আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৯২
نکاح کا بیان
آدمی کا عورت کو دیکھنا جس سے وہ شادی کا ارادہ رکھتا ہے
(١٣٤٨٦) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھا تھا کہ ایک آدمی آیا، اس نے کہا کہ میں نے انصاری عورت سے شادی کرنی ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا : کیا تم نے اس کو دیکھا ہے ؟ اس نے کہا : نہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جاؤ اور اس کو دیکھو، کیونکہ انصاری عورتوں کی آنکھوں میں کوئی چیز ہوتی ہے۔
(۱۳۴۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ کَیْسَانَ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَتَاہُ رَجُلٌ فَأَخْبَرَہُ أَنَّہُ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً مِنَ الأَنْصَارِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَظَرْتَ إِلَیْہَا ۔ قَالَ : لاَ۔ قَالَ : فَاذْہَبْ فَانْظُرْ إِلَیْہَا فَإِنَّ فِی أَعْیُنِ الأَنْصَارِ شَیْئًا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ۔

[صحیح۔ مسلم ۱۴۲۴]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪৯২ | মুসলিম বাংলা