মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
پینے کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৫০৭ টি
হাদীস নং: ২৪৫০৫
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کچی ، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں
(٢٤٥٠٦) حضرت ابوہریرہ ، جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ” کچی اور پکی کھجور کو جمع نہ کرو اور کشمش اور کھجور کو بھی جمع نہ کرو، ان میں سے ہر ایک کی علیحدہ طور پر نبیذ بناؤ۔ “
(۲۴۵۰۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ یَحْیَی ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لاَ تَجْمَعُوا بَیْنَ الزَّہْوِ وَالرُّطَبِ ، وَالزَّبِیبِ وَالتَّمْرِ ، انْبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَلَی حِدَۃٍ۔ (مسلم ۱۵۷۶۔ ابن حبان ۵۳۸۱)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫০৬
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کچی ، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں
(٢٤٥٠٧) حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ کوئی (مخلوط مشروب پینے والا) آدمی جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کے پاس سے گزرتا جبکہ صحابہ کرام کثیر تعداد میں موجود ہوتے تو وہ اس کو لعن طعن کرتے اور کہتے، یہ شخص خلیطین یعنی کشمش اور کھجور کو ملا کر پیتا ہے۔
(۲۴۵۰۷) حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَیْقٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، قَالَ : کَانَ الرَّجُلُ یَمُرُّ عَلَی أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَہُمْ مُتَوَافِرُونَ ، فَیَلْعَنُونَہُ وَیَقُولُونَ : ہَذَا یَشْرَبُ الْخَلِیطَیْنِ : الزَّبِیبَ وَالتَّمْرَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫০৭
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥٠٨) حضرت عدی بن ثابت ، جناب براء بن عازب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ طلاء نصف رہ جانے پر پیتے تھے۔
(۲۴۵۰۸) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی عَمْرَۃَ ، عَنْ عَدِیِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَشْرَبُ الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫০৮
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥٠٩) حضرت طلحہ بن جبیر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو حجیفہ کو طلاء کے نصف رہ جانے پر نوش فرماتے دیکھا۔
(۲۴۵۰۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ جَبْرٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا جُحَیْفَۃَ یَشْرَبُ الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫০৯
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٠) حضرت ابو زرعہ بن عمرو بن جریر سے روایت ہے کہ حضرت جریر طلاء کو نصف ہونے پر نوش فرماتے تھے۔
(۲۴۵۱۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ أَیُّوبَ، عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِیرٍ؛ أَنَّ جَرِیرًا کَانَ یَشْرَبُہُ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১০
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١١) حضرت خیثمہ، حضرت انس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ طلاء کو نصف رہ جانے پر نوش فرما لیتے تھے۔
(۲۴۵۱۱) حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ، وَوَکِیعٌ، عَنْ عُبَیْدَۃَ، عَنْ خَیْثَمَۃَ، عَنْ أَنَسٍ؛ أَنَّہُ کَانَ یَشْرَبُہُ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১১
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٢) حضرت جعفر سے روایت ہے کہ حضرت ابن ابزیٰ طلاء کو نصف رہ جانے پر پی لیتے تھے۔
(۲۴۵۱۲) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ جَعْفَرِ ؛ أَنَّ ابْنَ أَبْزَی کَانَ یَشْرَبُ الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১২
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٣) حضرت منذر، حضرت ابن الحنفیّہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ مقدی طلاء نوش فرماتے تھے، یعنی وہ طلاء جو پکا کر نصف خشک کرلی گئی ہے۔
(۲۴۵۱۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْمُنْذِرِ ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یشْرَبُ الطِّلاَئَ الْمقدی ، یَعْنِی مَا طُبِخَ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৩
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٤) حضرت حکم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت شریح نصف رہ جانے والے طلاء کو نوش فرماتے تھے ۔ سخت طلاء یعنی مُنصَّف طلاء پیتے تھے۔
(۲۴۵۱۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : کَانَ شُرَیْحٌ یَشْرَبُ الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ ، یَشْرَبُ الطِّلاَئَ الشَّدِیدَ ، یَعْنِی الْمُنَصَّفَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৪
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٥) حضرت ایوب سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ کو (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔
(۲۴۵۱۵) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا عُبَیْدَۃَ یَشْرَبُہُ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৫
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٦) حضرت اسماعیل ، جناب قیس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے تھے۔
(۲۴۵۱۶) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی غنیۃَ ، عَن إِسْمَاعِیلَ ، عَنْ قَیْسٍ ، أّنَّہُ کَانَ یَشْرَبُہُ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৬
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٧) حضرت دینار اعرج، جناب سعید بن جبیر کے بارے میں روایت کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ انھوں نے میرے ہاں (پک کر) آدھی رہ جانے والی طلاء پی تھی۔
(۲۴۵۱۷) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ دِینَارٍ الأَعْرَجِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : شَرِبَ عِنْدِی الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৭
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٨) حضرت اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیا کرتے تھے۔
(۲۴۵۱۸) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، وَوَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ؛ أَنَّ إِبْرَاہِیمَ کَانَ یَشْرَبُہُ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৮
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥١٩) حضرت اعمش، حضرت یحییٰ کے بارے مں روایت کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ کو نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔
(۲۴۵۱۹) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ یَحْیَی ، قَالَ : رَأَیْتُہُ یَشْرَبُ الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫১৯
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہں م
(٢٤٥٢٠) حضرت شعبی، حضرت شریح کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، پس انھوں نے خود بھی پی اور مجھے بھی پلائی۔
(۲۴۵۲۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَشْرَبُ مَعَہُ الطِّلاَئَ عَلَی النِّصْفِ ، قَالَ : فَشَرِبَ وَسَقَانِی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫২০
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
(٢٤٥٢١) حضرت اعمش، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے لیے طلاء کی نبیذ بنائی جاتی تھی اور اس میں تلچھٹ ڈال دی جاتی تھی۔
(۲۴۵۲۱) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُنْبَذُ لَہُ الطِّلاَئُ وَیُجْعَلُ فِیہِ دُرْدِیٌّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫২১
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
(٢٤٥٢٢) حضرت ثابت، جناب ضحاک کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ پختہ عصیر کی نبیذ بنایا کرتے تھے۔
(۲۴۵۲۲) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنِ أَبِی سِنَانٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَنْبِذُ الْبُخْتُجَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫২২
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
(٢٤٥٢٣) حضرت عبداللہ بن جابر ، حضرت مجاہد سے پختہ عصیر کی نبیذ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : یہ خوابیدہ تھی تم نے اس کو بیدار کیا ہے۔
(۲۴۵۲۳) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ؛ فِی نَبِیذِ الْبُخْتُجِ ، قَالَ : کَانَ نَائِمًا فَأَنْبَہْتُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫২৩
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
(٢٤٥٢٤) حضرت مغیرہ ، حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا، پختہ عصیر کی نبیذ میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۲۴۵۲۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِنَبِیذِ الْبُخْتُجِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৪৫২৪
پینے کا بیان
পরিচ্ছেদঃ طلا اور پختہ عصیرنبیذ بنانے کا بیان
(٢٤٥٢٥) حضرت ابو حجیر سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ہمیں پختہ عصیر کی نبیذ پلائی تھی۔
(۲۴۵۲۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی حُجَیْرٍ ، قَالَ : سَقَانَا الضَّحَّاکُ نَبِیذَ الْبُخْتُجِ۔
তাহকীক: