আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪৯৩
نکاح کا بیان
آدمی کا عورت کو دیکھنا جس سے وہ شادی کا ارادہ رکھتا ہے
(١٣٤٨٧) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی منگنی کرے اور وہ قدرت رکھتا ہو کہ اس کو دیکھے جو اس کو خوش کر دے تو وہ اس کو بلائے اپنی طرف اور یہ کام کرے۔ جابر فرماتے ہیں : میں نے بنو سلمہ کی ایک عورت کو پیغام نکاح بھیجا۔ میں نخلستان میں چھپ گیا۔ پھر میں اسے دیکھا جو مجھے اچھی لگی۔ پھر میں نے اس سے نکاح کرلیا۔
(۱۳۴۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَۃَ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَیْنٍ عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِذَا خَطَبَ أَحَدُکُمُ الْمَرْأَۃَ فَقَدَرَ عَلَی أَنْ یَرَی مِنْہَا مَا یُعْجِبُہُ وَیَدْعُوہُ إِلَیْہَا فَلْیَفْعَلْ ۔ قَالَ جَابِرٌ : فَلَقَدْ خَطَبْتُ امْرَأَۃً مِنْ بَنِی سَلِمَۃَ فَکُنْتُ أَتَخَبَّأُ فِی أُصُولِ النَّخْلِ حَتَّی رَأَیْتُ مِنْہَا بَعْضَ مَا أَعْجَبَنِی فَتَزَوَّجْتُہَا۔ [حسن]