মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৭২৫১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٢) حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۵۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : قَالَ شُرَیْحٌ : ہُوَ الزَّوْجُ یَعنِِْی {الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ}۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٣) حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۵۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، قَالَ : قَالَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ : {الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٤) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ } سے مراد یہ ہے کہ عورت اپنا حصہ لوٹا دے۔ { أَوْ یَعْفُوَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } سے مراد یہ ہے کہ خاوند پورا پورا مہر ادا کردے۔
(۱۷۲۵۴) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قَالَ مُجَاہِدٌ : {الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} ہُوَ الزَّوْجُ ، {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ} ترد الْمَرْأَۃُ شَطْرَہَا {أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} إتْمَامُ الزَّوْجِ الصَّدَاقَ کُلَّہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٥) حضرت ابراہیم، حضرت شریح، حضرت شعبی ، حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۵۵) حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، وَعن إِسماعیل ، عَنِ الشَّعبی ، عَنْ شُرَیْحٍ وَجُوَیْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاکِ قَالُوا : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٦) حضرت سعید بن مسیب قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ اگر عورت چاہے تو مہر معاف کردے اور کچھ بھی نہ لے اور اگر چاہے تو آدھا آدھا تقسیم کرلیں۔
(۱۷۲۵۶) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ : {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} قَالَ : الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ الزَّوْجُ ، إِنْ شَائَتْ أَنْ تَعْفُوَ ہِیَ فَلاَ تَأْخُذْ مِنْ صَدَاقِہَا شَیْئًا ، وَإِنْ شَائَ فَہُوَ بَیْنَہُمَا نِصْفَیْنِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٧) حضرت نافع بن جبیر نے عورت کو دخول سے پہلے طلاق دی اور اسے پورا مہر دیا اور فرمایا کہ میں زیادہ دینے کا زیادہ حق دار ہوں۔
(۱۷۲۵۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمرو أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَیْرٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا فَأَتَمَّ لَہَا الصَّدَاقَ وَقَالَ : أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٨) حضرت محمد بن کعب قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ وہ زیادہ دے سکتا ہے۔
(۱۷۲۵۸) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ أَفْلَحَ بن سَعِیدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ کَعْبٍ یَقُولُ : {الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} ہُوَ الزَّوْجُ ، یُعْطِی مَا عِنْدَہُ عَفْوًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٥٩) حضرت نافع قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ اور وہ عورت جسے اس کا خاوند دخول سے پہلے طلاق دے تو عورت چاہے تو آدھا مہر معاف کردے اور اگر آدمی چاہے تو باقی ماندہ آدھا مہر دے کر پورا مہر ہی دے۔
(۱۷۲۵۹) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ : {الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} الزَّوْجُ ، وَأَمَّا قَوْلُہُ : {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} فَہِیَ الْمَرْأَۃُ یُطَلِّقُہَا زَوْجُہَا قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا فَإِمَّا أَنْ تَعْفُوَ ، عَنِ النِّصْفِ لِزَوْجِہَا وَإِمَّا أَنْ یَعْفُوَ زَوْجُہَا فَیُکْمِلَ لَہَا الصَّدَاقَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٠) حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦١) حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۱) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ زُہَیْرٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٢) حضرت طاوس اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ ان دونوں حضرات نے اس بارے میں حضرت سعید سے بات کی اور دونوں حضرت سعید کے نکتہ نظر کے قائل ہوگئے۔
(۱۷۲۶۲) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی بِشْرٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ قَالاَ: {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} ہُوَ الْوَلِیُّ وَقَالَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ : ہُوَ الزَّوْجُ ، فَکَلَّمَاہُ فِی ذَلِکَ فَمَا بَرِحَا حَتَّی تَابَعَا سَعِیدًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٣) حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۳) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ سَعِیدٍ قَالَ : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٤) حضرت ابن عباس (رض) قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۴) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ : {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٥) حضرت کعب قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۵) حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّرَاوَرْدِیِّ ، عَنْ عُمَرَ مَوْلَی غُفْرَۃَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ کَعْبٍ کَانَ یَقُولُ : {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٦) حضرت علی (رض) قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ وَوَکِیعٌ ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ عِیسَی بْنِ عاصم ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : الزَّوْجُ۔

(بیہقی ۲۵۱۔ طبری ۲۳۷)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٧) حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٨) حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٦٩) حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۶۹) حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ قَالَ : ہُوَ الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৬৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٧٠) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۷۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ: {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} قَالَ : الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ } کی تفسیر
(١٧٢٧١) حضرت جبیر اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
(۱۷۲۷۱) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، وَمُجَاہِدٍ قَالاَ : {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} الزَّوْجُ۔
tahqiq

তাহকীক: