কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
سفر کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৮১ টি
হাদীস নং: ১৭৫৪৯
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17549 جب تین افراد ہوں تو وہ ایک کو امیر بنالیں اور اللہ پر بھروسہ کریں اور آپس میں نرمی و محبت سے رہیں۔ المتفق والمفترق عن ابی الکنور یزید بن عامر الثعلبی
17549- "إذا كانوا ثلاثة فأمروا أحدهم وتوكلوا على الله وتألفوا". "خط في المتفق والمفترق عن أبي الكنود يزيد بن عامر الثعلبي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫০
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17550 جب سفر میں تین آدمی ہوں تو ایک کو امیر بنالیں۔ الدارقطنی فی السنن عن ابوہریرہ (رض)
17550- "إذا كان ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم". "قط عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫১
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17551 جب سفر میں تین آدمی ہوں تو ایک ان میں سے امامت کرے اور امامت کا سب سے زیادہ حقدار سب سے زیادہ (کتاب اللہ کا) پڑھا ہوا ہے۔ ابوداؤد، ابن ابی شیبہ، مسند احمد، عبدبن حمید، الدارمی، مسلم، النسائی، ابن خزیمہ، الدارقطنی فی السنن، السنن للبیہقی عن ابی سعید، الشیرازی فی الالقاب عن بھزبن حکیم عن ابیہ عن جدہ
17551- "إذا كانوا ثلاثة في سفر فليؤمهم أحدهم وأحقهم بالإمامة أقرؤهم". "ط، ش، حم وعبد بن حميد والدارمي م ن وابن خزيمة، قط، ق عن أبي سعيد، الشيرازي في الألقاب عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫২
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17552 جب تم سفر میں تین افراد ہو تو تم میں سے ایک امامت کرے اور تم میں امامت کا زیادہ حقدار وہ ہے جو (کتاب اللہ کا) زیادہ پڑھا ہوا ہے۔ ابن حبان عن ابی سعید (رض)
17552- "إذا كنتم ثلاثة في سفر فليؤمكم أحدكم وأحقكم بالإمامة أقرؤكم". "حب عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৩
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17553 جب تم میں سے کوئی ایک سفر کرے یا کسی مقام پر پڑاؤ ڈالے اور اپنا سامان کہیں رکھے تو اس کے گرد ایک دائرہ کھینچ دے پھر یہ کہے : اللہ ربی لا شریک لہ، تو اس کے سامان کی حفاظت ہوگی۔ ابوالشیخ عن عثمان (رض)
17553- "لو أن أحدكم إذا سافر أو نزل منزلا فوضع متاعه خط حوله خطا ثم قال: الله ربي لا شريك له حفظ متاعه". "أبو الشيخ عن عثمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৪
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17554 جب آدمی کہیں چلا جائے تو رات کو گھر والوں کے پاس نہ آئے۔ ابوداؤد عن جابر (رض)
17554- "إذا غاب الرجل فلا يأتي أهله طروقا 1". "ط عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৫
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17555 تم میں سے کوئی رات کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس نہ آئے۔ سمویہ عن انس (رض)
17555- "لا يطرقن أحدكم أهله ليلا". "سمويه عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৬
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17556 (لمبے سفر کے بعد) عشاء کی نماز کے بعد اپنی عورتوں کے پاس نہ آؤ۔
الکبیر للطبرانی ، السنن للبیہقی عن ابن عمر (رض)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6111 ۔
الکبیر للطبرانی ، السنن للبیہقی عن ابن عمر (رض)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 6111 ۔
17556- "لا تطرقوا النساء بعد صلاة العتمة". "طب، ق عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৭
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17557 جب تم میں سے کوئی سفر کے لیے نکلے پھر اپنے گھر والوں کے پاس آئے تو کوئی نہ کوئی ہدیہ ضرور لائے خواہ پتھر لے آئے۔ الدیلمی عن عائشہ (رض)
17557- "إذا خرج أحدكم إلى سفر ثم قدم على أهله فليهدهم وليطرفهم ولو بحجارة". "الديلمي عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৮
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17558 جب تو سفر سے لوٹے تو ہم بستری کے ساتھ اولاد طلب کر۔
البخاری ، مسلم، ابن حبان عن جابر (رض)
البخاری ، مسلم، ابن حبان عن جابر (رض)
17558- "إذا قدمت فالكيس الكيس ". "خ، م ، حب عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৫৯
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17559 تم میں سے جو شخص اس بستی میں اترے وہ اپنے گھر اس مسجد میں دو رکعت پڑھے بغیر نہ لوٹے پھر بعد میں اپنے گھر لوٹے۔ الکبیر للطبرانی عن مسلم بن اسلم بن بحرۃ
17559- "من هبط منكم إلى هذه القرية فلا يرجعن إلى أهله حتى يركع ركعتين في هذا المسجد ثم يرجع إلى أهله". "طب عن مسلم بن أسلم بن بحرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬০
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17560 تم میں سے کسی بھی کیا مانع ہے کہ جب وہ دعا کی قبولیت دیکھ لے (مثلاً ) مرض سے شفاء پالے یا سفر سے بخیر واپس آجائے تو یہ کہے :
الحمدللہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت کی بدولت نیک کام پورے ہوتے ہیں۔
مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض)
الحمدللہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی نعمت کی بدولت نیک کام پورے ہوتے ہیں۔
مستدرک الحاکم عن عائشۃ (رض)
17560- "ما يمنع أحدكم إذا عرف الإجابة من نفسه فشفي من مرضه أو قدم من سفره أن يقول: الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات". "ك عن عائشة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬১
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرق آداب۔۔۔ازالا کمال
17561 ہم لوٹنے والے ہیں، اپنے رب کی عبادت کرنے والے ہیں اور اس کی حمد کرنے والے ہیں۔ مسند احمد، البخاری، مسلم، النسائی عن انس (رض) ، السنن لسعید بن منصور عن جابر (رض) ، الترمذی، النسائی مسند ابی یعلی، ابن حبان ، السنن لسعید بن منصور عن الربیع بن البراء بن عازب عن ابیہ
17561- "آيبون عابدون لربنا حامدون". "حم خ م ن عن أنس ط حم وابن أبي عاصم والمحاملي في الدعاء، ص عن جابر، ت ن ع حب ص عن الربيع بن البراء بن عازب عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬২
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17562 ہر گھنٹی (گانے باجے) کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔ ابوداؤد عن عمر (رض)
کلام : ضعیف الجامع 1980 ۔
کلام : ضعیف الجامع 1980 ۔
17562- "إن مع كل جرس شيطانا". "د عن عمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৩
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17563 ملائکہ ایسے قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں (جانوروں کے گلے میں) گھنٹی ہو۔
النسائی عن ابن عمر (رض)
النسائی عن ابن عمر (رض)
17563- "لا تصحب الملائكة رفقة فيها جلجل ". "ن عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৪
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17564 ملائکہ ایسے قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو۔ مسند احمد، النسائی عن ام حبیبۃ
کلام : الالحاظ 779، ذخیرۃ الحفاظ 6104 ۔
کلام : الالحاظ 779، ذخیرۃ الحفاظ 6104 ۔
17564- "لا تصحب الملائكة رفقة فيها جرس". "حم، ن عن أم حبيبة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৫
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17565 ملائکہ ایسے قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں چینے کی کھال ہو۔
ابوداؤد عن ابوہریرہ (رض)
ابوداؤد عن ابوہریرہ (رض)
17565- "لا تصحب الملائكة رفقة فيها جلد نمر". "د - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৬
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17566 راستے پر رات گزارنے سے اجتناب کرو، اور ان پر نماز پڑھنے سے بھی احتیاط کرو کیونکہ وہ سانپوں اور درنوں کا ٹھکانا ہوتا ہے اور ان پر قضاء حاجت کرنا تو لعنت کا سبب ہے۔
ابن ماجہ، النسائی عن جابر (رض)
کلام : ضعیف ابن ماجہ 71، زوائد میں ہے کہ یہ حدیث ابن ماجہ کے متفردات میں سے ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ ابن ماجہ 489/1 ۔
ابن ماجہ، النسائی عن جابر (رض)
کلام : ضعیف ابن ماجہ 71، زوائد میں ہے کہ یہ حدیث ابن ماجہ کے متفردات میں سے ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔ ابن ماجہ 489/1 ۔
17566- "إياكم والتعريس على جواد الطريق والصلاة عليها فإنها مأوى الحيات والسباع، وقضاء الحاجة عليها فإنها من الملاعن". "هـ ن عن جابر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৭
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17567 گھنٹی شیطان کے باجے ہیں۔ مسند احمد ، مسلم ، ابوداؤد عن ابوہریرہ (رض)
17567- "الجرس مزامير الشيطان". "حم م د عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৫৬৮
سفر کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل۔۔۔سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان
17568 وہ قافلہ جس کے ساتھ (جانوروں کے گلے میں) گھنٹی ہو ملائکہ ان کے ساتھ نہیں ہوتے۔ الاکم فی الکنی، الترمذی عن ابن عمر (رض)
17568- "الركب الذي معهم الجلجل لا تصحبهم الملائكة". "الحاكم في الكنى ت عن ابن عمر".
তাহকীক: