মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২০৫০৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
(٢٠٥٠٧) حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جب صدقہ کا علم ہوجائے تو ملکیت ثابت ہوجاتی ہے خواہ قبضہ ہو یا نہ ہو۔
(۲۰۵۰۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عِیسَی بْنُ الْمُسَیَّبِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : الصَّدَقَۃُ إذَا عُلِمَتْ قُبِضَتْ ، أَوْ لَمْ تُقْبَضْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫০৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
(٢٠٥٠٨) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ قبضہ تک صدقہ ثابت نہیں ہوتا۔
(۲۰۵۰۸) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ الصَّدَقَۃُ حَتَّی تُقْبَضَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫০৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
(٢٠٥٠٩) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قبضہ کے بغیر بھی صدقہ ہوجاتا ہے۔
(۲۰۵۰۹) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ فُضَیْلٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : ہِیَ جَائِزَۃٌ ، وَإِنْ لَمْ تُقْبَضْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫০৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
(٢٠٥١٠) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ قبضے کے بغیر صدقہ نہیں ہوتا۔
(۲۰۵۱۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ عَمَّنْ حَدَّثَہُ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ الصَّدَقَۃُ حَتَّی تُقْبَضَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١١) حضرت ابن عمر (رض) خدمت کے غلام کے عوض مکاتبت کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
(۲۰۵۱۱) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا بِالْکِتَابَۃِ عَلَی الْوُصَفَائِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٢) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ (رض) نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے عوض مکاتب بنایا۔
(۲۰۵۱۲) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ ، عَن أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ حَفْصَۃَ کَاتَبَتْ غُلاَمًا لَہَا عَلَی وُصَفَائَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٣) حضرت ابو برزہ نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنایا۔
(۲۰۵۱۳) حَدَّثَنَا ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بن سَوَّارٍ ، قَالَ : حدَّثَتْنِی خَتَنَۃٌ لِی یُقَالُ لَہَا سَارَۃُ مَوْلاَۃٌ لأَِبِی بَرْزَۃَ أَنْ أَبَا بَرْزَۃَ کَاتَبَ بَعْضَ مَمَالِیکِہِ عَلَی رَقِیقٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٤) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۰۵۱۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ وَجَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یُکَاتَبَ عَبْدٌ عَلَی الْوُصَفَائِ۔
زَادَ فِیہِ جَرِیرٌ : والْوَصَائِفَ۔
زَادَ فِیہِ جَرِیرٌ : والْوَصَائِفَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٥) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۰۵۱۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ عَمَّارٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ: لاَ بَأْسَ أن یکاتب عبد عَلَی الْوُصَفَائِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٦) حضرت حسن و ابن سیرین دونوں حضرات خدمت کے غلاموں کے عوض غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۲۰۵۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ أَنَّہُمَا کَانَا لاَ یَرَیَانِ بِہِ بَأْسًا أَنْ یُکَاتَبَ الْمُکَاتَبُ عَلَی الْوُصَفَائِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٧) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔
(۲۰۵۱۷) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یُکَاتِبَ عَبْدَہُ عَلَی الْوُصَفَائِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٨) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ خدمت کے غلاموں کے غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں ۔
(۲۰۵۱۸) حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنِ الأَوْزَاعِی ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یُکَاتِبَ الرَّجُلُ مَمْلُوکَہُ عَلَی الْوُصَفَائِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥١٩) حضرت عکرمہ بن خالد مخزومی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو دو غلاموں کی خدمت پر مکاتب مقرر کیا وہ دونوں اسی کا پیشہ کرتے تھے۔ وہ دونوں ایک اپنا مقدمہ لے کر حضرت عمر (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انھوں نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ تیرے پاس ایسے غلام نہ لائے جو اس کا پیشہ جانتے ہوں تو اسے دوبارہ غلام بنا لے۔
(۲۰۵۱۹) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِیِّ ، أَنَّ رَجُلاً کَاتَبَ عَبْدَہُ عَلَی غُلاَمَیْنِ یَصْنَعَانِ مِثْلَ صِنَاعَتِہِ فَارْتَفَعَا إلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ : إِنْ لَمْ یَجِئْک بِغُلاَمَیْنِ یَصْنَعَانِ مِثْلَ صِنَاعَتِہِ فَرُدَّہُ إلَی الرِّقِّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫১৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥٢٠) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایک مقرر مدت تک غلام کے عوض اپنے غلام کو مکاتب بنانا ہے۔
(۲۰۵۲۰) حَدَّثَنَا عَبْدُالأَعْلَی، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّہْرِیِّ، قَالَ: لاَ بَأْسَ أَنْ یُکَاتِبَ عَبْدَہُ عَلَی رَقِیقٍ إلَی أَجَلٍ مُسَمًّی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫২০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥٢١) حضرت عمر بن عبد العزیز بغیر ادھار کے برابر برابر خدمت والے غلاموں کے عوض مکاتبت کو درست خیال کرتے تھے۔ حضرت قتادہ کی بھی یہی رائے تھی۔
(۲۰۵۲۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا بِالْکِتَابَۃِ عَلَی الْوُصَفَائِ ، یَدًا بِیَدٍ وَیَکْرَہُ ذَلِکَ نَسِیئَۃً ، وَذَلِکَ رَأْیُ قَتَادَۃَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫২১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
(٢٠٥٢٢) حضرت عبید اللہ بن ابی بکر بن انس فرماتے ہیں کہ یہ ہمارے نزدیک سیرین کی مکاتبت ہے۔ حضرت انس بن مالک (رض) نے بھی ایسی ایک مکاتبت فرمائی۔ انھوں نے اپنے غلام کو ایک خاص مقدار ِ مال اور دو ایسے غلاموں کے عوض مکاتبت بنایا جو اس کا کام کرتے تھے۔
(۲۰۵۲۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : ہَذِہِ مُکَاتَبَۃُ سِیرِینَ عِنْدَنَا ہَذَا مَا کَاتَبَ عَلَیْہِ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ غُلاَمَہُ ، کَاتَبَہُ عَلَی کَذَا وَکَذَا من أَلْفٍ ، وَعَلَی غُلاَمَیْنِ لہ یَعْمَلاَنِ مِثْلَ عَمَلِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫২২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
(٢٠٥٢٣) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ بیع عینہ سے منع کیا گیا ہے۔
(۲۰۵۲۳) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : نُہِی ، عَنِ الْعِینَۃِ۔
(بخاری ۲۱۲۶۔ مسلم ۱۱۶۰)
(بخاری ۲۱۲۶۔ مسلم ۱۱۶۰)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫২৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
(٢٠٥٢٤) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ عینہ حرام ہے۔
(۲۰۵۲۴) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : الْعِینَۃُ حَرَامٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫২৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
(٢٠٥٢٥) حضرت ایاس بن معاویہ بیع تورق کے قائل تھے۔ (تورق ایسی بیع ہے جس میں ایک ادھار پر کوئی چیز خریدے پھر کوئی تیسرا آدمی اس چیز کو کم قیمت پر نقد خریدے) ۔
(۲۰۵۲۵) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ إیَاسِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ ، أَنَّہُ کَانَ یَرَی التورق یَعْنِی الْعِینَۃَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫২৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
(٢٠٥٢٦) حضرت ابن سیرین عینہ کو مکروہ قرار دیتے ہیں۔
(۲۰۵۲۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، أَنَّہُ کَرِہَ الْعِینَۃَ۔
তাহকীক: