মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২১৩০ টি
হাদীস নং: ১০১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠١) حضرت ابو معن کہتے ہیں کہ حضرت انس وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔
(۱۰۱) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ أَبِی مَعْنٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَنَسًا تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٢) ایک دوسری سند سے حضرت نافع کا قول منقول ہے کہ حضرت ابن عمر وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔
(۱۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُخَلِّلُ لِحْیَتَہُ إذَا تَوَضَّأَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٣) حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔
(۱۰۳) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : رَأَیْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٤) حضرت ازرق بن قیس کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔
(۱۰۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الْمُعَلَّی بْنِ جَابِرٍ ، عَنِ الأَزْرَقِ بْنِ قَیْسٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یُخَلِّلُ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٥) حضرت نضربن معبد کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔
(۱۰۵) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ مَعْبَدٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا قِلاَبَۃَ إذَا تَوَضَّأَ خَلَّلَ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٦) حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وضو کے دوران داڑھی کا خلال فرمایا کرتے تھے۔
(۱۰۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِی عَائِشَۃَ ، عَنْ یَزِیدَ الرَّقَاشِیِّ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ إذَا تَوَضَّأَ یُخَلِّلُ لِحْیَتَہُ۔ (ابن ماجہ ۴۳۱۔ ابن سعد ۳۸۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٧) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔
(۱۰۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُخَلِّلُ لِحْیَتَہُ إذَا تَوَضَّأَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٨) حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔
(۱۰۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِینَارٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ سِیرِینَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১০৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١٠٩) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ابن سیرین داڑھی کا خلال کرتے تھے۔
(۱۰۹) حَدَّثَنَا ابن إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ سِیرِینَ یُخَلِّلُہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
١١٠) حضرت زبیر بن عدی فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک داڑھی کا خلال فرماتے تھے۔
(۱۱۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الْیَمَانِ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنِ الزُّبَیْرِ بْنِ عَدِیٍّ، عَنِ الضَّحَّاکِ، قَالَ: رَأَیْتُہ یُخَلِّلُ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١١١) حضرت ابوعاصم روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی ایک آدمی کے پاس سے گزرے اور اسے داڑھی کا خلال کرنے کا حکم دیا۔
(۱۱۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی عَاصِمٍ ، عَنْ رَجُلٍ لَمْ یُسَمِّہِ ؛ أَنَّ عَلِیًّا مَرَّ عَلَی رَجُلٍ یَتَوَضَّأُ ، فَقَالَ : خَلِّلْ ، یَعْنِی لِحْیَتَہُ۔`
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١١٢) حضرت ابو غالب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ سے عرض کیا کہ مجھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو سکھا دیجئے انھوں نے تین مرتبہ وضو کیا اور داڑھی کا خلال کیا اور فرمایا کہ میں نے اسی طرح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تھا۔
(۱۱۲) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سُلَیْمٍ الْبَاہِلِیِّ ، قَالَ : حدَّثَنِی أَبُو غَالِبٍ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِی أُمَامَۃَ : أَخْبِرْنَا عَنْ وُضُوئِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَتَوَضَّأَ ثَلاَثًا ، وَخَلَّلَ لِحْیَتَہُ ، وَقَالَ : ہَکَذَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَفْعَلُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١١٣) حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو وضو کرتے ہوئے دیکھا جس میں انھوں نے تین مرتبہ داڑھی کا خلال فرمایا۔ پھر یہ ارشاد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یونہی کرتے دیکھا تھا۔
(۱۱۳) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا إسْرَائِیلُ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِیقٍ ، عَنْ أَبِی وَائِلٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُثْمَانَ یَتَوَضَّأُ فَخَلَّلَ لِحْیَتَہُ ثَلاَثًا ، وَقَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَعَلَہُ۔(ابن حبان ۱۰۸۱۔ ترمذی ۳۱)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١١٤) حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ” جبرائیل میرے پاس آئے تھے اور انھوں نے مجھ سے فرمایا کہ جب آپ وضو کریں تو داڑھی کا خلال بھی کریں “
(۱۱۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الْہَیْثُمِّ بْنِ جَمَّازٍ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: أَتَانِی جِبْرِیلُ فَقَالَ : إذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلْ لِحْیَتَک۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١١٥) حضرت نافع کا قول ایک اور سند سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔
(۱۱۵) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ إذَا تَوَضَّأَ خَلَّلَ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
(١١٦) حضرت ابو الہیثم کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے وضو میں داڑھی کا خلال فرمایا۔
(۱۱۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ ، حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِی الْہَیْثُمِّ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ تَوَضَّأَ وَخَلَّلَ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرت کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
(١١٧) حضرت سعید زبیدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ میں داڑھی کا خلال کروں یا اس پر بہہ جانے والا پانی کافی ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ اس پر بہہ جانے والا پانی کافی ہے۔
(۱۱۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدِ الزُّبَیْدِیِّ ، قَالَ : سَأَلْتُ إبْرَاہِیمَ : أُخَلِّلُ لِحْیَتِی بِالْمَائِ ، أَوْ یَکْفِیہَا مَا مَرَّ عَلَیْہَا ؟ قَالَ : یَکْفِیہَا مَا مَرَّ عَلَیْہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرت کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
(١١٨) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری داڑھی کا خلال نہیں کیا کرتے تھے۔
(۱۱۸) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ لاَ یَفْعَلُ ، یَعْنِی لاَ یُخَلِّلُ لِحْیَتَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرت کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
(١١٩) حضرت عبد الاعلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ کو دیکھا کہ انھوں نے داڑھی کے ظاہری حصوں پر ہاتھ پھیرا لیکن داڑھی کا خلال نہیں فرمایا۔
(۱۱۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ ، قَالَ : رَأَیْتُہُ مَسَحَ جَانِبَیْ لِحْیَتِہِ وَعَارِضَیْہِ ، وَلَمْ یُخَلِّلْہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১২০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ان حضرت کا بیان جو یہ کہتے ہیں کہ داڑھی کا خلال کرنا ضروری نہیں بلکہ اس پر بہنے والا پانی کافی ہے
(١٢٠) حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ پانی تمہاری داڑھی پر بہہ جائے۔
(۱۲۰) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَیْمَانَ الرَّازِیّ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، عَنِ الرَّبِیعِ ، عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ ، قَالَ : حسْبُک مَا سَالَ مِنْ وَجْہِکَ عَلَی لِحْیَتِک۔
তাহকীক: