আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৫৩৪
نکاح کا بیان
مرد اور عورتیں دونوں پردے اور اجنبیوں کی طرف دیکھنے میں برابر ہیں
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ }
قَالَ اللَّہُ تَعَالَی { وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ }
(١٣٥٢٨) انس (رض) سے روایت ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ میں آئے تو حبشی نیزوں کے ساتھ کھیلتے تھے آپ کے آنے کی خوشی کی وجہ سے یہ قصہ تھا جس کو صرف حضرت عائشہ (رض) بیان کرتی تھیں، اس میں یہ دلیل ہے کہ حضرت عائشہ (رض) اس وقت غیربالغہ تھیں اور جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کو گھر لے کر گئے تو وہ نو سال کی تھیں اور اس میں یہ بھی احتمال ہے کہ یہ بات پردے کی آیت سے پہلے کی ہو۔
(۱۳۵۲۸) مَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَدِینَۃَ لَعِبَتِ الْحَبَشَۃُ بِحِرَابِہِمْ فَرَحًا بِقُدُومِہِ۔ فَإِنْ کَانَتْ ہَذِہِ الْقِصَّۃُ وَمَا رَوَتْہُ عَائِشَۃُ وَاحِدَۃً فَفِیہَا مَا دَلَّ عَلَی أَنَّہَا کَانَتْ غَیْرَ بَالِغَۃٍ فِی ذَلِکَ الْوَقْتِ فَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَنِی بِہَا حِینَ قَدِمَ الْمَدِینَۃَ وَہِیَ ابْنَۃُ تِسْعِ سِنِینَ وَیُحْتَمَلُ أَنَّ ذَلِکَ کَانَ قَبْلَ أَنْ یُضْرَبَ عَلَیْہِنَّ الْحِجَابُ۔ [صحیح]