কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৭০২ টি

হাদীস নং: ২১১৩৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ترک جمعہ پر وعیدات :
21137 ۔۔۔ جس نے بغیر عذر کے جمعہ چھوڑ دیا وہ ایک دینار صدقہ کر دے اور اگر ایک دینار میسر نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کر دے ۔ ممسنداحمد ، ابو داؤد ، النسائی ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن سمرۃ (رض))
21139- من فاتته الجمعة بغير عذر فليتصدق بدرهم أو نصف درهم أو صاع حنطة، أو نصف صاع. "د3 عن قدامة بن وبرة مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21138 ۔۔۔ جس نے بغیر عذر کے جمعہ چھوڑ دیا وہ ایک درہم یا نصف درہم یا ایک صاح یا ایک مد صدقہ کر دے ۔ (السنن للبیہقی عن سمرۃ (رض))
21140- لقد هممت أن آمر فتياني أن يجمعوا حزما من حطب ثم أنطلق فأحرق عليهم بيوتهم لا يشهدون الجمعة. "ق عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21139 ۔۔۔ جو شخص بغیر عذر کے جمعہ چھوڑ دے وہ ایک درہم یا نصف درہم یا ایک یا آدھا صاع گندم صدقہ کر دے ۔ (ابوداؤد عن قدامۃ بن وبرۃ مرسلا)
21141- لينتهين أقوام عن ودعهم الجمعات، أو ليختمن الله على قلوبهم، ثم ليكونن من الغافلين. "حم طس ق هـ حب عن ابن عباس وابن عمر معا؛ وابن خزيمة وابن عساكر عن أبي هريرة وأبي سعيد معا؛ ابن عساكر عن ابن عمر وأبي هريرة معا". [م] مر برقم [21134] .
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21140 ۔۔۔ میں نے ارادہ کیا ہے کہ اپنے جوانوں کو لکڑیاں جمع کرنے کا حکم دوں پھر جا کر ان لوگوں کو ان کے گھروں سمیت جلا ڈالوں جو جمعہ میں حاضر نہیں ہوتے ۔ (السنن للبیہقی ، عن ابوہریرہ (رض))
21142- لينتهين أقوام يسمعون النداء يوم الجمعة، ثم لا يأتونها أو ليطبعن الله على قلوبهم. "طب حل عن كعب بن مالك".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21141 ۔۔۔ لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ پاک ان کے دلوں پر مہر کردیں گے پھر وہ غافلین میں شمار ہوں گے ۔ (مسنداحمد ، الاوسط للطبرانی ، السنن للبیہقی ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، عن ابن عباس (رض) ، و عن ابن عمر (رض)، معا ، ابن خزیمہ ، ابن عساکر ، عن ابوہریرہ (رض) ، وابی سعیدہ معا، ابن عساکر عن ابن عمر (رض) ، و عن ابوہریرہ (رض) ، معا ، مسلم)
21143- لينتهين أقوام عن تركهم الجمعات، أو ليختمن الله على قلوبهم، ثم ليكتبن من الغافلين. "ابن النجار عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21142 ۔۔۔ وہ لوگ جو جمعہ کے دن اذان جمعہ سنیں وہ جمعہ میں نہ آنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ پاک ان کے دلوں پر مہر لگا دیں گے ۔ (الکبیر للطبرانی ، حلیۃ الاولیاء عن کعب بن مالک (رض))
21144- من ترك الجمعة من غير ضرورة كتب منافقا في كتاب لا يمحى ولا يبدل. "الشافعي ق في المعرفة عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21143 ۔۔۔ لوگ جمعوں کو چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ پاک ان کے دلوں پر مہر کردیں گے پھر ان کو غافلین میں لکھ دیا جائے گا ۔ (ابن النجار عن ابن عمر (رض))
21145- من ترك ثلاث جمع تهاونا من غير عذر طبع الله على قلبه.

"ش حم د ت: حسن1 ن هـ ع طب والبغوي والباوردي والحاكم في الكنى ك وأبو نعيم في المعرفة؛ ق عن أبي الجعد الضمري. قال "خ": وما له غيره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21144 ۔۔۔ جس نے بغیر کسی ضرورت کے جمعہ ترک کردیا اس کو ایسی کتاب میں منافق لکھ دیا جائے گا جو مٹائی جاسکتی اور نہ اس میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ (الشافعی ، المعرفۃ للبیہقی ، عن ابن عباس (رض))
21146- من ترك الجمعة ثلاثا من غير علة طبع الله على قلبه. "ابن عساكر عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21145 ۔۔۔ جس نے سستی سے بغیر کسی عذر کے تین جمعے ترک کردیئے اللہ پاک اس کے دل پر مہر کردیں گے ۔ مابن ابی شیبۃ ، مسند احمد ، ابوداؤد ، الترمذی حسن ، النسائی ، ابن ماجہ ، مسند ابی یعلی ، الکبیر للطبرانی ، البغوی ، الباوردی ، الحاکم فی الکنی ، مستدرک الحاکم ، ابو نعیم فی المعرفۃ ، السنن للبیہقی عن ابی الجعد الضمیر) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں ابو الجعد الضمری سے اس کے علاوہ کوئی اور روایت منقول نہیں ہے۔
21147- من ترك الجمعة ثلاث مرات من غير علة ولا مرض ولا عذر طبع الله على قلبه. "المحاملي في أماليه والخطيب وابن عساكر عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21146 ۔۔۔ جس نے بغیر عذر کے تین جمعے چھوڑ دیئے اللہ پاک اس کے دل پر مہر ثبت کردیں گے ۔ (ابن عساکر ، عن ابوہریرہ (رض))
21148- من ترك أربع جمع من غير عذر فقد نبذ الإسلام وراء ظهره. "الشيرازي في الألقاب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৪৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21147 ۔۔۔ جس شخص نے بغیر کسی بیماری ، مرض اور عذر کے تین بار جمعہ چھوڑ دیا اللہ پاک اس کے دل پر (گمراہی کی) مہر ثبت کردیں گے ۔ (المحاملی فی امالیہ والخطیب وابن عساکر حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))
21149- من سمع النداء يوم الجمعة ولم يأتها، ثم سمع النداء، ثم لم يأتها طبع على قلبه، فجعل قلب منافق. "طب هب عن ابن أبي أوفى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21148 ۔۔۔ جس نے بغیر عذر کے چار جمعے چھوڑ دیئے اس نے اسلام کو اپنی پشت کے پیچھے پھینک دیا ۔ (الشیرازی فی الالقاب ، عن ابن عباس (رض))
21150- ألا هل عسى رجل يتخذ الصبة من غنم على رأس ميلين أو ثلاثة فتأتي عليه الجمعة فلا يشهدها، ثم تأتي عليه الجمعة فلا يشهدها، فيطبع الله على قلبه. "عد هب عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21149 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن اذان سنی اور نماز جمعہ کو نہ آیا پھر (دوسری) اذان سنی اور تب بھی نہ آیا تو اس کے دل پر مہر لگ جائے گی اور اس کا دل منافق کا دل ہوگا (الکبیر للطبرانی ، عن انس (رض) ، عن ابن ابی اوفی)
21151- عسى رجل يحضر الجمعة وهو على قدر ميل من المدينة لا يحضر الجمعة، عسى رجل تحضر الجمعة وهو على قدر ميلين من المدينة لا يحضر الجمعة، عسى رجل يكون على قدر ثلاثة أميال من المدينة لا يحضر الجمعة فيطبع الله على قلبه. "هب عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21150 ۔۔۔ ممکن ہے کہ کوئی شخص دو یا تین میلوں پر جا کر بکریوں کا ریوڑ چرائے اور جمعہ آئے تو حاضر نہ ہو پھر دوبارہ جمعہ آئے اور وہ حاضر نہ ہو تو اللہ پاک اس کے دل پر مہر لگا دے گا ۔ (الکامل لابن عدی ، شعب الایمان للبیہقی ، عن ابن عمر (رض))
21152- عسى أحدكم أن يتخذ الصبة من الغنم على رأس الميلين أو الثلاثة فتكون الجمعة فلا يشهدها، ثم تكون الجمعة فلا يشهدها، ثم تكون الجمعة فلا يشهدها، فيطبع الله على قلبه. "ش عن محمد بن عباد بن جعفر مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21151 ۔۔۔ ممکن ہے ہے کسی شخص پر جمعہ آئے اور وہ مدینہ سے ایک میل کی مسافت پر ہو اور جمعہ میں حاضر نہ ہو پائے ، ممکن ہے کسی شخص پر جمعہ آئے اور وہ مدینے سے دو میل کی مسافت پر ہو مگر جمعہ کو نہ آئے ، ممکن ہے کوئی شخص مدینے سے تین میل کی مسافت پر ہو اور جمعہ کو نہ آئے تو اللہ پاک ایسے لوگوں کے دل پر مہر لگا دے گا ۔ (شعب الایمان للبیہقی ، عن جابر (رض))
21153- يتخذ أحدكم السائمة فيشهد الصلاة في الجماعة فيتعذر عليه سائمته فيقول: لو طلبت لسائمتي مكانا هو أكلأ من هذا فيتحول ولا يشهد الجمعة فيتعذر عليه سائمته فيقول، لو طلبت لسائمتي مكانا هو أكلأ من هذا فيتحول ولا يشهد الجمعة ولا الجماعة فيطبع الله على قلبه.

"حم في المسند [5/434] عن حارثة بن النعمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21152 ۔۔۔ قریب ہے کہ کوئی شخص بکریوں کا ریوڑ لے کر دو تین میل دور چلا جائے اور جمعہ آئے تو حاضر نہ ہو ، پھر جمعہ آئے اور حاضر نہ ہو ، پھر جمعہ آئے اور حاضر نہ ہو تو اللہ پاک اس کے دل پر مہر ثبت کردیں گے ۔ (ابن ابی شیبۃ عن محمد بن عباد بن جعفر مرسلا)
21154- يخرج أحدكم في غنيمة إلى حاشية القرية يكون فيها فيشهد الصلاة ويؤوب إلى أهله حتى إذا أكل ما حوله وتعذرت عليه الأرض قال: لو ارتفعت إلى ردهة1 هي أعفى كلأ من هذه فيرتفع ولا يشهد من الصلاة إلا الجمعة، حتى إذا أكل ما حوله، وتعذرت عليه الأرض قال: لو ارتفعت إلى ردهة هي أعلى كلأ من هذه فيرتفع حتى لا يشهد الصلوات الخمس، ولا يدري ما الجمعة حتى يطبع على قلبه. "الحسن بن سفيان والبغوي وابن قانع، طب وأبو نعيم ق عن حارثة بن النعمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21153 ۔۔۔ کوئی شخص اپنے اونٹوں کو چراتا ہے اور جماعت میں بھی حاضر ہوتا ہے ، پھر اس کے اونٹوں کا چارہ پانی مشکل ہوجاتا ہے تو وہ کہتا ہے۔ اگر میں اس جگہ سے زیادہ گھاس والی زرخیز جگہ تلاش کروں تو میرے اونٹوں کے لیے بہتر ہوگا چنانچہ وہ دور جا کر جگہ بدل لیتا ہے۔ اور وہاں سے وہ جمعہ بھی نہیں آپاتا ، پھر (کچھ عرصہ میں) اس کے اونٹوں کے چارے پانی کا مسئلہ مشکل ہوجاتا ہے تو وہ پھر کہتا ہے : اگر میں اپنے اونٹوں کے لیے اس سے اچھی جگہ تلاش کرلوں تو بہتر ہوگا چنانچہ وہ مزید جگہ تبدیل کرلیتا ہے اور وہاں سے جمعہ میں شریک ہوتا ہے اور نہ کسی جماعت میں تب اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے دل پر مہر کردیتا ہے۔ (مسند احمد عن حارثۃ بن النعمان)
21155- لا يزال العبد متهاونا بالجمعة حتى يغضب الله عليه. "الديلمي عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21154 ۔۔۔ کوئی شخص اپنا بکریوں کا گلہ بستی کے کنارے لے جاتا ہے وہیں رہتا بستا ہے اور نماز میں آکر حاضر ہوجاتا ہے اور اپنے اہل و عیال کے پاس بھی آتا جاتا ہے حتی کہ جب وہ اپنے اردگرد کے گھاس پھونس کو چروا لیتا ہے تو اس پر اس زمین میں رہنا مشکل ہوجاتا ہے ، تب وہ کہتا ہے اگر میں مزید اوپری جانب جہاں اس سے زیادہ گھاس ہے چلا جاؤں تو بہتر ہے چنانچہ وہ اپنی جگہ تبدیل کرلیتا ہے اور وہاں جا کر وہ نمازوں میں آنا چھوڑ دیتا ہے ، صرف جمعوں میں حاضری دیتا ہے حتی کہ جب اس کی بکریاں وہاں کی چراگاہ کو بھی کھا لیتی ہیں اور وہ زمین ان کے چارے پانی کے لیے مشکل ہوجاتی ہے تو وہ پھر کہتا ہے اگر میں مزید اوپری جانب چلا جاؤں جہاں اس سے زیادہ گھاس ہے تو اچھا ہوگا چنانچہ وہ اس جگہ کو چھوڑ کر مزید آگے چلا جاتا ہے حتی کہ وہاں وہ پانچ نمازوں میں سے کسی نماز میں حاضر ہوتا ہے اور نہ اس کو جمعہ کا علم رہتا ہے کہ جمعہ کیا ہے پھر اللہ پاک اس کے دل پر مہر کردیتے ہیں۔ (الحسن بن سفیان ، الغوی ، ابن قانع ، الکبیر للطبرانی ، ابو نعیم ، السنن للبیہقی عن حارثۃ بن النعمان)
21156- من ترك الجمعة من غير عذر لم يكن له كفارة دون يوم القيامة. "الديلمي عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21155 ۔۔۔ بندہ مسلسل جمعہ میں سستی کا شکار رہتا ہے حتی کہ اللہ پاک اس پر غضب ناک ہوجاتے ہیں۔ (الدیلمی ، عن ابوہریرہ (رض))
21157- من فاتته صلاة الجمعة فليتصدق بنصف دينار. "الخطيب عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১১৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21156 ۔۔۔ جس نے بغیر عذر کے جمعہ ترک کیا قیامت سے قبل اس کے لیے کوئی شے کفارہ نہیں بن سکتی ۔ (الدیلمی ، عن ابوہریرہ (رض))
21158- من فاتته الجمعة فليتصدق بدينار، فإن لم يجد فبنصف دينار.

"حم ع طب حب ص عن سمرة بن جندب"
tahqiq

তাহকীক: