কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২০৫৭৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20579 ۔۔۔ اپنی صفوں کو ملاؤ بیشک شیطان درمیانی خلاؤں میں گھس جاتا ہے۔ (مسند احمد ، عن انس (رض))
20579- راصوا الصفوف فإن الشيطان يقوم في الخلل. "حم عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20580 ۔۔۔ اپنی صفوں کو ملاؤ اور ان کے قریب قریب بناؤ اور گردنوں کو سیدھ میں رکھو ۔ (مسند احمد عن انس (رض))
20580- راصوا صفوفكم، وقاربوا بينها، وحاذوا بالأعناق. "ن عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20581 ۔۔۔ اپنی صفوں کو سیدھا کرو بیشک صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے اکمال میں سے ہے۔ ممسند احمد ، البخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، عن انس (رض))
20581- سووا صفوفكم فإن تسوية الصفوف من إقامة الصلاة. "حم ق د هـ حب عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20582 ۔۔۔ نماز کو اچھی طرح پڑھنے کے لیے صف کو سیدھا کرنا ضروری ہے۔ (مستدرک الحاکم عن انس (رض))
20582- من حسن الصلاة إقامة الصف. "ك عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20583 ۔۔۔ نماز کی زینت شانوں کو برابر برابر رکھنے میں ہے۔ (مسند ابی یعلی عن علی (رض))
20583- زين الصلاة الحذاء. "ع عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20584 ۔۔۔ جس نے صف کو ملایا اللہ اس کو ملائے گا اور جس نے صف توڑی اللہ اس کو توڑ دے گا ۔ (النسائی ، مستدرک الحاکم عن ابن عمرو (رض))
20584- من وصل صفا وصله الله، ومن قطع صفا قطعه الله. "ن ك عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20585 ۔۔۔ مجھے تین خصلتیں عطا کی گئیں ، نماز کو صفوں میں پڑھنا ، نیز مجھے سلام عطا کیا گیا ، اور یہی اہل جنت کی مبارک باد ہے اور مجھے آمین عطا کی گئی ہے جو تم سے پہلے کسی کو نہیں عطا کی گئی ، ہاں اللہ پاک نے صرف ہارون (علیہ السلام) کو عطا کی تھی ، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) دعا فرماتے تھے اور ہارون (علیہ السلام) آمین کہتے جاتے تھے ۔ (الحارث ، ابن مردویہ عن انس (رض))
20585- أعطيت ثلاث خصال: أعطيت صلاة في الصفوف وأعطيت السلام وهو تحية أهل الجنة، وأعطيت آمين، ولم يعطها أحد ممن كان قبلكم إلا أن يكون الله أعطاها هارون، فإن موسى كان يدعو ويؤمن هارون. "الحارث وابن مردويه عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20586 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اور اس کے ملائکہ ان لوگوں پر رحمت بھیجتے ہیں جو صفوں کو ملاتے ہیں اور جو شخص درمیانی جگہ کو پر کرتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے بدلے اس کو ایک درجہ بلند عطا کرتے ہیں۔ (مسند احمد ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم ، عن انس (رض))
20586- إن الله تعالى وملائكته يصلون على الذين يصلون الصفوف، ومن سد فرجة رفعه الله بها درجة. "حم هـ حب ك عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20587 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اور اس کے ملائکہ صف اول پر رحمت بھیجتے ہیں۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم ، عن البراء (رض) ، ابن ماجہ ، عن عبدالرحمن بن عوف ، الکبیر للطبرانی عن النعمان بن بشیر، البزار عن جابر ، (رض))
20587- إن الله تعالى وملائكته يصلون على الصف الأول. "حم د ه ك عن البراء؛ هـ عن عبد الرحمن بن عوف؛ طب عن النعمان بن بشير البزار عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فرع : ۔۔۔ صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں صفوں کی فضیلت کے بیان میں :
20588 ۔۔۔ اللہ عزوجل اور اس کے ملائکہ دائیں طرف والی صفوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔ (ابوداؤد ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، ــحضرت عائشۃ صدیقہ (رض))
20588- إن الله تعالى وملائكته يصلون على ميامن الصفوف. "د هـ حب عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৮৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20589 ۔۔۔ جس نے مسجد کے میسرہ (بائیں جانب) کو آباد کیا (یعنی اس طرف نماز ، ذکر اور تلاوت میں مشغول ہوا) اس کے لیے اجر کے دو بورے ہیں۔ (ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض))
20589- من عمر ميسرة المسجد كتب الله له كفلان من الأجر. "هـ عن ابن عمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20590 ۔۔۔ جس نے مسجد کے بائیں جانب کو آباد کیا اس وجہ سے کہ اس طرف لوگ کم ہیں تو اس کے لیے دوہرا اجر ہے۔ (ابن ماجہ ، عن ابن عباس (رض))
20590- من عمر جانب المسجد الأيسر لقلة أهله فله أجران. "هـ عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20591 ۔۔۔ اعرابی (دیہاتی) لوگ مہاجر و انصار کے پیچھے کھڑے ہوا کریں تاکہ نماز میں ان کی اقتداء کریں ۔ (یعنی نماز کے آداب کو ان سے سیکھیں) (مسند احمد ، الکبیر للطبرانی ، عن سمرۃ (رض))
20591- ليقم الأعراب خلف المهاجرين والأنصار ليقتدوا بهم في الصلاة.
"حم طب عن سمرة".
"حم طب عن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20592 ۔۔۔ تم میں سے میرے قریب تمہارے عقل مند اور سمجھ دار لوگ رہا کریں ، پھر وہ لوگ جو (سمجھ داری میں) ان کے قریب ہوں ، پھر وہ لوگ جو ان کے قریب ہوں ۔ (صفوں میں) آگے پیچھے نہ ہوا کریں ورنہ ان کے دل میں آپس میں اختلاف کا شکار ہوجائیں گے اور بازار میں شوروشغب سے احتراز کیا کرو ۔ (مسلم ، ابو داؤد، ابن ماجہ ، سنن الترمذی ، سنن النسائی ، عن ابن مسعود (رض))
20592- ليليني منكم أولوا الأحلام والنهى، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم، ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم، وإياكم وهيشات الأسواق. "م 41 عن أبي مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20593 ۔۔۔ (نماز میں) تم میں میرے قریب وہ لوگ رہا کریں جو مجھ سے (علم) حاصل کرتے ہیں۔ (مستدرک الحاکم عن ابن مسعود (رض))
20593- ليليني منكم الذين يأخذون عني. "ك عن أبي مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20594 ۔۔۔ صف اول کو پہلے پورا کرو۔ پھر اس کے بعد والی صف کو پھر اس کے بعد والی صف کو ، اگر کوئی صف ادھوری ہو تو وہ صرف آخری صف ہو۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، سنن النسائی ، صحیح ابن حبان ، ابن خزیمہ ، الضیاء ، عن انس (رض))
20594- أتموا الصف المقدم، ثم الذي يليه، ثم الذي يليه فإن نقص فليكن في الصف الآخر. "حم د ن حب وابن خزيمة والضياء عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20595 ۔۔۔ صفوں کو سیدھا رکھو اور آگے پیچھے مت ہوا کرو ورنہ تمہارے دل منافرت کا شکار ہوجائیں گے ، اور تم میں سے صاحب عقل اور سمجھ دار لوگ میرے قریب ہوا کریں ، پھر جو ان کے قریب ہوں ، پھر جو ان کے قریب ہوں ۔ (مسند احمد ، مسلم ، النسائی ، عن ابن مسعود (رض))
20595- استووا ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم وليليني منكم أولوا الأحلام والنهي، ثم الذين يلونهم، ثم الذين يلونهم. "حم م ن عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20596 ۔۔۔ صفیں بناؤ اور پر تم میں سے افضل شخص آگے بڑھ جائے ۔ بیشک اللہ عزوجل ملائکہ اور انسانوں میں سے رسولوں کو منتخب فرماتے ہیں۔ (الکبیر للطبرانی ، عن واثلۃ)
20596- اصطفوا وليتقدمكم في الصلاة أفضلكم، فإن الله عز وجل يصطفي من الملائكة رسلا ومن الناس. "طب عن واثلة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20597 ۔۔۔ امام کو بیچ میں لے لو اور خلاؤں کو پر کرلو ۔ (ابوداؤد ، عن ابوہریرہ (رض))
20597- وسطوا الإمام، وسدوا الخلل. "د عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০৫৯৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ آداب :
20598 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بچوں کو پہلی صف میں کھڑا کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (ابن نصر عن راشد بن سعد مرسلا)
20598- نهى أن يقام الصبيان في الصف الأول. "ابن نصر عن راشد بن سعد مرسلا".
তাহকীক: