মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
خرید و فروخت کے مسائل و احکام - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৫৫৩ টি
হাদীস নং: ২৩৩২৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
(٢٣٣٢٧) حضرت حماد سے دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : مشرکوں میں سے بعض کی گواہی بعض پر قابل قبول ہے۔
(۲۳۳۲۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ شُعْبَۃَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا؟ فَقَالَ: أَہْلُ الشِّرْکِ جَمِیعًا تَجُوزُ شَہَادَۃُ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩২৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
(٢٣٣٢٨) حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اسلام ایک مذہب ہے، اور کفر پورا ایک ملت و مذہب ہے۔ ان میں سے بعض کی گواہی بعض پر قبول ہے۔
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم اسی طرح کہتے ہیں۔
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم اسی طرح کہتے ہیں۔
(۲۳۳۲۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : قَالَ سُفْیَانُ : الإِسْلاَمُ مِلَّۃٌ وَالشِّرْکُ مِلَّۃٌ ، تَجُوزُ شَہَادَۃُ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ۔
قَالَ : وَقَالَ وَکِیعٌ : وَکَذَلِکَ نَقُولُ۔
قَالَ : وَقَالَ وَکِیعٌ : وَکَذَلِکَ نَقُولُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩২৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٢٩) حضرت حسن فرماتے تھے کہ جب مذہب کا اختلاف ہو تو پھر بعض کی گواہی بعض کے حق میں قبول نہیں۔
(۲۳۳۲۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : إذَا اخْتَلَفَتِ الْمِلَلُ لاَ تجوز شَہَادَۃُ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩২৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٠) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ یہودی کی نصرانی پر نصرانی کی یہودی پر گواہی قبول نہیں، اور مسلمانوں کے علاوہ ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والوں پر قبول نہیں۔
(۲۳۳۳۰) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ الْیَہُودِیِّ عَلَی النَّصْرَانِیِّ ، وَلاَ النَّصْرَانِیِّ عَلَی الْیَہُودِیِّ ، وَلاَ مِلَّۃٍ عَلَی غَیْرِ مِلَّتِہَا إلاَّ الْمُسْلِمِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣١) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کے علاوہ ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والوں پر گواہی قابل قبول نہیں ہے۔
(۲۳۳۳۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِیِّ، قَالَ: لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ مِلَّۃٍ عَلَی مِلَّۃٍ إلاَّ الْمُسْلِمِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٢) حضرت زہری اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اہل کتاب میں سے بعض کی بعض پر گواہی قبول نہیں۔
(۲۳۳۳۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّہْرِیِّ وحماد، قَالا: لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ أَہْلِ الْکِتَابِ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مشرکین کی ایک دوسرے پر گواہی ناقابل قبول ہے۔
(۲۳۳۳۳) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ وَحَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ أَہْلِ الْکِتَابِ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٤) حضرت ابراہیم، حضرت شعبی اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہیں۔ یہودی کی یہودی پر اور نصرانی کی نصرانی پر قبول ہے۔
(۲۳۳۳۴) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ وَحَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ والشَّعْبِیِّ والْحَسَنِ ، قَالُوا : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ أَہْلِ مِلَّۃٍ إلاَّ عَلَی أَہْلِ مِلَّتِہَا : الْیَہُودِیُّ عَلَی الْیَہُودِیِّ ، وَالنَّصْرَانِیُّ عَلَی النَّصْرَانِیِّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٥) حضرت ضحاک ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہ فرماتے تھے۔
(۲۳۳۳۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ : أَنَّہُ کَانَ لاَ یَقْبَلُ شَہَادَۃَ مِلَّۃٍ عَلَی غَیْرِہِمْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٦) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ یہودی کی نصرانی اور نصرانی کی یہودی پر گواہی کا کیا حکم ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا : ایک مذہب والے کی دوسرے مذہب والے پر گواہی قبول نہیں۔
(۲۳۳۳۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ عَنْ شَہَادَۃِ الْیَہُودِیِّ عَلَی النَّصْرَانِیِّ ، وَالنَّصْرَانِیِّ عَلَی الْیَہُودِیِّ ؟ فَقَالَ : الْحَکَمُ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ أَہْلِ دِینٍ عَلَی أہل دِینٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৬
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
(٢٣٣٣٧) حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ ایک مذہب والوں کی دوسرے مذہب والوں پر گواہی قبول نہیں سوائے مسلمانوں کے۔
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ یہودی کی نصرانی پر اور نصرانی کی یہودی پر گواہی قبول نہ فرماتے تھے۔
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ یہودی کی نصرانی پر اور نصرانی کی یہودی پر گواہی قبول نہ فرماتے تھے۔
(۲۳۳۳۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ شَہَادَۃُ مِلَّۃٍ عَلَی مِلَّۃٍ إلاَّ الْمُسْلِمِینَ۔
قَالَ وَکِیعٌ : کَانَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی لاَ یُجِیزُ شَہَادَۃَ الْیَہُودِیِّ عَلَی النَّصْرَانِیِّ ، وَلاَ النَّصْرَانِیِّ عَلَی الْیَہُودِیِّ۔
(عبدالرزاق ۱۵۵۲۵۔ بیہقی ۱۶۳)
قَالَ وَکِیعٌ : کَانَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی لاَ یُجِیزُ شَہَادَۃَ الْیَہُودِیِّ عَلَی النَّصْرَانِیِّ ، وَلاَ النَّصْرَانِیِّ عَلَی الْیَہُودِیِّ۔
(عبدالرزاق ۱۵۵۲۵۔ بیہقی ۱۶۳)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৭
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
(٢٣٣٣٨) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں مسلمانوں کے حق میں اہل کتاب کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا جائز ہے (صحیح ہے) ۔
(۲۳۳۳۸) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ جَہْمٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : تجوز شَہَادَۃُ أَہْلِ الْکِتَابِ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ لِلْمُسْلِمِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৮
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
(٢٣٣٣٩) حضرت شعبی سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ مسلمانوں کے حق میں اہل کتاب کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا جائز ہے۔
(۲۳۳۳۹) حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِیِّ، قَالَ: تَجُوزُ شَہَادَتُہُمْ لِلْمُسْلِمِینَ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৩৯
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ غلام کی کفالت کا بیان
(٢٣٣٤٠) حضرت جابر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ غلام کے لیے کفالت نہیں ہے۔
(۲۳۳۴۰) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَبَّاسٍ ، عَنْ شُرَیْحٍ۔ وَعَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالاَ : لاَ کَفَالَۃَ لِلْعَبْدِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৪০
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
(٢٣٣٤١) حضرت حسن سے مروی ہے کہ قریش کے ایک شخص نے چوری کی تو حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے ہاتھ کٹوا دئیے، اور اس کی گواہی قبول کرتے تھے۔
(۲۳۳۴۱) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ وَحُمَیْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ قُرَیْشٍ سَرَقَ بَعِیرًا فَقَطَعَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَدَہُ۔ قَالَ : وَکَانَتْ تَجُوزُ شَہَادَتُہُ۔ (ابوداؤد ۳۹۵)
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৪১
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
(٢٣٣٤٢) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کی خدمت میں ایک ہاتھ کٹے نے گواہی دی، اس شخص کی اچھائی اور نیکی کی تعریف کی گئی، حضرت شریح نے فرمایا : ہم ہر اس شخص کی گواہی قبول کرتے ہیں جس پر حَد لگی ہو جبکہ وہ گواہی کے دن عادل ہو، سوائے محدود فی القذف کے کیونکہ اس کی توبہ اللہ اور اس کے درمیان ایک معاملہ ہے۔
(۲۳۳۴۲) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : شَہِدَ عِنْدَ شُرَیْحٍ أَقْطَعُ ، فَأَثْنَی عَلَیْہِ خَیْرًا۔ فَقَالَ شُرَیْحٌ : نُجِیزُ شَہَادَۃَ صَاحِبِ کُلِّ حَدٍّ إذَا کَانَ یَوْمَ یَشْہَدُ عَدْلاً إلاَّ الْقَاذِفَ ، فَإِنَّ تَوْبَتَہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৪২
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
(٢٣٣٤٣) حضرت شریح بھی مقطوع الید کی گواہی کو قبول فرماتے۔
(۲۳۳۴۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی حَصِینٍ ، عَنْ شُرَیْحٍ : أَنَّہُ أَجَازَ شَہَادَۃَ أَقْطَعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৪৩
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ دو خصموں کے درمیان صلح کا بیان
(٢٣٣٤٤) حضرت عامر سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) کو کسی معاملہ میں پیش کیا گیا، حضرت وکیع نے فرمایا کسی چیز کے متعلق ، فرمایا یہ ظلم ہے اگر یہ صلح نہ ہوتی تو میں اس کو رد کردیتا۔
(۲۳۳۴۴) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ وَوَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ: أُتِیَ عَلِیٌّ فِی بَعْضِ الأَمْرِ ، وَقَالَ وَکِیعٌ: فِی شَیْئٍ ، فَقَالَ : إِنَّہُ لَجَوْرٌ ، وَلَوْلا أَنَّہُ صُلْحٌ لَرَدَدْتُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৪৪
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ دو خصموں کے درمیان صلح کا بیان
(٢٣٣٤٥) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جو عورت بھی ثمن پر صلح کرے اور اس کو بیان نہ کیا جائے کہ اس کے خاوند نے کیا چھوڑا ہے یہ سرا سر دھوکا ہے۔
(۲۳۳۴۵) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : أَیُّمَا امْرَأَۃٍ صُولِحَتْ عَلَی ثُمُنِہَا ، وَلَمْ یُبَیَّنْ لَہَا مَا تَرَکَ زَوْجُہَا ، فَتِلْکَ الرِّیبَۃُ کُلُّہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৩৩৪৫
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
পরিচ্ছেদঃ دو خصموں کے درمیان صلح کا بیان
(٢٣٣٤٦) حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ قاضی شریح نے کو میں نے صرف ایک مرتبہ صلح کا فیصلہ کرتے ہوئے دیکھا ہے، وہ یوں ہوا کہ ایک شخص نے خاتون کے پاس اسّی درہم امانت رکھوائے، بعد میں خاتون نے اپنے سامان کو الٹ پلٹ کیا۔ خاتون سے وہ دراھم ضائع ہوگئے۔ پس وہ جھگڑا حضرت شریح کی خدمت میں لے گئے۔ حضرت شریح نے فرمایا کہ پھر کیا تو اس پر تہمت لگانا چاہتا ہے ؟ اس نے کہا کہ نہیں، آپ نے فرمایا : اگر تو چاہے تو پچاس درہم وصول کرلے۔
(۲۳۳۴۶) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : مَا شَہِدْتُ شُرَیْحًا أَمَرَ بِصُلْحٍ إلاَّ مَرَّۃً ، وَذَلِکَ أَنَّ رَجُلاً أَسْوَدَ اسْتَوْدَعَ امْرَأَۃً ثَمَانِینَ دِرْہَمًا فَحَوَّلَتْ مَتَاعَہَا ، فَضَاعَتِ الدَّرَاہِمُ ، فَخَاصَمَہَا إلَی شُرَیْحٍ ، فَقَالَ : أَتَتَّہِمُہَا؟ قَالَ : لاَ ، قَالَ : إِنْ شِئْتَ أَخَذْت خَمْسِینَ۔
তাহকীক: