মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৭২৭১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٢) حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔
(۱۷۲۷۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : ہُوَ الْوَلِیُّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٣) حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔
(۱۷۲۷۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَبِی رَجَائٍ قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ ، عَنِ {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} قَالَ: ہُوَ الْوَلِیُّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٤) حضرت علقمہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔
(۱۷۲۷۴) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ قَالَ : ہُوَ الْوَلِیُّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٥) حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔
(۱۷۲۷۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ ہُوَ الْوَلِیُّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٦) حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔
(۱۷۲۷۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ ہُوَ الْوَلِیُّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٧) حضرت زہری قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد باپ ہے۔
(۱۷۲۷۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ الأَبُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٨) حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔
(۱۷۲۷۸) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : ہُوَ الْوَلِیُّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٧٩) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ } سے مراد ثیبہ عورتیں ہیں اور { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } سے مراد باکرہ کا ولی ہے۔
(۱۷۲۷۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ} قَالَ : الثَّیِّبَاتُ {أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} وَلِیُّ الْبِکْرِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৭৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
(١٧٢٨٠) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ زائد دینے سے خوش ہوتا ہے اور اللہ نے اسی کا حکم دیا ہے۔ اگر عورت معاف کردے تو معاف ہوگا اور اگر وہ انکار کردے تو اس کا ولی معاف کرسکتا ہے، ولی کا معاف کرنا جاری ہوگا خواہ عورت انکار ہی کرے۔
(۱۷۲۸۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : رَضِیَ اللَّہُ بِالْعَفْوِ وَأَمَرَ بِہِ فَإِنْ عَفَتْ عَفَتْ ، وَإِنْ أَبَتْ وَعَفَا وَلِیُّہَا جَازَ ، وَإِنْ أَبَتْ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨١) حضرت ابن عباس (رض) قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہتھیلیاں اور چہرہ ہے۔
(۱۷۲۸۱) حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ الرَّبِیعِ ، عَنْ صَالِحٍ الدَّہَّانِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : {وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ} قَالَ : الْکَفُّ وَرُقْعَۃُ الْوَجْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٢) حضرت عبداللہ (رض) قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔
(۱۷۲۸۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ : {وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إلاَّ مَا ظَہَرَ مِنْہَا} قَالَ : الثِّیَابُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٣) حضرت ابو صالح اور حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سرمہ، انگوٹھی اور کپڑے ہیں۔
(۱۷۲۸۳) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عِمرَان بْنِ سُلَیْمَانَ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ ، وَعِکْرِمَۃَ : {وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ} قَالاَ : الْکُحْلُ وَالْخَاتَمُ وَالثِّیَابُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٤) حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ چیز ہے جو چادر کے اوپر ہے۔ البتہ جو ظاہر ہو اس کی گنجائش ہے۔
(۱۷۲۸۴) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ {وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ} قَالَ : مَا فَوْقَ الدِّرْعِ إلاَّ مَا ظَہَرَ مِنْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٥) حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔
(۱۷۲۸۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : الثِّیَابُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٦) حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور سرمہ ہیں۔
(۱۷۲۸۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ ، الْکُحْلُ وَالثِّیَابُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٧) حضرت عائشہ (رض) قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کنگن اور انگوٹھی ہیں۔
(۱۷۲۸۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ أُمِّ شَبِیبٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : الْقُلْبُ وَالْفَتْخَۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٨) حضرت ماہان قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔
(۱۷۲۸۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ مَاہَانَ : إلاَّ مَا ظَہَرَ مِنْہَا ، قَالَ : الثِّیَابُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٨٩) حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور چہرہ ہیں۔
(۱۷۲۸۹) حَدَّثَنَا مُعْتَمر ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : الْوَجْہُ وَالثِّیَابُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৮৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٩٠) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ظاہری زینت چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔
(۱۷۲۹۰) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ : حدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ الْغَازِ قَالَ : حدَّثَنَا نَافِعٌ عن ابْنِ عُمَرَ قَالَ : الزِّینَۃُ الظَّاہِرَۃُ: الْوَجْہُ وَالْکَفَّانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২৯০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر
(١٧٢٩١) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ظاہری زینت خضاب اور سرمہ ہیں۔
(۱۷۲۹۱) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ : حدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ الْغَازِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَطَائً یَقُولُ : الزِّینَۃُ الظَّاہِرَۃُ : الْخِضَابُ وَالْکُحْلُ۔
tahqiq

তাহকীক: