কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৭০২ টি

হাদীস নং: ১৯০৯৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الترھیب عن ترک الصلوۃ نماز چھوڑنے پر وعیدات ۔۔۔ من الاکمال
19099 ۔۔۔ بندہ اور کفر کے درمیان اور کوئی فرق سوائے اس کے نہیں کہ وہ فرض نماز چھوڑ دے۔ (عبد بن حمید عن جابر (رض)) رہ جانے والے بقیہ آداب لباس حرف میم کی کتاب المعیشۃ میں ملاحظہ فرمائیں ۔ انشاء اللہ ۔
19099- ليس بين العبد وبين الكفر إلا أن يدع صلاة مكتوبة.

"عبد بن حميد عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19100 ۔۔۔ مؤمن کی سترگاہ ناف سے گھٹنوں تک ہے۔ (سمویہ عن ابی سعید (رض))
19100- عورة المؤمن ما بين سرته إلى ركبته. "سمويه عن أبي سعيد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19101 ۔۔۔ ناف سے گھٹنے تک عورت (ستر) ہے۔ (مستدرک الحاکم عن عبداللہ بن جعفر)
19101- ما بين السرة والركبة عورة. "ك عن عبد الله بن جعفر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19102 ۔۔۔ گھٹنوں سے اوپر اور ناف سے نیچے عورت (ستر) ہے۔ (السنن الدارقطنی ، السنن للبیھقی ، عن ابی ایوب)
19102- ما فوق الركبتين من العورة، وما أسفل من السرة من العورة.

"قط هق عن أبي أيوب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19103 ۔۔۔ مسلمان کی ران اس کا ستر ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن جرھد)
19103- فخذ المرء المسلم من عورته. "طب عن جرهد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19104 ۔۔۔ ران ستر ہے۔ (ترمذی عن جرھد وابن عباس و محمد بن عبداللہ بن جحش)
19104- الفخذ عورة. "ت عن جرهد وابن عباس ومحمد ابن عبد الله بن جحش".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19105 ۔۔۔ اپنی ران کو ڈھک کیونکہ ران ستر ہے۔ (مستدرک الحاکم عن جرھد وابن عباس ومحمد بن جحش)
19105- غط فخذك، فإن الفخذ عورة. "ك عن جرهد وابن عباس ومحمد بن جحش".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19106 ۔۔۔ ران کو ڈھکو کیونکہ آدمی کی ران ستر ہے۔ (مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن ابن عباس (رض))
19106- غط فخذك فإن فخذ الرجل من عورته. "حم ك عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19107 ۔۔۔ اے جرہد ! اپنی ران کو ڈھکو کیونکہ ران ستر ہے۔ (مسند احمد ، ابوداؤد ، نسائی ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن جرھد)
19107- يا جرهد غط فخذك فإن الفخذ عورة. "حم د ن حب ك عن جرهد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19108 ۔۔۔ اپنی رانوں کی ظاہر مت کرو ، اور کسی زندہ کی ران پر نظر پڑنے دو اور نہ مردہ کی ران پر۔ (ابو داؤد ، ابن ماجۃ ، مستدرک الحاکم عن علی (رض))
19108- لا تبرز فخذيك، ولا تنظر إلى فخذ حي ولا ميت."د هـ ك عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১০৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19109 ۔۔۔ اپنی ران مت کھول اور نہ کسی کی ران کو دیکھ زندہ ہو یا مردہ ۔ (ابوداؤد عن علی (رض))
19109- لا تكشف فخذك، ولا تنظر إلى فخذ حي ولا ميت. "د عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19110 ۔۔۔ آدمی کا ستر آدمی پر ایسے ہی ممنوع ہے جیسے عورت کا ستر آدمی پر ممنوع ہے۔ اور عورت کا ستر عورت پر بھی اسی طرح ممنوع ہے جس طرح عورت کا ستر آدمی پر ممنوع ہے۔ (مستدرک الحاکم عن علی (رض))
19110- عورة الرجل على الرجل كعورة المرأة على الرجل، وعورة المرأة على المرأة كعورة المرأة على الرجل. "ك عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19111 ۔۔۔ اپنے ستر (کی حرمت) کو ڈھانپ لو کیونکہ چھوٹے کا ستر بھی بڑے کے ستر کی طرح حرام ہے۔ اور اللہ پاک ستر کھولنے والے کی طرف نظر نہیں فرماتا ۔ (مستدرک الحاکم عن محمد بن عیاض الزھری)
19111- غطوا حرمة عورته فإن حرمة عورة الصغير كحرمة عورة الكبير، ولا ينظر الله إلى كاشف عورة. "ك عن محمد بن عياض الزهري".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19112 ۔۔۔ اپنے کپڑوں کو تھام لو ۔ اور ننگے ہو کے نہ چلو (ابوداؤد عن المسور بن مخرمۃ)
19112- خذ عليك ثوبك ولا تمشوا عراة. "د3 عن المسور بن مخرمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19113 ۔۔۔ حائض کی نماز بغیر اوڑھنی کے مقبول نہیں ۔ (مسند احمد ، ترمذی ، ابن ماجۃ عن عائشۃ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ حائضہ کو نماز معاف ہے اس پر نماز کا وجوب ساقط ہے۔ اور یہاں حائض سے مراد محض بالغ عورت ہے یعنی ہر پاک بالغ عورت جس کو حیض آتا ہو اس کو اوڑھنی کے بغیر نماز پڑھنا ممنوع ہے۔
19113- لا تقبل صلاة الحائض إلا بخمار. "حم، ت4 هـ عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19114 ۔۔۔ اللہ پاک حائضہ (بالغ عورت) کی نماز کو اوڑھنی کے بغیر قبول نہیں فرماتا ۔ (ابو داؤد ، مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض))
19114- لا يقبل الله صلاة حائض إلا بخمار. "د ك عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19115 ۔۔۔ اے اسماء ! جب عورت حیض (کی عمر) کو پہنچ جائے تو اس کے لیے جائز نہیں کہ اس کے جسم میں سے اس کے علاوہ کچھ اور حصہ نظر آئے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہتھیلیوں اور چہرے کی طرف اشارہ کرکے مذکورہ ارشاد فرمایا ۔ (ابوداؤد عن عائشۃ (رض))
19115- يا أسماء إن المرأة إذا بلغت المحيض لم يصلح أن يرى منها شيء إلا هذا وهذا، وأشار إلى وجهه وكفيه. "د عن عائشة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19116 ۔۔۔ جب عورت کا پاؤں ظاہر ہوجائے تو پنڈلی ظاہر ہوجاتی ہے۔ (الفردوس عن عائشۃ (رض))
19116- إذا بدا خف المرأة بدا ساقها. "فر عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسرا باب ۔۔۔ نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور نماز مکمل کرنے والی چیزوں کے بیان میں : اس میں تین فصلیں ہیں۔

فصل اول : ۔۔۔ نماز کے باہر کے احکام : س میں چار فروع ہیں۔ پہلی فرع : ۔۔۔ ستر عورت (شرمگاہ کی پردگی) اور لباس کے متعلق آداب اور
19117 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی اپنے غلام یا نوکر کی شادی کر دے تو وہ اس کے ناف سے نیچے اور گھٹنوں سے اوپر کے حصے کو نہ دیکھے۔ (ابو داؤد ، السنن للبیہقی عن ابن عمرو)
19117- إذا زوج أحدكم خادمه عبده أو أجيره فلا ينظر إلى ما دون السرة وفوق الركبة. "د هق عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৯১১৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ستر کے آداب :
19118 ۔۔۔ جب تم نماز پڑھو نیچے ازار باندھ لو اوپر بھی چادر ڈال کر (قمیص نہ ہونے کی صورت میں) اور یہود کے ساتھ مشابہت مت اختیار کرو ۔ (الکامل لابن عدی عن ابن عمر (رض))
19118- إذا صليتم فاتزروا وارتدوا ولا تشبهوا باليهود. "عد عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক: