আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৫১
نکاح کا بیان
غلام کے سامنے زینت ظاہر کرنے کا حکم
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُنَّ }
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { أَوْ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُہُنَّ }
(١٣٥٤٥) انس (رض) سے روایت کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فاطمہ کے پاس غلام لے کر آئے، جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فاطمہ کو تحفے میں دیا اور فاطمہ (رض) پر کپڑا تھا۔ جب وہ اپنا سر ڈھانپتی تو پاؤں ننگے ہوجاتے اور جب پاؤں ڈھانپتی تو سر ننگا ہوجاتا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھا تو فرمایا : تجھ پر کوئی حرج نہیں کیونکہ ایک تیرا باپ ہے اور دوسرا تیرا غلام ہے۔
(۱۳۵۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو جُمَیْعٍ : سَالِمُ بْنُ دِینَارٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَتَی فَاطِمَۃَ بِعَبْدٍ قَدْ وَہَبَہُ لَہَا قَالَ وَعَلَی فَاطِمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا ثَوْبٌ إِذَا قَنَّعَتْ بِہِ رَأْسَہَا لَمْ یَبْلُغْ رِجْلَیْہَا وَإِذَا غَطَّتْ بِہِ رِجْلَیْہَا لَمْ یَبْلُغْ رَأْسَہَا فَلَمَّا رَأَی النَّبِیُّ -ﷺ- مَا تَلْقَی قَالَ : إِنَّہُ لَیْسَ عَلَیْکِ بَأْسٌ إِنَّمَا ہُوَ أَبُوکِ وَغُلاَمُکِ ۔ تَابَعَہُ سَلاَّمُ بْنُ أَبِی الصَّہْبَائِ عَنْ ثَابِتٍ۔ [حسن]