মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৮৬৯ টি
হাদীস নং: ১৭৫৫১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک عورت نے ( غلطی سے) اس حال میں شادی کی کہ اس کا خاوند تھا، پھر بچہ پیدا ہوگیا تو بچہ کس کا ہوگا ؟
(١٧٥٥٢) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، پھر دوسرے آدمی نے اس عورت سے اس کی عدت میں شادی کرلی، اور اس عورت کو حیض آچکا تھا تو بچہ دوسرے کا ہوگا۔
(۱۷۵۵۲) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ فِی رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ وَتَزَوَّجَہَا آخَرٌ فی عدتہا وَقَدْ حَاضَتْ حَیْضَۃً : الوَلَدُ لِلآخَرِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی عورت کا بوسہ لے تو کیا اس عورت کی بیٹی اس مرد کے لیے حلال ہوگی ؟ یا وہ کسی لڑکی کا بوسہ لے تو اس لڑکی کی ماں اس آدمی کے لیے حلال ہوگی ؟
(١٧٥٥٣) حضرت مجاہد (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی عورت کا بوسہ لے، اسے شہوت کے ساتھ چھوئے یا اس کی شرمگاہ کو دیکھے تو اس کی بیٹی اس مرد پر حرام ہوجائے گی۔
(۱۷۵۵۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ جَرِیرٍ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : إذَا قَبَّلَہَا ، أَوْ لَمَسَہَا ، أَوْ نَظَرَ إلَی فَرْجِہَا حَرُمَتْ عَلَیْہِ ابْنَتُہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی عورت کا بوسہ لے تو کیا اس عورت کی بیٹی اس مرد کے لیے حلال ہوگی ؟ یا وہ کسی لڑکی کا بوسہ لے تو اس لڑکی کی ماں اس آدمی کے لیے حلال ہوگی ؟
(١٧٥٥٤) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی ماں کا بوسہ لے تو اس کی بیٹی حرام ہوجائے گی اور اگر کسی بیٹی کا بوسہ لے تو ماں حرام ہوجائے گی۔
(۱۷۵۵۴) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : إذَا قَبَّلَ الأُمَّ لَمْ تَحِلَّ لَہُ ابْنَتُہَا وَإِذَا قَبَّلَ ابْنَتَہَا لَمْ تَحِلَّ لَہُ أُمُّہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی عورت کا بوسہ لے تو کیا اس عورت کی بیٹی اس مرد کے لیے حلال ہوگی ؟ یا وہ کسی لڑکی کا بوسہ لے تو اس لڑکی کی ماں اس آدمی کے لیے حلال ہوگی ؟
(١٧٥٥٥) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی عورت کا بوسہ لیا، یا اسے شہوت سے چھوا یا شرمگاہ کے علاوہ کسی اور جگہ اس سے صحبت کی تو چاہے تو اس سے شادی کرلے اور چاہے تو اس کی بیٹی سے شادی کرلے اور اگر کسی لڑکی سے ایسے کیا تو اس کی ماں سے شادی کرسکتا ہے۔
(۱۷۵۵۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یُقَبِّلُ الْمَرْأَۃَ ، أَوْ یَلْمِسُہَا ، أَوْ یَأْتِیہَا فِی غَیْرِ فَرْجِہَا ، إِنْ شَائَ تَزَوَّجَہَا ، وَإِنْ شَائَ تَزَوَّجَ ابْنَتَہَا ، وَإِنْ کَانَتِ الْبِنْتَ ، تَزَوَّجَ الأُمَّ إِنْ شَائَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی کسی عورت کا بوسہ لے تو کیا اس عورت کی بیٹی اس مرد کے لیے حلال ہوگی ؟ یا وہ کسی لڑکی کا بوسہ لے تو اس لڑکی کی ماں اس آدمی کے لیے حلال ہوگی ؟
(١٧٥٥٦) حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کی ماں یا بیٹی کا بوسہ لیا تو بیوی اس پر حرام ہوجائے گی۔
(۱۷۵۵۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ ، عَنْ قَتَادَۃَ وَأَبِی ہَاشِمٍ قَالاَ : فِی الرَّجُلِ یُقَبِّلُ أم امْرَأتہ ، أَوِ ابْنَتَہَا ، قَالاَ : حَرُمَتْ عَلَیْہِ امرأتہ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٥٧) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے۔
(۱۷۵۵۷) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنِ السُّدِّیِّ ، عَنْ أَبِی مَالِکٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَنْظُرَ الْمَمْلُوکُ إلَی شَعْرِ مَوْلاَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٥٨) حضرت شعبی (رض) اس بات کو جائزسمجھتے تھے کہ عورت اپنے کپڑے اپنے غلام کے پاس رکھوائے، لیکن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔
(۱۷۵۵۸) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ تَضَعَ الْمَرْأَۃُ ثَوْبَہَا عِنْدَ مَمْلُوکِہَا ، وَإِنْ کَانَ یُکْرَہُ أَنْ یَرَی شَعْرَہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٥٩) حضرت مجاہد (رض) اور حضرت عطائ (رض) اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔
(۱۷۵۵۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، وَعَطَائٍ أَنَّہُمَا کَرِہَا أَنْ یَرَی الْعَبْدُ شَعْرَ مَوْلاَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٠) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ عورت اپنے غلام سے پردہ کرے گی۔
(۱۷۵۶۰) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ ، عَنْ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : تَسْتَتِرُ الْمَرْأَۃُ مِنْ غُلاَمِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦١) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ تمہیں قرآن مجید کی اس آیت سے دھوکا نہ ہو {إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } اس سے مراد باندیاں ہیں غلام نہیں ہیں۔
(۱۷۵۶۱) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ یُونُسَ بْنِ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ طَارِقٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : لاَ تَغُرَّنَّکُمْ ہَذِہِ الآیَۃُ : {إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ} إنَّمَا عَنَی بِہَا الإِمَائَ وَلَمْ یَعْنِ بِہَا الْعَبِیدَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٢) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ غلام اپنی مالکن کی اجازت کے بغیر داخل نہیں ہوسکتا۔
(۱۷۵۶۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَدْخُلَ الْمَمْلُوکُ عَلَی مَوْلاَتِہِ بِغَیْرِ إذْنِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٣) حضرت ضحاک (رض) اس بات کو درست نہیں سمجھتے کہ غلام اپنے مالکن کے بال دیکھے۔
(۱۷۵۶۳) حَدَّثَنَا ابْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جُوِیبرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَنْظُرَ الْمَمْلُوکُ إلَی شَعْرِ مَوْلاَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٤) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ آدمی کا اپنی بہن یابیٹی کے بالوں کو مستقل طور پر دیکھنا مکروہ ہے۔
(۱۷۵۶۴) حَدَّثَنَا جَرَیْرٌ ، عَنْ مُغِیْرَۃُ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُسِفَّ الرَّجُلُ النَّظَرَ إِلَی أُخْتِہِ أَو ابْنَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٥) حضرت طاؤس (رض) کے نزدیک آدمی کا اپنی بیٹی یا بہن کے بالوں کودیکھنامکروہ ہے۔
(۱۷۵۶۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَنْظُرَ الرَّجُلُ إلَی شَعْرِ ابْنَتِہِ ، أَوْ أُخْتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٦) حضرت عطائ (رض) فرماتے ہیں کہ جن عورتوں سے آدمی کا نکاح حرام ہے ان کے سروں کا پردہ کرنا میرے نزدیک اچھا ہے۔ البتہ آدمی کی نگاہ اگر پڑجائے تو کوئی حرج نہیں۔
(۱۷۵۶۶) حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ فِی الرَّجُلِ یَرَی مِنَ النِّسَائِ مَا یُحَرِّمُ عَلَیْہِ نِکَاحَہُ رُؤُوسُہُنَّ یَسْتَتِرْنَ أَحَبُّ إلَیَّ ، وَإِنْ رَأَی فَلاَ بَأْسَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٧) حضرت ابو صالح (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین (رض) اپنی بہن حضرت ام کلثوم (رض) کے پاس اس وقت چلے جایا کرتے تھے جب وہ کنگھی کررہی ہوتی تھیں۔
(۱۷۵۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ أَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ کَانَا یَدْخُلاَنِ عَلَی أُخْتِہِمَا أُمِّ کُلْثُومٍ وَہِیَ تمتشط۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٨) حضرت حسن (رض) سے سوال کیا گیا کہ کیا عورت اپنے بھائی کے سامنے اپنا دوپٹہ اتار سکتی ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ خدا کی قسم ! وہ ایسا نہیں کرسکتی۔
(۱۷۵۶۸) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الْمَرْأَۃِ تَضَعُ خِمَارَہَا عِنْدَ أَخِیہَا قَالَ وَاللَّہِ مَا لَہَا ذَاکَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
(١٧٥٦٩) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ ہر ذی محرم عورت کے بال دیکھنا بھی مکروہ ہے۔
(۱۷۵۶۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَنْظُرَ إلَی شَعَرِ کُلِّ ذِی مَحْرَمٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے ؟
(١٧٥٧٠) حضرت مورق (رض) کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اپنی والدہ کی چٹیاں کیا کرتے تھے۔
(۱۷۵۷۰) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ مُوَرِّقٍ أَنَّہُ کَانَ یُفَلِّی أُمَّہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৭০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے ؟
(١٧٥٧١) حضرت طلق (رض) اپنی والدہ کی چٹیاں کیا کرتے تھے۔
(۱۷۵۷۱) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِیہِ أَنَّ طَلْقًا کَانَ یُذَوِّبُ أُمَّہُ۔
তাহকীক: