মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৬৫৩১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی تو کیا اس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے ؟
(١٦٥٣٢) حضرت عمران بن حصین (رض) قرآن مجید کی آیت { أُمَّہَاتِ نِسَائِکُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ مبہم ہے۔
(۱۶۵۳۲) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَیْنِ فِی {أُمَّہَاتِ نِسَائِکُمْ} قَالَ : ہِیَ مُبْہَمَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی تو کیا اس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے ؟
(١٦٥٣٣) حضرت طاوس نے بھی اس آیت کو مبہم قراردیا ہے۔
(۱۶۵۳۳) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ زمعۃ عن ابْنِ طَاوُوسٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، أَنَّہُ کَرِہَہَا ، وَقَالَ ہِیَ مُبْہَمَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی تو کیا اس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے ؟
(١٦٥٣٤) حضرت ابن عباس (رض) نے بھی اس آیت کو مبہم قراردیا ہے۔
(۱۶۵۳۴) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : ہِیَ مُبْہَمَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٣٥) حضرت ابن عمر (رض) اپنے غلام کو اس کے مال میں تصرف کرنے دیتے تھے اور اسے برا نہیں سمجھتے تھے۔
(۱۶۵۳۵) حدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَرَی عَبْدَہُ یَتَسَرَّی فِی مَالِہِ فَلاَ یَعِیبُ ذَلِکَ عَلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٣٦) حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے لیکن اپنے مالک کے مال میں نہیں۔
(۱۶۵۳۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ قَالَ : کَتَبَ إلَیَّ نَافِعٌ إِنَّ الْعَبْدَ یَتَسَرَّی فِی مَالِہِ وَلاَ یَتَسَرَّی فِی مَالِ سَیِّدِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٣٧) حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے مال میں اپنے آقا کی اجازت سے تصرف کرے۔
(۱۶۵۳۷) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَتَسَرَّی الْعَبْدُ بِإِذْنِ سَیِّدِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٣٨) حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
(۱۶۵۳۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إبْرَاہِیمَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِالْعَزِیزِ قَالَ: لاَ بَأْسَ أَنْ یَتَسَرَّی الْعَبْدُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٣٩) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
(۱۶۵۳۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৩৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٤٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
(۱۶۵۴۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٤١) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آقا نے غلام کو تصرف کی اجازت دے دی تو وہ کرسکتا ہے۔
(۱۶۵۴۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ زَکَرِیَّا، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ: إذَا أَذِنَ الْمَوْلَی لِعَبْدِہِ فِی التَّسَرِّی ، فَلْیَتَّخِذْ مِنْہُنَّ مَا شَائَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٤٢) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مالک کے مال میں تصرف کرے۔
(۱۶۵۴۲) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ: لَمْ نَکُنْ نَرَی بِتَسَرِّی الْعَبْدِ فِی مَالِ سَیِّدِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٤٣) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
(۱۶۵۴۳) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بن سلیمان ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
(١٦٥٤٤) حضرت ابن عباس (رض) کا ایک غلام تھا جو تجارت کرتا تھا، حضرت ابن عباس نے اسے اجازت دے رکھی تھی اور وہ مال میں تصرف کرتا تھا۔
(۱۶۵۴۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عبد اللہِ بْنِ مَعْبَدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ لَہُ غُلاَمٌ تَاجِرٌ ، وَکَانَ یَأْذَنُ لَہُ فَیَتَسَرَّی السِّتَّ وَالسَّبْعَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام کا مال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
(١٦٥٤٥) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ غلام شادی کرسکتا ہے مالی تصرفات نہیں کرسکتا۔
(۱۶۵۴۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنَ کُہَیْلٍ ، عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : یَتَزَوَّجُ وَلاَ یَتَسَرَّی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام کا مال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
(١٦٥٤٦) حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ غلام کی شادی کرائی جائے۔
(۱۶۵۴۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ أَنَّہُ کَانَ یُحِبُّ أَنْ یُزَوِّجَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام کا مال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
(١٦٥٤٧) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں سنا {إلاَّ عَلَی أَزْوَاجِہِمْ أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُمْ }
(۱۶۵۴۷) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ : سَأَلْتُ حَمَّادًا ، عَنْ ذَلِکَ ، فَقَالَ : أَلَمْ تَسْمَعِ وَلَکِنَّ اللَّہَ یَقُولُ : {إلاَّ عَلَی أَزْوَاجِہِمْ أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُمْ}۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام کا مال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
(١٦٥٤٨) حضرت حکم اور حضرت ابن سیرین نے اس بات کو ناپسند قرار دیا کہ غلام مالی معاملات کرے خواہ آقا نے اجازت دے دی ہو پھر بھی نہیں۔
(۱۶۵۴۸) حَدَّثَنَا حَفْص بن غیاث، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَکَمِ، وَابْنِ سِیرِینَ أَنَّہُمَا کَرِہَا أَنْ یَتَسَرَّی، وَإِنْ أَذِنَ لَہُ مَوْلاَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک غلام کا مال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
(١٦٥٤٩) حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسند خیال فرماتے تھے کہ غلام مالی تصرفات کرے۔
(۱۶۵۴۹) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بن سلیمان ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَتَسَرَّی الْعَبْدُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৪৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور پھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیا حکم ہے ؟
(١٦٥٥٠) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے، پھر اسے پتہ چلے کہ عورت کو کوڑھ، پھلبہری یا جنون ہے ، لیکن وہ اس عورت سے دخول کرے تو فرج کے استحلال کی وجہ سے مرد پر مہر واجب ہوگا۔ جس کا تاوان عورت کے ولی سے لیا جائے گا۔
(۱۶۵۵۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: مَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً وَبِہَا بَرَصٌ ، أَوْ جُذَامٌ ، أَوْ جُنُونٌ فَدَخَلَ بِہَا فَلَہَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِہَا وَذَلِکَ غُرْمٌ عَلَی وَلِیِّہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫৫০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور پھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیا حکم ہے ؟
(١٦٥٥١) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے پاگل یا پھلبہری کی شکار عورت سے شادی کی پھر اس سے دخول کیا تو وہ اس کی بیوی ہے اور اگر دخول نہ کیا تو دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی۔
(۱۶۵۵۱) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : کَانَ عَلِیٌّ یَقُولُ فِی الْمَجْنُونَۃِ وَالْبَرْصَائِ : إِنْ دَخَلَ فَہِیَ امْرَأَتُہُ ، وَإِنْ لَمْ یَدْخُلْ فُرِّقَ بَیْنَہُمَا۔
tahqiq

তাহকীক: