সুনানুদ্দারিমী (উর্দু)
مسند الدارمي (سنن الدارمي)
پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৫১১ টি
হাদীস নং: ১১৪৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔
ارشاد باری تعالیٰ " اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا۔ حضرت انس (رض) فرماتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزرسکتا ہے لیکن وہاں بیٹھ نہیں سکتا۔
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سَلْمٌ الْعَلَوِيُّ عَنْ أَنَسٍ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ قَالَ الْجُنُبُ يَجْتَازُ بِالْمَسْجِدِ وَلَا يَجْلِسُ فِيهِ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৪৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔
ابوقتادہ فرماتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزر سکتا ہے وہاں بیٹھ نہیں سکتا پھر یہ آیت تلاوت کی۔ نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا۔
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ وَأَبُو نُعَيْمٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ الْجُنُبُ يَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ وَلَا يَقْعُدُ فِيهِ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔
عکرمہ بیان کرتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزر سکتا ہے لیکن وہاں بیٹھ نہیں سکتا۔
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ وَسَالِمٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَا يَمُرُّ وَلَا يَقْعُدُ فِيهِ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔
حضرت جابر (رض) بیان کرتے ہیں ہم جنابت کی حالت میں مسجد میں سے گزر جاتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَمْشِي فِي الْمَسْجِدِ وَنَحْنُ جُنُبٌ لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حائضہ عورت کو تعویذ دینا۔
عبدالملک بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی حائضہ کے بارے میں سوال کیا گیا جس حائضہ عورت کی گردن میں کوئی تعویذ یا تحریر ہو۔ انھوں نے جواب دیا اگر وہ چمڑے میں ہیں تو اسے اتار دے اور اگر چاندی کی ڈبیہ میں ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر چاہے تو اسے اتار دے اور اگر چاہے تو ایسا نہ کرے۔
امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں ؟ انھوں نے جواب دیا۔ ہاں !
امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں ؟ انھوں نے جواب دیا۔ ہاں !
أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ فِي عُنُقِهَا التَّعْوِيذُ أَوْ الْكِتَابُ قَالَ إِنْ كَانَ فِي أَدِيمٍ فَلْتَنْزِعْهُ وَإِنْ كَانَ فِي قَصَبَةٍ مُصَاغَةٍ مِنْ فِضَّةٍ فَلَا بَأْسَ إِنْ شَاءَتْ وَضَعَتْ وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَفْعَلْ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ تَقُولُ بِهَذَا قَالَ نَعَمْ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر حائضہ عورت کو پاک ہونے کے بعد غسل کرنے کے لیے پانی نہ ملے
مطر بیان کرتے ہیں : میں نے حسن اور عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی بیوی اس کے ساتھ سفر میں شریک ہو۔ اسے حیض آجائے پھر وہ عورت پاک ہوجائے تو اسے (غسل کرنے کے لیے پانی نہ ملے) تو ان دونوں حضرات نے جواب دیا : وہ عورت تیمم کر کے نماز پڑھے گی۔
مطر کہتے ہیں میں نے ان دونوں سے سوال کیا کیا اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے ان دونوں نے جواب دیا : ہاں کیونکہ نماز اس سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
مطر کہتے ہیں میں نے ان دونوں سے سوال کیا کیا اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے ان دونوں نے جواب دیا : ہاں کیونکہ نماز اس سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَوْذَبٍ حَدَّثَنَا عَنْ مَطَرٍ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَعَطَاءً عَنْ الرَّجُلِ تَكُونُ مَعَهُ امْرَأَتُهُ فِي سَفَرٍ فَتَحِيضُ ثُمَّ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ قَالَا تَتَيَمَّمُ وَتُصَلِّي قَالَ قُلْتُ لَهُمَا يَطَؤُهَا زَوْجُهَا قَالَا نَعَمْ الصَّلَاةُ أَعْظَمُ مِنْ ذَلِكَ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر حائضہ عورت کو پاک ہونے کے بعد غسل کرنے کے لیے پانی نہ ملے
ابن جریج بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جسے پاک ہوجانے کے بعد (غسل) کرنے کے لیے پانی نہ ملے انھوں نے جواب دیا : وہ عورت تیمم کرلے تو اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔
امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں انھوں نے جواب دیا : ہاں اللہ کی قسم ! میں بھی اسی بات کا قائل ہوں۔
امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں انھوں نے جواب دیا : ہاں اللہ کی قسم ! میں بھی اسی بات کا قائل ہوں۔
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ قَالَ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا تَيَمَّمَتْ سُئِلَ عَبْد اللَّهِ تَقُولُ بِهَذَا قَالَ إِي وَاللَّهِ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کنیز کا استبراء
ایسی کنیز جسے حیض نہ آتا ہو اس کے استبراء کے بارے میں طاؤس یہ کہتے ہیں اس کی مدت ٤٥ دن ہے۔
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ فِي اسْتِبْرَاءِ الْأَمَةِ إِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ قَالَ خَمْسَةً وَأَرْبَعِينَ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کنیز کا استبراء
ابوقلابہ فرماتے ہیں : اس کی مدت تین ماہ ہے۔
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کنیز کا استبراء
امام اوزاعی فرماتے ہیں میں نے زہری سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا جو ایک کنیز خریدتا ہے جو اپنی حیض کی عمر تک نہیں پہنچی اور اس لڑکی کو حمل بھی نہیں ہوسکتا اس کی مدت استبراء کتنی ہوگی انھوں نے جواب دیا تین ماہ۔
یحیی بن کثیر کہتے ہیں ایسی کنیز کے استبراء کی مدت ٤٥ دن ہے۔
یحیی بن کثیر کہتے ہیں ایسی کنیز کے استبراء کی مدت ٤٥ دن ہے۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ الرَّجُلِ يَبْتَاعُ الْجَارِيَةَ لَمْ تَبْلُغْ الْمَحِيضَ وَلَا تَحْمِلُ مِثْلُهَا كَمْ يَسْتَبْرِئُهَا قَالَ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ و قَالَ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ بِخَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ يَوْمًا
তাহকীক:
হাদীস নং: ১১৫৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کنیز کا استبراء
عکرمہ کہتے ہیں (ایسی کنیز کے استبراء کی مدت) ایک ماہ ہوگی۔
امام ابومحمد دارمی سے سوال کیا گیا آپ ان دونوں میں سے کون سے قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں۔ انھوں نے جواب دیا تین ماہ اس کے لیے زیادہ قابل وثوق ہیں۔ ویسے ایک ماہ بھی کافی ہے۔
امام ابومحمد دارمی سے سوال کیا گیا آپ ان دونوں میں سے کون سے قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں۔ انھوں نے جواب دیا تین ماہ اس کے لیے زیادہ قابل وثوق ہیں۔ ویسے ایک ماہ بھی کافی ہے۔
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ بِشْرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ بِشَهْرٍ سُئِلَ عَبْد اللَّهِ بِأَيِّهِمَا تَقُولُ قَالَ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ أَوْثَقُ وَشَهْرٌ يَكْفِي
তাহকীক: