কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৩০০ টি
হাদীস নং: ১১২৪১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ضنائن کے بارے میں مضمون
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)

11237 ۔۔۔ فرمایا کہ ” مخلوق میں بعض اللہ تعالیٰ کے بہت خاص بندے ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ قتل سے دور رکھتے ہیں اور ان کی عمر لمبی کردیتے ہیں اچھے اعمال میں، ان کا رزق اچھا کردیتے ہیں، اور انھیں عافیت کے ساتھ زندہ رکھتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کے بستروں پر ان کی روح قبض فرماتے ہیں اور پھر انھیں شہداء کا مقام و مرتبہ عطا فرماتے ہیں “۔ (طبرانی بروایت حضرت ابن مسعود (رض))
11241 إن لله عبدا يضن بهم عن القتل ويطيل أعمارهم في حسن العمل ، ويحسن أرزاقهم ويحييهم في عافية ، ويقبض أرواحهم في عافية على الفرش ، فيعطيهم منازل الشهداء.
(طب عن ابن مسعود).
(طب عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ضنائن کے بارے میں مضمون
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)
11238 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ کی مخلوق میں بعض بہت خاص بندے ہوتے ہیں، اپنی رحمت میں ان کو غذا فراہم کرتے ہیں، ان کی زندگی بھی خیروعافیت میں گزرتی ہے اور ان کی وفات بھی خیروعافیت کے ساتھ ہوتی ہے اور جب ان کو اللہ تعالیٰ اٹھاتے ہیں تو اٹھا کر جنت کی طرف لے جاتے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جن پر سے فتنے ایسے گزرتے ہیں جیسے اندھیری رات کے حصے لحظہ بلحظہ اور وہ اس سے عافیت میں ہوتے ہیں “۔ (الحکیم، طبرانی، حلیہ ابونعیم بروایت حضرت ابن عمر (رض))
11242 إن لله ضنائن من خلقه يغذوهم في رحمته محياهم في عافية ومماتهم في عافية ، وإذا توفاهم توفاهم إلى جنته أولئك الذين تمر عليهم الفتن كقطع الليل المظلم وهم منها في عافية.
(الحكيم طب حل عن ابن عمر).
(الحكيم طب حل عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ضنائن کے بارے میں مضمون
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)
11239 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یقیناً اللہ تعالیٰ تم میں سے اپنے خاص مومن بندے کو اس کے اچھے مال کے ساتھ بچارکھتے ہیں یہاں تک کہ بستر پر اس کی روح قبض فرماتے ہیں “۔ (الحکیم بروایت حضرت ابن عمر (رض))
11243 لله أضن بعبده المؤمن من أحدكم بكريمة ماله حتى يقبض على فراشه.
(الحكيم عن ابن عمر).
(الحكيم عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ضنائن کے بارے میں مضمون
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)
فائدہ :۔۔۔ قطع نظر دیگر معانی ومطالب کے یہاں۔ ضنائن کے دو معانی پیش نظر رہنے چاہیں۔
1 ۔۔۔ خدا تعالیٰ کی مخلوق میں سے خواص لوگ۔
2 ۔۔۔ اور وہ چیزیں جن کی نفاست کی وجہ سے بخل کیا جائے۔ (دیکھیں از ترجمہ المنجد الکبیر 597 کالم نمبر 1)
11240 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ تعالیٰ ضرور یاد رکھتے ہیں ایسی قوم کو جو دنیا میں بچھے ہوئے بستروں پر تھی اور انھیں بلند درجات میں داخل کرتے ہیں “۔ (مسند ابی یعلی بروایت حضرت ابو سعید (رض))
11244 ليذكرن الله عزوجل قوم في الدنيا على الفرش الممهدة يدخلهم الدرجات العلى.
(ع حب عن أبي سعيد).
(ع حب عن أبي سعيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11241 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یقیناً اللہ تعالیٰ کے کچھ خاص بندے ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ بیماریوں وغیرہ سے اس دنیا میں دور رکھتے ہیں خیرو عافیت کے ساتھ ان کو زندہ رکھتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کی وفات ہوتی ہے اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کو جنت میں داخل کرتے ہیں “۔ (حکیم بروایت حضرت شہر بن حوشب (رض))
11245 إن لله تعالى عبادا يضن بهم عن الامراض والاسقام في الدنيا يحييهم في عافية ، ويميتهم في عافية ويدخلهم الجنة في عافية.
(الحكيم عن شهر بن حوشب) مرسلا.
(الحكيم عن شهر بن حوشب) مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11242 ۔ فرمایا کہ ” بیشک اللہ تعالیٰ کے خاص بندے ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ بلاء وغیرہ سے دور رکھتے ہیں انھیں خیرو عافیت کے ساتھ زندہ رکھتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ جنت میں داخل کرتے ہیں “۔ (ابن النجار بروایت حضرت انس (رض)
11246 إن لله عزوجل عبادا يضن بهم عن البلاء يحييهم في عافية ويدخلهم الجنة في عافية.(ابن النجار عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11243 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اللہ تعالیٰ کے بعض خاص بندے ہوتے ہیں جنہیں خیرو عافیت کے ساتھ زندہ رکھتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کو وفات دیتے ہیں اور خیرو عافیت کے ساتھ ان کو جنت میں داخل کرتے ہیں “۔ (معجم اوسط طبرانی بروایت حضرت ابو مسعود الانصاری (رض))
11247 إن لله تعالى عبادا يحييهم في عافية ، ويميتهم في عافية ، ويدخلهم الجنة في عافية.(طس عن أبي مسعود الانصاري).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11244 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کوئی شخص ایسا نہیں جس کے مال میں بہترین حصہ نہ ہو جو خرچ ہونے سے محفوظ رہا ہو، اور بیشک اللہ کی خاص مخلوق ہے اس کی مخلوق میں سے ایسی قوم ہے جن کی ارواح کو اللہ تعالیٰ ان کے بستروں پر قبض فرماتے ہیں اور ان کے لیے شہداء کا اجر تقسیم کیا جاتا ہے “۔ (الحکیم بروایت حضرت ابن عمر (رض))
11248 ليس من أحد إلا وله كرائم من ماله يأبى لهم الذبح ، وإن لله خلقا يأبى لهم الذبح ، قوم يجعل الله موتهم على فرشهم ويقسم لهم أجور الشهداء.
(الحكيم عن ابن عمر).
(الحكيم عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৪৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چھٹا باب۔۔۔ مقتول کے احکام اور دیگر متعلقہ احادیث کے بیان میں
احکام مقتول
احکام مقتول
11245 ۔۔۔ فرمایا کہ ” مقتولوں کو ان کے لیٹنے کی جگہ پر پہنچا دو “۔ (ترمذی، ابن حبان بروایت حضرت جابر (رض))
فائدہ :۔۔۔ شہید چونکہ زندہ ہوتا ہے اس لیے اس کی قبر کو لیٹنے کی جگہ سے تعبیر فرمایا “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ شہید چونکہ زندہ ہوتا ہے اس لیے اس کی قبر کو لیٹنے کی جگہ سے تعبیر فرمایا “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
1249 ردوا التقلى إلى مضاجعها.
(ت حب عن جابر)
(ت حب عن جابر)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چھٹا باب۔۔۔ مقتول کے احکام اور دیگر متعلقہ احادیث کے بیان میں
احکام مقتول
احکام مقتول
11246 ۔۔۔ فرمایا کہ ” انھیں ان کے خون کا کمبل ہی اوڑھادو کیونکہ ہر وہ زخم جو اللہ کی راہ میں لگا تھا وہ قیامت کے دن اس کی خوشبو مشک کی مانند ہوگی۔ (نسائی بروایت حضرت عبداللہ بن ثعلبہ (رض))
1250 زملوهم بدمائهم ، فانه ليس من كلم يكلم في الله إلا وهو يأتي يوم القيامة يدمى.لونه لون الدم ، وريحه ريح المسك.
(ن عن عبد الله ثعلبة).
(ن عن عبد الله ثعلبة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چھٹا باب۔۔۔ مقتول کے احکام اور دیگر متعلقہ احادیث کے بیان میں
احکام مقتول
احکام مقتول
11247 ۔۔۔ فرمایا کہ ” مقتولوں کو اسی جگہ دفن کردو جہاں وہ قتل ہوئے “۔ (سنن اربعہ بروایت حضرت جابر (رض))
11251 ادفنوا القتلى في مصارعهم.
(عن جابر).
(عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11248 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جنگ احد کے دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ان (شہیدوں) کو ان کے خون کے ساتھ ہی دفن کردو “۔ (بخاری بروایت حضرت جابر (رض))
الاكمال (11252) - ادفنوهم بدمائهم يعنى يوم أحد.(خ عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11249 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ان کو ان کے خون اور کپڑوں سمیت دفن کردو “۔ (مسند احمد بروایت حضرت ابن عباس (رض))
11253 ادفنوهم بدمائهم وثيابهم.(حم عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11250 ۔۔۔ فرمایا کہ ” لپیٹ دو ان کو ان کے کپڑوں میں ان کے زخموں اور خون سمیت کیونکہ میں نے ان پر گواہی دی ہے ان میں سے اکثر قرآن پڑھتے ہوئے آئے “۔ (مسند احمد، ابن منذہ، مستدرک حاکم، ابن عساکر بروایت حضرت عبداللہ بن ثعلبہ بن ابی
11254 زملوهم في ثيابهم بكلومهم ودمائهم ، فاني قد شهدت عليهم وقدموا أكثرهم قرآنا.(حم وابن منده ك وابن عساكر عن عبد الله ابن ثعلبة بن أبي)
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تکملہ
11251 ۔۔۔ فرمایا کہ ” ان کو غسل مت دو یعنی غزوہ احد کے شہداء کو کیونکہ ہر زخم یا ہر خون کا قطرہ قیامت کے دن مشک کی خوشبو سے مہک رہا ہوگا “۔ (مسند احمد، سعید بن منصور بروایت حضرت جابر (رض))
11255 لا تغسلوهم يعني قتلى أحد فان كل جرح أو كل دم يفوح مسكا يوم القيامة.
(حم ص عن جابر).
(حم ص عن جابر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مختلف احادیث
11252 ۔۔۔ فرمایا کہ ” بیشک اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کے لیے کوئی سہارا مقرر فرما دیتے ہیں تو ان کو اپنی مدد سے نوازتے ہیں “۔ (ابن قانع بروایت صفوان بن اسید)
11256 إن الله إذا جعل لقوم عمادا أعانهم بالنصرة.
(ابن قانع عن صفوان بن أسيد).
(ابن قانع عن صفوان بن أسيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مختلف احادیث
11253 ۔ فرمایا کہ ” اب تم ان سے جنگ کرو گے اور وہ ہم سے جنگ نہیں کریں گے (مسند احمد، بخاری بروایت سلیمان بن صرد
11257 الآن نغزوهم ولا يغزونا.(حم خ عن سليمان بن صرد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مختلف احادیث
11254 ۔۔۔ فرمایا کہ ” عزی ختم ہوگیا، آج کے بعد کوئی عزی نہیں “۔ ابن عساکر بروایت قتادۃ مرسلاً )
فائدہ :۔۔۔ عزی زمانہ جاہلیت کے مشہور بت کا نام ہے “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
فائدہ :۔۔۔ عزی زمانہ جاہلیت کے مشہور بت کا نام ہے “۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)
11258 ذهبت العزى فلا عزى بعد اليوم.(ابن عساكر عن قتادة) مرسلا.
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৫৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مختلف احادیث
11255 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب بھی کوئی یہودی مسلمان کے ساتھ تنہا ہوتا ہے تو اسے مسلمان کے قتل کرنے کا خیال ضرور آتا ہے “۔ (خطیب بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
11259 ما خلا يهودي بمسلم قط إلا حدث نفسه بقتله.(خط عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১২৬০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جہاد اکبر کے بیان میں
11256 ۔۔۔ فرمایا کہ ” خوش آمدید ! تم لوگ واپس آگے چھوٹے جہاد سے بڑے جہاد کی طرف جس میں بندہ اپنی خواہشات کے خلاف جہاد کرتا ہے “۔ (خطیب بروایت حضرت جابر (رض))
11260 قدمتم خير مقدم وقدمتم من الجهاد الاصغر إلى الجهاد الاكبر مجاهدة العبد هواه.(خط عن جابر).
তাহকীক: