মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৬৯৫১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ قرآن مجید کی آیت : { وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ } ” اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے “
(١٦٩٥٢) حضرت ابن عباس (رض) قرآن مجید کی آیت { فَتَذَرُوہَا کَالْمُعَلَّقَۃِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت نہ تو طلاق یافتہ رہے اور نہ ہی خاوند والی رہے۔
(۱۶۹۵۲) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَسَن بْنُ شَقِیقٍ قَالَ : أَخْبَرَنَا حُسَیْنُ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ : حدَّثَنَا یَزِیدُ النَّحْوِیُّ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِی قَوْلِہِ : {فَتَذَرُوہَا کَالْمُعَلَّقَۃِ} قَالَ : لاَ مُطَلَّقَۃً وَلاَ ذَاتَ بَعْلٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٣) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۵۳) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : إذَا أَغْلَقُوا بَابًا وَأَرْخَوْا سِتْرًا ، أَوْ کَشَفُوا خِمَارًا فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٤) ایک اور سند سے کچھ اضافے کے ساتھ یونہی منقول ہے۔
(۱۶۹۵۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنْ عُمَرَ بِمِثْلِہِ ، زَادَ فِیہِ : وَخَلاَ بِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٥) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۵۵) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : قَالَ عَلِیٌّ : إذَا أَرْخَی سِتْرًا عَلَی امْرَأَتِہِ وَأَغْلَقَ بَابًا وَجَبَ الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٦) ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
(۱۶۹۵۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ حَیَّانَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ عَلِیٍّ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٧) حضرت عمر (رض) اور حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ اور عورت پر عدت بھی واجب ہوگی۔
(۱۶۹۵۷) حَدَّثَنَا عَبدَۃ بن سلیمان ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ الأَحْنَفِ أَنَّ عُمَرَ وَعَلِیًّا قَالاَ : إذَا أَغْلَقَ بَابًا ، أَوْ أَرْخَی سِتْرًا فَلَہَا الصَّدَاقُ وَعَلَیْہَا الْعِدَّۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٨) حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے ساتھ دوپہر کو کچھ وقت گزارا۔ مروان نے حضرت زید سے اس بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ ایسی عورت کے لیے پورا مہر ہوگا۔ مروان نے کہا کہ وہ شخص ان لوگوں میں سے نہیں جنہیں متہم کیا جائے۔ حضرت زید نے فرمایا کہ اگر وہ حاملہ ہوجائے یا بچے کو جنم دے تو کیا آپ اس پر حد قائم کریں گے ؟
(۱۶۹۵۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی الزِّنَادِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ أَنَّ رَجُلاً تَزَوَّجَ امْرَأَۃً ، فَقَالَ عِنْدَہَا فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إلَی زَیْدٍ ، فَقَالَ : لَہَا الصَّدَاقُ کَامِلاً ، فَقَالَ مَرْوَانُ : إنَّہُ مِمَّنْ لاَ یُتَّہَمُ ، فَقَالَ لَہُ زَیْدٌ : لَوْ أَنَّہَا جَائَتْ بِحَمْلٍ ، أَوْ بِوَلَدٍ أَکُنْت تُقِیمُ عَلَیْہَا الْحَدَّ ؟۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٥٩) حضرت عمر اور حضرت معاذ (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۵۹) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ مَکْحُولٍ قَالَ: اجْتَمَعَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عُمَرُ وَمُعَاذٌ : أَنَّہُ إذَا أَغْلَقَ الْبَابَ وَأَرْخَی السِّتْرَ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৫৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٠) حضرت زرارہ بن اوفی فرماتے ہیں کہ خلفاء راشدین کا فیصلہ تھا کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ اور اس پر عدت واجب ہوگی۔
(۱۶۹۶۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زُرَارَۃَ بْنِ أَوْفَی ، قَالَ : سَمِعْتُہُ یَقُولُ : قضَی الْخُلَفَائُ الرَّاشِدُونَ الْمَہْدِیُّونَ أَنَّہُ مَنْ أَغْلَقَ بَابًا ، أَوْ أَرْخَی سِتْرًا فَقَدْ وَجَبَ الْمَہْرُ وَوَجَبَتِ الْعِدَّۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦١) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب پردے ڈال دیئے گئے تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۶۱) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : إذَا أُرْخِیَتِ السُّتُورُ فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٢) حضرت نافع بن جبیر بن مطعم ایک صحابی سے نقل کرتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ قَالَ : حدَّثَنِی نَافِعُ بْنُ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : إذَا أَرْخَی سِتْرًا ، أَوْ أَغْلَقَ بَابًا فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا اور خلوت ہوگئی تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۶۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ الأَحْمَرِ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : إذَا أَغْلَقَ بَابًا أو أَرْخَی سِتْرًا أو خَلَی فَلَہَا الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٤) حضرت عمر اور حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے پردہ ڈال دیایا خلوت اختیار کرلی تو مہر واجب ہوگیا اور عدت واجب ہوگی۔
(۱۶۹۶۴) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنِ ابن سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ عُمَرَ وَعَلِیٍّ قَالاَ : إذَا أَرْخَی سِتْرًا ، أَوْ خَلَی وَجَبَ الْمَہْرُ وَعَلَیْہَا الْعِدَّۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٥) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ آدمی نے جب عورت کی شرمگاہ کو دیکھا اور پھر اسے طلاق دے دی تو مرد پر مہر واجب اور عورت پر عدت واجب ہوگی۔
(۱۶۹۶۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ حیان ، عَنْ جَابِرٍ أنہ قَالَ : إذَا نَظَرَ إلَی فَرْجِہَا ثُمَّ طَلَّقَہَا فَلَہَا الصَّدَاقُ وَعَلَیْہَا الْعِدَّۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٦) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا۔
(۱۶۹۶۶) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : إذَا أُجِیفَت الأَبْوَابُ وَأُرْخِیَت السُّتُورُ وَجَبَ الصَّدَاقُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب خاوند نے بیوی کی ان جگہوں کو دیکھ لیا جنہیں دیکھنا کسی اور کے لیے حلال نہیں تو مہر اور عدت واجب ہوگئے۔
(۱۶۹۶۷) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : إذَا اطَّلَعَ مِنْہَا عَلَی مَا لاَ یَحِلُّ لِغَیْرِہِ وَجَبَ لہا الصَّدَاقُ وَعَلَیْہَا الْعِدَّۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جب خلوت کے لیے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
(١٦٩٦٨) حضرت عبدالرحمن بن ثوبان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے راستہ میں اپنی بیوی کو برہنہ کیا تو حضرت عمر (رض) نے اس کے لیے پورے مہر کا فیصلہ فرمایا۔
(۱۶۹۶۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُبَارَکٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ أَنَّ رَجُلاً اجْتَلَی امْرَأَتَہُ فِی طَرِیقٍ فَجَعَلَ لَہَا عُمَرُ الصَّدَاقَ کَامِلاً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میں عورت کے لیے نصف مہر ہوگا
(١٦٩٦٩) حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ خلوت کی صورت میں عورت کے لیے نصف مہر ہوگا۔ خواہ خاوند اس کی دو ٹانگوں کے درمیان بیٹھ جائے۔
(۱۶۹۶۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : لَہَا نِصْفُ الصَّدَاقِ ، وَإِنْ جَلَسَ بَیْنَ رِجْلَیْہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৬৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میں عورت کے لیے نصف مہر ہوگا
(١٦٩٧٠) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے دخول سے پہلے عورت کو طلاق دے دی تو اسے آدھا مہر ملے گا۔ خواہ اس سے خلوت اختیار کی ہو۔
(۱۶۹۷۰) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : إذَا طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ فَلَہَا نِصْفُ الصَّدَاقِ ، وَإِنْ کَانَ قَدْ خَلَی بِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯৭০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میں عورت کے لیے نصف مہر ہوگا
(١٦٩٧١) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ خلوت کی صورت میں عورت کے لیے نصف مہر ہوگا۔
(۱۶۹۷۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لَہَا نِصْفُ الصَّدَاقِ۔
tahqiq

তাহকীক: