মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৭৬৯১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر کا بیان
(١٧٦٩٢) حضرت ابو مالک (رض) قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مراد ہے کہ وہ عورت جو تمہارے لیے حلال ہیں۔
(۱۷۶۹۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ أَبِی مَالِکٍ : {فَانْکِحُوا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَائِ} قَالَ : مَا حَلَّ لَکُمْ مِنَ النِّسَائِ ، ذَلِکَ أَدْنَی أَلاَّ تَعُولُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر کا بیان
(١٧٦٩٣) حضرت عائشہ (رض) قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر میں فرماتی ہیں کہ اس سے مراد حلال عورتیں ہیں۔
(۱۷۶۹۳) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ { وَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تقْسِطُوا فِی الْیَتَامَی فَانْکِحُوا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَائِ} یَقُولُ : مَا أَحْلَلْت لَکُمْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر کا بیان
(١٧٦٩٤) حضرت عکرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ قریش کے لوگوں کے پاس کچھ عورتیں اور کچھ یتیم بچے ہوتے، اس کا مال ختم ہوجاتا تو وہ یتیموں کی طرف مائل ہوجاتا۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ }
(۱۷۶۹۴) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ : { وَإِنْ خِفْتُمْ أَلاَّ تُقْسِطُوا فِی الْیَتَامَی} قَالَ : کَانَ الرَّجُلُ مِنْ قُرَیْشٍ یَکُونُ عِنْدَہُ النِّسْوَۃُ وَیَکُونُ عِنْدَہُ الأَیْتَامُ فَیَذْہَبُ مَالُہُ فَیَمِیلُ عَلَی الأَیْتَامِ فَنَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ : {فَانْکِحُوا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَائِ}۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر
(١٧٦٩٥) حضرت عامر (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی عورت کی پاکدامنی یہ ہے کہ وہ جنابت کا غسل کرے اور اپنی شرمگاہ کو پاک رکھے۔
(۱۷۶۹۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ : قَوْلُہُ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ} قَالَ : إِحْصَانُ الیَہُوْدِیَۃِ وَالنَّصْرَانِیَۃِ أَنْ تَغْتَسِلَ مِنَ الجَنَابَۃِ وأَنْ تُحْصِنَ فَرْجَہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر
(١٧٦٩٦) حضرت مجاہد (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد پاکدامن عورتیں ہیں۔
(۱۷۶۹۶) حَدَّثَنَا إدْرِیسُ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ قولہ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ} قَالَ: العَفَائِفُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٦٩٧) حضرت مجاہد (رض) قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔
(۱۷۶۹۷) حدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیْسُ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ: {عَلِمَ اللّہُ أَنَّکُمْ سَتَذْکُرُونَہُنَّ} قَالَ: ذِکْرُہُ إِیَّاہَا فِی نَفْسِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٦٩٨) حضرت حسن (رض) قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پیام نکاح میں یاد کرنا ہے۔
(۱۷۶۹۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یَزِیْدَ ، عَنِ الحَسَنِ : {عَلِمَ اللّہُ أَنَّکُمْ سَتَذْکُرُونَہُنَّ} قَالَ : فِیَ الخِطْبَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
(١٧٦٩٩) حضرت زید بن اسلم (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ عورت کا مہر اپنے پاس رکھے گا تو وہ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن زنا کرنے والا شمار ہوگا۔
(۱۷۶۹۹) أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ إِسْمَاعِیْل بِنْ رَافِعٍ ، عَنْ زَیْدِ بِنْ أَسْلَمَ ، قَالَ : سَمِعْتُہ یَقُوْلُ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ نَکَحَ امْرَأَۃً وَہُوَ یُرِیْدُ أَنْ یَذْہَبَ بِمَہْرِہَا فَہُوَ عِنْدَ اللہِ زَانٍ یَوْمَ القِیَامَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬৯৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
(١٧٧٠٠) حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ حساب وکتاب کے اعتبار سے عورت کے مہر اور مزدور کی مزدوری سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔
(۱۷۷۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیْعٌ ، عَنْ مَالِکِ بِنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ أُمِّ ہَمَدَانَ ، عَنْ عَمَّتِہَا ، عَنْ عَائِشَۃَ وَأُمِّ سَلَمَۃَ قَالَتَا : لَیْسَ شَیْئٌ أَشَدُّ مِنْ مَہْرِ امْرَأَۃٍ ، أَوْ أَجْرِ أَجِیْرٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدل کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے
(١٧٧٠١) حضرت حکم (رض) کے نزدیک مکاتبہ کے باقی ماندہ بدل کتابت کو مہر بنا کر شادی کرنا جائز ہے۔
(۱۷۷۰۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الحَکَمِ قَالَ: لاَ بأْسَ أَنْ یَتَزَوَّجَہا عَلَی مَا بَقِیَ مِنْ کِتَابَتِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر کا بیان
(١٧٧٠٢) حضرت ابن عباس (رض) قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
(۱۷۷۰۲) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ ہُرَیْمِ ، عَنْ بَیَانٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : {ذَلِکَ أَدْنَی أَنْ لاَ تَعُولُوا} قَالَ : تَمِیلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر کا بیان
(١٧٧٠٣) حضرت ابو رزین (رض) قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
(۱۷۷۰۳) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ، عَنْ مُفَضَّلِ بْنِ مُہَلْہِلٍ، عَنْ مُغِیرَۃَ، عَنْ أَبِی رَزِینٍ {ذَلِکَ أَدْنَی أَنْ لاَ تَعُولُوا} قَالَ: تَمِیلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر کا بیان
(١٧٧٠٤) حضرت مجاہد (رض) قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
(۱۷۷۰۴) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ : {ذَلِکَ أَدْنَی أَنْ لاَ تَعُولُوا} قَالَ : تَمِیلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر کا بیان
(١٧٧٠٥) حضرت حسن (رض) قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
(۱۷۷۰۵) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ قُرَّۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ : {ذَلِکَ أَدْنَی أَنْ لاَ تَعُولُوا} قَالَ : تَمِیلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر کا بیان
(١٧٧٠٦) حضرت ابو مالک (رض) قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
(۱۷۷۰۶) حَدَّثَنَا عَثَّام بْنُ عَلِیٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ أَبِی مَالِکٍ : {ذَلِکَ أَدْنَی أَنْ لاَ تَعُولُوا} قَالَ : تَمِیلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر کا بیان
(١٧٧٠٧) حضرت ضحاک (رض) قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ” تَعُوْلُوْا “ سے مراد میلان ہے۔
(۱۷۷۰۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ جُوَیْبِر ، عَنِ الضَّحَّاکِ : {ذَلِکَ أَدْنَی أَنْ لاَ تَعُولُوا} قَالَ : تَمِیلُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے ؟
(١٧٧٠٨) حضرت شعبی اور حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ مریض کا شادی کرنا اور خریدو فروخت کرنا جائز ہے۔
(۱۷۷۰۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ وَعَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالاَ : یَجُوزُ تَزْوِیجُ الْمَرِیضِ وَبَیْعُہُ وَشِرَاؤُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے ؟
(١٧٧٠٩) حضرت ابراہیم (رض) سے سوال کیا گیا کہ کیا مریض کے لیے شادی کرنا جائز ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ ثلث کے علاوہ میں جائز ہے۔
(۱۷۷۰۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاہِیمَ فِی الْمَرِیضِ ہُوَ یَتَزَوَّجُ؟ قَالَ: ہُوَ جَائِزٌ مِنْ غَیْرِ الثَّلاَثِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭০৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے ؟
(١٧٧١٠) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کہ عبد الرحمن ابن ام الحکم (رض) نے حالت مرض الموت میں جریر کی بیٹی سے ایک ثمن مال کے بدلے نکاح کا ارادہ کیا تو انھوں نے انکار کیا اور جب حالت مرض میں ایک تہائی مال پر مہر کا ارادہ کیا تو اس نکاح کو درست قرار دیا گیا۔
(۱۷۷۱۰) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : أَرَادَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ أُمِّ الْحَکَمِ أَنْ یَشْتَرِیَ ثُمُنَہُ مِنْ بِنْتِ جَرِیرٍ وَہُوَ مَرِیضٌ فَأَبَتْ فَتَزَوَّجَ عَلَیْہَا ثَلاَثًا وَہُوَ مَرِیضٌ فَجَازَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭১০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے ؟
(١٧٧١١) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ (رض) نے اسے جائز قرار دیا۔
(۱۷۷۱۱) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : إنَّ مُعَاوِیَۃَ أَجَازَہُ۔
tahqiq

তাহকীক: