কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১৪৪৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دنیوی عذاب میں عموم ہے
31429 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) نے فرمایا کہ سب سے بدترین رات دن مہینے اور زمانے وہ ہیں جو قیامت کے بہت قریب ہیں۔ ابونعیم
31432 عن ابن مسعود قال : إن شر الليالي والايام والشهور والازمنة أقربها إلى الساعة.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৪৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دنیوی عذاب میں عموم ہے
31430 ۔۔۔ ابن مسعود کہتے ہیں کہ مجھے ایسے خوفناک فتنوں کا خطرہ ہیں گویا کہ وہ رات ہیں ان میں جس طرح آدمی کا جسم مرے گا دل بھی مردہ ہوجائے گا۔ رواہ ابونعیم
31433 عن ابن مسعود قال : أخاف عليكم فتنا كأنها الليل ! يموت فيها قلب الرجل كما يموت بدنه.
(نعيم)..
(نعيم)..
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৪৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31431 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) نے فرمایا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ وہ قبر کے پاس آئے گا اور اس پر لیٹ کر کہے گا کاش اس کی جگہ میں ہوتا اسے اللہ کی ملاقات کا اشتیاق نہیں ہوگا بلکہ مصیبتوں کی کثرت کی وجہ سے وہ مرتا رہا ہوگا ۔ رواہ ابونعیم
31434 عن ابن مسعود قال : يأتي على الناس زمان يأتي الرجل القبر فيضطجع عليه فيقول : ياليتني مكان صاحبه ! ما به حب للقاء الله ولكن لما يرى من شدة البلاء.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৪৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31432 ۔۔۔ ابن مسعود کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ آپ نے فرمایا کہ ایک فتنہ ہوگا جس میں سونے والا لیٹنے والے سے بہتر لیٹے والا بیٹھنے والے سے بہتر بیٹھنے والا چلنے والے سے چلنے والا سوار سے اور سوار تیز دوڑنے والے سے بہتر ہوگا ۔ اس فتنے میں جتنے بھی قتل ہوں گے سب جہنم میں جائیں گے۔
میں نے پوچھا اے اللہ کے رسول ایسا کب ہوگا فرمایا ہرج کے ایام میں میں نے پوچھا کہ ہرج کے ایام کب ہوں گے فرمایا اسوقت جب کہ آدمی کو اپنے ساتھ بیٹھنے والے پر بھی اعتماد نہیں رہے گا۔
میں نے پوچھا اگر میں ایسے وقت میں ہوں تو کیا حکم ہے ؟
فرمایا اپنے ہاتھ اور نفس کو روک لو اور اپنے گھر میں داخل ہوجاؤ میں نے کہا یہ تو بتائیے اے اللہ کے رسول کہ اگر وہ لوگ میرے گھر میں بھی چڑھ آئیں تو فرمایا اپنے کمرے میں داخل ہوجاؤ میں نے پوچھا کہ اگر وہ کمرے میں آجائیں فرمایا اپنی نماز کی جگہ چلے جاؤ اور پھر ایسے کرلو دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی ہ تھی کی پر رکھا اور کہو میرا رب تو اللہ سے یہاں تک کہ تجھے قتل پر دیا جائے ۔
اور بعض روایت میں یوں ہے پھر اپنے کمرے میں چلے جاؤ پوچھا کہ ا گروہاں بھی آجائیں تو فرمایا کہو کہ میرا رب اللہ ہے اور کہو کہ میرا اور اپنا گناہ اپنے سرلے لو اور اے اللہ کے بندے مقتول بن جاؤ ۔ احمد بن شیبة طبرانی حاکم نعیم
میں نے پوچھا اے اللہ کے رسول ایسا کب ہوگا فرمایا ہرج کے ایام میں میں نے پوچھا کہ ہرج کے ایام کب ہوں گے فرمایا اسوقت جب کہ آدمی کو اپنے ساتھ بیٹھنے والے پر بھی اعتماد نہیں رہے گا۔
میں نے پوچھا اگر میں ایسے وقت میں ہوں تو کیا حکم ہے ؟
فرمایا اپنے ہاتھ اور نفس کو روک لو اور اپنے گھر میں داخل ہوجاؤ میں نے کہا یہ تو بتائیے اے اللہ کے رسول کہ اگر وہ لوگ میرے گھر میں بھی چڑھ آئیں تو فرمایا اپنے کمرے میں داخل ہوجاؤ میں نے پوچھا کہ اگر وہ کمرے میں آجائیں فرمایا اپنی نماز کی جگہ چلے جاؤ اور پھر ایسے کرلو دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی ہ تھی کی پر رکھا اور کہو میرا رب تو اللہ سے یہاں تک کہ تجھے قتل پر دیا جائے ۔
اور بعض روایت میں یوں ہے پھر اپنے کمرے میں چلے جاؤ پوچھا کہ ا گروہاں بھی آجائیں تو فرمایا کہو کہ میرا رب اللہ ہے اور کہو کہ میرا اور اپنا گناہ اپنے سرلے لو اور اے اللہ کے بندے مقتول بن جاؤ ۔ احمد بن شیبة طبرانی حاکم نعیم
31435 عن ابن مسعود قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : تكون فتنة النائم فيها خير من المضطجع ، والمضطجع فيها خير من القاعد ، والقاعد فيها خير من القائم ، والقائم فيها خير من الماشي ، والماشي فيها خير من الراكب والراكب خير من المجري قتلاها كلها في النار ، قلت : يا رسو الله ؟ ومتى ذلك ؟ قال : أيام الهرج ، قلت : ومتى أيام الهرج ؟ قال حين لا يأمن الرجل جليسه ، قلت : فبم تأمرني إن أدركت ذلك ؟ قال : اكفف نفسك ويدك وادخل دارك ! قلت : يا رسول الله ؟ أرأيت إن دخل علي داري ؟ قال : فادخل بيتك ! قال : قلت : أفرأيت إن دخل علي بيتي ؟ قال : فادخل مسجدك ثم اصنع هكذا - ثم قبض يمينه على الكوع - وقل : ربي الله ! حتى تقتل على ذلك. وفي لفظ قال : ثم قم إلى مخدعك ! قال : أفرأيت إن دخل علي ؟ قال : قل : هكذا وقل : بؤ باثمي وإثمك وكن عبد الله المقتول.(ش ، حم ونعيم ، طب ، ك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৪৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31433 ۔۔۔ ابن مسعود کہتے میں کہ ایسا وقت بھی آئے گا کہ مسلمان آدمی اس میں لونڈی سے بھی زیادہ ذلیل ہوگا ۔ اور ان میں عقل مند وہی ہوگا جو بڑی چالاکی سے اپنا ایمان بچاکرنکل جائے۔ رواہ ابونعیم
31436 عن ابن مسعود قال : يأتي على الناس زمان المؤمن فيه أذل من الامة ، أكيسهم الذي يروغ بدينه روغان الثعلب.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৪৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31434 ۔۔۔ ابن مسعود نے فرمایا کہ لوگوں پر ایک نوجوان خلیفہ قائم ہوگا جس کی بیعت ہوگی اس کا کوئی بینانہ ہوگا پھرا سے دمشق میں دھوکے سے قتل کیا جائے گا اس کے بعد لوگوں میں انتشار واختلاف پھیل جائے گا۔ رواہ نعیم
31437 عن ابن مسعود قال : يلي على الناس خليفة شاب يبايع لابنين له فيقتل بدمشق بغدر ويختلف الناس بعده.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৪৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31435 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) سے منقول ہے کہ اہل جزیرہ میں سے ایک آدمی نکلے گا اور لوگوں کو روند ڈالے گا اور خون ریزی کرے گا پھر خراسان سے ایک آدمی اپنے بنی ہاشم کے بھائی کو قتل کرکے نمودار ہوگا جیسے عبداللہ کہا جاتا ہوگا وہ چالیس سال تک حکمران رہے گا پھر ہلاک ہوگا اور پھر اس کے گھبرانے کے دو آدمیوں میں اختلاف ہوگا ان دونوں کا نام ایک ہی ہوگا چنانچہ عقر قوف میں ایک بہت بڑا معرکہ ہوگا۔ پس خلیفہ کے قرابت دار غالب ہوں گے پھر بنی اصفر۔ (رومیوں) میں علامت ظاہرہوگی ایک دمدار ستارہ ظاہر ہوگا جو ان سے دور چلا جائے گا پھر لوٹ کر ان کے پاس نہیں آئے گا۔ رواہ ابونعیم
31438 عن ابن مسعود قال : يخرج رجل من أهل الجزيرة فيطأ الناس وظأة ويهرق الدماء ، ثم يخرج رجل من خراسان بعد قتل أخيه من بنى هاشم يدعى عبد الله يلي نحوا من أربعين سنة ثم يهلك ويختلف رجلان من أهل بيته يسميان باسم واحد فتكون ملحمة بعقرقوف فيظهر أقربة من الخليفة ثم تكون علامة في بني الاصفر ويتبدى نجم له ذنب فيزول عنهم ولا يعود إليهم.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31436 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ جب ترک اور چھوٹی آنکھوں والے جزیرة العرب اور آذر بیجان میں غالب ہوں گے اور رومی عمق اور اس کے اطراف میں اہل روم سے قتال کریں گے ۔ قبیلہ قیس کا ایک شخص جو اہل قنسرین میں سے ہوگا اور ایک سفیانی عراق میں قتال کرے گا اہل مشرق سے ہرجانب کے لوگ اپنے دشمن کو دفع کرنے میں مشغول ہوں گے جب ان سے چالیس دن تک قتال کرے گا اور ان کے پاس کوئی مدد نہیں پہنچے گی تورومیوں سے اس شرط پر صلح کرے گا کہ کوئی فریق دوسرے فریق کو کچھ بھی نہیں دے گا۔ رواہ ابونعیم
31439 عن ابن مسعود قال : إذا ظهر الترك والخزر بالجزيرة وأذربيجان والروم بالعمق وأطرافها قاتل رجل من قيس من أهل قنسرين والسفياني بالعراق يقاتل أهل المشرق وقد اشتغل أهل كل ناحية بعدو ، فإذا قاتلهم أربعين يوما ولم يأته مدد صالح الروم على أن لا يؤدي أحد الفريقين إلى صاحبه شيئا.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31437 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ ہر فتنہ قابل برداشت ہے یہاں تک ملک شام میں فتنہ ظاہر ہوگا جب شام میں ظاہر ہوگا وہ ہلاک کرنے والا اور مظلمہ یعنی اندھا فتنہ ہوگا۔ رواہ ابونعیم
31440 عن ابن مسعود قال : كل فتنة شوى حتى تكون بالشام فإذا كانت بالشام فهي الصيلم وهي المظلمة. (نعيم)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31438 ۔۔۔ سعید بن عبدالعزیز ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ تم پر حکمران نہیں گے دوعمر دویزید دو ولید دومردان اور دو محمد۔ رواہ ابونعیم
31441 عن سعيد بن عبد العزيز هو : أبويحيى التنوخي أبو محمد الدمشقي وثقه ابن معين توفي 167 ه. خلاصة تذهيب الكمال (1 / 385) ص.
) عمن حدثه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : يليكم عمر وعمر ويزيد ويزيد والوليد والوليد ومروان ومروان ومحمد ومحمد.
(نعيم).
) عمن حدثه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : يليكم عمر وعمر ويزيد ويزيد والوليد والوليد ومروان ومروان ومحمد ومحمد.
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31439 ۔۔۔ ابن مسیّب سے روایت کہ ام سلمہ (رض) کے بھائی کا ایک لڑکا پیدا ہوگا جس کا نما انھوں نے ولید رکھا بعد میں انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس بات کا تذکرہ کیا تو آپ نے فرمایا کہ تم نے اپنے فرعونوں کے نام پر اس کا نام رکھدیا ہے عنقریب اس امت میں ایک آدمی ہوگا جس کو ولید کہا جاتا ہوگا وہ اس امت میں اتنا سخت اور براثابت ہوگا کہ فرعون بھی اپنی قوم کے لیے اتنا شر نہیں تھا زہری کہتے ہیں کہ اگر ولید بن یزید خلیفہ بنا تو وہ اس بات کا مصداق ہے ورنہ ولیدبن عبدالملک۔ رواہ ابونعیم
31442 عن ابن المسيب قال : ولد لاخي أم سلمة غلام فسموه الوليد فذكروا ذلك لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : سميتموه بأسماء فراعنتكم ليكونن في هذه الامة رجل يقال له الوليد وهو شر على هذه الامة من فرعون على قومه.قال الزهري : ان استخلف الوليد بن يزيد فهو وإلا فهو الوليد بن عبد الملك.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31440 ۔۔۔ ابوغسان مدینی کہتے ہیں ہم داؤد بن فراہح کے ساتھ شام آئے اور ہمارے ساتھ بنی وعلہ سباتی کا ایک آدمی تھا جو صاحب علم اور حکیم شخص تھا داؤد نے اسے کہا : آپ ایک شریف آدمی ہیں اس آدمی سے ملاقات کریں اور اس سے تعرض کریں (یعنی ولید بن یزید سے) تجھ سے ہی توقع ہے کہ کوئی اچھی ہی بات تم سے کر آؤ گے۔
وہ کہنے گا کہ آج سے چالیس دن بعد یہ آدمی قتل کردیا جائے گا اور اس وقت عرب کی خلافت کا خاتمہ ہوجائے گا تاآنکہ آل ابی سفیان سے صاحب وادی آجائے۔
داوبن زاہح نے کہا کہ میں نے ابوہریرة کو کہتے سنا کہ میں نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ اطراف والا وہ شخص ہے کہ جس کے ہاتھ پر مدد کا ظہور ہوگا اور اللہ تعالیٰ دشمن کو شکست دیں گے وہ آدمی کہنے لگا اس کو نصر اس لیے کہتے ہیں کہ اللہ اس کی مدد کرے گا ورنہ اصل نامرسعید ہے۔ رواہ ابن عساکر
وہ کہنے گا کہ آج سے چالیس دن بعد یہ آدمی قتل کردیا جائے گا اور اس وقت عرب کی خلافت کا خاتمہ ہوجائے گا تاآنکہ آل ابی سفیان سے صاحب وادی آجائے۔
داوبن زاہح نے کہا کہ میں نے ابوہریرة کو کہتے سنا کہ میں نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ اطراف والا وہ شخص ہے کہ جس کے ہاتھ پر مدد کا ظہور ہوگا اور اللہ تعالیٰ دشمن کو شکست دیں گے وہ آدمی کہنے لگا اس کو نصر اس لیے کہتے ہیں کہ اللہ اس کی مدد کرے گا ورنہ اصل نامرسعید ہے۔ رواہ ابن عساکر
31443 عن أبي غسان المديني قال : قدمنا الشام مع داود بن فراهج ومعنا رجل من بني وعلة السبائي كان صاحب علم وحكم فقال داود : أنت رجل شريف الق هذا الرجل وتعرض له - يعني الوليد بن يزيد - فبالحري أن ترد علينا خيرا ، فقال : إنه مقتول لتمام أربعين ليلة من هذا اليوم وهو انقضاء خلافة العرب إلى قيام صاحب الوادي من آل أبي سفيان ثم يعود إلى الشام سنتهم حتى يكونوا أصاحب الاعماق ، فقال داود بن فراهج : سمعت أبا هريرة يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم : يقول : صاحب الاعماق الذي يهزم الله العدو ، على يديه نصر ، فقال : إنما سمي نصرا لنصر الله إياه ، فأما اسمه فسعيد.
(كر).
(كر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31441 ۔۔۔ سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ شام میں ایک فتنہ ہوگا کسی ایک جانب کم ہوگا تو دوسری جانب کھڑا ہوجائے گا اور یہ فتنہ فتح نہیں ہوگا یہاں تک کہ آسمان سے آواز دینے والا پکارے گا کہ تمہارا امیر فلاں ہے۔ نعیم بن حماد
31444 عن سعيد بن المسيب قال : تكون بالشام فتنة كلما سكنت من جانب طمت من جانب ، فلا تتناهى حتى ينادي مناد من السماء : إن أميركم فلان.(نعيم بن حماد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31442 ۔۔۔ طاوس سے مروی ہے کہ قاریوں کو قتل کیا جائے گا یہاں تک کہ ان کا قتل یمن تک پہنچ جائے گا ایک آدمی نے کہا کیا حجاج نے ایسا کر نہیں لیا اس نے کہا کہ ابھی تک ایسا نہیں ہوا۔ رواہ ابن شیبة
31445 عن طاوس قال : ليقتلن القراإ قتلا حتى يبلغ قتلهم اليمن : فقال له رجل : أو ليس قد فعل ذلك الحجاج ؟ قال : ما كانت تلك بعد.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31443 ۔۔۔ عبیدبن عمیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جھونپڑیوں والوں کی طرف تشریف لے گئے اور فرمایا اے جھونپڑیوں والو آگ بھڑکا دی گئی اور فتنے آگئے تو یا کہ وہ اندھیری رات کے ٹکڑے ہیں جو کچھ مجھے معلوم ہے اگر تمہیں معلوم ہوتا توہنستے کم اور روتے زیادہ۔ رواہ ابن ابی نیسة
31446 عن عبيد بن عمير قال : خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى أهل الحجرات فقال : يا أهل الحجرات ! سعرت النار وجاءت الفتن كأنها قطع الليل المظلم ، لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا. (ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31444 ۔۔۔ عبدالرحمن بن سہل سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ نبوت نہیں ہوتی مگر اس کے بعد خلافت ہوتی ہے اور خلافت نہیں ہوتی مگر اس کے بادشاہت آئی ہے اور صدقہ نہیں آیا مگر اس کے ٹیکس بھی آیا ہے۔ ابن ھذہ ابن عساکر
31447 عن عبد الرحمن بن سهل قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما كانت بنوة قط إلا تبعتها خلافة ، ولا كانت خلافة قط إلا تبعها ملك ، ولا كانت صدقة قط إلا كانت مكسا (ابن منده ، كر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৫৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31445 ۔۔۔ عرباض بن ساریہ سے مروی ہے کہ جب شام میں خلیفہ قتل کردیا جائے گا تو ہمیشہ وہاں ناحق خون ریزی ہوتی رہے گی اور امام کی بےحرمتی قیامت تک حرام ہے۔ نعیم بن حماد فی الفتن
31448 عن عرباض بن سارية قال : إذا قتل خليفة بالشام لم يزل فيها دم مسفوك حراما وإمام لا يحل حرمته حتى يأتي أمر الله. (نعيم ابن حماد في الفتن).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৬০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31446 ۔۔۔ عصمہ بن تیسرسلمی جو کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک صحابی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مشرق کے فتنے سے پناہ مانگتے تھے صحابی کہتے ہیں کہ کہا گیا کہ مغرب کا فتنہ اس کی کیا حالت ہے ؟ فرمایا وہ بڑا اور سنگین ہوگا۔ نعیم بن حماد
31449 عن عصمة بن قيس السلمي صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه كان يتعوذ بالله من فتنة المشرق قال : فقيل له : فالمغرب ؟ قال : تلك أعظم وأطم.(نعيم بن حماد في الفتن).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৬১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31447 ۔۔۔ عصمہ بن قیس سے مروی ہے کہ وہ نماز میں مشرق اور مغرب کے فتنے سے پناہ مانگتے تھے ۔ رواہ ابونعیم
31450 عن عصمة بن قيس أنه كان يتعوذ بالله من فتنة المشرق ثم من فتنة المغرب في صلاته.
(نعيم).
(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪৬২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مصائب کی کثرت
31448 ۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ عنقریب میرے بعد ایک اندھا اور تاریک فتنہ اٹھے گا جس میں بہت سونے والا آدمی ہی نجات پائے گا ۔ پوچھا گیا کہ سونے والے سے کیا مراد ہے فرمایا وہ شخص کہ جسے یہ نہیں معلوم کہ لوگ کیا کررہے ہیں۔ العسکری فی السواعظ
31451 عن علي قال : إنها ستكون بعدي فتنة عمياء مظلمة منكشفة لا ينجو منها إلا النومة ، قيل : وما النومة ؟ قال : الذي لا يدري ما الناس فيه. (العسكري في المواعظ).
তাহকীক: