কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১১৭৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21177 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ جمعہ کے روز ملائکہ کو مسجدوں کے دروازوں پر بھیجتے ہیں ، جو آنے والے لوگوں میں پہلے ، دوسرے ، تیسرے ، چوتھے ، ، پانچویں اور چھٹے شخص کا نام علی الترتیب لکھتے ہیں ، پس جب آنے والے ساتویں نمبر پر پہنچتے ہیں تو وہ گویا چڑیوں کو خدا کی راہ میں دینے والے ہوتے ہیں۔ (الکبیر للطبرانی ، عن واثلۃ)
21179- مثل الجمعة مثل قوم غشوا ملكا فنحر لهم الجزور ثم جاء قوم فذبح لهم البقر، ثم جاء قوم فذبح لهم الغنم، ثم جاء قوم فذبح لهم النعام، ثم جاء قوم فذبح لهم الوز، ثم جاء قوم فذبح لهم الدجاج ثم جاء قوم فذبح لهم العصافير.
"ابن عساكر عن بشر بن عوف الدمشقي القرشي عن بكار بن تميم عن مكحول عن واثلة، قال الذهبي في الميزان عن ابن حبان: هذه نسخة نحو مائة حديث كلها موضوعة".
"ابن عساكر عن بشر بن عوف الدمشقي القرشي عن بكار بن تميم عن مكحول عن واثلة، قال الذهبي في الميزان عن ابن حبان: هذه نسخة نحو مائة حديث كلها موضوعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21178 ۔۔۔ ملائکہ مسجد کے دروازوں پر بیٹھے آنے والوں کا نام حسب نزول لکھتے جاتے ہیں ، فلاں شخص فلاں وقت آیا فلاں شخص فلاں وقت آیا اور فلاں شخص اس وقت آیا جب امام خطبہ دے رہا تھا جبکہ فلاں شخص آیا تو خطبہ اس سے فوت ہوگیا تھا اور نماز اس کو مل گئی تھی ۔ (ابن ابی شیبۃ ، عن ابوہریرہ (رض))
21180- المتعجل في الجمعة كالمهدي بدنة، والذي يليه كالمهدي بقرة ثم كالمهدي شاة، ثم كالمهدي دجاجة. "طب عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21179 ۔۔۔ جمعہ کی مثال ایسی ہے کہ کوئی قوم بادشاہ کے پاس حاضر ہوئے ، بادشاہ نے ان کے لیے اونٹ نحر (ذبح) کرایا ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے گائے ذبح کرائی ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے بکری ذبح کرائی ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے شترمرغ ذبح کرایا ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے بطخ ذبح کرائی ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے مرغی ذبح کرائی ، اور پھر جو قوم آئی ان کے لیے چڑیا ذبح کروائی ، (ابن عساکر عن بشر بن عوف الدمشقی القرشی عن بکار بن تمیم عن مکحول عن واثلۃ) کلام : ۔۔۔ امام ذھبی (رح) میزان میں فرماتے ہیں کہ ابن حبان (رح) کا قول ہے کہ اس نسخے میں سو کے قریب احادیث ہیں جو تمام کی تمام موضوع (من گھڑت) ہیں۔
21181- المتعجل إلى الجمعة كالذي يهدي بدنة، ثم كالمهدي بقرة ثم كالمهدي شاة، ثم كالمهدي طائرا. "ش عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21180 ۔۔۔ جمعہ میں جلدی آنے والا ایسا ہے جیسے اونٹ اللہ کی راہ میں دینے والا ، اس کے بعد آنے والا گائے اللہ کی راہ میں دینے والا ہے پھر بکری اللہ کی راہ میں دینے والا ہے اور پھر آنے والا ایسا ہے گویا مرغی کو اللہ کی راہ میں دینے والا ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن ابی امامہ (رض))
21182- المتعجل إلى الجمعة كالذي يهدي جزورا، ثم الذي يليه كالمهدي بقرة، ثم كالمهدي شاة، فإذا جلس الإمام على المنبر طويت الصحف وجلسوا يستمعون الذكر. "ابن زنجويه عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21181 ۔۔۔ جمعہ کو جلدی آنے والا ایسا ہے گویا اس نے اونٹ کی قربانی کی ، پھر آنے والا ایسا ہے گویا اس نے گائے کی قربانی کی ۔ ، پھر بکر کی اور پھر آنے والا پرندے کی قربانی کرنے والا ہے۔ (ابن ابی شیبۃ ، عن ابوہریرہ (رض))
21183- المهجر إلى الجمعة كالمهدي بدنة، ثم كالمهدي بقرة، ثم كالمهدي شاة، ثم كالمهدي دجاجة. "طب عن أبي سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21182 ۔۔۔ جمعہ کو جلدی آنے والا ایسا ہے گویا اونٹ اللہ کی راہ میں دینے والا ، پھر آنے والا ایسا ہے گویا گائے اللہ کی راہ میں دینے والا ، ، پھر آنے والا ایسا ہے گویا اس نے بکری اللہ کی راہ میں دی ، پس جب امام منبر پر بیٹھ جاتا ہے تو صحیفے لپیٹ لیے جاتے ہیں اور ملائکہ خطبہ سننے کے لیے بیٹھ جاتے ہیں۔ (ابن زنجویہ ، عن ابوہریرہ (رض))
21184- تقعد الملائكة يوم الجمعة على أبواب المساجد يكتبون الناس على منازلهم، والناس فيه كرجل قدم بدنة، وكرجل قدم بقرة وكرجل قدم شاة، وكرجل قدم دجاجة، وكرجل قدم عصفورا، وكرجل قدم بيضة. "ن عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21183 ۔۔۔ جمعہ میں پہلے آنے والا اللہ کی راہ میں اونٹ اللہ کی راہ میں دینے والا ، پھر آنے والا گائے اللہ کی راہ میں دینے والا ہے ، پھر آنے والا بکری اللہ کی راہ میں دینے والا ، اور پھر آنے والا مرغی اللہ کی راہ میں دینے والا ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن ابی سمرۃ (رض))
21185- تقعد الملائكة على أبواب المساجد يوم الجمعة يكتبون مجيء الناس حتى يخرج الإمام، فإذا خرج الإمام، طويت الصحف ورفعت الأقلام فتقول الملائكة: اللهم إن كان مريضا فاشفه، وإن كان ضالا فاهده وإن كان عائلا فأغنه.
"ق عن ابن عمرو".
"ق عن ابن عمرو".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21184 ۔۔۔ ملائکہ جمعہ کے دن مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں لوگوں کے نام ان کے آنے کی ترتیب پر لکھتے ہیں۔ پس ان میں کوئی اونٹ ہدیہ کرنے والا ہے ، کوئی گائے کوئی بکری ، کوئی مرغی ، کوئی چڑیا اور کوئی صرف انڈہ ہدیہ کرنے والا ہے۔ (النسائی ، عن ابوہریرہ (رض))
21186- إذا كان يوم الجمعة دفعت ألوية الحمد إلى الملائكة إلى كل مسجد يجمع فيه، فيحضر جبريل المسجد الحرام مع كل ملك منهم كتاب وجوههم كالقمر ليلة البدر معهم قراطيس فضة وأقلام ذهب يكتبون الناس على مراتبهم، فمن جاءه قبل خروج الإمام كتب من السابقين، ومن جاء بعد خروج الإمام كتب شهد الخطبة، ومن جاء بعد كتب شهد الجمعة، فإذا سلم الإمام تصفح الملك وجوه القوم، فإذا فقد الرجل ممن كان يكتبه فيما خلا من السابقين قال: اللهم عبد فلان نكتبه فيما خلا من السابقين لا ندري ما خلفه، اللهم إن كان مريضا فاشفه، وإن كان غائبا فأحسن صحابته، وإن كان قبضته فارحمه ويؤمن الذين معه من الملائكة. "أبو الشيخ في الثواب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21185 ۔۔۔ ملائکہ جمعہ کے دن (جمعہ کی نماز سے قبل) مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں جو لوگوں کی آمد کے اوقات لکھتے ہیں حتی کہ امام نکل آتا ہے جب امام نکل آتا ہے تو ملائکہ اپنے صحیفے لپیٹ لیتے ہیں اور قلم روک لیتے ہیں تب ملائکہ یہ دعا کرتے ہیں۔ اللہم ان کان مریضا فاشفہ ، وان کان ضالا فاھدہ وان کان عائلا فاغنہ “۔ ے اللہ ! اگر وہ مریض ہو اس کو شفا دے ، اگر وہ گمراہ ہو اس کو ہدایت دے اور اگر وہ فقیر اور اہل و عیال والا ہو تو اس کو مالدار کر دے ۔ (السنن ، عن ابن عمر (رض))
21187- مثل المؤمن يوم الجمعة كالمحرم لا يأخذ من شعره ولا من أظفاره حتى تنقضي الصلاة، قيل: يا رسول الله متى تتأهب للجمعة؟ قال: يوم الخميس. "أبو الحسن الصيقلي في أماليه والخطيب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21186 ۔۔۔ جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو حمد کے جھنڈے ملائکہ کے سپرد کردیئے جاتے ہیں جو ہر جمعہ والی مسجد میں ان جھنڈودں کے ساتھ جاتے ہیں ، حضرت جبرائیل امین (علیہ السلام) مسجد حرام میں حاضر ہوتے ہیں ان کے ساتھ تمام نامہ اعمال لکھنے والے فرشتے ہوتے ہیں ، ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوتے ہیں ، جن کے پاس چاندی کے اوراق والے رجسٹر اور سونے کے قلم ہوتے ہیں ، یہ فرشتے لوگوں کے نام ان کی آمد کے حسب مراتب لکھتے ہیں ، پس ہر وہ شخص جو امام کے خطبے کے لیے نکلنے سے قبل نکلے سابقین میں لکھا جاتا ہے جو امام کے نکلنے کے بعد حاضر ہوا اس کو حاضرین خطبہ میں لکھا جاتا ہے اور جو اس کے بھی بعد میں آئے اس کو حاضرین جمعہ میں لکھا جاتا ہے۔ جب امام سلام پھیر دیتا ہے تو فرشتہ لوگوں کے چہروں پر پر مارتا ہے جو اس جمعہ میں غائب ہوتے ہیں جبکہ پہلے جمعوں میں حاضرین میں سے ہوتے تھے اس کے لیے فرشتہ دعا کرتا ہے : ے اللہ ! فلاں بندے کو ہم سابقین میں سے لکھتے تھے لیکن معلوم نہیں اس کو کس چیز نے روک لیا ہے اے اللہ ! اگر وہ مریض ہو تو اس کو شفاء دے دے ۔ اگر وہ غائب ہو تو اس کو اچھی رفاقت نصیب کر اور اگر آپ نے اس کی روح قبض کرلی ہو تو اس پر رحم فرما ، ساتھ والے فرشتے آمین کہتے جاتے ہیں۔ (ابوالشیخ فی الثواب عن ابن عباس (رض))
21188- النوم والنعاس في الجمعة من الشيطان، فإذا نعس أحدكم فليتحول.
"ش عن الحسن مرسلا".
"ش عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৮৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21187 ۔۔۔ جمعہ کے دن مؤمن کی مثال اس محرم (احرام باندھنے والے) کی ہے جو بال کاٹے اور نہ ناخن کاٹے حتی کہ نماز پوری ہوجائے ۔ پوچھا گیا : یا رسول اللہ ! ہم جمعہ کے لیے کب سے تیاری کریں ؟ فرمایا : جمعہ کے دن ۔ (ابوالحسن الصیقلی فی امالیہ والخطیب عن ابن عباس (رض))
21189- إذا نعس أحدكم في المسجد يوم الجمعة فليتحول من مجلسه ذلك.
"حم ش ت: حسن صحيح ك حب ق عن ابن عمر؛ طب عن سمرة".
"حم ش ت: حسن صحيح ك حب ق عن ابن عمر؛ طب عن سمرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21188 ۔۔۔ جمعہ میں سونا اور اونگھنا شیطان کا کام ہے۔ جب کوئی اونگھے تو اپنی جگہ بدل لے ۔ (ابن ابی شیبہ ، عن الحسن مرسلا)
21190- من قام من مجلسه يوم الجمعة وعاد فهو أحق به. "ق عن عروة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21189 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے روز مسجد میں اونگھے تو وہ اس جگہ سے اٹھ کھڑا ہو ۔ (مسند احمد ، ابن ابی شیبۃ ، الترمذی ، حسن صحیح ، مستدرک الحاکم ، ابن حبان ، السنن للبیہقی عن ابن عمر (رض)، الکبیر للطبرانی ، عن سمرۃ (رض))
21191- من قال صبيحة الجمعة قبل صلاة الغداة: استغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه ثلاث مرات، غفر الله له ذنوبه ولو كانت أكثر من زبد البحر. "ابن السني طس وابن عساكر وابن النجار عن أنس؛ وفيه خصيب بن عبد الرحمن الجزري، ضعفه أحمد ووثقه ابن معين".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21190 ۔۔۔ جو شخص جمعہ کے روز اپنی مجلس سے کھڑا ہو اور واپس آئے تو وہی اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے۔ (السنن للبیہقی عن عروۃ مرسلا)
21192- إن الملائكة على أبواب المسجد يكتبون الناس على منازلهم جاء فلان من ساعة كذا وكذا، جاء فلان من ساعة كذا وكذا، جاء فلان والإمام يخطب، جاء فلان فأدرك الصلاة ولم يدرك الخطبة. "ش عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21191 ۔۔۔ جس نے جمعہ کی صبح کو نماز فجر سے قبل تین بار یہ کلمات کہے : ” استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ “۔ للہ پاک اس کے تمام گناہ بخش دے گا خواہ وہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں ۔ (ابن السنی ، الاوسط للطبرانی ، ابن عساکر ، ابن النجار عن انس (رض)) کلام : ۔۔۔ اس روایت کی سند میں خصیب بن عبدالرحمن الجزری ہے ، جس کو امام احمد (رح) نے ضیعف قرار دیا ہے جبکہ امام ابن معین (رح) نے اس کی توثیق فرمائی ہے۔
21193- مثل الجمعة مثل قوم غشوا ملكا فنحر لهم الجزور، ثم جاء قوم فذبح لهم البقر، ثم جاء قوم فذبح لهم الغنم، ثم جاء قوم فذبح لهم النعام، ثم جاء قوم فذبح لهم الوز، ثم جاء قوم فذبح لهم الدجاج ثم جاء قوم فذبح لهم العصافير.
"ابن عساكر عن بشر بن عون الدمشقي القرشي عن بكار بن تميم عن مكحول عن واثلة؛ قال الذهبي في الميزان عن ابن حبان: هذه نسخة نحو مائة حديث كلها موضوعة".
"ابن عساكر عن بشر بن عون الدمشقي القرشي عن بكار بن تميم عن مكحول عن واثلة؛ قال الذهبي في الميزان عن ابن حبان: هذه نسخة نحو مائة حديث كلها موضوعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21192 ۔۔۔ ملائکہ مسجد کے دروازوں پر لوگوں کا نام ان کی آمد کی ترتیب پر لکھتے ہیں کہ فلاں شخص اس اس وقت آیا فلاں شخص اس اس وقت آیا ، جبکہ فلاں شخص اس وقت آیا جبکہ امام خطبہ دے رہا تھا اور فلاں شخص نے نماز تو پالی مگر خطبہ س سے فوت ہوگیا ۔
21194- أتدرون ما يوم الجمعة؟ هو اليوم الذي جمع فيه أبوكم إني أخبركم عن يوم الجمعة، ما من مسلم يتطهر ثم يمشي إلى المسجد، ثم ينصت حتى يقضي الإمام صلاته إلا كانت له كفارة ما بينه وبين الجمعة التي قبلها ما اجتنبت المقتلة. "هب عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21193 ۔۔۔ جمعہ کی مثال ایسی ہے کہ کوئی قوم بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہو ۔ بادشاہ ان کی ضیافت میں اونٹ قربان کرے ، پھر دوسری قوم آئے ، بادشاہ ان کی ضیافت میں گائے ذبح کرے ، پھر دوسری قوم آئے تو بادشاہ ان کی ضیافت میں بکری ذبح کرے ، پھر دوسری قوم آئے تو ان کی ضیافت میں شترمرغ ذبح کرے ، پھر دوسری قوم آئے تو بادشاہ ان کے لیے بطخ ذبح کرے ، پھر جو قوم آئے تو ان کے لیے بادشاہ مرغی ذبح کرے اور اس کے بعد آنے والی قوم کے لیے بادشاہ چڑیاں ذبح کرے ۔ (ابن عساکر عن بشر بن عوف الدمشقی القرشی عن بکار بن تمیم عن مکحول عن واثلۃ) کلام : ۔۔۔ امام ذھبی (رح) میزان میں فرماتے ہیں : اس نسخے میں (جہاں سے یہ حدیث لی گئی) سو کے قریب احادیث ہیں جو سب کی سب موضوع اور من گھڑت ہیں۔
21195- أتدري ما يوم الجمعة؟ لكني أدري ما يوم الجمعة لا يتطهر الرجل فيحسن طهوره، ثم يأتي الجمعة فينصت حتى يقضي الإمام صلاته إلا كانت كفارة له ما بينه وبين الجمعة المقبلة ما اجتنبت المقتلة. "حم ن ص عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21194 ۔۔۔ کیا تم جمعہ کی حقیقت سے واقف ہو ؟ وہ ایسا دن ہے جس میں تمہارے باپ کی تخلیق کا سامان جمع ہوا ، میں تم کو جمعے کے بارے میں بتاتا ہوں : جو مسلمان طہارت حاصل کرے ، پھر مسجد کی طرف چلے ، پھر وہاں خاموش رہے حتی کہ امام اپنی نماز پوری کرلے تو وہ نماز اس کے لیے اس جمعے اور اس سے پہلے جمعے کے درمیانی گناہوں کے لیے کفارہ ہوگی بشرطیکہ وہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب برتتا رہے ۔ (شعب الایمان للبیہقی عن سلمان (رض))
21196- يا سلمان أتدري ما يوم الجمعة؟ قلت: الله ورسوله أعلم قال: يا سلمان يوم الجماعة فيه جمع أبوك آدم، أو أبوكم وأنا أحدثك عن يوم الجمعة، ما من رجل يتطهر يوم الجمعة كما أمر ثم يخرج من بيته حتى يأتي الجمعة فيقعد وينصت حتى يقضي صلاته، إلا كانت كفارة لما قبله من الجمعة. "ك عن سلمان"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21195 ۔۔۔ کیا تو جانتا ہے جمعہ کیا ہے ؟ لیکن میں جانتا ہوں کہ جمعہ کیا ہے ، کوئی شخص طہارت حاصل کرے اور اچھی طرح طہارت حاصل کرے پھر جمعہ کو آئے اور خاموش رہے حتی کہ امام نماز پوری کرلے تو یہ اس کے لیے اس جمعے اور ماقبل جمعے کے درمیان کے گناہوں کے ل لیے کفارہ ہوگا جب تک کہ وہ ہلاک کرنے والے (کبیرہ) گناہوں سے اجتناب کرتا رہے ۔ (مسند احمد ، النسائی ، السنن لسعید بن منصور عن سلمان (رض))
21197- إذا تطهر الرجل فأحسن الطهور، ثم أتى الجمعة ولم يلغ ولم يجهل حتى ينصرف الإمام كانت له كفارة لما بينها وبين الجمعة، وفي الجمعة ساعة لا يوافقها رجل مؤمن يسأل الله عز وجل شيئا إلا أعطاه إياه، والمكتوبات كفارات لما بينهن.
"حم، وابن خزيمة عن أبي سعيد".
"حم، وابن خزيمة عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১১৯৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب ۔۔۔
21196 ۔۔۔ اے سلمان کیا تو جانتا ہے کہ جمعہ کیا ہے ؟ میں نے عرض کیا : اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا : اے سلمان ! یہ جماعت کا دن ہے جس میں تمہارے باپ آدم (کی مٹی) کو جمع کیا گیا اور میں تم کو جمعے کی حقیقت کے بارے میں بیان کرتا ہوں کوئی شخص جمعے کے دن حکم کے مطابق طہارت حاصل کرتا ہے پھر اپنے گھر سے نکل کر جمعے کے لیے آتا ہے اور بیٹھ کر خاموشی سے خطبہ سنتا ہے حتی کہ نماز پوری ہوجاتی ہے تو یہ جمعہ اس کے لیے پچھلے جمعے تک کے گناہوں کے لیے کفارہ بن جاتا ہے۔ (مستدرک الحاکم عن سلمان (رض) 9
21198- من تطهر فأحسن الطهور، ثم أتى الجمعة فلم يله ولم يجهل كانت كفارة لما بينها وبين الجمعة الأخرى، والصلوات الخمس كفارة لما بينهن، وفي الجمعة ساعة لا يوافقها عبد مسلم يسأل الله عز وجل فيها خيرا إلا أعطاه. "ش وعبد بن حميد عن أبي سعيد".
তাহকীক: