কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৭০২ টি

হাদীস নং: ১৯১৩৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19140 ۔۔۔ جب تم نماز پڑھو اور تمہارے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو اگر وہ بڑا ہو تو اس کو لپیٹ (کر دونوں جانبوں کو کاندھے پر مخالف سمتوں میں ڈال) لو اور اگر وہ ایک کپڑا چھوٹا ہو تو اس کا تہبند باندھ لو ۔ (ابن خزیمۃ ، ابن حبان عن جابر (رض))
19139- لا تلتحفوا بالثوب إذا كان وحده كما تفعل يهود. "حم عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19141 ۔۔۔ جب کپڑا بڑا ہو تو اس میں اس طرح نماز پڑھو کہ اس کے دونوں جانب کو کاندھے پر مخالف سمتوں میں ڈال لو ۔ اور اگر ، کپڑا چھوٹا ہو تو اس کا ازار باندھ لو ۔ (الجامع لعبد الرزاق ، الدیلمی عن علی (رض))
19140- إذا صليت وعليك ثوب واحد فإن كان واسعا فالتحف به، وإن كان ضيقا فاتزر به. "ابن خزيمة حب عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19142 ۔۔۔ جب کپڑا کشادہ ہو تو اس کو لپیٹ لو (اور دونوں کنارے کندھوں پر مخالف جانبوں میں ڈال دو ) اور اگر کپڑا چھوٹا ہو تو اس کی ازار باندھ لو ۔ (الکبیر للطبرانی عن عبادۃ بن الصامت) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کسی نے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں دریافت کیا تھا ، تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب ارشاد فرمایا ۔
19141- إذا كان الثوب واسعا فصل فيه متوشحا، وإذا كان صغيرا فصل فيه متزرا. "عب والديلمي عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19143 ۔۔۔ جس کے پاس بڑا ازار ہو وہ اس کو جسم پر لپیٹ (کر اس کی دونوں جانبیں کاندھے پر مخالف سمتوں میں ڈال) لے اور اگر وہ ازار چھوٹی ہو وت اس کا تہبند باندھ لے ۔ (حمزہ بن یوسف السھمی فی معجمہ ، ابن النجار عن علی (رض))
19142- إذا كان الثوب واسعا فليضمه، وإن كان عاجزا فليتزر به.

""طب عن عبادة بن الصامت" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن الصلاة في الثوب الواحد قال: فذكره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19144 ۔۔۔ اے جابر ! اگر کپڑا بڑا ہو تو اس کی دونوں طرفوں کو ادھر ادھر ڈال لے اور اگر تنگ ہو تو اس کو کمر پر باندھ لے۔ (بخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ابن الجارود ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن جابر (رض)) بخاری کے الفاظ یہ ہیں : ” ان کان واسعا فالتحف بہ وان کان ضیقا فاتزربہ “۔
19143- من كان إزاره واسعا فليتشح به، ومن كان إزاره ضيقا فليتزر به ثم ليصل فيه. "حمزة بن يوسف السهمي في معجمه؛ وابن النجار عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19145 ۔۔۔ کیا تم میں سے ہر شخص کے پاس دو کپڑے ہیں ؟ ۔ (مصنف ابن ابی شیبۃ ، بخاری ، مسلم ، ابو داؤد ، ابن ماجۃ ، نسائی عن ابوہریرہ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا تھا کہ یا رسول اللہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جواب ارشاد فرمایا : (یعنی ایک کپڑے میں بھی نماز جائز ہے جبکہ دوسرا کپڑا نہ ہو) ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، ابن حبان ، الکبیر للطبرانی عن قیس بن طلق عن ابیہ)
19144- يا جابر إن كان واسعا فخالف بين طرفيه، وإن كان ضيقا فاشدد على حقوك. "خ م د وابن الجارود حب ك عن جابر" ولفظ "خ": إن كان واسعا فالتحف به وإن كان ضيقا فاتزر به. مر برقم [19125] .
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19146 ۔۔۔ تم میں سے کوئی بھی شخص یہود کی طرح ایک کپڑے میں لپٹ کر نماز نہ پڑھے بلکہ اس کو کاندھوں پر مخالف سمتوں میں ڈال لے اور جس کے پاس دو کپڑے ہوں تو وہ ایک کے ساتھ ازار باندھ لے پھر نماز پڑھ لے ۔ (الجامع لعبد الرزاق عن ابن عمر (رض))
19145- أولكلكم ثوبان. "ش خ م د هـ ن عن أبي هريرة" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن الصلاة في ثوب، قال: فذكره. "حم د حب طب عن قيس بن طلق عن أبيه". مر برقم [19122]
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19147 ۔۔۔ کاندھوں پر کپڑا ڈال لے اور پھر نماز پڑھ لے ۔ (ابن حبان عن ابوہریرہ (رض))
19146- لا يشتمل أحدكم في الصلاة اشتمال اليهود، وليتوشح به من كان له ثوبان فليتزر ثم ليصل. "عب عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19148 ۔۔۔ ننگے ہو کر نہ چلو ۔ (الکبیر للطبرانی عن المسور بن مخرمۃ)
19147- ليتوشح به ثم ليصل فيه. "حب عن أبي هريرة" قال: قال رجل: يا رسول الله أيصلي الرجل في الثوب الواحد؟ قال فذكره.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19149 ۔۔۔ ننگے بدن نہ چلو۔ (الشیرازی فی الالقاب عن المسور بن مخرمۃ)
19148- لا تمش عريانا. "طب عن المسور بن مخرمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৪৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19150 ۔۔۔ اے چچا ! ننگے بدن نہ چلو۔ (ابن النجار عن ابن عباس (رض))
19149- لا تمشوا عراة. "الشيرازي في الألقاب عن المسور بن مخرمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19151 ۔۔۔ اگر میں اپنے ستر کو اپنے بالوں سے چھپا سکتا تو ضرور چھپا لیتا ۔ (الدیلمی عن ابوہریرہ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ ستر یعنی ناف سے گھٹنوں تک کی جگہ کو چھپانے کی انتہائی سخت تاکید مطلوب ہے کہ اگر میرے پاس کپڑے نہ ہوں اور میرے سر کے بال لمبے ہوں تو میں انہی سے ستر عورت کا کام لیتا ۔
19150- يا عم لا تمش عريانا. "ابن النجار عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19152 ۔۔۔ مؤمن کی ران بھی ستر ہے۔ (ستر یعنی ہر وہ جگہ جس کا چھپانا فرض ہے) ۔ (ابو نعیم عن جرھد (رض))
19151- لو أني أقدر أن أواري عورتي عن شعاري لفعلت. "الديلمي عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19153 ۔۔۔ ران (شرم گاہ کے ساتھ) ستر میں شامل ہے۔ (ابن جریر عن جرھد عن ابن عباس (رض))
19152- إن فخذ المؤمن عورة. "أبو نعيم عن جرهد رضي الله عنه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19154 ۔۔۔ اس (ران) کو ڈھانپ لے بیشک یہ عورت (ستر) ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن جرھد (رض))
19153- الفخذ من العورة. "ابن جرير عن جرهد وعن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19155 ۔۔۔ اس کو ڈھک یہ عورت یعنی ستر ہے۔ (عبدالرزاق ، ابن حبان ، الخرائطی السنن للبیہقی عن جرھد (رض))
19154- خمر فخذك فإن الفخذ عورة. "طب عن جرهد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19156 ۔۔۔ اے معن ! اپنی ران کو ڈھک یہ ستر ہے۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق عن ابی لیلی)
19155- غطها فإنها من العورة. "عبد الرزاق حب والخرائطي ق عن جرهد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19157 ۔۔۔ آدمی کی ران بھی عورت یعنی ستر ہے (جس کا چھپانا فرض ہے شرم گاہ کی طرح) ۔ (الکبیر للطبرانی ابو نعیم ، ابن جریر عن حذیفۃ (رض))
19156- غط فخذك يا معن فإنها من العورة. "الخرائطي في مكارم الأخلاق عن أبي ليلى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19158 ۔۔۔ مسلمان کی ران بھی اس کا ستر ہے۔ (ابن جریر ، ابو نعیم عن عبداللہ بن جرھد اسلمی عن ابیہ)
19157- فخذ الرجل من العورة. "طب وأبو نعيم وابن جرير عن حذيفة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
19159 ۔۔۔ کسی زندہ شخص کی ران پر نظر ڈال اور نہ کسی مردہ شخص کی ران پر نظر ڈال کیونکہ ران بھی ستر (میں شامل) ہے۔ (ابن عساکر عن علی (رض))
19158- فخذ المسلم من عورته. "ابن جرير وأبو نعيم عن عبد الله بن جرهد الأسلمي عن أبيه".
tahqiq

তাহকীক: