আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৫০
نکاح کا بیان
مسلمان عورت مسلمان عورتوں کے سوا کافر عورتوں کے لیے زینت ظاہر نہیں کرے گی، اللہ تعالیٰ نے فرمایا : یا اپنی عورتوں سے
(١٣٥٤٤) مجاہد کہتے ہیں کہ مسلمان عورت اپنی چادر کو مشرکہ عورت کے پاس نہ رکھے اور نہ اسے بوسہ دے؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { أَوْ نِسَائِہِنَّ } اور یہ (کافر عورتیں) ان کی عورتیں نہیں۔
(۱۳۵۴۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : لاَ تَضَعُ الْمُسْلِمَۃُ خِمَارَہَا عِنْدَ مُشْرِکَۃٍ وَلاَ تُقَبِّلُہَا لأَنَّ اللَّہَ تَعَالَی یَقُولُ { أَوْ نِسَائِہِنَّ } فَلَیْسَ مِنْ نِسَائِہِنَّ۔ [صحیح]