আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪৪৯
نکاح کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خصوصیت کی اقتدا نہیں کی جائے گی اس کے علاوہ دوسری چیزوں میں اقتدا کی جائے گی
(١٣٤٤٣) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں میں نے چھوڑی کوئی چیز تمہارے درمیان جس کا اللہ نے حکم دیا ہو علاوہ اس چیز کے جس کا مجھے بھی حکم دیا ہے اور میں نے تمہارے درمیان کوئی چیز نہیں چھوڑی جس سے اللہ تعالیٰ نے منع کیا ہو مگر جس سے مجھے بھی منع کیا ہو۔
(۱۳۴۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی عَمْرٍو عَنِ الْمُطَّلِبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَا تَرَکْتُ شَیْئًا مِمَّا أَمَرَکُمُ اللَّہُ بِہِ إِلاَّ وَقَدْ أَمَرْتُکُمْ بِہِ وَلاَ تَرَکْتُ شَیْئًا مِمَّا نَہَاکُمُ اللَّہُ عَنْہُ إِلاَّ وَقَدْ نَہَیْتُکُمْ عَنْہُ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہِ : فَمَا لَمْ یَکُنْ فِیہِ وَحْیٌ فَقَدْ فَرَضَ اللَّہُ فِی الْوَحْیِ اتِّبَاعَ سُنَّتِہِ فَمَنْ قَبِلَ عَنْہُ فَإِنَّمَا قَبِلَ بِفَرْضِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ۔ [ضعیف]