵۱۸۶) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ أَبِی سِنَانٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : سَوْدَاوَانِ مِنَ الرَّیِّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৮৬
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٨٧) حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ سبز ہوں گے۔
(۳۵۱۸۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَطِیَّۃَ ، قَالَ : خَضْرَاوَانِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৮৭
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٨٨) حضرت عطاء سے بھی حضرت ابو صالح کی مثل منقول ہے۔
(۳۵۱۸۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : خَضْرَاوَانِ مِنَ الرَّیِّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৮৮
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٨٩) حضرت مجاہد (رض) قرآن کریم کی آیت نضا ختان کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ خیر کے ہوں گے۔
(۳۵۱۸۹) حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَیْسٍ، عَنْ سَلَمَۃَ، عَنْ مُجَاہِدٍ، قَالَ: {نَضَّاخَتَانِ} بِکُلِّ خَیْرٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৮৯
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٠) حضرت سعید بن جبیر (رض) فرماتے ہیں کہ وہ چشمے پانی اور پھلوں کے ہوں گے۔
(۳۵۱۹۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، قَالَ: {نَضَّاخَتَانِ}، بِالْمَائِ وَالْفَاکِہَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯০
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩١) حضرت عبداللہ قرآن کریم کی آیت { فِیہِنَّ خَیْرَاتٌ حِسَانٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ہر خیر کے مکان میں ہوں گے۔
(۳۵۱۹۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِی بَزَّۃَ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ؛ {فِیہِنَّ خَیْرَاتٌ حِسَانٌ} ، قَالَ : فِی کُلِّ خَیْمَۃٍ خَیْرٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯১
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٢) حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { فِیہِنَّ خَیْرَاتٌ حِسَانٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جنت کی دوشیزائیں مراد ہیں۔
(۳۵۱۹۲) حُدِّثْتُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ؛ {فِیہِنَّ خَیْرَاتٌ حِسَانٌ}، قَالَ: عَذَارَی الْجَنَّۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯২
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٣) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔
(۳۵۱۹۳) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ہَمَّامٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : الْخَیْمَۃُ لُؤْلُؤْۃ مُجَوَّفَۃٌ ، فَرْسَخٌ فِی فَرْسَخٍ ، لَہَا أَرْبَعَۃُ آلاَفِ مِصْرَاعٍ مِنْ ذَہَبٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৩
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٤) حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جنت کی دوشیزائیں مراد ہے۔
(۳۵۱۹۴) حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِیٍّ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ ؛ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} ، قَالَ : عَذَارَی الْجَنَّۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৪
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٥) حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کے متعلق فرمایا اندر سے خالی موتی کی طرح ہیں۔
(۳۵۱۹۵) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عُمَارَۃَ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؛أَنَّہُ قَالَ فِی : {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} ، قَالَ : دُرٌّ مَجُوفٌ ، أَوْ مُجَوَّفٌ۔ (طبری ۲۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৫
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٦) حضرت عبداللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۳۵۱۹۶) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنْ عَبْدِالْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ، عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِاللہِ، قَالَ: دُرٌّ مُجَوَّفٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৬
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٧) حضرت ابن عباس (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار سونے کے کواڑ ہوں گے۔
(۳۵۱۹۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْبَصْرِیُّ ، عَنْ أَبِی الْعَوَّامِ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : الْخَیْمَۃُ دُرَّۃٌ مُجَوَّفَۃٌ ، فَرْسَخٌ فِی فَرْسَخٍ ، فِیہِ أَرْبَعَۃُ آلاَفِ مِصْرَاعٍ۔
(ابن جریر ۲۷)
(ابن جریر ۲۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৭
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٨) حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اندر سے خالی موتی کی طرح۔
(۳۵۱۹۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ عُمَارَۃَ، عَنْ عِکْرِمَۃَ؛ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ}، قَالَ: دُرٌّ مُجَوَّفٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৮
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥١٩٩) عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ خیمہ اندر سے خالی موتی کی طرح ہوگا۔
(۳۵۱۹۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ حَزْنِ بْنِ بَشِیرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَیْمُونٍ، یَقُولُ: الْخَیْمَۃُ دُرَّۃٌ مُجَوَّفَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫১৯৯
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥٢٠٠) حضرت ابو العالیہ (رض) { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ خیموں میں رہنے والی۔
(۳۵۲۰۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، عَنِ الرَّبِیعِ ، عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ ؛ {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ}، قَالَ : مَحْبُوسَاتٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫২০০
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥٢٠١) حضرت محمد بن کعب سے مروی ہے کہ پازیب میں ہوں گی۔
(۳۵۲۰۱) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ الْقُرَظِیِّ ؛ فِی قَوْلِہِ : {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} ، قَالَ : فِی الْحِجَالِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫২০১
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥٢٠٢) حضرت ضحاک (رض) { حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اندر سے خالی موتی کی طرح ہوگا۔
(۳۵۲۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سَلَمَۃَ ، عَنِ الضَّحَّاکِ؛ فِی قَوْلِہِ: {حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِی الْخِیَامِ} ، قَالَ: دُرٌّ مُجَوَّفٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫২০২
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥٢٠٣) حضرت مجاہد سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۳۵۲۰۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : الْخَیْمَۃُ دُرَّۃٌ مُجَوَّفَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫২০৩
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥٢٠٤) حضرت سعید بن جبیر (رض) قرآن کریم کی آیت { مُتَّکِئِینَ عَلَی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِیٍّ حِسَانٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ الرفرف سے مراد ریاض الجنۃ (جنت کے باغات) اور عبقری سے مراد ہے نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے ہوئے۔
(۳۵۲۰۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ أَبِی بِشْرٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ؛ فِی قَوْلِہِ : {مُتَّکِئِینَ عَلَی رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِیٍّ حِسَانٍ} ، قَالَ : الرَّفْرَفُ رِیَاضُ الْجَنَّۃِ ، وَالْعَبْقَرِیُّ عَتَاقُ الزَّرَابِیِّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৫২০৪
جنت اور دوزخ کے حالات کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
(٣٥٢٠٥) حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ الرفرف سے مراد نیچے بچھانے والا کپڑا اور عبقری سے مراد مسند ہے۔
(۳۵۲۰۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : الرَّفْرَفُ الْمَحَابِسُ ، وَالْعَبْقَرِیُّ الزَّرَابِیُّ۔
তাহকীক: