মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২৩৪৮৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
(٢٣٤٨٧) حضرت ابراہیم سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ : کیا آدمی ایسے زمین کو قبول کرے گا جس میں پھل اور گھر اور درخت وغیرہ ہوں ؟ فرمایا کہ نہیں۔
(۲۳۴۸۷) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : سَأَلَہُ رَجُلٌ وَأَنَا أَسْمَعُ : أَیَتَقَبَّلُ الرَّجُلُ الأَرْضَ فِیہَا الْعُلُوجُ وَالثِّمَارُ وَالْبُیُوتُ ؟ فَقَالَ : لاَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৮৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
(٢٣٤٨٨) حضرت ابو جعفر تعداد کے ضامن بننے کو ناپسند کرتے تھے، لیکن گاؤں میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۲۳۴۸۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ: أَنَّہُ کَرِہَ قَبَالَۃَ الرُّؤُوسِ ، وَلَمْ یَرَ بِالْقُرَی بَأْسًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৮৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ راستہ سے متعلق اگر اختلاف ہوجائے تو کتنا رکھا جائے گا
(٢٣٤٨٩) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : سات گز چوڑا راستہ رکھو۔
(۲۳۴۸۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِیدٍ الضُّبَعِیُّ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ بُشَیْرِ بْنِ کَعْبٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اجْعَلُوا الطَّرِیقَ سَبْعَۃَ أَذْرُعٍ۔
(بخاری ۲۴۷۳۔ مسلم ۱۴۳)
(بخاری ۲۴۷۳۔ مسلم ۱۴۳)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৮৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ راستہ سے متعلق اگر اختلاف ہوجائے تو کتنا رکھا جائے گا
(٢٣٤٩٠) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ اگر راستہ سے متعلق اختلاف ہوجائے تو سات گز کا راستہ رکھو۔
(۲۳۴۹۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا اخْتَلَفْتُمْ فِی الطَّرِیقِ فَاجْعَلُوہُ سَبْعَۃ أَذْرُعٍ۔(ابن ماجہ ۲۳۳۹۔ احمد ۱/۲۳۵)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص گا ڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
(٢٣٤٩١) حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ کوئی بھی شخص اپنے پڑوسی کو اس سے منع نہ کرے کہ وہ اس کی دیوار پر لکڑی (گا ڈر) رکھے۔
(۲۳۴۹۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : مَنْصُورُ بْنُ دِینَارٍ ، عَنْ أَبِی عِکْرِمَۃَ الْمَخْزُومِیِّ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لاَ یَمْنَعْ أَحَدُکُمْ جَارَہُ أَنْ یَضَعَ خَشَبَۃً عَلَی جِدَارِہِ۔ (احمد ۲/۴۴۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص گا ڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
(٢٣٤٩٢) حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کوئی شخص اپنے پڑوسی کو دیوار پر لکڑی (گا ڈر) رکھنے سے منع نہ کرے۔ حضرت ابوہریرہ (رض) نے فرمایا : مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں ؟ ! میں وہ لکڑی تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔
(۲۳۴۹۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لاَ یَمْنَعْ أَحَدُکُمْ جَارَہُ أَنْ یَضَعَ خَشَبَۃً عَلَی جِدَارِہِ۔
قَالَ : وَقَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ : مَا لِی أَرَاکُمْ عنہا مُعْرِضِینَ ، وَاللَّہِ لأَرْمِیَنَّ بِہَا بَیْنَ أَکْتَافِکُمْ۔
(بخاری ۲۴۶۳۔ مسلم ۱۳۶)
قَالَ : وَقَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ : مَا لِی أَرَاکُمْ عنہا مُعْرِضِینَ ، وَاللَّہِ لأَرْمِیَنَّ بِہَا بَیْنَ أَکْتَافِکُمْ۔
(بخاری ۲۴۶۳۔ مسلم ۱۳۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص گا ڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
(٢٣٤٩٣) حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو گھر بنائے اس کو چاہیے کہ اپنے پڑوسی کی دیوار کو سہارا دے۔
(۲۳۴۹۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ بَنَی بِنَائً فَلْیُدَعِّمْہُ بِحَائِطِ جَارِہِ۔ (احمد ۲۳۵۔ طبرانی ۱۱۸۰۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
(٢٣٤٩٤) حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جھوٹی گواہی کو شرک کے برابر قرار دیا ہے۔ پھر یہ آیت تلاوت فرمائی : { فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ }۔
(۲۳۴۹۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِی النَّجُودِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ رَبِیعَۃَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: عُدِلَتْ شَہَادَۃُ الزُّورِ بِالشِّرْکِ بِاللَّہِ، ثُمَّ قَرَأَ: {فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ}۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
(٢٣٤٩٥) حضرت خریم سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صبح کی نماز ادا فرمائی پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ فرماتے ہوئے پھرے کہ ، جھوٹی گواہی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ آیت تلاوت فرمائی : { وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ حُنَفَائَ لِلَّہِ غَیْرَ مُشْرِکِینَ بِہِ }۔
(۲۳۴۹۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنْ سُفْیَانَ الْعُصْفُرِیِّ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ النُّعْمَانِ الأَسَدِیِّ ، عَنْ خُرَیْمِ بْنِ فَاتِکٍ ، قَالَ : صَلَّی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَامَ قَائِمًا فَقَالَ : عَدَلَتْ شَہَادَۃُ الزُّورِ بِالشِّرْکِ بِاَللَّہِ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ، ثُمَّ تَلاَ ہَذِہِ الآیَۃَ : {وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ حُنَفَائَ لِلَّہِ غَیْرَ مُشْرِکِینَ بِہِ}۔ (ترمذی ۲۲۹۹۔ ابوداؤد ۳۵۹۴)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
(٢٣٤٩٦) حضرت عمر بن خطاب (رض) فرماتے ہیں کہ خبردار ہرگز کوئی شخص اسلام میں جھوٹی گواہی نہ دے، بیشک ہم صرف عادلوں کی گواہی قبول کرتے ہیں۔
(۲۳۴۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ ، عَنْ أَبِیہِ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : أَلاَ لاَ یُؤْسَرَنَّ أَحَدٌ فِی الإِسْلاَمِ بِشَہَادَۃِ الزُّورِ فَإِنَّا لاَ نَقْبَلُ إلاَّ الْعُدُولَ۔
(مالک ۷۲۰)
(مالک ۷۲۰)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
(٢٣٤٩٧) حضرت ابن الحنیفہ فرماتے ہیں کہ { وَلاَ تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہِ عِلْمٌ} سے مراد جھوٹی گواہی ہے۔
(۲۳۴۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ ابنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ : {وَلاَ تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہِ عِلْمٌ} قَالَ: شَہَادَۃُ الزُّورِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
(٢٣٤٩٨) حضرت وائل بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ جھوٹی گواہی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر ہے، پھر ان میں سے ایک نے یہ والی آیت تلاوت فرمائی : { وَالَّذِینَ لاَ یَشْہَدُونَ الزُّورَ } اور دوسرے نے یہ والی آیت تلاوت فرمائی : { وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ }۔
(۲۳۴۹۸) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ وَشَرِیکٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ رَبِیعَۃَ ، قَالَ : عَدَلَتْ شَہَادَۃُ الزُّورِ بِالشِّرْکِ بِاللَّہِ ، وَتَلاَ أَحَدُہُمَا : {وَالَّذِینَ لاَ یَشْہَدُونَ الزُّورَ} وَتَلاَ الآخَرF : {وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ}۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٤٩٩) حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے جھوٹے گواہ کو شام کے وقت ایک چادر میں کھڑا کیا ہوا تھا اس کو ملامت کر رہے تھے۔
(۲۳۴۹۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ ، قَالَ : شَہِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَقَامَ شَاہِدَ زُورٍ عَشِیَّۃً فِی إزَارٍ یُنَکِّتُ نَفْسَہُ۔ (عبدالرزاق ۱۵۳۸۸)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৪৯৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠٠) حضرت شریح (رض) جھوٹے گواہ کو مسجد یا بازار میں بھیج کر یہ اعلان کرواتے کہ : ہم نے اس کی گواہی کو رد کردیا ہے (یہ جھوٹا ہے) ۔
(۲۳۵۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ أَبِی حَصِیْنٍ ، قَالَ : کَانَ شُرَیْحٌ یَبْعَثُ بِشَاہِدِ الزُّورِ إلَی مَسْجِدِ قَوْمِہِ ، أَوْ إلَی سُوقِہِ : إنَّا قَدْ زَیَّفْنَا شَہَادَۃَ ہَذَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৫০০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠١) حضرت ابو حصین (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم (رض) میرے پاس تشریف فرما تھے، فرمایا : حضرت شریح جب جھوٹے گواہ کو پکڑتے تو اس کے ساتھ کیا معاملہ فرماتے، میں نے عرض کیا : اس کا نام اپنے پاس لکھ دیتے اور پھر اگر وہ عرب میں سے ہوتا تو اس کو مسجد بھیج دیتے ، اور اگر وہ موالی میں سے ہوتا تو اس کو بازار میں بھیج دیتے اس کے متعلق لوگوں کو بتاتے۔
(۲۳۵۰۱) حَدَّثَنَا وکیع ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِیُّ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، قَالَ : جَلَسَ إلَیَّ الْقَاسِمُ فَقَالَ : أَیَّ شَیْئٍ کَانَ یَصْنَعُ شُرَیْحٌ بِشَاہِدِ الزُّورِ إذَا أَخَذَہُ ؟ قَالَ : قُلْتُ : کَانَ یَکْتُبُ اسْمَہُ عِنْدَہُ ، فَإِنْ کَانَ مِنَ الْعَرَبِ بَعَثَ بِہِ إلَی مَسْجِدِ قَوْمِہِ ، وَإِنْ کَانَ مِنَ الْمَوَالِی بَعَثَ بِہِ إلَی سُوقِہِ ، یُعْلِمُہُمْ ذَلِکَ مِنْہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৫০১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠٢) حضرت جعد فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح کے پاس موجود تھا، آپ نے جھوٹے گواہ کے سر سے عمامہ اتروا کر اس کو ” خفقات “ مروائے (خفقات سے مراد کوئی ایسا آلہ ہے ک ہ جس سے مارا جاتا تھا۔ ممکن ہے اس سے مراد جوتے ہوں) ۔
(۲۳۵۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الْجَعْدِ بْنِ ذَکْوَانَ ، قَالَ : شَہِدْتُ شُرَیْحًا ضَرَبَ شَاہِدَ الزُّورِ خَفَقَاتٍ ، وَنَزَعَ عِمَامَتَہُ عَنْ رَأْسِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৫০২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠٣) حضرت عبد الکریم الجزری (رض) سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس کچھ لوگوں نے رمضان کے چاند کی گواہی دی، آپ نے ان کو جھوٹا قرار دیا اور ان سب کو ستر ستر کوڑے مارے اور ان کی شہادت کو باطل قرار دیا۔
(۲۳۵۰۳) حَدَّثَنَا وکیع ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ الْجَزَرِیِّ ، قَالَ : شَہِدَ قَوْمٌ عِنْدَ عمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَلَی ہِلاَلِ رَمَضَانَ ، فَاتَّہَمَہُمْ فَضَرَبَہُمْ سَبْعِینَ سَبْعِینَ ، وَأَبْطَلَ شَہَادَتَہُمْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৫০৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠٤) حضرت زہری (رض) فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کی تعزیر کی جائے گی۔
(۲۳۵۰۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : شَاہِدُ الزُّورِ یُعَزَّرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৫০৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠٥) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کو مارا جائے گا، اور لوگوں میں اس کو مشہور کیا جائے گا، اور اعلان کیا جائے گا کہ یہ جھوٹاگواہ ہے۔
(۲۳۵۰۵) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : شَاہِدُ الزُّورِ یُضْرَبُ شَیْئًا وَیُعَرَّفُ النَّاسَ ، وَیُقَالُ : إنَّ ہَذَا شَہِدَ بِزُورٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৫০৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے ؟
(٢٣٥٠٦) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ جھوٹے گواہ کو چالیس سے کم ، پینتیس یا چھتیس یا سینتیس کوڑے مارے جائیں گے۔
(۲۳۵۰۶) حَدَّثَنَا عَبَّادٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : شَاہِدُ الزُّورِ یُضْرَبُ مَا دُونَ أَرْبَعِینَ : خَمْسَۃً وَثَلاَثِینَ، سِتَّۃً وَثَلاَثِینَ ، سَبْعَۃً وَثَلاَثِینَ۔
তাহকীক: