কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১৪০৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31392 ۔۔۔ عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جب سے یہ دنیا پیدا ہوئی ہے اسوقت سے لوگوں میں جو بہترین لوگ قتل ہوتے ہیں ان میں سے سب سے پہلے ہابیل ہیں جنہیں قابیل ملعون نے قتل کیا پھر وہ انبیائے کرام ہیں جنہیں ان امتوں نے قتل کیا جن کی طرف انھیں بھیجا گیا جب کہ انھوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے اور انھیں اللہ کی طرف بلایا اس کے بعد وہ مومن جو فرعون کے قبیلے سنے پھر وہ مومن جس کا سورة یس میں تذکرہ ہے پھر جب حمزہ بن عبدالمطلب پھر بدر کے شہدا، پھر احد کے ، پھر حدبیہ کے پھر احزاب کے پھر حنین کے اس کے بعد وہ مقتول جو میرے بعد خوارج سے لڑ کر شہیدہوں گے۔
پھر معرکہ روم برپا ہوگا ہوگا ان کے مقتول بدر کے شہدا کی مانند ہوں گے پھر معرکہ ترک ہوگا ان کے مقتول احد کے شہد ا کی طرح ہوں گے پھر دجال کا معرکہ ہوگا ان کے مقتول حدیبیہ کے شہدا کی طرح ہوں گے پھر یاجوج ماجوج کا معرکہ ہوگا ان کے مقتول اجزاب کے مقتولین کی طرح ہوں گے پھر تمام معرکوں سے بڑا معرکہ ہوگا اس کے مقتول حنین کے شہداء کی طرح ہوں گے اس کے بعد قیامت تک اہل اسلام میں کوئی بھی جنگ نہیں ہوگی۔ (نعیم بن حماد فی الفتن اس کی سند میں سلمہ بن علی الدلشتی ہے جو کہ متروک ہے) ۔
پھر معرکہ روم برپا ہوگا ہوگا ان کے مقتول بدر کے شہدا کی مانند ہوں گے پھر معرکہ ترک ہوگا ان کے مقتول احد کے شہد ا کی طرح ہوں گے پھر دجال کا معرکہ ہوگا ان کے مقتول حدیبیہ کے شہدا کی طرح ہوں گے پھر یاجوج ماجوج کا معرکہ ہوگا ان کے مقتول اجزاب کے مقتولین کی طرح ہوں گے پھر تمام معرکوں سے بڑا معرکہ ہوگا اس کے مقتول حنین کے شہداء کی طرح ہوں گے اس کے بعد قیامت تک اہل اسلام میں کوئی بھی جنگ نہیں ہوگی۔ (نعیم بن حماد فی الفتن اس کی سند میں سلمہ بن علی الدلشتی ہے جو کہ متروک ہے) ۔
31392 عن عبد الله ب السائب عن أبي مدلج عن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : خير قتلى قتلت تحت ظل السماء مذ خلق الله تعالى خلقه أولهم هابيل الذي قتله قابيل اللعين ظلما ، ثم قتلى الانبياء الذين قتلهم أممهم المبعوثة إليهم حين قالوا : ربنا الله ، ودعوا إليه ، ثم مؤمن من آل فرعون ، ثم صاحب يس ، ثم حمزة بن عبد المطلب ، ثم قتلى بدر ، ثم قتلى أحد ، ثم قتلى الحديبية ، ثم قتلى الاحزاب ، ثم قتلى حنين ، ثم قتلى تكون من بعدي تقتلهم الخوارج مارقة فاجرة ، ثم ارجع يدك إلى ما شاء الله من المجاهدين في سبيله حتى تكون ملحمة الروم قتلاهم كقتلى بدر ثم تكون ملحمة الترك قتلاهم كقتلى يوم أحد ، ثم ملحمة الدجال تقلاهم كقتلى يوم الحديبية ، ثم ملحمة يأجوج وماجوج قتلاهم كقتلى يوم الاحزاب ، ثم ملحمة الملاحم قتلاهم كقتلى يوم حنين ، ثم لا تكون بعد ذلك ملحمة في الاسلام لاهلها فيها إلى يوم ينفخ في الصور.
(نعيم بن حماد في الفتن ، وفيه مسلمة بن علي الدمشقي متروك).
(نعيم بن حماد في الفتن ، وفيه مسلمة بن علي الدمشقي متروك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪০৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31393 ۔۔۔ ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تمہارے پاس شرف الجون آئے گا صحابہ (رض) نے عرض کیا کہ شرف الجون کیا چیز ہے ؟ ارشاد فرمایا فتنے اندھیری رات کی طرح۔ العسکری فی الامثال
31393 عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : أتتكم الشرف الجون ! قالوا : وما الشرف الجون ؟ قال : الفن كأمثال الليل المظلم.
(العسكري في الامثال).
(العسكري في الامثال).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪০৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31394 ۔۔۔ ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ اے اہل شام تمہیں رومی لوگ بستی بستی کرکے نکالیں گے یہاں تک زمین کے سنبک تک پہنچ جاؤ گے عرض کیا گیا کہ سنبک کیا چیز ہے ؟ ارشاد فرمایا جذام کی بستی اور رومیوں کی تلواریں خچروں کی گردنوں سے لٹکی ہوئی ہوں گی اور سرکش بارق اور معلع کے درمیان ہوں گے۔ رواہ ابن عساکر
31394 عن أبي هريرة قال : يا أهل الشام ! ليخرجنكم الروم منها كفرا كفرا حتى تلحقوا بسنبك من الارض ،قيل : وما ذلك السنبك ؟ قال : حسما جذام ولسيوف الروم على كوادنها ) متعلقين جعابها بين بارق ولعلع.(كر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪০৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31395 ۔۔۔ ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا ! سب سے پہلے عرب میں قریش اور ربیعہ ہلاک ہوں گے لوگوں نے پوچھا کہ وہ کیسے ؟ جواب دیا قریش کو سفر سلطنت ملک کی طلب ہلاک کرے گی اور ربیعہ کو حمیت برباد کردے گی۔
31395 عن ابن عباس قال : أول العرب هلاكا قريش وربيعة ، قالوا : وكيف ؟ قال : أما قريش فيهلكها الملك ، وأما ربيعة فتهلكها الحمية.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪০৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31396 ۔۔۔ ابن عباس (رض) عنہمانے ہی فرمایا : جو برائیاں بنی اسرائیل میں تھیں وہ سب کی سب تم میں پیداہوکر رہیں گی۔ نعیم بن حساد فی الفتن
31396 عن ابن عباس قال : لم يكن في بني اسرائيل شئ إذا وهو فيكم كائن.
(نعيم بن حماد في الفتن).
(نعيم بن حماد في الفتن).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪০৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31397 ۔۔۔ ابن عباس (رض) روایت ہے کہ جب سفیانی کا ظہور 37 ھ میں ہوگا اس کی حکومت 28 مہینے کی ہوگی اور جب اس کا ظہور 39 ھ میں ہوگا تو اس کی حکومت نو مہینے ہوگی ۔ نعیم بن حماد۔
31397 عن ابن عباس قال : إذا كان خروج السفياني في سبع وثلاثين كان ملكه ثمانية وعشرين شهرا ، وإن خرج في تسع وثلاثين كان ملكه تسعة أشهر.
(نعيم بن حماد).
(نعيم بن حماد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪০৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31398 ۔۔۔ ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ ان کے سامنے بارہ خلفاء کا تذکرہ آیا پھر امیر کا انھوں نے فرمایا کہ اللہ کی قسم ہم میں سی ہوگا اس کے بعد جو ظالم منصور اور مہدی کو دھکیل دے گا ۔ عیسیٰ بن مریم تک ۔ نعیم بن حماد فی الفتن۔
31398 عن ابن عباس أنهم ذكروا عنده اثنى عشر خليفة ثم الامير فقال : والله ! إن منا بعد ذلك السفاح والمنصور والمهدي يدفعها إلى عيسى ابن مريم.
(نعيم بن حماد في الفتن).
(نعيم بن حماد في الفتن).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31399 ۔۔۔ کہل بن حرملہ نمری سے روایت ہے کہ میں نے ابوہریرہ (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ تمہارا کیا حال ہوگا جب تم بستی بستی نکالے جاؤ گے زمین کے سنبک تک جس کو جذام کی بستی کہا جاتا ہے جب تم سفید زرد نہیں لوگے (ٕیعنی سونا چاندی ) تمہاری خدمت نہیں کریں گے ندرا، بیان جرجنہ اور مارق اور تمہارا کیا حال ہوگا جب تم نکلو گے گاؤں گاؤں زمین کے سنبک تک جس کو جذام کی بستی کہا جاتا ہے ایک کہنے والے نے کہا دیکھ لو اے ابوہریرہ کیا کہہ رہے ہو تو حضرت ابوہریرہ (رض) غصہ میں آئے یہاں تک ان کا رنگ لال پیلا ہونے لگا اور فرمایا ابوہریرہ بھٹک گیا اور ہدایت پر نہیں رہا اگر اس حدیث کو میرے کان نے نہ سنا ہو اور میرے دل نے محفوظ نہ کیا ہو اس کو بار بار ارشاد فرمایا ۔ ابن ابی شیبة ابن عساکر
31399 عن كهيل بن حرملة النمري قال : سمعت أبا هريرة يقول : كيف بكم إذا خرجتم منها كفرا كفرا إلى سنبك من الارض يقال لها حسما جذام إذا لم تأخذوا أبيض ولا أصفر ولا يخدمكم ندراء ولا ينان ولا جرجنة ولا مارق ؟ وكيف بكم إذا خرجتم نها كفرا كفرا إلى سنبك من الارض يقال لها حسما جذام ؟ فقال قائل : أبصر ما تقول يا أبا هريرة ! فغضب حتى تخالج لونه ، فقال : لقد ضل أبو هريرة وما اهتدى إن لم تكن سمعته أذناي ووعاه قلبي - قالها مرارا.
(ش ، كر).
(ش ، كر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31399 ۔۔۔ ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جب میرے اہل بیت میں سے پانچواں فوت ہوجائے تو پھر ہرج ہی ہرج ہوگا یہاں تک ساتواں مرجائے ۔ لوگوں نے پوچھا کہ ہرج کیا ہے فرمایا ہرج سے مراد فتنے ہیں اسی طرح ہوگا یہاں تک کہ مہدی آجائیں گے۔ رواہ ابونعیم
31400 عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا مات الخامس من أهل بيتي فالهرج الهرج حتى يموت السابع ، قالوا : وما الهرج ؟ قال : الفتن ، كذلك حتى يقوم المهدي.(نعيم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31400 ۔۔۔ ابوہریرہ (رض) نے فرمایا کہ عنقریب عرب کے لیے ایک بہت برے شر سے تباہی آئے گی (وہ ہے) چھوٹے لڑکوں کا حکمران بننا اگر لوگ ان کی بات مانیں تو وہ انھیں جہنم میں لے جائیں اور اگر بات نہ مانیں تو وہ ان کی گردنیں ماردیں ۔ رواہ ابن ابی سبیة
31401 عن أبي هريرة قال : ويل للعرب من شر قد اقترب : إمارة الصبيان ! إن أطاعوهم أدخلوهم النار ، وإن عصوهم ضربوا أعناقهم.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قیامت کے میدان میں حاضری
31401 ۔۔۔ ابوہریرہ (رض) نے فرمایا کہ عنقریب عرب میں ایک شر آنے والا سے ہے جو انھیں ہلاک کرکے رکھ دے گا۔ رب کعبہ کی قسم وہ تو آہی گیا ہے واللہ وہ ان کی طرف پھرتیلے تیز رفتار گھوڑے سے بھی زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے وہ فتنہ میں آدمی اندھا اور شش پنج میں مبتلا ہوجائے (یعنی اسے کچھ بھی سجھائی نہ دے گا کہ وہ کیا کرے) چنانچہ صبح آدمی کسی خیال پر ہوگا اور شام اس کا نظریہ بدل جائے گا ایسے فتنے میں بیٹھنے ولاا کھڑے سے بہتر کھڑا چلتے سے بہتر اور چلنے والا دوڑتے شخص سے بہتر ہوگا۔
اور اگر میں تمہیں اپنی تمام معلومات بتادوں تو تم میری گردن یہاں سے کاٹ ڈالو۔ اور ابوہریرہ کہتے اے اللہ ابوہریرہ کو لڑکوں کی حکمرانی نہ دکھانا رواہ ابن ابی شیبة
اور اگر میں تمہیں اپنی تمام معلومات بتادوں تو تم میری گردن یہاں سے کاٹ ڈالو۔ اور ابوہریرہ کہتے اے اللہ ابوہریرہ کو لڑکوں کی حکمرانی نہ دکھانا رواہ ابن ابی شیبة
31402 عن أبي هريرة قال : ويل للعرب من شر قد اقترب أظلت ورب الكعبة أظلت ! والله لهي أسرع إليهم من الفرس المضمر السريع ! الفتنة العمياء الصماء المشبهة ، يصبح الرجل فيها على أمر ويمسي على أمر ، القاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي والماشي فيها خير من الساعي ، ولو أحدثكم بكل الذي أعلم لقطعتم عنقي من ههنا - وأشار إلى قفاه ويقول : اللهم لا تدرك أبا هريرة إمرة الصبيان.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31402 ۔۔۔ ابوہرة (رض) فرماتے ہیں عنقریب ایسا بھی ہوگا کہ عورت کو پکڑ کر اس کا پیٹ چاک کیا جائے گا اور جو کچھ رحم میں ہوگا اسے لے کر پھینک دیا جائے گا تاکہ بچہ پیدانہ ہو۔ رواہ ابن ابی شیبة
31403 عن أبي هريرة قال : لتؤخذن المرأة فليبرقن بطنها ثم ليؤخذن ما في الرحم فلينبذن مخافة الولد.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31403 ۔۔۔ ابوہریرة نے فرمایا : کچھ عرصہ بعد تم دیکھو گے کہ مسجد نبوی کے ستونوں کے درمیان لومڑی اور اس کی بچے اپنی حاجت پوری کریں گے (یعنی مسجد اتنی ویران ہوجائے گی کہ جانور اور درندے ڈیرہ ڈال لیں گے ۔ رواہ ابن ابی شیبة
31404 عن أبي هريرة قال : لا يأتي عليكم إلا قليل حتى يقضي الثعلب وسنته بين ساريتين من سواري المسجد - يعني مسجد المدينة يقول من الخراب.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31404 ۔۔۔ ابوہریرہ نے فرمایا کہ اس امت کو قتل کیا جائے گا یہاں تک کر قاتل کو پتہ نہیں ہوگا کہ اس نے کیوں قتل کیا اور مقتول کو پتہ نہیں ہوگا کہ اسے کیوں مارا گیا۔
31405 عن أبي هريرة قال : تقتل هذه الامة حتى يقتل القاتل لا يدري على أي شئ قتل ، ولا يدري المقتول على أي شئ قتل.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31405 ۔۔۔ ابوہریرة رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا فتنے اور ہرج زیادہ ہوجائے گا ہم نے پوچھا ہرج کیا ہے فرمایا قتل ۔ اور علم اٹھادیا جائے گا اور فرمایا سن لو کہ وہ لوگوں کے دلوں سے نہیں کھینچ لیا جائے گا بلکہ علماء کو اٹھا لیا جائے گا۔ رواہ ابن ابی شیبة
31406 عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : تكثر الفتن ويكثر الهرج ! قلنا : وما الهرج ؟ قال : القتل ، ويقبض العلم ، قال : أما إنه ليس ينزع من صدور الرجال ولكن يقبض العلماء.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31406 ۔۔۔ ابویرہر (رض) نے فرمایا کہ خدا کی قسم جو کچھ مجھے معلوم ہے اگر تمہیں معلوم ہوتا تو ہنستے کم اور روتے زیادہ خدا کی قسم اس قبیلہ قریش میں قتل و موت کا وقوع ہوگا۔ حتی کہ ایک آدمی کوڑا کرکٹ کے پاس جو تادیکھے گا توک ہے گا کہ ایسا لگتا ہے کہ کسی خوشی کا جوتا ہے۔ رواہ ابن ابی شیبة
31407 عن أبي هريرة قال : والله لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا ، والله ! ليقعن القتل والموت في هذا الحي من قريش حتى يأتي الرجل الكناسة فيجد بها النعل فيقول : كأنها نعل قرشي.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪১৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31407 ۔۔۔ ابوہریرة (رض) نے فرمایا کہ عنقریب ایسافتنہ ہوگا کہ اس میں آدمی کو غرق ہوجائے جیسی دعائیں ہی کام دے سکیں گے۔
31408 عن أبي هريرة قال : تكون فتنة لا ينجي منها إلا دعاء كدعاء الغرق.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪২০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31408 ۔۔۔ ابوہریرة (رض) نے فرمایا کہ عرب کی ہلاکت و بربادی ہے ایسے فتنے سے جو عنقریب آئے گا اور وہ لڑکوں کی حکمرانی ہے اگر ان کی اطاعت کریں تو انھیں آگ میں جھونک دیں۔ (یعنی جہنم میں) اور اگر بات نہ مانیں تو ان کی گردن اڑادیں۔
31409 عن أبي هريرة قال : ويل للعرب من شر قد اقترب : إمارة الصبيان ! إن أطاعوهم أدخلوهم النار ، وإن عصوهم ضربوا أعناقهم.
(ش).
(ش).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪২১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31409 ۔۔۔ ابوہریرة (رض) نے فرمایا کہ تباہی ہے عرب عنقریب آنے والے ہرج سے آگ کی لپیٹ آگ کی لپیٹ کیا ہے اس لپیٹ میں بڑی ہی تباہی سے 125 ھ کے بعد عرب کی تباہی و بربادی ہے بےدریغ قتل سے جلد آنے والی موت ہے اور مہلک ہیبت ناک قحط سے۔ ان کے گناہوں کی وجہ سے ان پر مصیبتیں مسلط کی جائیں گے اور ان کے حرم کی بےحرمتی ہوگی ان کی خوشی فنا کردی جائے گی ان کے گناہوں کی وجہ سے ان کی میخیں اکھاڑی جائیں گی اور طنا بیں کاٹ دی جائیں گی اور ان کے قراء فخر کرنے لگیں گے قریش کے لیے بڑی بربادی ہے اس کے اس زندیق سے جو نئی باتیں پیداکرے گا جوان کے حرم کی بےحرمتی کا ذریعہ ہوں گی اور وہ ان کی ہیبت ختم کردے گا اور اس کی دیوار پر گرادے گایہاں تک کہ نوحہ کرنے والیاں کھڑی ہوں گی پس کوئی رونے والی اپنے دین پر روتی ہوگی کوئی اپنی عزت کے بعد ذلت پر کوئی اپنی عزت لٹنے پر روتی ہوگی اور قبر کے شوق میں روتی ہوگی اور قبر کے شوق میں روتی ہوگی اور کوئی اپنے بچوں کے بھوکا ہونے کی وجہ سے روتی ہوگی۔ رواہ ابن عساکر
31410 عن أبي هريرة قال : ويل للعرب من هرج قد اقترب : الاجيجة ! وما الاجيجة ؟ قال : الويل الطويل في الاجيجة ، ويل للعرب من بعد الخمس والعشرين والمائة من القتل الذريع والموت الريع والجوع الفظيع ! ويسلط عليهم البلاء بذنوبها فتكثر صدورها وتهتك ستورها ويغير سرورها ، فبذنوبها تنزع أوتادها وتقطع أطنابها وتبختر قرأوها ، ويل لقريش من زنديقها يحديث أحداثا تهتك ستورها وينزع هيبتها ويهدم عليها جدورها حتى تقوم النائحات الباكيات ! فباكية تبكي على دينها ، وباكية تبكي من ذلها بعد عزها ، باكية تبكي من استحلال فرجها ، وباكية تبكي شوقها إلى قبورها ، وباكية تبكي من جوع أولادها ، وباكية تبكي من انقلاب جنودها عليها.
(كر).
(كر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১৪২২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ بچہ دانی نکلوانا بھی فتنہ ہے
31410 ۔۔۔ ابوہریرة (رض) نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ نے فرمایا کہ عنقریب میری امت بھی گزشتہ امتوں والی بیماری کا شکار ہوگی لوگوں نے پوچھا اے اللہ کے نبی وہ بیماری کیا ہے ؟ فرمایا اترانا فخر کرنا اور دنیا کی کثرت میں مسابقت و مقابلہ کرنا ایک دوسرے سے بغض اور حسد یہاں تک کہ ظلم اور پھر قتل تک نوبت پہنچ جانا ۔ ابن ابی الدنیا وابن النجار
31411 عن أبي هريرة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : إنه سيصيب أمتي داء الامم ! قالوا : يا نبي الله ! وما داء الامم ؟ قال : الاشر والبطر والتكاثر والتنافس في الدين والتباغض والتحاسد حتى يكون البغي ثم يكون الهرج.
(ابن أبي الدنيا في...وابن النجار).
(ابن أبي الدنيا في...وابن النجار).
তাহকীক: