মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

طلاق کا بیان۔ - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৬২৮ টি

হাদীস নং: ১৮২০০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(١٨٢٠١) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم (رض) اور حضرت حماد (رض) سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے ، تجھے طلاق ہے اور ایک ہی طلاق کی نیت کی تو کیا حکم ہے ؟ ان دونوں نے فرمایا کہ ایک ہی طلاق واقع ہوگی اور اگر یہ کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر، تب بھی یہی حکم ہے۔
(۱۸۲۰۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَکَمَ ، وَحَمَّادًا عَنْ رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِہِ: أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ ، وَنَوَی الأُولَی ؟ قَالاَ : ہِیَ وَاحِدَۃٌ ، وَکَذَلِکَ إِذَا قَالَ اعتَدّی ، اعتَدّی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(١٨٢٠٢) حضرت حکم (رض) اور حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر اور ایک کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوگی۔
(۱۸۲۰۲) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، وَحَمَّادٍ ، قَالاَ : إذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِہِ : اعْتَدِّی ، اعْتَدِّی ، وَقَالَ : إنِّی نَوَیْت وَاحِدَۃً ، فَہِی وَاحِدَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(١٨٢٠٣) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر اور تین کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوگی۔
(۱۸۲۰۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ؛ فِی رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِہِ: اعْتَدِّی ، اعْتَدِّی ، یَنْوِی ثَلاَثًا، قَالَ : ہِیَ وَاحِدَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ” عدت شمار کر “ تو کیا حکم ہے
(١٨٢٠٤) حضرت حسن (رض) اور حضرت قتادہ (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ” عدت شمار کر “ تو وہ اس کے لیے حلال نہیں جب تک کسی اور سے شادی نہ کرلے۔
(۱۸۲۰۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ وَہُوَ قَوْلُ قَتَادَۃَ ، أَنَّہُمَا قَالاَ : إذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِہِ : اعْتَدِّی ثَلاَثًا ، لَمْ تَحِلَّ لَہُ حَتَّی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ” عدت شمار کر “ تو کیا حکم ہے
(١٨٢٠٥) ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
(۱۸۲۰۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ؛ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تو کیا حکم ہے ؟
(١٨٢٠٦) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تجھے طلاق ہے عدت شمار کر، تو دو طلاقیں واقع ہوں گی۔
(۱۸۲۰۶) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ یُونُسَ ، وَأَبِی حَرَّۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِہِ : أَنْتِ طَالِقٌ فَاعْتَدِّی ، قَالَ: ہِیَ وَاحِدَۃٌ ، وَإِذَا قَالَ : أَنْتِ طَالِقٌ وَاعْتَدِّی ، فَہِیَ اثْنَتَانِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ مجنون کی طلاق کا حکم
(١٨٢٠٧) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں۔
(۱۸۲۰۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ قَالَ : لاَ یَجُوزُ طَلاَقُ الْمَجْنُونِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ مجنون کی طلاق کا حکم
(١٨٢٠٨) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں۔
(۱۸۲۰۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : الْمَجْنُونُ لاَ یَجُوزُ طَلاَقُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ مجنون کی طلاق کا حکم
(١٨٢٠٩) حضرت عثمان (رض) فرماتے ہیں کہ مجنون اور نشہ میں مبتلا کی طلاق درست نہیں۔
(۱۸۲۰۹) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ : لَیْسَ لِمَجْنُونٍ وَلاَ لِسَکْرَانَ طَلاَقٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২০৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ مجنون کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٠) حضرت ہارون (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین (رض) سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ سلطان اس میں غور فکر کرے گا اور گواہی طلب کرے گا کہ اس نے طلاق دی ہے اور قسم کا انتظار کرے گا۔
(۱۸۲۱۰) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ ہَارُونَ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ سِیرِینَ عَنْ طَلاَقِ الْمَجْنُونِ ؟ فَقَالَ : لَیْسَ بِشَیْئٍ ، وَالسُّلْطَانُ یَنْظُرُ فِیہِ ، یُسْأَلُ الْبَیِّنَۃَ أَنَّہُ طَلَّقَ وَتُصْبِر یَمِینَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ مجنون کی طلاق کا حکم
(١٨٢١١) حضرت عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت جابر (رض) سے مجنون کی طلاق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ کوئی درست نہیں۔
(۱۸۲۱۱) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ حَبِیبٍ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ : سُئِلَ جَابِرٌ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ وَہُوَ مَجْنُونٌ ، حِینَ أَخَذَہُ جُنُونُہُ ؟ قَالَ : لاَ یَجُوزُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ مجنون کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٢) حضرت زہری (رض) فرماتے ہیں کہ مجنون کی طلاق درست نہیں، جب وہ صحیح ہوجائے تو اس کی طلاق درست ہے۔
(۱۸۲۱۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : لاَ یَجُوزُ طَلاَقُ الْمَجْنُونِ إذَا أُخِذَ بِہِ ، فَإِذَا صَحَّ فَہُوَ جَائِزٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٣) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ناقص العقل کی طلاق کے علاوہ ہر طلاق درست ہے۔
(۱۸۲۱۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِیعَۃَ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : کُلُّ طَلاَقٍ جَائِزٌ ، إلاَّ طَلاَقَ الْمَعْتُوہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٤) ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
(۱۸۲۱۴) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِیعَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِیًّا یَقُولُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٥) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ناقص العقل کی طلاق کے علاوہ ہر طلاق درست ہے۔
(۱۸۲۱۵) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ، عَنْ إبْرَاہِیمَ، قَالَ: قَالَ عَلِیٌّ: کُلُّ طَلاَقٍ جَائِزٌ، إلاَّ طَلاَقَ الْمَعْتُوہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٦) حضرت نافع (رض) فرماتے ہیں کہ مجبر بن عبدالرحمن (رض) نے اپنی بیوی کو ناقص العقل ہوجانے کی حالت میں طلاق دی تو حضرت ابن عمر (رض) نے ان کی بیوی کو عدت گزارنے کا حکم دیا۔ ان سے کہا گیا کہ وہ تو ناقص العقل ہیں۔ حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ میں نے نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ نے ناقص العقل یا کسی اور کی طلاق کو مستثنیٰ قرار دیا ہو۔
(۱۸۲۱۶) حدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ؛ أَنَّ الْمُجَبِّرَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ، وَہُوَ مَعْتُوہٌ ، فَأَمَرَہَا ابْنُ عُمَرَ أَنْ تَعْتَدَّ ، فَقِیلَ لَہُ : إنَّہُ مَعْتُوہٌ ، فَقَالَ : إنِّی لَمْ أَسْمَعِ اللَّہَ اسْتَثْنَی لِمَعْتُوہٍ طَلاَقًا ، وَلاَ غَیْرَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٧) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ ناقص العقل اور بچے کی طلاق نہیں ہوتی۔
(۱۸۲۱۷) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : لَیْسَ لِمَعْتُوہٍ ، وَلاَ لِصَبِیٍّ طَلاَقٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٨) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ جب ناقص العقل شخص نے افاقہ کی حالت میں طلاق دی تو اس کی طلاق واقع ہوجائے گی۔
(۱۸۲۱۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا طَلَّقَ الْمَعْتُوہُ فِی حَالِ إفَاقَتِہِ ، جَازَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢١٩) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔
(۱۸۲۱۹) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : طَلاَقُہُ لَیْسَ بِشَیْئٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮২১৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ ناقص العقل (معتوہ) کی طلاق کا حکم
(١٨٢٢٠) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔
(۱۸۲۲۰) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : لاَ یَجُوزُ طَلاَقُہُ۔
tahqiq

তাহকীক: