আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
السنن الكبرى للبيهقي
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১১১৬ টি
হাদীস নং: ২৬৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ناک پر سجدہ کرنے سے متعلقہ روایات کا بیان
(٢٦٥٤) عکرمہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی ایسے مرد یا عورت کے پاس سے گزرے، جو سجدے میں ناک زمین پر نہیں لگا رہا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ایسی نماز قبول نہیں فرماتا جس میں آدمی کی ناک اس چیز کو نہ چھوئے جسے اس کی پیشانی چھوتی ہے۔
(۲۶۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ قَالَ حَدَّثَنِی عَاصِمٌ الأَحْوَلُ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِرَجُلٍ أَوِ امْرَأَۃٍ لاَ یَضَعُ أَنْفَہُ إِذَا سَجَدَ ، فَقَالَ: ((لاَ تُقْبَلُ صَلاَۃٌ لاَ یُصِیبُ الأَنْفُ مِنَ الأَرْضِ مَا یُصِیبُ الْجَبِینُ))۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ وَعَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ عِکْرِمَۃَ مُرْسَلاً۔ وَرُوِیَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بَعْضَ مَعْنَاہُ مِنْ قَوْلِہِ۔ [حسن لغیرہ۔ وقد تقدم قریبا]

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ناک پر سجدہ کرنے سے متعلقہ روایات کا بیان
(٢٦٥٥) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب تو سجدہ کرے تو اپنی پیشانی کے ساتھ ساتھ ناک بھی زمین پر رکھ۔ صفار کی حدیث میں مع جبہتک کی جگہ ثم جبہتک کے الفاظ ہیں یعنی پھر اپنی پیشانی رکھ۔
(۲۶۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُاللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ وَأَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ طَہْمَانَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ: إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ أَنْفَکَ عَلَی الأَرْضِ مَعَ جَبْہَتِکِ۔ وَفِی حَدِیثِ الصَّفَّارِ ثُمَّ جَبْہَتَکَ۔
[حسن لغیرہ۔ تقدم فی الذی قبلہ]

হাদীস নং: ২৬৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ناک پر سجدہ کرنے سے متعلقہ روایات کا بیان
(٢٦٥٦) (ا) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب بھی تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنی ناک کو زمین پر ضرور رکھے، کیونکہ تمہیں اسی کا حکم دیا گیا ہے۔
(ب) اسی طرح شریک نے یہ روایت سماک سے نقل کی ہے۔ وہ بھی ابن عباس (رض) سے ہی منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی ناک کو زمین پر رکھ۔ تاکہ تمہاری ناک بھی تمہارے ساتھ سجدہ کرے۔
(ج) امام ابو عیسیٰ ترمذی کہتے ہیں : عکرمہ کی روایت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسلاً منقول ہے۔

(۲۶۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَرْتِیُّ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: إِذَا سَجَدَ أَحَدُکُمْ فَلْیَضَعْ أَنْفَہُ عَلَی الأَرْضِ ، فَإِنَّکُمْ قَدْ أُمِرْتُمْ بِذَلِکَ۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ شَرِیکٌ عَنْ سِمَاکٍ ، وَرَوَاہُ حَرْبُ بْنُ مَیْمُونٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : ((ضَعْ أَنْفَکَ لِیَسْجُدَ مَعَکَ))۔
قَالَ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ: حَدِیثُ عِکْرِمَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلٌ أَصَحُّ۔
[حسن لغیرہ تقدم فی الذی قبلہ زیادہ صحیح ہے۔]

হাদীস নং: ২৬৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔

(٢٦٥٧) سیدنا خباب بن ارت (رض) سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سخت دھوپ کی شکایت کی کہ ہماری پیشانی اور ہتھیلیاں جلتی ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہماری شکایت تسلیم نہیں کی۔
(۲۶۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ ہُوَ ابْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ قَالَ: شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- شِدَّۃَ الرَّمْضَائِ فِی جِبَاہِنَا وَأَکُفِّنَا فَلَمْ یُشْکِنَا۔ [صحیح۔ وقد رواہ مسلم من طریق آخر]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
(٢٦٥٨) (ا) جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھتا تھا۔ میں اپنے ہاتھ میں مٹھی بھر کنکریاں پکڑ لیا کرتا تھا، تاکہ وہ ٹھنڈی ہوجائیں اور میں انھیں اپنے سجدہ کی جگہ پر رکھتا تھا تاکہ گرمی کی تپش سے بچتے ہوئے میں ان پر سجدہ کروں۔
(ب) امام بیہقی فرماتے ہیں کہ اگر کسی ایسے کپڑے پر جو ساتھ ملا ہوتا (ہر) سجدہ کرنا جائز ہوتا تو یہ ہاتھوں میں کنکریاں ٹھنڈی کرنے سے اور اسی طرح ان کو مقام سجدہ پر رکھنے سے زیادہ آسان ہوتا۔

(۲۶۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الإِسْفَرَائِنِیُّ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَنْصَارِیِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: کُنْتُ أُصَلِّی مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- صَلاَۃَ الظُّہْرِ فَآخُذُ قَبْضَۃً مِنَ الْحَصَی فِی کَفِّی حَتَّی تَبْرُدَ ، وَأَضَعُہَا بِجَبْہَتِی إِذَا سَجَدْتُ مِنْ شِدَّۃِ الْحَرِّ۔
قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ: وَلَوْ جَازَ السُّجُودُ عَلَی ثَوْبٍ مُتَّصِلٍ بِہِ لَکَانَ ذَلِکَ أَسْہَلُ مِنْ تَبْرِیدِ الْحَصَا فِی الْکَفِّ ، وَوَضْعِہَا لِلسُّجُودِ عَلَیْہَا وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد ۱۴۰۹۸]

হাদীস নং: ২৬৫৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
(٢٦٥٩) (ا) صالح بن خیوان سبائی سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو اپنے پہلو کے بل سجدہ کرتے دیکھا، وہ اپنی پیشانی کو ڈھانپے ہوئے تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی پیشانی کو کھول دیا۔
(ب) عیاض بن عبداللہ قرشی سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنی پگڑی پر سجدہ کرر رہا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : اپنے عمامہ کو پیچھے کرو اور آپ نے اس کی پیشانی کی طرف اشارہ کیا۔

(۲۶۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ ابْنُ لَہِیعَۃَ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَۃَ الْجُذَامِیُّ عَنْ صَالِحِ بْنِ خَیْوَانَ السَّبَائِیُّ حَدَّثَہُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی رَجُلاً یَسْجُدُ بِجَنْبِہِ ، وَقَدْ أَعْتَمَ عَلَی جَبْہَتِہِ ، فَحَسَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ جَبْہَتِہِ۔
وَفِیمَا رَوَی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عِیَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْقُرَشِیِّ قَالَ: رَأَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلاً یَسْجُدُ عَلَی کَوْرِ الْعِمَامَۃِ فَأَوْمَأَ بِیَدِہِ: ((ارْفَعْ عِمَامَتَکَ وَأَوْمَأَ إِلَی جَبْہَتِہِ))۔
وَہَذَا الْمُرْسَلُ شَاہِدٌ لِمُرْسَلِ صَالِحٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن وہب ۳۹۱]

হাদীস নং: ২৬৬০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
(٢٦٦٠) حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو وہ اپنی پیشانی سے پگڑی یا عمامہ وغیرہ کو پیچھے کر دے۔
(۲۶۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ إِسْرَائِیلَ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَلِیٍّ قَالَ: إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ یُصَلِّی فَلْیُحْسِرِ الْعِمَامَۃَ عَنْ جَبْہَتِہِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن ابی شیبہ ۲۷۵۹]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৬১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
(٢٦٦١) سیدنا عبیداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) جب سجدہ کرتے اور ان کے سر پر پگڑی ہوتی تو پگڑی کو پیچھے کر کے اپنی پیشانی زمین پر لگاتے۔
(۲۶۶۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سَجَدَ وَعَلَیْہِ الْعِمَامَۃُ یَرْفَعُہَا حَتَّی یَضَعَ جَبْہَتَہُ بِالأَرْضِ۔
[صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
[صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৬২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سجدے میں پیشانی سے کپڑا ہٹانے کا بیان
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
ابن عباس اور رفاعہ (رض) کی حدیث پیشانی پر سجدے کے بارے میں گزر چکی ہے۔ اسی طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے کے بارے میں ابو سعید خدری (رض) سے حدیث منقول ہے، جس میں یہ ہے کہ آپ کی پیشانی پر مٹی اور پانی (کیچڑ) کے نشانات تھے۔
(٢٦٦٢) سیدنا عبادۃ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ جب وہ نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنی پیشانی سے پگڑی کو ہٹا کر پیچھے کرلیتے۔
(۲۶۶۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سَکَنِ بْنِ أَبِی کَرِیمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَادَۃَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِیعِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ: أَنَّہُ کَانَ إِذَا قَامَ إِلَی الصَّلاَۃِ حَسَرَ الْعِمَامَۃَ عَنْ جَبْہَتِہِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৬৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرے
(٢٦٦٣) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ ہم جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھا کرتے۔ جب گرمی کی شدت کی وجہ سے ہم میں سے کسی کے لیے پیشانی زمین پر رکھنی ممکن نہ ہوتی تو وہ اپنا کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرتا۔
(۲۶۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا غَالِبٌ الْقَطَّانُ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: کُنَّا إِذَا صَلَّیْنَا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَلَمْ یَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ یُمَکِّنَ جَبْہَتَہُ مِنَ الأَرْضِ مِنْ شَدَّۃِ الْحَرِّ طَرَحَ ثَوْبَہُ ، ثُمَّ سَجَدَ عَلَیْہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৬৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرے
(٢٦٦٤) حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز ادا کرتے تو گرمی کی شدت کی وجہ سے ہم میں سے کئی صحابی سجدے کی جگہ کوئی کپڑا پھیلا دیتے تھے۔
(۲۶۶۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْبِسْطَامِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنِی غَالِبٌ الْقَطَّانُ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کُنَّا إِذَا صَلَّیْنَا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَیَضَعُ أَحَدُنَا طَرَفَ الثَّوْبِ مِنْ شَدَّۃِ الْحَرِّ مَکَانَ السُّجُودِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ بِقَرِیبٍ مِنْ ہَذَا اللَّفْظِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۳۸۵]

হাদীস নং: ২৬৬৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرے
(٢٦٦٥) حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ شدید گرمی میں نماز ادا کرتے۔ جب ہم میں سے کسی کے لیے زمین پر اپنی پیشانی رکھنا ممکن نہ ہوتا تو وہ اپنے کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرلیتا۔
(۲۶۶۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ: زَیْدُ بْنُ أَبِی ہَاشِمٍ الْعَلَوِیُّ بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ أَبِی الْحُنَیْنِ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنِی بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنِی غَالِبٌ الْقَطَّانُ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کُنَّا نُصَلِّی مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی شِدَّۃِ الْحَرِّ ، فَإِذَا لَمْ یَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ یُمَکِّنَ جَبْہَتَہُ مِنَ الأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَہُ فَسَجَدَ عَلَیْہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی بِہَذَا اللَّفْظِ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]

হাদীস নং: ২৬৬৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرے
(٢٦٦٦) (ا) اسی طرح کی حدیث ایک دوسری سند سے بھی منقول ہے۔ مگر اس میں یہ ہے کہ ” ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ گرمی کی شدت میں نماز ادا کرتے تو ہم میں سے کوئی آدمی اپنے ہاتھ میں کنکریاں پکر لیتا جب وہ ٹھنڈی ہوجاتیں تو وہ ان کو نیچے رکھ کر ان پر سجدہ کرتا۔
(ب) شیخ ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ دو حدیثیں جن کو بشر بن مفضل نے روایت کیا ہے۔ ان میں سے ایک کپڑے کے بارے میں اور دوسری کنکریوں کے بارے میں ہے۔
(ج) امام بیہقی فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عمامہ کی پٹی پر سجدہ کرنے کے بارے جو روایت منقول ہے وہ ثابت نہیں ہے، بلکہ صحیح یہ ہے کہ اس بارے میں حسن بصری (رح) سے جو منقول ہے وہ رسول اللہ کے صحابہ ] کا عمل ہے۔

(۲۶۶۶) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی أَخْبَرَنَا سُرَیْجُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ فَذَکَرَ إِسْنَادَہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی مَتْنِہِ: کُنَّا نُصَلِّی مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی شِدَّۃِ الْحَرِّ ، فَیَأْخُذُ أَحَدُنَا الْحَصَی فِی یَدِہِ ، فَإِذَا بَرَدَ وَضَعَہُ وَسَجَدَ عَلَیْہِ۔
قَالَ الشَّیْخُ أَبُو بَکْرٍ: ہَذَانِ حَدِیثَانِ رَوَاہُمَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ أَحَدُہُمَا فِی الثَّوْبِ ، وَالآخَرَ فِی الْحَصَی۔
وَقَدْ رَوَاہُ خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بُکَیْرٍ السُّلَمِیُّ عَنْ بَکْرٍ یَعْنِی بِقَرِیبٍ مِنَ اللَّفْظِ الأَوَّلِ فِی الثِّیَابِ۔
قَالَ الشَّیْخُ وَأَمَّا مَا رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِنَ السُّجُودِ عَلَی کَوْرِ الْعِمَامَۃِ فَلاَ یَثْبُتُ شَیْء ٌ مِنْ ذَلِکَ وَأَصَحُّ مَا رُوِیَ فِی ذَلِکَ قَوْلُ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ حِکَایَۃً عَنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
[صحیح۔ وقد تقدم برقم ۲۶۵۸]

হাদীস নং: ২৬৬৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کے بارے میں جو کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کرے
(٢٦٦٧) (ا) حسن بصری (رح) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ ] سجدہ کر رہے ہوتے تو ان کے ہاتھ ان کے کپڑوں میں ہوتے اور ان میں سے بعض اپنے عمامہ پر سجدہ کرلیتے۔
(ب) ان میں سے پہلی حدیث میں کپڑے سے مراد ایسا کپڑا ہے جو صرف سجدہ میں رکھنے کے لیے ہوتا ہے جیسے رومال، چادر وغیرہ اور دوسری روایت میں یہ احتمال ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ اپنی پگڑی اور پیشانی پر سجدہ کرلیا کرتے ہوں، لیکن سجدے میں احتیاط بہتر ہے۔

(۲۶۶۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ ہِشَامٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: کَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَسْجُدُونَ وَأَیْدِیہِمْ فِی ثِیَابِہِمْ ، وَیَسْجُدُ الرَّجُلُ مِنْہُمْ عَلَی عِمَامَتِہِ۔
وَالْحَدِیثُ الأَوَّلُ یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ الْمُرَادُ بِہِ ثَوْبًا مُنْفَصِلاً عَنْہُ ، وَہَذَا یُحْتَمَلُ أَنْ یَکُونَ أَرَادَ یَسْجُدُ الرَّجُلُ مِنْہُمْ عَلَی عِمَامَتِہِ وَجَبْہَتِہِ ، وَالاِحْتِیَاطِ لِغَرَضِ السُّجُودِ أَوْلَی وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔
[صحیح۔ (الی الحسن) اخرجہ ابی شیبۃ ۲۷۳۹]

হাদীস নং: ২৬৬৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔

(٢٦٦٨) سیدنا عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز میں (سجدہ کے وقت) ہتھیلیوں کو (بچھا کر) رکھنے اور پاؤں کو کھڑا رکھنے کا حکم دیا۔
(۲۶۶۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ ابْنُ الْحَمَّامِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ إِسْمَاعِیلَ الْخُطَبِیُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ یَعْنِی ابْنَ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ أَخْبَرَنِی مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیُّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِوَضْعِ الْکَفَّیْنِ وَنَصْبِ الْقَدَمَیْنِ فِی الصَّلاَۃِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الترمذی ۲۷۷]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৬৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
(٢٦٦٩) سیدنا براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہتھیلی کی پشت پر سجدہ کرتے تھے۔
(۲۶۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنِی أَبُو إِسْحَاقَ: عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّبِیعِیُّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ بْنَ عَازِبٍ یَقُولُ: کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یَسْجُدُ عَلَی أَلْیَتَیِ الْکَفِّ۔
[صحیح۔ اخرجہ ابن خزیمۃ ۶۳۹]
[صحیح۔ اخرجہ ابن خزیمۃ ۶۳۹]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৭০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
(٢٦٧٠) حضرت براء بن عازب (رض) فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنی ہتھیلی کی پشت پر سجدہ کرلے۔
(۲۶۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَأَبُو عُمَرَ الْحَوْضِیُّ وَعَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ أَنْبَأَنِی أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: إِذَا سَجَدَ أَحَدُکُمْ فَلْیَسْجُدْ عَلَی أَلْیَۃِ الْکَفِّ۔ وَاللَّفْظُ لِلْحَوْضِیِّ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৭১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
(٢٦٧١) سیدنا خباب بن ارت (رض) سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گرمی کی شدت میں اپنی پیشانیوں کے جلنے کی شکایت کی تو آپ نے ہماری شکایت کو نہیں مانا۔
(۲۶۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَۃَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الأَرَتِّ قَالَ: شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- شِدَّۃَ الْحَرِّ فِی جِبَاہِنَا وَأَکُفِّنَا فَلَمْ یُشْکِنَا۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۲۶۵۷]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৭২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
(٢٦٧٢) سیدنا نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) جب سجدہ کرتے تو اپنی ہتھیلی کو اسی پر رکھتے جس پر آپ کا چہرہ ہوتا۔
نافع کہتے ہیں کہ میں نے انھیں سخت گرمی میں دیکھا کہ وہ اپنی ہتھیلیوں کو اپنی چادر کے نیچے سے نکالتے یہاں تک کہ انھیں کنکریوں پر رکھ لیتے۔

(۲۶۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدُ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سَجَدَ وَضَعَ کَفَّیْہِ عَلَی الَّذِی یَضَعُ عَلَیْہِ وَجْہِہِ۔ قَالَ نَافِعٌ: وَلَقَدْ رَأَیْتُہُ فِی یَوْمٍ شَدِیدِ الْبَرْدِ وَإِنَّہُ لَیُخْرِجُ کَفَّیْہِ مِنْ تَحْتِ بُرْنُسٍ لَہُ حَتَّی یَضَعَہُمَا عَلَی الْحَصْبَائِ ۔ [صحیح۔ کالذہب مالک…]
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৭৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ہتھیلیوں پر سجدہ کرنے اور حالت سجدہ میں انھیں کھولنے کا بیان
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
ہر سجدے کے بارے میں ابن عباس اور حضرت عباس (رض) کی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول روایت گزر چکی ہے۔
(٢٦٧٣) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرمایا کرتے تھے : جو آدمی سجدے کے لیے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی ہتھیلیاں بھی زمین پر رکھے ، پھر جب اٹھائے تو دونوں کو اکٹھے اٹھائے ؛کیونکہ ہاتھ بھی اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ (پیشانی) سجدہ کرتی ہے۔
(۲۶۷۳) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ: مَنْ وَضَعَ جَبْہَتَہُ بِالأَرْضِ فَلْیَضَعْ کَفَّیْہِ عَلَی الَّذِی یَضَعُ عَلَیْہِ جَبْہَتَہُ ، ثُمَّ إِذَا رَفَعَ فَلْیَرْفَعْہُمَا ، فَإِنَّ الْیَدَیْنِ تَسْجُدَانِ کَمَا یَسْجُدُ الْوَجْہُ۔
[صحیح۔ تقدم ۲۶۳۹]
[صحیح۔ تقدم ۲۶۳۹]
তাহকীক: