আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪৪৮
نکاح کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خصوصیت کی اقتدا نہیں کی جائے گی اس کے علاوہ دوسری چیزوں میں اقتدا کی جائے گی
(١٣٤٤٢) خیبر والے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ چیزیں حرام قرار دیں، ان میں گھریلو گدھا وغیرہ بھی تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ قریب ہے کہ آدمی اپنے تکیے پر بیٹھے گا حدیث بیان کرنے والا میری حدیث بیان کرے گا اور وہ کہے گا کہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان کتاب اللہ (کافی) ہے، ہم جو کتاب اللہ میں پائیں گے جو وہ حلال کرے گا ہم اس کو حلال سمجھیں گے اور جس کو وہ حرام کہے گا ہم اس کو حرام سمجھیں گے، اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی حرام کیا چیزوں کو جس طرح اللہ پاک نے حرام قرار دیا۔
(۱۳۴۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ أَنَّ مُعَاوِیَۃَ بْنَ صَالِحٍ أَخْبَرَہُ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ أَنَّہُ سَمِعَ الْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِیکَرِبَ الْکِنْدِیَّ صَاحِبَ النَّبِیَّ -ﷺ- یَقُولُ : حَرَّمَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَشْیَائَ یَوْمَ خَیْبَرَ مِنْہَا الْحِمَارُ الأَہْلِیُّ وَغَیْرُہُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : یُوشِکُ أَنْ یَقْعُدَ الرَّجُلُ مِنْکُمْ عَلَی أَرِیکَتِہِ یُحَدِّثُ بِحَدِیثِی فَیَقُولُ بَیْنِی وَبَیْنَکُمْ کِتَابُ اللَّہِ فَمَا وَجَدْنَا فِیہِ حَلاَلاً اسْتَحْلَلْنَاہُ وَمَا وَجَدْنَا فِیہِ حَرَامًا حَرَّمْنَاہُ وَإِنَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- کَمَا حَرَّمَ اللَّہُ عَزَّوَجَلَّ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ۔[صحیح لغیرہ]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান