মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৭২৩১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا ؟
(١٧٢٣٢) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ باکرہ کے لیے سات اور ثیبہ کے لیے تین راتیں ہیں۔
(۱۷۲۳۲) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ زَمْعَۃَ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ وَہْرَام ، عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ : لِلْبِکْرِ سَبْعًا وَلِلثَّیِّبِ ثَلاَثًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا ؟
(١٧٢٣٣) حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ باکرہ اور ثیبہ تقسیم میں برابر ہیں۔
(۱۷۲۳۳) حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ وَحَمَّادٍ قَالاَ : ہُمَا سَوَائٌ فِی الْقَسْمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا ؟
(١٧٢٣٤) حضرت حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ جب بیوی کی موجودگی میں باکرہ سے شادی کی تو اس کے پاس تین دن قیام کرے، اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس دو راتیں قیام کرے۔ پھر تقسیم کرے۔
(۱۷۲۳۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَخِلاَسٍ قَالُوا : إذَا تَزَوَّجَ الْبِکْرَ عَلَی امْرَأَتِہِ أَقَامَ عنْدَہَا ثَلاَثًا ثُمَّ یَقْسِمُ ، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّیِّبَ أَقَامَ لَیْلَتَیْنِ ثُمَّ یَقْسِمُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا ؟
(١٧٢٣٥) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ باکرہ کے پاس سات دن اور ثیبہ کے پاس تین دن قیام کرے۔ حضرت حسن سات اور دو راتوں کی تقسیم کے قائل تھے۔
(۱۷۲۳۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : مِنَ السُّنَّۃِ لِلْبِکْرِ سَبْعًا وَلِلثَّیِّبِ ثَلاَثًا ، قَالَ حُمَیْدٌ : وَقَالَ الْحَسَنُ : سَبْعًا وَلَیْلَتَیْنِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
(١٧٢٣٦) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع نہ کرے۔
(۱۷۲۳۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ غَیْلاَنَ بْنِ جَامِعٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ الزرَّاد ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ قَمِیر ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : الْمُسْتَحَاضَۃُ لاَ یَأْتِیہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
(١٧٢٣٧) حضرت ابراہیم مستحاضہ بیوی سے وطی کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
(۱۷۲۳۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُجَامِعَہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
(١٧٢٣٨) حضرت محمد مستحاضہ بیوی سے وطی کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
(۱۷۲۳۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَہَّاب الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَأْتِیَ الرَّجُلُ امْرَأَتَہُ وَہِیَ مُسْتَحَاضَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
(١٧٢٣٩) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی نہ کرے گا اور وہ روزہ بھی نہ رکھے گی۔
(۱۷۲۳۹) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : لاَ یَغْشَاہَا وَلاَ تَصُومُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৩৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
(١٧٢٤٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مستحاضہ نہ روزہ رکھے اور نہ اس کا خاوند اس سے جماع کرے۔
(۱۷۲۴۰) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ ، قَالَ: قَالَ الشَّعْبِیُّ: لاَ تَصُومُ وَلاَ یَغْشَاہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
(١٧٢٤١) حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے سوال کیا کہ کیا مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ ہم اس کے بارے میں وہی کہتے ہیں جو ہم نے اس بارے میں سنا ہے۔
(۱۷۲۴۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ أَیُّوبَ قَالَ: قُلْتُ لِسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ: یَأْتِیہَا زَوْجُہَا؟ قَالَ: مَا نَقُولُ فِیہِ إلاَّ مَا سَمِعْنَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٢) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۴۲) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ : الْمُسْتَحَاضَۃُ یَأْتِیہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٣) ایک مرتبہ حجاج نے بیان کیا کہ جب عورت کو حیض کا شک ہو تو وہ غسل کرکے نماز پڑھ لے اور اس کا خاوند اس کے قریب اس وقت تک نہ جائے جب تک پاک نہ ہوجائے۔ کسی نے کہا کہ اس نے بدترین بات کی ہے کیونکہ نماز زیادہ احترام والی چیز ہے۔
(۱۷۲۴۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ : بَلَغَنِی أَنَّ الْحَجَّاجَ قَالَ : إذَا شَکَّتْ فِی الْحَیْضِ اغْتَسَلَتْ وَصَلَّتْ وَلاَ یَقْرَبُہَا حَتَّی تَطْہُرَ ، فَقَالَ : بِئْسَ مَا قَالَ ، الصَّلاَۃُ أَعْظَمُ حُرْمَۃً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٤) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۴۴) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : یَأْتِیہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٥) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۴۵) حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : یَأْتِیہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٦) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اگر چاہے اس سے جماع کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۴۶) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : یَغْشَاہَا زَوْجُہَا إِنْ شَائَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٧) حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے اور وہ روزہ بھی رکھے گی۔
(۱۷۲۴۷) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ َشُعْبَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ فِی الْمُسْتَحَاضَۃِ : یَأْتِیہَا زَوْجُہَا وَتَصُومُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٨) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ اور نماز زیادہ حرمت والی چیز ہے۔
(۱۷۲۴۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سفیان عن سَالِمٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فی المستحاضۃ قَالَ : یَأْتِیہَا ، الصَّلاَۃُ أَعْظَمُ حُرْمَۃً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٤٩) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور مناسک ادا کرے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۴۹) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ سعید بْنِ الْمُسَیَّبِ ، وَالْحَسَنِ فِی الْمُسْتَحَاضَۃِ : تَصُومُ وَتُصَلِّی وَتَقْضِی الْمَنَاسِکَ وَیَغْشَاہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৪৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٥٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۵۰) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ وَحَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : الْمُسْتَحَاضَۃُ تَصُومُ وَتُصَلِّی وَیَأْتِیہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৫০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
(١٧٢٥١) حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔
(۱۷۲۵۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ مُوسَی ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ قَالَ : الْمُسْتَحَاضَۃُ یَأْتِیہَا زَوْجُہَا۔
tahqiq

তাহকীক: