কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
وراثت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৩৪ টি
হাদীস নং: ৩০৪৬০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30449 ۔۔۔ لوگوں پر ظلم و زیادتی نہیں مگر زنا کی اولاد یا جس میں کسی قدر زنا شامل ہو۔ (الرابطی وابن عساکر بروایت بلال بن ابی بردہ بن موسیٰ بن ابی موسیٰ عن ابیہ عن جدہ)
30449- لا يبغي على الناس إلا ولد بغي أو فيه شيء منه. "الرابطي وابن عساكر - عن بلال بن أبي بردة بن موسى بن أبي موسى عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30450 ۔۔۔ لوگوں پر ظلم و زیادتی نہیں کرنا مگر زنا کی اولاد دیا جس میں زنا کی کوئی رگ ہو۔ طبرانی بروایت ابو موسیٰ (رض) عنہکلام :۔۔۔ اس حدیث میں کلا م ہے ضعیف الجامع 6319 کشف الحفاظ 3100 ۔
30450- لا يبغي على الناس إلا ولد بغي وإلا من فيه عرق منه. "طب - عن أبي موسى"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30451 ۔۔۔ جنت میں نہ زنا کی اولاد داخل ہوگی نہ ان کی اولاد نہ اولاد کی اولاد۔ (ابن نجار عن ابوہریرہ (رض) ترتیب الموضوعات 911 التزیہ 3282
30451- لا يدخل الجنة ولد الزنا ولا ولده ولا ولد ولده. "ابن النجار عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30452 ۔۔۔ زنا سے پیدا ہونے والا بچہ جنت میں نہ جائے گا ۔ بیہقی عن ابن عمرتذکرة الموضوعات 180 ابوالحثیت 522
30452- لا يدخل الجنة ولد زنية. "ق - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30453 ۔۔۔ نومولود بچہ وارث نہ ہوگا یہاں تک کہ اس کے رونے کی آواز سنائی دے۔ (ابن ماجہ طبرانی عن جابر والمسوربن مخرمہ عن عاصم ، ابن ابی شیبة سعید بن منصور بروایت جابر مطلب اس حدیث کا یہ ہے کہ وارث ہونے کے لیے بچہ کا زندہ پیدا ہونا ضروری ہے۔
30453- لا يرث الصبي حتى يستهل صارخا. "هـ 2، طب - عن جابر؛ والمسور بن مخرمة معا - عن عاصم؛ ش، ص - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30454 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مال کا کوئی وارث نہ ہوگا انھوں نے جو کچھ چھوڑا ہے وہ مسلمان فقراء و مساکین کے لیے ہے۔ (مسنداحمد بروایت ابی بکر صدیق (رض))
30454- إن النبي لا يورث وإنما ميراثه في فقراء المسلمين والمساكين. "حم - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30455 ۔۔۔ نبی کے مال میں وراثت جاری نہیں ہوتی ۔ ابویعلی بروایت حذیفہ (رض)
30455- النبي لا يورث. "ع - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30456 ۔۔۔ ہر مال صدقہ ہے مگر جو اپنے گھروالوں کو کھلا دیا یاپہنا دیا ہمارے مال میں میراث جاری نہیں ہوتی ۔ (ابوداؤد بروایت زبیر (رض)
30456- كل مال النبي صدقة إلا ما أطعمه أهله وكساهم، إنا لا نورث. "د - عن الزبير" .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30457 ۔۔۔ ارشاد فرمایا میرا ترکہ میراث نہیں ہوگا جو کچھ میں چھوڑ کر جاؤں گھر والوں کے نفقہ کے سلسلہ میں یا اعمال کے خرچ کے سلسلہ میں وہ صدقہ ہے۔ احمد، بیہقی ابوداؤد ، روایت ابوہریرہ (رض)
30457- لا تقتسم ورثتي دينارا، ما تركت بعد نفقة نسائي ومؤنة عاملي فهو صدقة. "حم، ق، د - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৬৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30458 ۔۔۔ ارشاد فرمایا ہمارے ترکہ میں میراث جاری نہ ہوگی جو کچھ ہم چھوڑ کرجائیں وہ صدقہ ہے۔
مسند احمد ، بیہقی ابوداؤد ، ترمذی، نسائی بروایت عمر (رض) و عثمان ، وس بعد وطلحہ وزبیر و عبدالرحمن بن عوف مسند احمد، بیہقی بر وایت عائشہ (رض) مسلم ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض)
مسند احمد ، بیہقی ابوداؤد ، ترمذی، نسائی بروایت عمر (رض) و عثمان ، وس بعد وطلحہ وزبیر و عبدالرحمن بن عوف مسند احمد، بیہقی بر وایت عائشہ (رض) مسلم ترمذی بروایت ابوہریرہ (رض)
30458- لا نورث، ما تركنا صدقة. "حم، ق، - عن عمر وعن عثمان وسعد وطلحة والزبير وعبد الرحمن بن عوف؛ حم، ق - عن عائشة؛ م، ت - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭০
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30459 ۔۔۔ اور ارشاد فرمایا کہ ہم انبیاء کے مال میں میراث جاری نہیں ہوتی جو کچھ ہم نے چھوڑا وہ صدقہ ہے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھروالوں کا نفقہ اس مال میں ہے یعنی میری زندگی میں ۔ مسند احمد، بیہقی ، ابوداؤد ، نسانی بروایت ابی بکر (رض)
30459- لا نورث، ما تركنا - صدقة، وإنما يأكل آل محمد في هذا المال. "حم، ق، د، ن - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭১
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الرابع فصل چہارم۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث کے بارے میں
30460 ۔۔۔ ہمارے مال میں میراث جاری نہیں ہوتی جو کچھ ہم چھوڑ کرجائیں وہ صدقہ ہے یہ مال (فی الحال ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھروالوں کے لیے ہے کہ وہ اپنے ذاتی ضروریات اور مہمانوں پر خرچ کریں جب میری موت واقع ہوجائے تو میرے بعد جو شخص بھی مسلمانوں کی حکومت کا ذمہ دار بنے یہ اس کے تصرف میں ہوگا۔ ابوداؤد بروایت عائشہ (رض)
30460- لا نورث ما تركنا فهو صدقة، وإنما هذا المال لآل محمد لنائبتهم ولضيفهم، فإذا مت فهو إلى من ولى الأمر من بعدي. "د - عن عائشة" .
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭২
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30461 ۔۔۔ ہمارے مال میں میراث جاری نہیں ہوتی جو کچھ ہم چھوڑ کرجائیں وہ صدقہ ہے۔ (احمد ، بروایت عبدالرحمن بن عوف وطلحہ بن زبیر وسعد (رض))
30461- إنا لا نورث، ما تركنا صدقة. "حم - عن عبد الرحمن ابن عوف وطلحة والزبير وسعد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৩
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30462 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ بخدا میرے بعد میرا ترکہ دینار (وغیرہ) تقسیم نہ ہوں گے جو کچھ میں گھروالوں کے نفقہ یا کام کرنے والے اعمال کے خرچ کے سلسلہ میں چھوڑ کرجاؤں وہ صدقہ ہے۔ ابن عساکر بروایت ابوہریرہ (رض)
30462- والله لا تقتسم ورثتي بعدي دينارا، ما تركت من شيء بعد نفقة نسائي ومؤنة عاملي فهو صدقة. "كر - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৪
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30463 ۔۔۔ میری وراثت دینار (وغیرہ) تقسیم نہ ہوگی جو کچھ چھوڑ کر جاؤں میرے گھر والوں کے خرچ اور اعمال کے خرچہ کے علاوہ وہ صدقہ ہے۔ (احمد، مسلم ، ابوداؤد بروایت ابوہریرہ (رض))
30463- لا تقتسم ورثتي دينارا، ما تركت من شيء بعد نفقة نسائي ومؤنة عاملي فهو صدقة. "حم، م، د - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৫
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
30464 ۔۔۔ ہمارے مال میں میراث جاری نہ ہوگی ۔ ترمذی حسن غریب عن ابوہریرہ (رض)
30464- لا نورث. "ت: حسن غريب - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৬
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میراث کے متعلق فعلی روایات کا بیان صدیق اکبر (رض) کا خطبہ
30465 ۔۔۔ مسندالصدیق میں حضرت قتادہ (رض) سے منقول ہے کہ ہمارے سامنے ذکر کیا کہ صدیق اکبر (رض) نے خطبہ میں ارشاد فرمایا کہ سورة النساء کی شروع میں میراث کی جو آیات ہیں ان میں سے پہلی آیت تو باپ بیٹے کے حق میں نازل ہوئی ہے دوسری آیت شوہر بیوی ماں شریک بھائی کے متعلق ہے اور سورة نساء کی آخری آیت ” آیت کلالہ “ یہ حقیقی بہن بھائیوں کی میراث سے متعلق ہے اور سورة الانفال کی جو آخری آیت ہے ” اولی الاحام بعضھم اولی بعض فی کتاب اللہ “ اس میں ان ورثہ کا ذکر ہے جو میراث کی اصطلاح میں عصبہ کہلاتے ہیں۔ (عبدبن حمید وابن جریر فی التفسیر بیہقی سنن کبری)
30465- "مسند الصديق رضي الله عنه" عن قتادة قال: ذكر لنا أن أبا بكر الصديق قال في خطبته: ألا! إن الآية التي أنزلت في أول سورة النساء في شأن الفرائض أنزلها الله في الولد والوالد، والآية الثانية أنزلها في الزوج والزوجة والإخوة من الأم، والآية التي ختم بها سورة النساء أنزلها في الإخوة والأخوات من الأب والأم، والآية التي ختم بها سورة الأنفال أنزلها في أولي الأرحام بعضهم أولى ببعض في كتاب الله مما جرت به الرحم من العصبة. "عبد بن حميد وابن جرير في التفسير، هق"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৭
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نانی کا حصہ میراث
30466 ۔۔۔ قاسم بن محمد (رح) کا بیان ہے کہ ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی دادی اور نانی دونوں میراث کے لیے آئیں تو صدیق اکبر (رض) نے میراث نانی کو دی دادی کو محروم کردیا تو انصار میں سے بنی حارثہ کے ایک شخص نے کہا، جس کا نام عبدالرحمن بن سھل تھا، اے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خلیفہ آپ نے تو اس کے حق میں میراث کا فیصلہ کیا کہ اگر وہ (نانی) مرتی تو یہ شخص میراث کا مستحق نہ ہوتا اس کے بعد صدیق اکبر (رض) نے مال کا چھٹا حصہ وادی نانی دونوں کو تقسیم کرکے دیا جائے گا۔
30466- عن القاسم بن محمد قال: جاءت جدات إلى أبي بكر فأعطى الميراث أم الأم دون أم الأب فقال له رجل من الأنصار من بني حارثة يقال له عبد الرحمن بن سهل: يا خليفة رسول الله؟ قد أعطيت الميراث التي لو أنها ماتت لم يرثها، فجعل أبو بكر الميراث بينهما - يعني السدس. "مالك، عب، ص، قط، هق"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৮
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نانی کا حصہ میراث
30467 ۔۔۔ خارجہ بن زید نے بیان کیا کہ صدیق اکبر (رض) نے اہل یمامہ کے متعلق حضرت زید بن ثابت (رض) کے قول کے مطابق فیصلہ فرمایا جو ان میں سے زندہ تھے ان کو تو اموات کے وارث قرار دیا لیکن اس لڑائی میں مرنے والوں کو آپس میں ایک دوسرے کا وارث قرار نہیں دیا۔ رواہ عبدالرزاق
کسی حادثہ میں بہت سے رشتہ دار اکٹھے مارے جائیں اور موت کے وقت کا علم نہ ہو تو مرنے والوں کی میراث زندوں میں تقسیم ہوگی مرنے والے ایک دوسرے کے وارث نہ ہوگے۔
کسی حادثہ میں بہت سے رشتہ دار اکٹھے مارے جائیں اور موت کے وقت کا علم نہ ہو تو مرنے والوں کی میراث زندوں میں تقسیم ہوگی مرنے والے ایک دوسرے کے وارث نہ ہوگے۔
30467- عن خارجة بن زيد أن أبا بكر قضى في أهل اليمامة مثل قول زيد بن ثابت، ورث الأحياء من الأموات ولم يورث الأموات بعضهم من بعض. "عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৪৭৯
وراثت کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نانی کا حصہ میراث
30468 ۔۔۔ زید بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ صدیق اکبر (رض) نے مجھ سے فرمایا کہ اہل یمامہ میں سے زندہ لوگ مرنے والوں کے وارث قرار دیئے جائیں لیکن مرنے والے آپس میں ایک دوسرے کے وارث نہ ہوں گے ۔ بیہقی سنن کبری
30468- عن زيد بن ثابت قال: أمرني أبو بكر حيث قتل أهل اليمامة أن يورث الأحياء من الأموات ولا يورث بعضهم من بعض. "هق"
তাহকীক: