মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৮৬৯ টি
হাদীস নং: ১৭১৫১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر باکرہ (منکوحہ) زنا کا ارتکاب کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے، اس کے خاوند سے اس کی جدائی کرادی جائے گی اور اسے مہر نہیں ملے گا۔ پھر حضرت حسن نے یہ آیت پڑھی { وَلاَ تَعْضُلُوہُنَّ لِتَذْہَبُوا بِبَعْضِ مَا آتَیْتُمُوہُنَّ إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ }۔
(۱۷۱۵۲) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ وَعَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ أنَّ الْبِکْرَ إذَا زَنَتْ جُلِدَتْ وَفُرِّقَ بَیْنَہَا وَبَیْنَ زَوْجِہَا وَلَیْسَ لَہَا شَیْئٌ ثُمَّ تَأَوَّلَ الْحَسَنُ ہَذِہِ الآیَۃَ : {وَلاَ تَعْضُلُوہُنَّ لِتَذْہَبُوا بِبَعْضِ مَا آتَیْتُمُوہُنَّ إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ}۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو مہر نہیں ملے گا۔
(۱۷۱۵۳) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ ، یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا وَلاَ صَدَاقَ لَہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٤) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے نکاح کیا پھر وہ عورت دخول سے پہلے زنا کا ارتکاب کر بیٹھی تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو مہر نہیں ملے گا۔ اسے سو کوڑے مارے جائیں گے، ایک سال کے لیے جلا وطن کیا جائے گا اور اگر مرد نے زنا کا ارتکاب کیا تو دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی۔
(۱۷۱۵۴) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَتَزَوَّجُ الْمَرْأَۃَ ثُمَّ تَزْنِی قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا ، قَالَ: یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا وَلاَ صَدَاقَ لَہَا وَجَلْدُ مِئَۃٍ وَنَفْیُ سَنَۃٍ ، وَإِنْ ہُوَ زَنَی فُرِّقَ بَیْنَہُمَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٥) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں وہ عورت اسی کی بیوی رہے گی اس پر حد جاری ہوگی۔ اگر وہ چاہے تو اسے طلاق دے دے اور اگر چاہے تو روک کر رکھے۔ یہ اسی طرح ہے کہ زنا کرنے والے شخص سے اس کی بیوی دور نہیں کی جاتی۔
(۱۷۱۵۵) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : ہِیَ امْرَأَتُہُ یُقَامُ عَلَیْہِ الْحَدُّ ، إِنْ شَائَ طَلَّقَ ، وَإِنْ شَائَ أَمْسَکَ کَمَا أَنَّہُ لَوْ فَجَرَ لَمْ تُنْزَعْ عَنْہُ امْرَأَتُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٦) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے شرعی ملاقات سے قبل زنا کا ارتکاب کیا تو اس کی بیوی سے اس کی علیحدگی نہیں کرائی جائے گی۔
(۱۷۱۵۶) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ فِی رَجُلٍ زَنَی قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِامْرَأَتِہِ ، فَکَانَ مِنْ رَأْیِہِ أَنْ لاَ یُفَرَّقَ بَیْنَہُ وَبَیْنَ امْرَأَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٧) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک مردو عورت کا نکاح ہوا اور شرعی ملاقات سے پہلے کسی ایک نے زنا کا ارتکاب کیا تو انھیں کوڑے لگائے جائیں گے لیکن دونوں کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی۔
(۱۷۱۵۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً فَأَصَابَ أَحَدُہُمَا فَاحِشَۃً قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا قَالَ : یُجْلَدُ وَلاَ یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے ؟
(١٧١٥٨) حضرت صفیہ بنت ابی عبید فرماتی ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے نکاح کرنے کے بعدشرعی ملاقات سے پہلے کسی دوسری عورت سے زنا کیا تو حضرت ابوبکر نے اسے سو کوڑے لگوائے اور ایک سال کے لیے جلا وطن کیا۔
(۱۷۱۵۸) حدَّثَنَا ابن فُضَیل عَن ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ أَبِی عُبَیْدٍ قَالَتْ : تَزَوَّجَ رَجُلٌ امْرَأَۃً ثُمَّ فَجَرَ بِأُخْرَی قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِامْرَأَتِہِ فَجَلَدَہُ أَبُو بَکْرٍ مِئَۃً وَنَفَاہُ سَنَۃً۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٥٩) حضرت ابو سعید خدری (رض) بیان فرماتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حنین کی جنگ میں ایک لشکر کو عرب کے ایک قبیلے کی سرکوبی کے لیے روانہ فرمایا۔ انھوں نے اس قبیلے سے لڑائی کی اور انھیں شکست دے دی۔ پھر ان کی بعض ایسی عورتوں سے جماع کیا جن کے خاوند تھے۔ ان کے اس عمل کو بعض صحابہ کرام (رض) نے گناہ سمجھا کیونکہ ان کے خاوند تھے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرمائی { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } یعنی تمہاری باندیاں بھی تمہارے لیے حلال ہیں۔
(۱۷۱۵۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَبِی الْخَلِیلِ أَنَّ أَبَا عَلْقَمَۃَ الْہَاشِمِیَّ حدَّثَنَا أَنَّ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ حَدَّثَہُمْ : أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بَعَثَ یَوْمَ حُنَیْنٍ سَرِیَّۃً فَأَصَابُوا حَیًّا مِنَ الْعَرَبِ یَوْمَ أَوْطَاسٍ فَہَزَمُوہُمْ وَقَتَلُوہُمْ وَأَصَابُوا نِسَائً لَہُنَّ أَزْوَاجٌ من زنی ، فَکَانَ أُنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تأثموا مِنْ غِشْیَانِہِنَّ مِنْ أَجْلِ أَزْوَاجِہِنَّ فَأَنْزَلَ اللَّہُ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ} مِنْہُنَّ فحلال لَکُمْ۔ (مسلم ۳۳۔ ابوداؤد ۲۱۴۸)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৫৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٠) حضرت علی (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان عورتوں سے مراد وہ مشرک عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔
(۱۷۱۶۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عن إبْرَاہِیمَ قَالَ : قَالَ عَلِیٌّ ، فِی قولہ تعالی: {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} قَالَ : ذَوَاتُ الأَزْوَاجِ مِنَ الْمُشْرِکِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦١) حضرت ابن مسعود (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جو قیدی ہوں اور قیدی بنائے جانے سے پہلے ان کے خاوند ہوں۔
(۱۷۱۶۱) حَدَّثَنَا عبد الوہاب الثَّقَفِیُّ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : سَبَایَا کَانَ لَہُنَّ أَزْوَاجٌ قَبْلَ أَنْ یُسْبَیْنَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٢) حضرت انس (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔
(۱۷۱۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، عَنْ أَنَسٍ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} قَالَ : ذَوَاتُ الأَزْوَاجِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٢) حضرت انس (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔
(۱۷۱۶۳) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ زمعۃ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنِ سعید بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : ذَوَاتُ الأَزْوَاجِ ، یَرْجِعُ ذَلِکَ إلَی أَنَّ اللَّہَ تَعَالَی حَرَّمَ الزِّنَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لیے حرام ہے البتہ وہ عورتیں جو قیدی بنا کر لائی جائیں وہ حلال ہیں۔
(۱۷۱۶۴) حَدَّثَنَا عبد اللہ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ أَشْعَثَ وَہِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبِیدَۃَ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} قَالَ بِیَدِہِ ہَکَذَا وَأَشَارَ بِالأَرْبَعِ : إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لیے حرام ہے البتہ وہ عورتیں جو قیدی بنا کر لائی جائیں وہ حلال ہیں۔
(۱۷۱۶۵) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ، عَنِ الصَّلْتِ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ: کُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَیْک حَرَامٌ إلاَّ مَا أَصَبْتَ مِنَ السَّبَایَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٦) حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت یوم اوطاس کے دن نازل ہوئی۔
(۱۷۱۶۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : نَزَلَتْ یَوْمَ أَوْطَاسٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٧) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لیے حرام ہے سوائے باندیوں کے یعنی قیدی بنا کر لائی جانے والی عورتوں کے۔
(۱۷۱۶۷) حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ حَسَنٍ قَالَ : کُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَیْک حَرَامٌ إلاَّ مَا مَلَکَتْ یَمِینُک یَعْنِی مِنَ السَّبَایَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٨) ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
(۱۷۱۶۸) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ مِثْلَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٦٩) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔ حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ دشمن کی قیدی عورتوں سے اس صورت میں جماع کیا جاسکتا ہے جب ان کے خاوند بھی قید کئے گئے ہوں۔
(۱۷۱۶۹) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : ہُوَ الزِّنَا ، وَقَالَ مُجَاہِدٌ : ہُوَ الزِّنَا ، وَقَالَ عِکْرِمَۃُ : ہُوَ الزِّنَا {إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ} وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : {إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ} یَنْزِعُ الرَّجُلُ وَلِیدَتہ امْرَأَۃَ عَبْدِہِ وَقَالَ غَیْرُہُ : سَبَایَا الْعَدُوِّ یُوطَأْنَ إذَا مَا سُبِیَتْ أَزْوَاجُہُنَّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৬৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٧٠) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایسی چار عورتیں رکھ سکتا ہے۔
(۱۷۱۷۰) حَدَّثَنَا ابْنُ یَمَانٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ قَالَ : أَرْبَعٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭১৭০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر
(١٧١٧١) حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ایسی چار عورتیں رکھ سکتا ہے۔
(۱۷۱۷۱) حَدَّثَنَا ابْنُ یَمَانٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ قَالَ : أَرْبَعٌ۔
তাহকীক: