মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৬৬৩১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٢) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے عورتوں کا مہر چار سو سے زائد کرنے سے منع کیا ہے۔
(۱۶۶۳۲) حَدَّثَنَا وَکِیع بن الجراح ، عَنِ ابن أَبِی رَوَّادٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُمَرَ نَہَی أَنْ یُزَادَ النِّسَاء عَلَی أَرْبَعِ مِئَۃٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٣) حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ چالیس درہم سے کم مہر کے عوض نکاح کیا جائے اور حضرت حکم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
(۱۶۶۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُتَزَوَّجَ عَلَی أَقَلَّ مِنْ أرْبَعِینَ ، وَکَانَ الْحَکَمُ لاَ یَرَی بِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٤) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) نے چار سو درہم کے عوض صفیہ سے نکاح فرمایا، صفیہ نے انھیں پیغام بھیجا کہ اتنا مہر کافی نہیں ہے۔ پھر حضرت ابن عمر (رض) نے حضرت عمر (رض) سے چھپ کردو سو درہم کا اضافہ کیا۔
(۱۶۶۳۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ : تَزَوَّجَ ابْنُ عُمَرَ صَفِیَّۃَ عَلَی أَرْبَعِ مِئَۃِ دِرْہَمٍ فَأَرْسَلَتْ إلَیْہِ إِنَّ ہَذَا لاَ یَکْفِینَا فَزَادَہَا مِئَتَیْنِ سِرًّا مِنْ عُمَرَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٥) حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نکاح میں سنت بارہ اوقیہ پورے اور نصف اوقیہ چاندی ہے اور یہ پانچ سو درہم بنتے ہیں۔
(۱۶۶۳۵) حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : السُّنَّۃُ فِی النِّکَاحِ اثْنَا عَشَرَ أُوقِیَّۃً وَنِصْفَ فَذَلِکَ خَمْسُ مِئَۃِ دِرْہَمٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٦) حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ مرد کے لیے کسی قلیل وکثیر مال پر نکاح کرنا لازم نہیں، بس باہمی رضامندی کافی ہے۔
(۱۶۶۳۶) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ أَبِی ہَارُونَ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ : لَیْسَ عَلَی الرَّجُلِ جُنَاحٌ أَنْ یَتَزَوَّجَ بِقَلِیلٍ مِنْ مَالِہِ ، أَوْ کَثِیرٍ إذَا تَرَاضَوْا وَأَشْہَدُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٧) حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر آدمی عورت کو ایک درہ مہر میں دے تو کافی ہے۔
(۱۶۶۳۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ بن مُوسَی ، عَنِ ابْنِ قُسَیْطٍ أَنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ قَالَ : لَوْ أَصْدَقَہَا سَوْطًا لَحَلَّتْ لَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٨) حضرت اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ انصاری فرماتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت سودہ بنت زمعہ سے ایک کمرے کے عوض نکاح کیا جو آپ کو ایک اہلیہ کی طرف سے وراثت میں ملا تھا۔
(۱۶۶۳۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ قَالَ : حدَّثَنِی مُوسَی بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ : حدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ الأَنْصَارِیُّ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ سَوْدَۃَ بِنْتَ زَمْعَۃَ عَلَی بَیْتٍ وَرِثَہُ مِنْ بَعْضِ نِسَائِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٣٩) حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسندیدہ قرار دیتے تھے کہ عورتوں کا مہر فاحشہ کی اجرت کی طرح ایک یا دو درہم رکھا جائے۔
(۱۶۶۳۹) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِد الأحمر ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : کَانُوا یَکْرَہُونَ أَنْ یَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ عَلَی الدِّرْہَمِ وَالدِّرْہَمَین مِثْلِ مَہْرِ الْبَغِیِّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৩৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٤٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اسلاف علماء اس بات کو ناپسند قرار دیتے تھے کہ عورت کا مہر تین اوقیہ سے کم ہو۔
(۱۶۶۴۰) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شعبۃ عن أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : سَمِعَہُ یَقُولُ : کَانُوا یَکْرَہُونَ أَنْ یُتَزَوَّجَ عَلَی أَقَلَّ مِنْ ثَلاَثِ أَوَاقٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٤١) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ سب سے زیادہ برکت اس نکاح میں ہوتی ہے جس میں خرچہ سب سے کم ہوتا ہے۔
(۱۶۶۴۱) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنِ ابْنِ سَخْبَرَۃَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَعْظَمُ النِّسَائِ بَرَکَۃً أَیْسَرُہُنَّ مُؤْنَۃً۔ (احمد ۶/۱۴۵۔ حاکم ۱۷۸)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
(١٦٦٤٢) حضرت محمد بن ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ ابو حدرد اسلمی نے اپنی بیوی کے مہر میں حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مدد چاہی آپ نے فرمایا کہ تم نے اس کے لیے کتنا مہر طے کیا ہے ؟ انھوں نے کہا کہ دو سو درہم، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اگر تم دراہم کو بطحان نامی وادی سے ہاتھوں میں بھر کر لاتے تو اتنا زیادہ مہر نہ رکھتے۔
(۱۶۶۴۲) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ : حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاہِیمَ التَّیْمِیِّ أَنَّ أَبَا حَدْرَدٍ الأَسْلَمِیَّ اسْتَعَانَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی مَہْرِ امْرَأَۃٍ نَکَحَہَا فَسَأَلَہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : کَمْ أَصْدَقْتہَا ؟ فَقَالَ : مِئَتَی دِرْہَمٍ ، فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لَوْ کُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بَطْحَانَ مَا زِدْتُمْ۔ (احمد ۳/۴۴۸۔ طبرانی ۸۸۴)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٣) حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نجاشی نے حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حضرت ام حبیبہ (رض) کا نکاح چار سو دینار کے عوض کرایا۔
(۱۶۶۴۳) حَدَّثَنَا عَبْدَۃ بن سلیمان ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ أَنَّ النَّجَاشِیَّ زَوَّجَ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أُمَّ حَبِیبَۃَ عَلَی أَرْبَعِ مِئَۃِ دِینَارٍ۔ (ابوداؤد ۲۱۰۰۔ ابن سعد ۹۸)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٤) حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے حضرت ام کلثوم (رض) سے چالیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔
(۱۶۶۴۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ أَنَّ عُمَرَ تَزَوَّجَ أُمَّ کُلْثُومٍ عَلَی أَرْبَعِینَ أَلْفِ دِرْہَمٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٥) حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے ایک عورت سے تیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔
(۱۶۶۴۵) حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً عَلَی ثَلاَثِینَ أَلْفًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٦) حضرت مغیرہ بن حکیم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے چار سو دینار مہر دینے والے حضرت عمر بن عبد العزیز ہیں۔
(۱۶۶۴۶) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ ، عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ حَکِیمٍ قَالَ : أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الصَّدَاقَ أَرْبَعَ مِئَۃِ دِینَارٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٧) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) نے شمیلہ سلمیہ سے دس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔
(۱۶۶۴۷) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّہُ تَزَوَّجَ شُمیلۃ السُّلمیۃ عَلَی عَشَرَۃِ آلاَفٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٨) حضرت ابن عمر (رض) نے اپنی ہر بیٹی کا نکاح دس ہزار درہم کے عوض کرایا۔
(۱۶۶۴۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یُزَوِّجُ الْمَرْأَۃَ مِنْ بَنَاتِہِ عَلَی عَشَرَۃِ آلاَفٍ۔

(ابویوسف ۱۰۲۱)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٤٩) حضرت مطرف نے بنو عقیل کی ایک خاتون سے بیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔
(۱۶۶۴۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ مَہْدِیٍّ ، عَنْ غَیْلاَنَ ، عَنْ مُطَرِّفٍ أَنَّہُ أَصْدَقَ امْرَأَۃً تَزَوَّجَہَا مِنْ بَنِی عُقَیْلٍ عِشْرِینَ أَلْفًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৪৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٥٠) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے دو ہزار اور حضرت عثمان (رض) نے چار ہزار مہر دینے کی اجازت دی ہے۔
(۱۶۶۵۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ أَنَّ عُمَرَ رَخَّصَ أَنْ تُصْدَق الْمَرْأَۃَ أَلْفَیْنِ وَرَخَّصَ عُثْمَانُ فِی أَرْبَعَۃِ آلاَفٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬৫০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
(١٦٦٥١) حضرت کریب بن ہشام جو کہ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کے ایک شاگرد ہیں، انھوں نے ایک عورت سے چار ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔
(۱۶۶۵۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ کُرَیْبِ بْنِ ہِشَامٍ ، وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللہِ أَنَّہُ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً عَلَی أَرْبَعَۃِ آلاَفٍ۔
tahqiq

তাহকীক: