কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
ذکر دعا و استغفار کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭৬ টি
হাদীস নং: ২৬০৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2606 ۔۔ جس نے سورت الکہف پڑھی وہ تین دن تک گناہوں سے محفوظ رہے گا۔ (ابن النجار بروایت ابی (رض))
2606 – "من قرأ سورة الكهف فهو معصوم إلى ثلاثة أيام". (ابن النجار) عن أبي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2607 ۔۔ جس نے سورة الکہف کی آخری دس آیات پڑھیں، وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ ہوجائے گا۔ (ابو عبیدہ فی فضائلہ، مسند احمد، الصحیح لمسلم، النسائی، ابن ماجہ، الصحیح لابن حبان بروایت ابی الدرداء (رض))
2607 – "من قرأ العشر الأواخر من سورة الكهف عصم من فتنة الدجال". (أبو عبيدة في فضائله حم م ن هـ حب) عن أبي الدرداء (ابن الضريس ن ع والروياني ص) عن ثوبان.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2608 ۔۔ جس نے سورة الکہف کی اول تین آیات پڑھ لیں وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ ہوجائے گا۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابی الدرداء (رض) )
حدیث حسن و صحیح ہے۔
حدیث حسن و صحیح ہے۔
2608 – "من قرأ ثلاث آيات من أول الكهف عصم من فتنة الدجال". (ت) حسن صحيح عن أبي الدرداء.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2609 ۔۔ جس نے سوتے وقت کہف کی دس آیات پڑھیں وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا۔ اور جس نے کہف کی آخری آیات سوتے وقت پڑھیں، قیامت کے دن وہ از سرتاپا نور میں نہایا ہوگا۔ (ابن مردویہ بروایت عائشۃ (رض))
2609 – "من قرأ سورة الكهف عشر آيات عند منامه عصم من فتنة الدجال ومن قرأ خاتمتها عند رقاده كان له نورا من لدن قرنه إلى قدمه يوم القيامة". (ابن مردويه عن عائشة) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2610 ۔۔ جس نے سورة الکہف پڑھی، جیسے وہ نازل ہوئی تھی، تو قیامت کے دن اس کے مقام سے مکہ تک نور ہی نور ہوگا۔ اور جس نے اس کی آخری دس آیات پڑھ لیں اور پھر دجال آگیا تو وہ اس پر قادر نہ ہوسکے گا۔ (الاوسط للطبرانی (رح)، المستدرک للحاکم، ابن مردویہ السنن لبیہقی (رح)، السنن لسعید بروایت ابی سعید)
2610 – " من قرأ سورة الكهف كما أنزلت كانت له نورا يوم القيامة من مقامه إلى مكة ومن قرأ عشر آيات من آخرها ثم خرج الدجال لم يسلط عليه". (طس ك وابن مردويه ق ص) عن أبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2611 ۔۔ جس نے سورة الکہف کا اول و آخر پڑھا قیامت کے دن وہ از سرتاپا نور میں ہوگا۔ اور جس نے اس کو مکمل پڑھا اس کے لیے آسمان تا زمین نور ہی نور ہوگا۔ (مسند احمد، الکبیر للطبرانی (رح)، ابن السنی ابن مردویہ بروایت معاذ بن انس (رض))
2611 – "من قرأ أول سورة الكهف وآخرها كانت له نورا من قدمه إلى رأسه ومن قرأها كلها كانت له نورا ما بين السماء والأرض". (حم طب وابن السني وابن مردويه) عن معاذ بن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2612 ۔۔ جس نے سورة الکہف پڑھی، جیسے وہ نازل ہوئی تھی، تو اس کے پڑھنے کے مقام سے مکہ تک نور ہی نور ہوگا۔ اور جس نے وضو کے وقت " سبحانک اللہم وبحمدک اشھد ان لا الہ انت استغفرک واتوب الیک " اے اللہ میں آپ کی پاکی بیان کرتا ہوں اور آپ کی حمد کرتا ہوں اور شہادت دیتا ہوں کہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں سو میں آپ سے توبہ و استغفار کرتا ہوں۔ تو ان کلمات کو ایک تختی پر لکھ کر عرش کے نیچے رکھ دیا جائے گا حتی کہ اس کا پڑھنے والا قیامت کے دن اس کو پالے گا۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابی سعید)
2612 – "من قرأ سورة الكهف كما أنزلت رفع الله له نورا من حيث قرأها إلى مكة ومن قال: إذا توضأ سبحانك اللهم وبحمدك أشهد أن لا إله إلا أنت أستغفرك وأتوب إليك طبع بطابع ثم جعل تحت العرش حتى يؤتي صاحبها يوم القيامة". (ت (1) عن أبي سعيد) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2613 ۔۔ جس گھر میں سورة الکہف پڑھی جاتی ہے شیطان اس رات اس گھر میں داخل نہیں ہوتا۔ الکبیر للطبرانی (رح)، ابن مردویہ، ابو الشیخ فی الثواب بروایت عبداللہ بن مغفل۔
2613 – "البيت الذي تقرأ فيه سورة الكهف لا يدخله شيطان تلك الليلة". (طب وابن مردويه وأبو الشيخ في الثواب) عن عبد الله ابن مغفل.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2614 ۔۔ سورة الکہف ، جس کو توراۃ میں " حائلہ " کہا گیا یہ اپنے قاری اور جہنم کے درمیان حائل ہوجاتی ہے۔ (الدیلمی بروایت ابن عمرو)
اس میں سلیمان بن قارع منکر الحدیث ہے۔
اس میں سلیمان بن قارع منکر الحدیث ہے۔
2614 – " قارئ الكهف تدعى في التوراة الحائلة تحول بين قارئها وبين النار". (الديلمي عن ابن عمرو) وفيه سليمان بن قارع (2)) منكر الحديث.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2615 ۔۔ سورة الکہف جب نازل ہوئی اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے تھے۔ الدیلمی بروایت انس (رض)۔
2615 – "نزلت سورة الكهف جملة معها سبعون ألفا من الملائكة". (الديلمي) عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
2616 ۔۔ اگر میری امت پر سورة کہف کی آخری آیات کے سوا کچھ نازل نہ ہوتا، تب بھی یہی ان کے لیے کافی تھا۔ (ابو نعیم بروایت ابی حکیم)
2616 – "لو لم تنزل على أمتي إلا خاتمة سورة الكهف لكفتهم". (أبو نعيم) عن أبي حكيم
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الحج
2617 ۔۔ سورة الحج کو بقیہ قرآن پر دو سجدوں کی وجہ سے فضیلت حاصل ہے۔ (المستدرک للحاکم، ابو داؤد فی مراسیلہ حقق بروایت خالد بن معدان)
2617 – "فضلت سورة الحج على القرآن بسجدتين". (ك د) في مراسيله. (حق) عن خالد بن معدان مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الحج
2618 ۔۔ سورة الحج کو دو سجدوں کی وجہ سے فضیلت حاصل ہے۔ سو جو یہ سجدے بھی ادا نہ کرے تو وہ ان کو نہ پڑھے۔ (مسند احمد، بخاری و مسلم، المستدرک للحاکم، الکبیر للطبرانی (رح) بروایت عقبۃ بن عامر)
2618 – "فضلت سورة الحج بان سجدتين ومن لم يسجدهما فلا يقرأهما". (حم ق ك طب) عن عقبة بن عامر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬১৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قد افلح یعنی سورة المومنون
2619 ۔۔ مجھ پر دس ایسی آیات نازل ہوئی ہیں، جس نے ان پر عمل کیا جنت میں داخل ہوجائے گا۔ شروع آیت " قد افلح " سے دس آیت تک۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت عمر (رض))
2619 – "أنزل علي عشر آيات من أقامهن دخل الجنة قد أفلح المؤمنون" - الآيات (ت – (1)) عن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ قد افلح یعنی سورة المومنون
2620 ۔۔ مجھ پر دس ایسی آیات نازل ہوئی ہیں، جس نے ان پر عمل کیا جنت میں داخل ہوجائے گا۔ " قد افلح " سے دس آیات تک۔ (مسند احمد، المستدرک للحاکم بروایت عمر (رض))
2620 – "لقد أنزلت علي عشر آيات من أقامهن دخل الجنة قد أفلح المؤمنون" - الآيات. (حم ك) عن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوامیم۔۔۔ ہر وہ سورت جس کی ابتداء حم سے ہو۔
2621 ۔۔ حوامیم سات ہیں۔ جہنم کے دروازے بھی سات ہیں۔ ہر حامیم ایک ایک دروازے پر کھڑی ہوجائے گی۔ اور کہے گی اے اللہ ! جو بھی مجھ پر ایمان لایا اور میری قراءت کی اسے اس دروازے سے داخل نہ کیجیے۔ (شعب الایمان بروایت الخلیل بن مرۃ مرسلا)
2621 – "الحواميم سبع وأبواب جهنم سبع يجيء كل حاميم منها يقف على باب من هذه الأبواب يقول: اللهم لا تدخل هذا الباب من كان يؤمن بي ويقرأني". (هب) عن الخليل بن مرة مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوامیم۔۔۔ ہر وہ سورت جس کی ابتداء حم سے ہو۔
2622 ۔۔ حوامیم قرآن کا ریشم ہے۔ (ابو الشیخ فی الثواب بروایت انس (رض)۔ المستدرک للحاکم بروایت ابن مسعود (رض))
2622 – "الحواميم ديباج القرآن". (أبو الشيخ في الثواب) عن أنس
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الحوامیم۔۔۔ ہر وہ سورت جس کی ابتداء حم سے ہو۔
2623 ۔۔ حوامیم جنت کے باغات ہیں۔ (ابن مردویہ بروایت سمرۃ)
2623 - الحواميم روضة من رياض الجنة { ابن مردويه عن سمرة } يس
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة یس
2624 ۔۔ ہر شے کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل یس ہے۔ جس نے یس پڑھی اللہ اس کی قراءت پر دس قرآن پڑھنے کا ثواب لکھ دیتے ہیں۔ (الدارمی، الصحیح للترمذی (رح) بروایت انس (رض))
2624 – "إن لكل شيء قلبا وقلب القرآن يس ومن قرأ يس كتب الله له بقراءتها قراءة القرآن عشر مرات". (الدارمي ت) عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة یس
2625 ۔۔ جس نے ہر رات یس پڑھی اس کی مغفرت کردی جائے گی۔ (شعب الایمان بروایت ابوہریرہ (رض))
2625 – "من قرأ يس كل ليلة غفر له". (هب) عن أبي هريرة.
তাহকীক: