মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
طلاق کا بیان۔ - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৬২৮ টি
হাদীস নং: ১৯২৬০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی
(١٩٢٦١) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی۔
(۱۹۲۶۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : مِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی
(١٩٢٦٢) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی۔
(۱۹۲۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی الأَشْہَبِ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : تَعْتَدُّ مِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی
(١٩٢٦٣) حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی۔
(۱۹۲۶۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ مِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی
(١٩٢٦٤) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی۔
(۱۹۲۶۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ مِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی
(١٩٢٦٥) حضرت حسن (رض) اور حضرت خلاس (رض) فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عدت شروع کرے گی۔
(۱۹۲۶۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ وَخِلاَسٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یُطَلِّقُ امْرَأَتَہُ وَہُوَ غَائِبٌ عَنْہَا قَالاَ : تَعْتَدُّ مِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٦٦) حضرت ابو قلابہ (رض) فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں۔
(۱۹۲۶۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ قَالَ : إذَا شَہِدَتِ الشُّہُودُ عَلَی طَلاَقٍ ، أَوْ مَوْتٍ فَعِدَّتُہَا مِنْ ذَلِکَ الْیَوْمِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٦٧) حضرت سعید بن مسیب (رض) فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ اس وقت سے عدت شروع کرے گی جس دن گواہ اس کے فوت ہونے کی گواہی دے دیں۔
(۱۹۲۶۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِی الْفُرَاتِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا إذَا کَانَ غَائِبًا مِنْ یَوْمِ تُوُفِّیَ إذَا شَہِدَتْ عَلَی ذَلِکَ الشُّہُودُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٦٨) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر (رض) سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ کس دن سے عدت گزارنا شروع کرے گی ؟ انھوں نے فرمایا کہ اگر گواہی قائم ہوجائے تو جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا اسی دن سے عدت گزارنا شروع کردے اور جب طلاق ہوجائے تب بھی یہی حکم ہے۔
(۱۹۲۶۸) حَدَّثَنَا کَثِیرُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَکَمَ یَقُولُ : سألت سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ ، عَنِ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا وَہُوَ غَائِبٌ مِنْ أی یوم تَعْتَدُّ ؟ قَالَ : مِنْ یَوْمِ مَاتَ زَوْجُہَا ، تَعْتَدُّ إذَا قَامَتِ الْبَیِّنَۃُ وَإِذَا طُلِّقَتْ فَمِثْلُ ذَلِکَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٦٩) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے۔
(۱۹۲۶۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنَ عُمَرَ قَالَ : تَعْتَدُّ مِنْ یَوْمِ مَاتَ ، أَوْ طَلَّقَ إذَا قَامَتِ الْبَیِّنَۃُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৬৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٧٠) حضرت سعید بن مسیب (رض) اور حضرت سلیمان بن یسار (رض) فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے۔
(۱۹۲۷۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ أَنَّہُمَا قَالاَ : تَعْتَدُّ مِنْ یَوْمِ مَاتَ ، أَوْ طَلَّقَ إذَا قَامَتِ الْبَیِّنَۃُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭০
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٧١) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے۔
(۱۹۲۷۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : تَعْتَدُّ مِنْ یَوْمِ مَاتَ ، أَوْ طَلَّقَ إذَا قَامَتِ الْبَیِّنَۃُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭১
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٧٢) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب فوتیدگی یا طلاق کی گواہی قائم ہوجائے۔
(۱۹۲۷۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ : تَعْتَدُّ الْمَرْأَۃُ مِنْ یَوْمِ مَاتَ ، أَوْ طَلَّقَ إذَا قَامَتِ الْبَیِّنَۃُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭২
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٧٣) حضرت سعید بن مسیب (رض) اور حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ گواہی ہو تو عدت اس دن سے شروع ہوگی جس دن خاوند کا انتقال ہوا اور اگر گواہی نہ ہو تو اس دن سے جب اسے انتقال کی خبر ملی۔
(۱۹۲۷۳) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَالشَّعْبِیِّ قَالاَ : إذَا قَامَتِ الْبَیِّنَۃُ فَالْعِدَّۃُ مِنْ یَوْمِ یَمُوتُ ، وَإِنْ لَمْ تَقُمْ فَیَوْمَ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৩
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٧٤) حضرت مکحول (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے غائب ہونے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی یا فوت ہوگیا تو اگر عادل گواہی قائم ہوجائے تو عورت اسی دن سے عدت گزارنا شروع کرے جس دن انتقال ہوا اور اگر عادل گواہی نہ ہو تو اس دن سے عدت گزارے جس دن اسے اطلاع ملی۔
(۱۹۲۷۴) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یُطَلِّقُ ، أَوْ یَمُوتُ وَہُوَ غَائِبٌ قَالَ : إِنْ قَامَتْ بَیِّنَۃٌ عَادِلَۃٌ إذَا اعْتَدَّتْ مِنْ یَوْمِ یَمُوتُ وَإِلاَّ فَمِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৪
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک عورت اس دن سے عدت شروع کرے گی جب گواہ فوتیدگی یا طلاق کی گواہی دیں
(١٩٢٧٥) حضرت جابر بن زید (رض) فرماتے ہیں کہ جب گواہ گواہی دے دیں تو عورت اس دن سے عدت گزارے جس دن خاوند کا انتقال ہوا۔
(۱۹۲۷۵) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : إذَا شَہِدَتِ الشُّہُودُ فَمِنْ یَوْمِ مَاتَ یَعْنِی فِی الْعِدَّۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৫
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کا فرار ہونا طلاق کے مترادف ہے ؟
(١٩٢٧٦) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق نہیں ہے۔
(۱۹۲۷۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ : إبَاقُ الْعَبْدِ لَیْسَ بِطَلاَقٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৬
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کا فرار ہونا طلاق کے مترادف ہے ؟
(١٩٢٧٧) حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق نہیں ہے۔
(۱۹۲۷۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : لَیْسَ ذَلِکَ لَہُ بِطَلاَقٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৭
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کا فرار ہونا طلاق کے مترادف ہے ؟
(١٩٢٧٨) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق ہے۔
(۱۹۲۷۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إبَاقُہُ طَلاَقُہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৮
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کا فرار ہونا طلاق کے مترادف ہے ؟
(١٩٢٧٩) حضرت حوشب (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ اگر وہ عدت پوری ہونے سے پہلے واپس آجائے تو وہ اسی کی بیوی ہوگی اور اگر عدت پوری ہوجائے تو وہ ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی۔
(۱۹۲۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ حَوْشَبٍ ، عَنِ الْحَسَنِ سُئِلَ عَنْ عَبْدٍ آبِقٍ وَلَہُ امْرَأَۃٌ فَقَالَ : إِنْ جَائَ قَبْلَ أَنْ تَنْقَضِیَ الْعِدَّۃُ فَہِیَ امْرَأَتُہُ ، وَإِنْ جَائَ بَعْدَ مَا انْقَضَتِ الْعِدَّۃُ فَقَدْ بَانَتْ مِنْہُ بِتَطْلِیقَۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৯২৭৯
طلاق کا بیان۔
পরিচ্ছেদঃ طلاق یافتہ عورت کا خاوند (جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں ؟
(١٩٢٨٠) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ وہ آدمی جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کے پاس رجوع کا حق تھا تو وہ اس کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ وہ جوتوں کی آواز سے اسے اطلاع دے گا۔
(۱۹۲۸۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ إذَا طَلَّقَ طَلاَقًا یَمْلِکُ الرَّجْعَۃَ لَمْ یَدْخُلْ حَتَّی یَسْتَأْذِنَ ، وَقَالَ الشَّعْبِیُّ : کَانَ أَصْحَابُنَا یَقُولُونَ : یَخْفِقُ بِنَعْلَیْہِ۔
তাহকীক: