মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

لباس کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৯৯ টি

হাদীস নং: ২৫৬১২
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٣) حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح کی انگوٹھی میں ” الحمد لِلّٰہ “ لکھا ہوا تھا۔
(۲۵۶۱۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانَ فِی خَاتَمِ أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ الْحَمْدُ لِلَّہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৩
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٤) حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر کی انگوٹھی میں عبداللہ بن عمر (لکھا ہوا) تھا۔
(۲۵۶۱۴) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانَ خَاتَمُ عَبْدِ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৪
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٥) حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح کی انگوٹھی میں الحمد لِلّٰہ تھا۔
(۲۵۶۱۵) حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ: کَانَ فِی خَاتَمِ أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ الْجَرَّاحِ الْحَمْدُ لِلَّہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৫
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٦) حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کا نقش محمد رسول اللّٰہ تھا۔
(۲۵۶۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৬
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٧) حضرت ابراہیم بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی انگوٹھی کا نقش بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم تھا۔
(۲۵۶۱۷) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ مَسْرُوقٍ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَن الرَّحِیمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৭
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٨) حضرت منصور سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کی انگوٹھی کا نقش یہ تھا۔ یا اللّٰہ اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی تھا۔
(۲۵۶۱۸) حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ إِبْرَاہِیمَ یَا اللہ ، وَلَہُ ذُبَابٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৮
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦١٩) حضرت جعفر، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میرے والد کی انگوٹھی میں نقش تھا۔ العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ (ساری عزت اللہ کے لیے ہے۔ )
(۲۵۶۱۹) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کَانَ فِی خَاتَمِ أَبِی الْعِزَّۃُ لِلَّہِ جَمِیعًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬১৯
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٠) حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن زیادہ کی انگوٹھی کا نقش تدرجۃ تھا۔
(۲۵۶۲۰) حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ زِیَادٍ تَدْرِجَۃً۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২০
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢١) حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد کی انگوٹھی کا نقش ان کی کنیت تھا۔
(۲۵۶۲۱) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ مُحَمَّدٍ کُنْیَتَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২১
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٢) حضرت ابن عون ، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ آپ کی انگوٹھی کے نقش میں خطوط تھیں۔ حضرت ابن ابی عدی کہتے ہیں۔ میں نے ان کو اپنے ہاں مکتوب پایا۔
(۲۵۶۲۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِہِ خُطُوطًا ، قَالَ ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ : وَجَدْتُہُ مَکْتُوبًا عِنْدِی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২২
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٣) حضرت حنظلہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم پر دو انگوٹھیاں دیکھیں۔ حضرت قاسم کی انگوٹھی میں ان کا نام تھا اور حضرت سالم کی انگوٹھی میں ان کا نام تھا۔
(۲۵۶۲۳) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ ، عَنْ حَنْظَلَۃَ ، قَالَ : رَأَیْتُ عَلَی الْقَاسِمِ ، وَسَالِمٍ خَاتَمَیْنِ فِی خَاتَمِ الْقَاسِمِ اسْمُہُ ، وَفِی خَاتَمِ سَالِمٍ اسْمُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৩
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٤) حضرت ہشام ، حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ آدمی اپنی انگوٹھی میں حسبی اللّٰہ وغیرہ لکھے۔
(۲۵۶۲۴) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ؛ أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَکْتُبَ الرَّجُلُ فِی خَاتَمِہِ حَسْبِی اللَّہُ ، وَنَحْوَ ہَذَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৪
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٥) حضرت انس سے روایت ہے۔ کہ حضرت عمر نے فرمایا : تم اپنی انگشتریوں میں عربی میں نہ لکھو اور نہ نقش کرو۔
(۲۵۶۲۵) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّ عُمَرَ قَالَ : لاَ تَنْقُشُوا وَلاَ تَکْتُبُوا فِی خَوَاتِمِکُمْ بِالْعَرَبِیَّۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৫
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٦) حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی کی انگوٹھی میں تھا اللّٰہ الملک۔ اللہ بادشاہ۔
(۲۵۶۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : کَانَ فِی خَاتَمِ عَلِیٍّ اللَّہُ الْمَلِکُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৬
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
(٢٥٦٢٧) حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ اس میں تھا۔ محمد رسول اللّٰہ۔
(۲۵۶۲۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانَ خَاتَمُ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّۃٍ فِیہِ : مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৭
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
(٢٥٦٢٨) حضرت ابن جریج، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ انگوٹھی میں پوری آیت لکھی جائے۔ لیکن انگوٹھی میں اللہ کا ذکر ہو اس میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔
(۲۵۶۲۸) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَکْتَبَ الآیَۃَ کُلَّہَا فِی الْخَاتَمِ ، وَلاَ یَرَی بِالْخَاتَمِ فِیہِ ذِکْرُ اللہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৮
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
(٢٥٦٢٩) حضرت مغیرہ ، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ انگوٹھی میں پوری آیت نقش کی جائے۔
(۲۵۶۲۹) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَص ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُنْقَشَ فِی الْخَاتَمِ الآیَۃُ التَّامَّۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬২৯
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
(٢٥٦٣٠) حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کی انگوٹھی میں ذکر اللہ تھا۔ حضرت جعفر کہتے ہیں۔ میرے والد کی انگوٹھی میں العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ تھا۔
(۲۵۶۳۰) حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کَانَ فِی خَاتَمِ حَسَنٍ وَحُسَیْنٍ ذِکْرُ اللہِ ، قَالَ جَعْفَرٌ : وَکَانَ فِی خَاتَمِ أَبِی الْعِزَّۃُ لِلَّہِ جَمِیعًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬৩০
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
(٢٥٦٣١) حضرت صدقہ بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے پوچھا۔ میں اپنی انگوٹھی میں کیا لکھوں ؟ انھوں نے فرمایا : تم اس میں اللہ کا ذکر لکھ لو اور کہو کہ مجھے سعید نے اس بات کا حکم دیا ہے۔
(۲۵۶۳۱) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ صَدَقَۃَ بْنِ یَسَارٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِسَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : مَا أَکْتُبُ فِی خَاتَمِی ؟ قَالَ : اُکْتُبْ فِیہِ ذِکْرَ اللہِ ، وَقُلْ : أَمَرَنِی بِہِ سَعِیدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৫৬৩১
لباس کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
(٢٥٦٣٢) حضرت ابراہیم بن محمد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی انگوٹھی کا نقش بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم تھا۔
(۲۵۶۳۲) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : کَانَ نَقْشُ خَاتَمِ مَسْرُوقٍ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَن الرَّحِیمِ۔
tahqiq

তাহকীক: