কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ১৯২৭৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاسفار :
19279 ۔۔۔ جس قدر فجر کو روشن کرکے پڑھو یہ اجر کے لیے عظیم ترین شے ہے۔ (نسائی عن رجال من الانصار)
19279- ما أسفرتم بالصبح فإنه أعظم للأجر. "ن عن رجال من الأنصار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19280 ۔۔۔ صبح کی نماز کو (گرمیوں میں) روشن کرکے پڑھو ، یہ اجر کے لیے عظیم شے ہے۔ (مسند ابی داؤد الطیالسی ، الشافعی ، عبد بن حمید الدارمی ، الکبیر للطبرانی عن ابن مسعود (رض) ، الجامع لعبدالرزاق عن زید بن اسلم)
19280- أسفروا بصلاة الصبح فإنه أعظم للأجر.
"ط والشافعي وعبد بن حميد والدارمي طب ق في المعرفة عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج؛ طب عن ابن مسعود عب عن زيد بن أسلم".
"ط والشافعي وعبد بن حميد والدارمي طب ق في المعرفة عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج؛ طب عن ابن مسعود عب عن زيد بن أسلم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19281 ۔۔۔ صبح کی نماز روشنی میں پڑھو ۔ یہ اجر کے لیے زیادہ عظیم ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن رافع بن خدیج)
19281- أسفروا بصلاة الصبح فإنه أعظم للأجر. "طب عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19282 ۔۔۔ فجر کی روشن کرکے پڑھو ۔ یہ (ثواب کو) روشن کرنے والی شے ہے۔ (التاریخ للخطیب ، ابن عساکر عن رافع بن خدیج)
19282- أسفروا بالفجر فإنها مسفرة. "خط كر عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19283 ۔۔۔ فجر کو روشن کرکے پڑھو تمہاری مغفرت کردی جائے گی ۔ (مسند الفردوس للدیلمی عن انس (رض))
19283- أسفروا بالفجر يغفر لكم. "الديلمي عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19284 ۔۔۔ فجر کو روشن کرکے پڑھتے رہو کیونکہ تم جب بھی (موسم گرما میں) فجر کو روشن کرکے پڑھو گے زیادہ اجر پاؤ گے۔ (مصنف ابن ابی شیبۃ ، عن زید بن اسلم مرسلا)
19284- أسفروا بالفجر فإنكم كلما أسفرتم كان أعظم للأجر.
"ش عن زيد بن أسلم مرسلا".
"ش عن زيد بن أسلم مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19285 ۔۔۔ صبح (کی نماز) کو روشن کرو یہ اجر کے لیے عظیم ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن رافع بن خدیج)
19285- أسفروا بالصبح فإنه أعظم للأجر. "طب عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19286 ۔۔۔ صبح کی نماز کو روشن کرکے پڑھو کیونکہ تم جب بھی فجر کو روشن کرکے پڑھو گے یہ تمہارے لیے زیادہ اجر والی چیز ہوگی ۔ (ابن حبان عن رافع بن خدیج)
19286- أصبحوا بالصبح فإنكم كلما أصبحتم بالصبح كان أعظم لأجوركم.
"حب عن رافع بن خديج".
"حب عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19287 ۔۔۔ صبح کو روشن کرکے پڑھو یہ اجر بڑھانے والی چیز ہے۔ (مسند احمد ، ابوداؤد ، ترمذی حسن صحیح ، نسائی ، ابن ماجۃ ، ابن حبان، مسند ابی یعلی ، الضعفاء للعقیلی ، ابن مندہ عن ایوب بن سیار عن محمد بن المنکدرعن جابر بن عبداللہ عن ابی بکر الصدیق عن بلال) کلام ـ:۔۔۔ ابن مندہ (رح) فرماتے ہیں یہ روایت ضعیف ہے اور صرف ایوب بن سیار المنکدر عن جابر عن ابی بکر عن بلال)
19287- أصبحوا بالصبح فإنه أعظم للأجر.
"حم د ت: حسن صحيح؛ ن هـ حب ع طب ص عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج؛ ع عق وابن منده عن أيوب بن سيار عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله عن أبي بكر الصديق عن بلال؛ قال ابن منده: هذا حديث غريب لا يعرف إلا من حديث أيوب بن سيار. انتهى؛ وأيوب متروك".
"حم د ت: حسن صحيح؛ ن هـ حب ع طب ص عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج؛ ع عق وابن منده عن أيوب بن سيار عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله عن أبي بكر الصديق عن بلال؛ قال ابن منده: هذا حديث غريب لا يعرف إلا من حديث أيوب بن سيار. انتهى؛ وأيوب متروك".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19288: صبح کی نماز کو روشن کرکے پڑھو اس میں تمہارے لیے زیادہ ثواب ہے۔ البغوی عن محمد بن المنکدر عن جابر عن ابی بکر عن بلال (رض)
19288- أصبحوا بالفجر آجر لكم. "البغوي عن محمد بن المنكدر عن جابر عن أبي بكر عن بلال".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৮৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19289 ۔۔۔ اے بلال ! صبح کی نماز روشنی میں پڑھو ۔ یہ تمہارے لیے زیادہ خیر کی چیز ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن ابن المنکدر عن جابر عن ابی بکر الصدیق عن بلال)
19289- يا بلال أصبحوا بالصبح فإنه خير لكم. "طب عن ابن المنكدر عن جابر عن أبي بكر الصديق عن بلال".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19290 ۔۔۔ جس نے فجر کو منور کیا ۔ اللہ اس کی قبر ، دل اور جائے نماز کو منور کرے گا ۔ (الدیلمی عن انس (رض))
19290- من نور بالفجر نور الله في قبره وقلبه وقبل صلاته. "الديلمي عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19291 ۔۔۔ صبح کو نماز کو (صرف) اس قدر روشن کرکے پڑھو کہ لوگ اپنے تیروں کے گرنے کی جگہ کو پہچان لیں۔ (الکبیر للطبرانی عن رافع بن خدیج)
19291- نوروا بالصبح بقدر ما يبصر القوم مواقع نبلهم. "طب عن رافع بن خديج".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19292 ۔۔۔ میری امت ہمیشہ فطرت پر قائم رہے گی جب تک وہ فجر کی نماز روشن کرکے پڑھتی رہے ۔ (البزار ، الاوسط للطبرانی عن ابوہریرہ (رض))
19292- لا تزال أمتي على الفطرة ما أسفروا بصلاة الفجر. "البزار طس عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19293 ۔۔۔ جب تک فجر کو روشن کرکے پڑھ سکو (پڑھو) یہ زیادہ اجر والی شے ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن محمود بن لبید عن رجل من الانصار)
19293- ما أسفرتم بالفجر فإنه أعظم للأجر. "طب عن محمود بن لبيد عن رجل من الأنصار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفضائل :
19294 ۔۔۔ جس نے فجر کی نماز پڑھ لی وہ اللہ کے ذمہ ہے پس وہ بندہ کسی ذمہ کا سوال نہ کرے گا ۔ (ابن ماجہ عن سمرۃ (رض))
19294- من صلى الفجر فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله بشيء من ذمته.
"هـ عن سمرة
"هـ عن سمرة
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفضائل :
19295 ۔۔۔ جس نے صبح کی نماز ادا کرلی وہ اللہ کے ذمہ میں ہے پھر اللہ اس سے کسی ذمہ کا سوال نہ فرمائے گا اور جس سے اللہ نے کسی ذمہ کا سوال کرلیا وہ اوندھے منہ جہنم میں ضرور گرے گا ۔ (مسند احمد ، مسلم ، ترمذی عن جندب البجلی)
19295- من صلى الصبح فهو في ذمة الله فلا يطلبنكم الله من ذمته بشيء فإنه من يطلبه من ذمته بشيء يدركه ثم يكبه على وجهه في نار جهنم. "حم م ت عن جندب البجلي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفضائل :
19296 ۔۔۔ جو فجر کی نماز پڑھ لے وہ اللہ کے ذمہ میں ہے اور اس کا حساب اللہ پر ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن والد ابی مالک الاشجعی (رض))
19296- من صلى الفجر فهو في ذمة الله وحسابه على الله. "طب عن والد أبي مالك الأشجعي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفضائل :
19297 ۔۔۔ جس نے بردین (دوٹھنڈے اوقات والی نمازیں یعنی فجر اور عشاء) پڑھ لیں وہ جنت میں داخل ہوگیا (مسلم عن ابی موسیٰ (رض))
19297- من صلى البردين دخل الجنة. "م3 عن أبي موسى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৯৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفضائل :
19298 ۔۔۔ جس نے صبح کی نماز پڑھ لی وہ شام تک اللہ کی ذمہ داری میں ہے (الکبیر للطبرانی عن ابن عمر (رض))
19298- من صلى الغداة، كان في ذمة الله حتى يمسي. "طب عن ابن عمر".
তাহকীক: