মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ২১৩০ টি

হাদীস নং: ১৬১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦١) حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدِ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ۔ وَعَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، وَالْحَسَنِ قَالُوا : الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٢) حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٣) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۳) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِلاَلِ بْنِ أُسَامَۃَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٤) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر دونوں کانوں کا مسح فرماتے اور کہتے تھے کہ کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَمْسَحُ أُذُنَیْہِ ، وَیَقُولُ : ہُمَا مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٥) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کانوں کے اگلے حصہ کا تعلق چہرے سے اور پچھلے حصہ کا تعلق سر سے ہے۔
(۱۶۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : مَا أَقْبَلَ مِنَ الأَذُنَیْنِ فَمِنَ الْوَجْہِ ، وَمَا أَدْبَرَ فَمِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٦) حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کانوں کو چہرے کے ساتھ دھوتے تھے اور سر کے ساتھ ان کا مسح فرماتے تھے۔
(۱۶۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ؛ کَانَ یَغْسِلُ أُذُنَیْہِ مَعَ وَجْہِہِ ، وَیَمْسَحُہُمَا مَعَ رَأْسِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٧) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۷) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَیْسَرَۃَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٨) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمَّانِیُّ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ: الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৬৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٦٩) حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ جان لو ! کان سر کا حصہ ہیں۔
(۱۶۹) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ الْجُرَیْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ قَبِیصَۃَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ : وَاعْلَمُوا أَنَّ الأُذُنَیْنِ مِنَ الرَّأْسِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
(١٧٠) حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کانوں کا مسح چہرے کے ساتھ ہونا چاہیے یا سر کے ساتھ ؟ فرمایا دونوں کے ساتھ۔
(۱۷۰) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : سَأَلْتُہُ عَنْ مَسْحِ الأُذُنَیْنِ مَعَ الرَّأْسِ ، أَوْ مَعَ الْوَجْہِ ؟ فَقَالَ : مَعَ کُلٍّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧١) حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ وضو کرتے ہوئے کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرما رہے ہیں۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو فرمایا کہ حضرت ابن مسعود بھی یونہی کیا کرتے تھے۔
(۱۷۱) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِِ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَنَسًا تَوَضَّأَ ، فَجَعَلَ یَمْسَحُ ظَاہِرَ أُذُنَیْہِ وَبَاطِنَہُمَا ، فَنَظَرْتُ إلَیْہِ ، فَقَالَ : إنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ کَانَ یَأْمُرُ بِذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧٢) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کانوں کا مسح اس طرح فرمایا کہ انگشت شہادت سے کانوں کے اندرونی حصوں اور انگوٹھوں سے کانوں کے خارجی حصوں کا مسح فرمایا۔
(۱۷۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عْن عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَسَحَ أُذُنَیْہِ ، دَاخِلَہُمَا بِالسِّبَابَتَیْنِ ، وَخَالَفَ بِإِبْہَامَیْہِ إلَی ظَاہِرِ أُذُنَیْہِ فَمَسَحَ بَاطِنَہُمَا وَظَاہِرَہُمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧٣) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر جب وضو کرتے تو انگشت شہادت سے کانوں کے اندرونی حصوں اور انگوٹھوں سے کانوں کے بیرونی حصوں کا مسح فرماتے۔
(۱۷۳) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّہُ کَانَ إذَا تَوَضَّأَ أَدْخَلَ الإِصْبُعَیْنِ اللَّتَیْنِ تَلِیَانِ الإِبْہَامَیْنِ فِی أُذُنَیْہِ ، فَمَسَحَ بَاطِنَہُمَا وَخَالَفَ بِالإِبْہَامَیْنِ إلَی ظَاہِرِہِمَا۔

(عبدالرزاق ۲۹)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧٤) حضرت سعید بن جبیر اور حضرت ابراہیم کانوں کے مسح کے بارے میں فرماتے تھے کہ ان کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں کا مسح کرو۔
(۱۷۴) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْہَیْثُمِّ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، وَإِبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُمَا قَالاَ فِی الأُذُنَیْنِ: امْسَحْ ظَاہِرَہُمَا وَبَاطِنَہُمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧٥) حضرت عثمان (جو کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کے غلاموں میں سے ہیں) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو وضو کے دوران کانوں کے بیرونی حصوں کا مسح کرتے دیکھا ہے۔
(۱۷۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ : وَکَانَ مِنْ غِلْمَۃِ ابْنِ الزُّبَیْرِ ، قَالَ : وَضَّأْتُ ابْنَ عُمَرَ فَرَأَیْتُہُ یَمْسَحُ ظَاہِرَ أُذُنَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧٦) حضرت عبد خیر فرماتے ہیں کہ ایک دن فجر کی نماز میں ہم حضرت علی کے ساتھ تھے، نماز سے فارغ ہونے کے بعد انھوں نے وضو کا برتن منگوایا اور وضو فرمایا۔ دوران وضو انھوں نے اپنی انگلیوں کو کانوں میں داخل کیا پھر ہم سے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یونہی وضو کرتے ہوئے دیکھا تھا۔
(۱۷۶) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ سَلْعٍ ، عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ ، قَالَ : کُنَّا مَعَ عَلِیٍّ یَوْمًا صَلاَۃَ الْغَدَاۃِ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ دَعَا الْغُلاَمَ بِالطَّسْتِ فَتَوَضَّأَ ، ثُمَّ أَدْخَلَ إصْبَعَیْہِ فِی أُذُنَیْہِ ، ثُمَّ قَالَ لَنَا : ہَکَذَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے۔
(١٧٧) حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے وضو کیا اور اپنی انگلیوں سے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح فرمایا۔
(۱۷۷) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ ، حَدَّثَنَا دَاوُد بْنُ أَبِی الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ یَزِیدَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ تَوَضَّأَ فَأَدْخَلَ أُصْبَعَیْہِ فِی بَاطِنِ أُذُنَیْہِ وَظَاہِرِہِمَا ، فَمَسَحَہُمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
(١٧٨) حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو پاؤں کا مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ اسی کے قائل تھے۔
(۱۷۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ : رَأَیْتُ عِکْرِمَۃَ یَمْسَحُ عَلَی رِجْلَیْہِ ، وَکَانَ یَقُولُ بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
(١٧٩) حضرت یونس کہتے ہیں کہ حضرت حسن بصری کہا کرتے تھے کہ پاؤں پر مسح کیا جاسکتا ہے اور مسح پاؤں کے باطنی اور ظاہری دونوں حصوں پر کیا جائے گا۔
(۱۷۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ إنَّمَا ہُوَ الْمَسْحُ عَلَی الْقَدَمَیْنِ ، وَکَانَ یَقُولُ : یَمْسَحُ ظَاہِرَہُمَا وَبَاطِنَہُمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৮০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
(١٨٠) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ دونوں پاؤں دھوئے بھی جاسکتے ہیں اور ان پر مسح بھی کیا جاسکتا ہے۔
(۱۸۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : غَسْلَتَانِ وَمَسْحَتَانِ۔ (عبدالرزاق ۵۵)
tahqiq

তাহকীক: