মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

سزاؤں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১০৭৬ টি

হাদীস নং: ২৮৭৭৪
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو چوری کا اقرار کرے کتنی مرتبہ اس کی تردید کی جائے گی ؟
(٢٨٧٧٥) حضرت سبیع ابو سالم فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن بن علی کے پاس حاضر تھا اس حال میں ایک آدمی کو پکڑ کر لایا گیا جس نے چوری کا اقرار کیا تھا اس پر حضرت حسن نے فرمایا شاید تو نے چھین لیا ہوتا کہ وہ کہہ دے نہیں۔ یہاں تک کہ اس شخص نے آپ کے پاس دو یا تین مرتبہ اقرار کرلیا پس آپ کے حکم سے اس کا ہاتھ کاٹ دیا گاا۔
(۲۸۷۷۵) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَن حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَن غَالِبٍ أَبِی الْہُذَیْلِ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُبَیْعًا أَبَا سَالِمٍ ، یَقُولُ : شَہِدْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ وَأُتِیَ بِرَجُلٍ أَقَرَّ بِسَرِقَۃٍ ، فَقَالَ لَہُ الْحَسَنُ : فَلَعَلَّک اخْتَلَسْتَہُ ، لِکَیْ یَقُولَ لاَ ، حَتَّی أَقَرَّ عَندَہُ مَرَّتَیْنِ ، أَوْ ثَلاَثًا ، فَأَمَرَ بِہِ فَقُطِعَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৭৫
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو چوری کا اقرار کرے کتنی مرتبہ اس کی تردید کی جائے گی ؟
(٢٨٧٧٦) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے اپنے خلاف ایک مرتبہ گواہی دی کہ تحقیق اس نے چوری کی ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس کے لیے کافی ہے۔
(۲۸۷۷۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَائٍ : رَجُلٌ شَہِدَ عَلَی نَفْسِہِ مَرَّۃً وَاحِدَۃً بِأَنَّہُ سَرَقَ ؟ قَالَ : حَسْبُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৭৬
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٧٧) حضرت شعبی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی سزا کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔
(۲۸۷۷۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ (ح) وَعَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُمَا قَالاَ : إِذَا قَذَفَ قَوْمًا جَمِیعًا جُلِدَ حَدًّا وَاحِدًا ، وَإِذَا قَذَفَ شَتَّی جُلِدَ لِکُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمْ حَدًّا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৭৭
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٧٨) حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا : ان میں سے ہر ایک انسان کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔
(۲۸۷۷۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَن یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَقْذِفُ الْقَوْمَ جَمِیعًا ، قَالَ : یُجْلَدُ لِکُلِّ إِنْسَانٍ مِنْہُمْ حَدًّا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৭৮
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٧٩) حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک ہی تہمت پوری قوم پر لگادی ہو۔ آپ نے فرمایا : اس پر ایک ہی حد جاری ہوگی۔ اور حضرت قتادہ نے فرمایا : حضرت حسن بصری سے منقول ہے کہ ان میں سے ہر ایک آدمی کی وجہ سے حد ہوگی۔
(۲۸۷۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ فِی الرَّجُلِ یَقْذِفُ الْقَوْمَ مُجْتَمَعِینَ بِقَذْفٍ وَاحِدٍ ، قَالَ : عَلَیْہِ حَدٌّ وَاحِدٌ۔وَقَالَ قَتَادَۃُ ، عَنِ الْحَسَنِ : لِکُلِّ رَجُلٍ مِنْہُمْ حَدٌّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৭৯
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٠) حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : اس کو ایک ہی سزا دی جائے گی۔
(۲۸۷۸۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَن حَمَّادٍ ، قَالَ : یُجْلَدُ حَدًّا وَاحِدًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮০
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨١) حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب اس نے کئی بار تہمت لگائی تو ایک ہی سزا ہوگی۔
(۲۸۷۸۱) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إِذَا قَذَفَ مِرَارًا فَحَدٌّ وَاحِدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮১
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٢) حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری فرمایا کرتے تھے : جب آدمی نے قوم پر ایک ہی تہمت لگادی تو اس پر ایک ہی سزا لازم ہوگی۔
(۲۸۷۸۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : إِذَا قَذَفَ الرَّجُلُ الْقَوْمَ بِقَذْفٍ وَاحِدٍ ، فَإِنَّمَا عَلَیْہِ حَدٌّ وَاحِدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮২
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٣) حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر جھوٹی تہمت لگائی۔ آپ نے فرمایا ؟ اس پر ایک سزا لازم ہوگی۔
(۲۸۷۸۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدٍ ، عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، وَأَبِی ہَاشِمٍ ؛ فِی رَجُلٍ افْتَرَی عَلَی قَوْمٍ جَمِیعًا ، قَالَ : عَلَیْہِ حَدٌّ وَاحِدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৩
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٤) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطائ سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو کسی گھرو الوں پر داخل ہوا اور اس نے ان پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا : ایک حد ہوگی۔
(۲۸۷۸۴) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی رَجُلٍ دَخَلَ عَلَی أَہْلِ بَیْتٍ ، فَقَذَفَہُمْ ، قَالَ : حدٌّ وَاحِدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৪
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٥) حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا : ایک ہی حد ہوگی۔
(۲۸۷۸۵) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَبْدِ الکریم ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : حَدٌّ وَاحِدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৫
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٦) حضرت ادریس فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا : اس کو ایک ہی سزا دی جائے گی۔
(۲۸۷۸۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَن حَمَّادٍ ، قَالَ : یُجْلَدُ حَدًّا وَاحِدًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৬
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
(٢٨٧٨٧) حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگائی ہو۔ آپ نے فرمایا : اگر اس نے ایک ہی کلام میں تہمت لگائی تو اس پر ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے سزا لازم ہوگی۔ اور چور کا بھی یہ ہی حکم ہے۔
(۲۸۷۸۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَقْذِفُ الْقَوْمَ جَمِیعًا ، قَالَ : إِنْ کَانَ فِی کَلاَمٍ وَاحِدٍ فَحَدٌّ وَاحِدٌ : وَإِذَا فَرَّقَ ، فَعَلَیْہِ لِکُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمْ حَدٌّ ، وَالسَّارِقُ مِثْلُ ذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৭
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٨٨) حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جس نے یہودی یا نصرانی پر تہمت لگائی تو اس پر کوئی حد نہیں ہوگی۔
(۲۸۷۸۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ، عَنْ مُغِیرَۃَ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ؛ أَنَّہُ قَالَ: مَنْ قَذَفَ یَہُودِیًّا، أَوْ نَصْرَانِیًّا فَلاَ حَدَّ عَلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৮
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٨٩) حضرت شعبی سے بھی مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔
(۲۸۷۸۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ؛ أَنَّہُ قَالَ مِثْلَ ذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৮৯
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٩٠) حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری بھی یہ ہی فرمایا کرتے تھے۔
(۲۸۷۹۰) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَن یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ ذَلِکَ
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৯০
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٩١) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : ذمی پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔
(۲۸۷۹۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، وَابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : لَیْسَ عَلَی قَاذِفِ أَہْلِ الذِّمَّۃِ حَدٌّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৯১
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٩٢) حضرت طاؤس حضرت مجاہد وغیرہ ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا : جب یہودی اور عیسائی عورت کسی مسلمان کے تحت ہوں تو ان کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور نہ ہی ان دونوں پر تہمت لگانے والے پر حد ہوگی۔
(۲۸۷۹۲) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَن طَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ، وَالشَّعْبِیِّ (ح) وَالْحَکَمِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالُوا : إِذَا کَانَتِ الْیَہُودِیَّۃُ وَالنَّصْرَانِیَّۃُ تَحْتَ مُسْلِمٍ ، فَلَیْسَ بَیْنَہُمَا مُلاَعَنۃٌ ، وَلَیْسَ عَلَی قَاذِفِہِمَا حَدٌّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৯২
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٩٣) حضرت عبدالملک بن ابو غنیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : جب آدمی نے کسی آدمی پر تہمت لگائی اس حال میں کہ اس کی ماں یہودی یا عیسائی تھی تو اس پر حد نہیں ہوگی۔
(۲۸۷۹۳) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی غَنِیَّۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : إِذَا قَذَفَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ ، وَلَہُ أُمٌّ یَہُودِیَّۃٌ ، أَوْ نَصْرَانِیَّۃٌ فَلاَ حَدَّ عَلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৭৯৩
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں ؟
(٢٨٧٩٤) حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا : جب یہودی اور عیسائی پر تہمت لگائی جائے تو ان کے تہمت لگانے والے کو تعزیراً سزا دی جائے گی ۔
(۲۸۷۹۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : إِذَا قَذَفَ الْیَہُودِیُّ وَالنَّصْرَانِیُّ ، عُزِّرَ قَاذِفُہُ۔
tahqiq

তাহকীক: